Allah moulna ko jannatul firdous me alal maqaam de
@rahmatullahkhan112111 ай бұрын
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماٸیں ۔
@tayyabnaddimulla87356 жыл бұрын
SIO Zindabad........I felt very unlucky bcz I Missed this conference........
@abuzarspeaks2 жыл бұрын
😭 انا لله و انا اليه راجعون
@shaikziya8286 жыл бұрын
Great speech molana sahab sio zindabad
@majidkazi79926 жыл бұрын
"Zindabaad SIO".
@tayyabnaddimulla87356 жыл бұрын
Sio zindabad
@honey43375 жыл бұрын
Zinda he sio zinda he.....
@laeequenadvi47462 жыл бұрын
مولانا جلال الدین عمری ایک جید عالم دین ہمیں دار مفارقت دے گئے مولانا جلال الدین عمری کا جمعہ کی شب ساڑھے آٹھ بجے انتقال ہوگیا ۔ آپ ایک جید عالم دین ، اسلامی مفکر ، مصنف اور اچھے خطیب تھے ۔ ان کی نماز جنازہ ہفتہ کے صبح ١٠ بجے جماعت کی مسجد اشاعہ الاسلام میں ادا کی گئی ۔ انہیں شاہین باغ کے قبرستان میں دفن کیے گئے ۔
@anisur4352 жыл бұрын
Inna ilaihi wa inna ilaihi rajiun
@moabbaskhan74605 жыл бұрын
Mashallah
@shahidamirza52983 ай бұрын
✊✊✊✊✊
@visionandmission76834 жыл бұрын
SIO ZINDABAD....
@arifaahmad87822 жыл бұрын
Assalamualaikum wa rehmatullahi wa barakatuhu Sir how can I get a Urdu written small passage.Almost a month ago I got? It was written by Hazrat Jalaluddin Umri DMB for Muslim Umma.
@knowledgechannel443Ай бұрын
Islam to galib hokr hi rahega chahiye.😊😊😊
@laeequenadvi47463 жыл бұрын
مولانا جلال الدین عمر ی شاہ ولی اللہ رحمہ ایوارڈ سے سرفراز جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کو ان کی علمی ، فکری اور دعوتی خدمات کے اعتراف میں او آئی ایس (IOS ) کے چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک ، مومینٹو اور شال پیش کیا گیا ۔ یہ تقریب آں لائن زوم پر منعقد ہوئی اور آں لائن ہی شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ مولانا عمری کو آئی او ایس نے ان کی مذکورہ خدمات کی بنا پر جس ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے وہ اس کے مستحق ہیں ۔ اسلامی افکار و نظریات پر مغربی مستشرقین اور اسلام مخالفین فلاسفرس کی طرف سے صدیوں سے حملے اور زہر افشانیاں کی جاتی رہی ہیں جن سے اسلام کی شبیہ متاثر ہوتی رہی ہے اس لیے اسلامی اسکالرز کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان کا جواب دیں اور اس محاذ پر کام کریں ۔ اسلام اور مغرب کے درمیان تہذیبی کشمکش صدیوں سے جاری ہے اور اب یہ جنگ کی شکل اختیار کرچکی ہے ۔ مسلم ممالک پر ناٹو کے حملے صلیبی اور تہذیبی حملے ہیں ۔ باطل کے کر و فر کی حفاظت کے واسطے یوروپ ذرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر ان دو حریفوں میں چودہ دو سال سے کشمکش اور حرب و ضرب جاری ہے ۔ سقوط عثمانی خلافت کے بعد امہ مسلمہ ہر طرف سے مغربی اعداء کے نرغے میں آگئی ہے اور اس پر ہمہ جہت حملے ہو رہے ہیں ۔ آج امہ مسلمہ جس بحران سے دوچار ہے وہ نظری بھی ہے اور عملی بھی ۔ تین سو سال سے ملحدانہ نظریہ ارتقا ایک عالمی تحریک کی شکل میں اسلام کے سارے بنیادی تصورات اور ایمانیات کا انکا کرتی آرہی ہے ۔ مسلمانوں میں بہت سے اسلامی اسکالرز اور دانشور اس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کی ہمنوائی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر اسلام کی بنیادوں کو مسمار کر رہے ہیں ۔ چوں کفر از کعبہ برخیزد کجا ماند مسلمانی علماء اسلام اور مخلص اہل علم و دانش کو موجودہ علمی اور تہدیبی صورت حال کی طرف سنجیدگی سے توجہ کرنے کی ضرورت اور علمی میدان میں زیادہ سے زیادہ محنت اور سنجیدگی سے کام کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com