So good brother bht enjoy kia apki video ko thank you so much ❤
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you for watching and supporting me
@GhulamMustafa-tu8kx Жыл бұрын
Maza aa gya.
@MyTravelogues Жыл бұрын
شکریہ
@PsDrSarfrazKhokhar Жыл бұрын
Lein Janab, Credit de diya apko, it was truly a dangerous and muscles testing off road. You are really a brave man 💪.
@MyTravelogues Жыл бұрын
Apka buht buht shukria Dr. Sab
@PsDrSarfrazKhokhar Жыл бұрын
@@MyTravelogues You are always welcome Sir 🙏. Keep it up your good work to show the beauty of Our Beloved Country Pakistan. Pakistan Zinda Baad 🇵🇰
@QaisarChaudhary79 ай бұрын
Bahoot khobsurab manzar hi😊
@MyTravelogues9 ай бұрын
Bilkul
@luqmanali9322 Жыл бұрын
Nice vlog sir
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you
@SurprisedBlackberries-lc5bw10 ай бұрын
You nice my friend
@MyTravelogues10 ай бұрын
Thank you
@khalidahmed2966 Жыл бұрын
Mashallah ❤
@MyTravelogues Жыл бұрын
JazakAllah
@JamilRahman-yj2qw6 ай бұрын
,انشاللہ ہم کرے گے
@MyTravelogues6 ай бұрын
ان شاءاللہ
@thenature9969 ай бұрын
great
@MyTravelogues9 ай бұрын
شکریہ
@muhammadalyas167 Жыл бұрын
خیریت سے گھر پہنچ جاہیں تو صدقہ ضرور دیجیے گا
@MyTravelogues Жыл бұрын
ان شاءاللہ
@tariqmandish Жыл бұрын
میں دبی سے کراچی سے اسلام آباد
@MyTravelogues Жыл бұрын
Welcome
@abdulkhaliq-hp2er Жыл бұрын
ALLAH bless you
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you
@AbbasRoomi6 ай бұрын
Veregoodmyjaan
@MyTravelogues6 ай бұрын
Shukria
@quaidkhattak9417 Жыл бұрын
On 4 June2023 we started from Kiran to Booboon Valley and reached in our car upto Kharka Village. From this village to the Booboon valley the Road condition is not good and its jeepable Road. We could not go further because it was getting late. The valley is very scenic and wonderful.
@MyTravelogues Жыл бұрын
Great 👍
@roarbalch4061 Жыл бұрын
Ali ahmed 150cc bike lekr gye baboon top pr.. Or onhon nr 3 se 4 bar baboon top kiya bike pr 150..koi itna issue ni he. Just apke skills hone chahye offroad. Secone mosem thek ho.. Barish vghera na ho.. Ap log glt mosem me gye moonsoon me.. To oper glacier tha.. To jb jeep ni ja skte. To ap kase jate... Ye babon glacier august me pglti hen.. Phle edhr rasta ni
@traveltonorthofpakistan5249 Жыл бұрын
👍👍👍👍👍👍👍
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you
@afzalnoon5656 Жыл бұрын
❤️
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you for
@furqanrehman95867 ай бұрын
Jagran valley baboon my home place
@MyTravelogues7 ай бұрын
Beautiful place
@AsifMalik-u6e8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MyTravelogues8 ай бұрын
Thank you
@CelebNews24-y1l8 ай бұрын
Baboon Top Jun mein Bari Eid par khula hoga please guide
@MyTravelogues8 ай бұрын
No, July k end pe khuly ga
@MuhammadUmar-kj6db Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@MyTravelogues Жыл бұрын
Thank you
@hamidhamid-np1ct8 ай бұрын
Or jeep ka fare b bta day 2no side say
@MyTravelogues8 ай бұрын
July 2013 me one side 7000 And 2no sides pe 12000 tha
@hamidhamid-np1ct8 ай бұрын
@@MyTravelogues 2013 ya 2023?
@MyTravelogues8 ай бұрын
2023
@thenature9969 ай бұрын
when u come in rawalakot
@MyTravelogues9 ай бұрын
ستمبر 2023 میں گیا تھا راولاکوٹ
@hafizusman84718 ай бұрын
Ur patliaaan lake k.kasa trake ha?
@MyTravelogues7 ай бұрын
Patlian ki video mery channel pe ha , ap dekh lain. Track start me mushkil ha , agy asan ha
@azharmalik5538 Жыл бұрын
Sir ji Abrar Bhai to bikes per ho gae thae
@MyTravelogues Жыл бұрын
Han jee wo kamyab ho gy thy
@hamidrehman71339 ай бұрын
جاگراں سے ٹریکنگ کتنے گھنٹے کی ہوگی؟ ایسی خوبصورت جگہ بندہ ٹریک کرکے دیکھ لے تو مزہ ہی آئے گا😊
@MyTravelogues9 ай бұрын
اچھا ٹریکر ہو تو میرے خیال سے 5 سے 6 گھنٹے
@tariqmandish Жыл бұрын
میں بھی آرھا ھو سوات میں
@MyTravelogues Жыл бұрын
Good
@erumghaffar29995 ай бұрын
Shigran siri pya bhi aisa hi 😢😅
@MyTravelogues5 ай бұрын
Yes
@tariqmandish Жыл бұрын
آپ لوگ بھی میرے جیسے ھے😂😂
@MyTravelogues Жыл бұрын
مطلب ؟
@hamidhamid-np1ct8 ай бұрын
Sir y kn say month ki video ha?
