بھاٸ جان آپ کی آواز میں ایسا کوٸ نعت جس میں ماں کیے ساتھ حج کی یادوں کا زکر ہو کیوں کے میں نے اپنی ماں کے ساتھ 2022 میں حج کیا تھا ابھی 9 ستمبر 2024 میں وفات پاگٸ بہت یاد آتی ہے خاص کر جب میں اس کو ویل چیٸر طواف کرواتا تھا اور میں تک جاتا تو مجھے کہتی تھی بیٹا تھوڑا میں خود چلونگی میں اس کو کہتی میں تھکہ نہی ہوں اس پر وہ مجھے دیکھتی اور ہاتھوں پر ہاتھ رکھتی