Рет қаралды 88,329
سندھ سپّر ہائی وے کراچی سے حیدر آباد کے درمیان نوری آباد کے مقام پر ایک پہاڑی پر مولا غازی عبّاس(ع) کے بہت سارے علم نصب ہیں اور یہاں بے انتہا روحانیت ہے اور اس روحانی منظر دیکھ کر کوئی بھی عزادار زیارت کئیے بغیر نہیں رہ سکتا
زیارتِ علم و نوخوانی:
سید فرحان علی وارث
یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور جب بھی آپ اس جگہ سے گزریں تو اس مقام کی زیارت لازمی کریں
MOST BEAUTIFUL VIEW OF ALAM, At HILL
At: Nooriabad Sindh Super Highway, Between KARACHI To HYDERABAD
ZIYARAT & NOHA KHUWANI:
SYED FARHAN ALI WARIS
#AbbasKaParcham #SuperHighway #FarhanAliWaris #NooriAbad