Mashallah hazratji ke Umar me barkat attafarmaye ameen markez nizamuddin ameen summa ameen ❤❤❤❤❤❤
@assalamtv88206 күн бұрын
ما شاء الله
@zubairizubairi96293 ай бұрын
بھائی صاحب جوڑ تو کرتا ھے جو جوڑ کی باتیں کرتے ھیں یہ تو توڑ کر رہے ہیں حضرت جی متعارف کروانے میں لگے ہوئے ہیں اور اپنے بیٹوں کو مسند پر بٹھایا اور تاکہ نظام الدین مرکز تبلیغی مرکز اس کی کرسی ان کے پاس رہے اور مسالک والوں میں اور مولوی سعد میں کیا فرق رہا بریلوی بھی یہ ہی کرتے ھیں دادا کی کرسی پر بیٹا پھر پوتا یہ ہی مولوی سعد صاحب کہے رہے ھیں ھماری مسند پر کوئی نہیں بیٹھ سکتا ھے اور اپنے بیٹوں کو ممبر پر بیٹھا کر خوش ہو رہے ہیں یہ ہی تعلیم ھے ھمارے دین اسلام کی اور مولانا الیاس کاندھلوی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ کی ، شوریٰ بنائی گئی ھے اس کے رکن ھیں مولوی سعد صاحب مولوی سعد صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فوراً ہی مولانا ابراہیم دیولہ صاحب سے ملاقات کر کے رجوع کر لیں اسی میں عافیت ھے دعوت وتبلیغ میں شخصیت پرستی نہیں ھے بس کام کرتے رہیں اور دنیا سے رخصت ہوئے اوروں کی تربیت کا سبب بن جائیں گے مولانا انعام الحسن صاحب نے ھم کو یہ ہی سکھایا ھے
@snakeheaddunya2 ай бұрын
Hasid ka koi ilag nahi. Phansi laga kar mar joa.allah apna Kaam karke rahenge. Jo log haq ki aad me aayega use nikaal fenkenge.jaise inke sath hua.ye allah ki marzi thi