@MyTravelogues8 ай бұрын
July
@hamidhamid-np1ct8 ай бұрын
SEP k start may tik rya ga?
@MyTravelogues8 ай бұрын
No
@hamidhamid-np1ct8 ай бұрын
@@MyTravelogues کیا وجہ
@farrukhabbas13249 ай бұрын
Baboon top kis date tk open ho jata? 30 April tk ho jaye ga open?
@MyTravelogues9 ай бұрын
30 June tk bhi mushkil ha janb, yeah July me open Hota
@mubsharkazmi60948 ай бұрын
Mera gaon hi daba
@MyTravelogues7 ай бұрын
Acha
@abdullahakram786 Жыл бұрын
Bhai us jeep wale ka number mill jae ga?
@MyTravelogues Жыл бұрын
03558128813
@nareshkumar-ee6qe9 ай бұрын
Bada khatarnaak chota sa pul agar mei pul se agar padal bhi guzarja pakka gir jata😂😂😂😂
@MyTravelogues9 ай бұрын
😄😄😄
@AbbasRoomi6 ай бұрын
بھارت میں شائع ہونے والی کتاب ”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس "کالکی اوتار" کا تذکرہ ملتا ہے، وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہی ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا، تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی، مگر اس کے مصنف "پنڈت وید پرکاش" برہمن ہندو ہیں۔ اور وہ الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ وہ سنسکرت زبان کے ماھر اور معروف محقق اسکالر ہیں۔ پنڈت وید پرکاش نے کالکی اوتار کی بابت اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور ومعروف محقق پنڈتوں کے سامنے پیش کیا تھا، جو اپنے شعبے میں مستند گرادنے جاتے ہیں۔ ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد يہ تسلیم کیا ہے کہ کتاب میں پیش کيے گئے حوالے جات مستند اور درست ہیں۔ برھمن پنڈت وید پرکاش نے اپنی اس تحقیق کا نام ”کالکی اوتار“ یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا ہے۔ہندووں کی اہم مذہبی کتب میں دراصل ايک عظیم رہنما کا ذکر ملتا ہے۔ جسے ”کالکی اوتار“ کا نام دیا جاتا ہے، سو پنڈت وید پرکاش گہری تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا ھے کہ اس کالکی اوتار سے مراد حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ہیں، جو مکہ میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ تمام ہندو جہاں کہیں بھی ہوں، ان کو اب کسی اور کالکی اوتار کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ اس کیلئے انہیں محض اسلام قبول کرنا ہے، اور آخری رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا ہے، جو بہت پہلے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے جا چکے ہیں۔ اپنے اس دعوے کی دليل میں پنڈت وید پرکاش نے ہندووں کی مقدس مذہبی کتاب”وید“ سے مندرجہ ذیل حوالے دلیل کے ساتھ پیش کیئے ہیں۔ 1۔ ”وید" کتاب میں لکھا ہے کہ (( کالکی اوتار بھگوان کاآخری اوتار ہوگا، جو پوری دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ )) ان کلمات کا حوالہ دينے کے بعد پنڈت وید پرکاش لکھتے ہیں کہ اس پیش گوئی کا اطلاق صرف حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے۔ 2۔”ویدوں“ کی پیش گوئی کے مطابق (( کالکی اوتار ايک جزیرے میں پیدا ہوں گے)) اور يہ عرب علاقہ ھی ہے، جسے جزیرة العرب کہا جاتا ہے۔ 3۔ مقدس کتاب وید میں لکھا ہے کہ (( ”کالکی اوتار“ کے والد کا نام ’‘وشنو بھگت“ اور والدہ کا نام ”سومانب“ ہوگا۔)) جبکہ سنسکرت زبان میں ”وشنو“ ﷲ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور” بھگت“ کے معنی غلام اور بندے کے ہیں۔ چنانچہ عربی زبان میں ”وشنو بھگت“ کا مطلب ﷲ کا بندہ یعنی ”عبد ﷲ“ ہوا۔ اور سنسکرت میں ”سومانب“ کا مطلب "امن" ہے, جو کہ عربی زبان میں ”آمنہ“ ہو گا، اور آخری رسول (صلی اﷲ علیہ وسلم) کے والد کا نام عبد ﷲ اور والدہ کا نام آمنہ ہی ہے۔ 4۔وید کتاب میں لکھا ہے کہ ((”کالکی اوتار“ زیتون اور کھجور استعمال کرے گا۔ اور وہ اپنے قول وقرار میں سچا اور دیانتدار ہو گا۔ )) اور يہ دونوں پھل حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کو مرغوب تھے۔ جبکہ آپ سچائی اور دیانتداری میں تو اس حد تک معروف تھے کہ مکہ میں محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے لئے صادق اور امین کے لقب استعمال کيے جاتے تھے۔ 5۔ ”وید “ کے مطابق ((”کالکی اوتار“ اپنی سر زمین کے معزز خاندان میں سے ہوگا)) اور يہ بھی محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے کہ آپ قریش کے معزز قبیلے میں سے تھے، جس کی پورے عرب میں عزت اور شام وعراق میں پہچان تھی۔ 6۔ہماری کتاب کہتی ہے کہ ((بھگوان ”کالکی اوتار“ کو اپنے خصوصی قاصد کے ذريعے ايک غار میں پڑھائے گا۔)) اس معاملے میں يہ بھی درست ہے کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم مکہ کی وہ واحد شخصیت تھے، جنہیں ﷲ تعالی نے غار حراء میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبرائیل کے ذريعے تعلیم دی۔ 7۔ ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق ((بھگوان ”کالکی اوتار“ کو ايک تیز ترین گھوڑا عطا فرمائے گا، جس پر سوار ہو کر وہ زمین اور سات آسمانوں کی سیر کر آئے گا۔)) اور محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کا ”براق پر معراج کا سفر“ اس پیش گوئی کا مصداق بن کر اسے آپ کی بابت ھی درست ثابت کرتا ہے؟ 8۔ نیز لکھا ھے کہ ((ہمیں یقین ہے کہ بھگوان ”کالکی اوتار“ کی بہت مدد کرے گا اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔)) اور ہم یہ جانتے ہیں کہ جنگ بدر میں ﷲ نے محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی فرشتوں سے مدد فرمائی۔ 9۔ ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق یہ پیش گوئی ملتی ھے کہ ((” کالکی اوتار“ گھڑ سواری، تیز اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔)) پنڈت وید پرکاش نے اس پیش گوئی پر بڑا خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔ جو بڑا اہم اور قابل غور ہے۔ وہ لکھتے ہیں : "گھوڑوں،تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکاہے۔اب تو ٹینک، توپ اور میزائل جیسے ہتھیار استعمال میں ہیں۔ لہذا يہ عقل مندی نہیں ہے کہ ہم اس دور جدید میں تلواروں، نیروں اور برچھیوں سے مسلح”کالکی اوتار“ کا انتظار کرتے رہ جائیں۔ حالانکہ حقیقت يہ ہے کہ مقدس کتابوں میں ”کالکی اوتار“ کے واضح اشارے حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں ہیں جو ان تمام حربی فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ ٹینک، توپ اور مزائل کے اس دور میں گھڑ سوار، تیغ زن اور تیر انداز کالکی اوتار کا انتظار نری حماقت ھے۔ (نقل وچسپاں) اس کو اتنا پھیلائیں کہ ساری دنیا کے ہندو کلمہ پڑھ کر اللہ تعالی کے حضور سچی توبہ کر کے جنت میں جانے والے بن جائیں۔ طالبِ دعا :- محمد ,حیدر خ Nicemylovelefrind
@MyTravelogues6 ай бұрын
Good
@AsifMalik-u6e8 ай бұрын
❤😂😂😂😂❤❤❤🎉🎉🎉
@MyTravelogues8 ай бұрын
Shukria
@roarbalch4061 Жыл бұрын
Zyada bri bike 400 1000cc edhr ni aa skte.. Bcz onki weight bhoot zyada he.. So ap logon ko 150cc pr jana he. But mosem clear hona chahye.. Offroad skill bhi achi honi chahye
@MyTravelogues Жыл бұрын
Bilkul ap ny tekh kha
@MazharIqbal-lf1yk4 ай бұрын
یار میں نے 70 Cc بیک پر بابون ٹوپ گیا ھوں
@MyTravelogues4 ай бұрын
بہترین
@muhammedasif9569 Жыл бұрын
😂😂😂😂😢😢it is dangerous way ma to kabhi nahi jao ga Regards
@MyTravelogues Жыл бұрын
:D
@reviews7638 Жыл бұрын
Me gai hoi hn 😂
@MyTravelogues Жыл бұрын
🤔🤔🤔
@AsifMalik-u6e8 ай бұрын
My name 😁😁 you brother
@MyTravelogues8 ай бұрын
Kya ?
@talhaprem44367 ай бұрын
Slam bhai kia hal hai bhai baboon mein plots wagera chahiye mjhy kisi ka koi contact nmbr hai wah se