اصل غلام تو پاکستان میں پی ٹی آئی والے ہیں اور چھوٹے ہیں
@noorsher69353 күн бұрын
کرو ڑو ں درو د و سلا م سر کا ر مد ینہ صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم اور ا ن کی آ ل ا ولا د پر آ مین ثم آ مین یا ر ب ا لعا لمین
@KashifSiddiqui-v4m3 күн бұрын
پی ٹی آئی پییور فوجی پراڈکٹ ھے لہٰذا اس پارٹی میں ڈکٹیٹر شپ ھے اور بیرسٹر گوہرِ نے صحیح کہا باس سانپ 🐍
@MuhammadMansha-w4j2 күн бұрын
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار مردہ باد
@TariqG-ju2ds3 күн бұрын
Pak foj zindabaad
@farhathussain46423 күн бұрын
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں یہ ایک سیاسی جتھا ہے۔ اور اس جتھے کے لوگ عمران کے غلام ہیں انشاءاللہ یہ جتھا عمران کے ساتھ ہی فارغ ہو گا۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
یہ سیاسی جتھا بھی نہیں ہے یہ انتشاری جتھا ہے۔
@SarwarQureshi-q9g2 күн бұрын
Hum koi ghulam hain kehnay walay....sab say baray ghulam hain.
@ranaiftikhar2503 күн бұрын
اس کو غلامی کھتے ھیں ایک شخص کے آ گے ھاتھ باندھ کھڑے ھو جاتے ھیں
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
ایسا تو فوج میں بھی نہیں ہوتا۔ رائے سب دیتے ہیں۔ عمل ایک بات پر ہوتا ہے۔
@sanaullahkhushimuhammad56353 күн бұрын
مولانا نے اگر عمران نیازی کے ساتھ مل گئے تو آیندہ الیکشن میں ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی ۔نوٹ کر لیں ۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
انشاءاللہ تعالی
@ShoaibWatto-z3f3 күн бұрын
چوہدری صاحب آپ مشورہ دے رہے ہیں کہ ریاست ایک قیدی اور مجرم کے ساتھ مذاکرات کرے ۔ صبحان اللہ کیا کسی ملک کی کوئ ریاست اتنی کمزور بھی ہو سکتی ہے کہ اسے ایک مجرم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں اور اس سے مذاکرات کر کے اس کے مطالبات مان لے ۔
@hmtariq98293 күн бұрын
چوہدری صاحب بھی وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ھیں جناب۔ سب کے اپنے مفاد ھیں
@muhammadahmadali16833 күн бұрын
آپ کے پاس تازہ ترین معلومات نہیں ہیں۔ اس وقت تمام سزائیں ختم ہوچکی ہیں اور دو مقدمات میں ٹرائل چل رہا ہے۔ اس وقت عمران خان کسی بھی مقدمے میں سزایافتہ نہیں ہیں۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
عمران سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دیں، سب ٹھیک ہو جائے گا۔
@AbdulKhaliqueBhatti-wh9zy3 күн бұрын
یعنی جس کی پشت پہ یورپ جو چاہے کرتا پھرے
@maqsoodahmed37153 күн бұрын
وہی پھر سانڈے کا تیل بھیجتا ہے جیسے یہ جیدہ چنگڑ بیچتا ہے
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
اس سے عمران، تحریک انتشار اور قوم یوتھ کے مرد و خواتین کے شوق واضح طور پر نظر آتے ہیں۔
@AnwarDoultana3 күн бұрын
مولانا کے لئے مدارس انڈسٹری کا درجہ رکھتے لہذا مولانا اسی وزارت کے انڈر مدارس رکھنا چاہتے ہیں
@abdulaziz-kb9zx2 күн бұрын
Pak fauj jindabad
@hmtariq98293 күн бұрын
کسی ملک کی مجال نہیں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے اور ایک ملزم جس کا کیس عدالت میں ھو نکال لے جاے چوہدری صاحب آپ دونوں طرف نہ کھلیں
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
ایک جیسے شوق والے ایک دوسرے کی بات تو کریں گے نا ؟
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
13:56 ایم کیو ایم اور تحریک انتشار سے اتنی نفرت ہے کہ اس کا نام سنتے ہی برا محسوس ہونے لگتا ہے۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
عمران سے مزاکرات صرف اور صرف روز محشر میں ہونے چاہیئیں۔ اگر وہ اپنی کچھ شرائط و خیالات و ایکسپلینیشنز اللہ تعالی اور خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کر سکے اور اپنی انتشاریت و فتنہ و فساد و اعمال و مزاج و شوق کے بارے میں انہیں مطمئین کر سکے۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
1:08 عمران نے پوچھا ہو گا کہ گنڈاپور کے ساتھ بھاگ کر کیوں گئی تھی اور کیا حاصل کیا ؟
@MalikSaddam-n4f3 күн бұрын
Pakistan zindabad Pak fauj zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@habibraja22273 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب مفتی تقی عثمانی صاحب کا بھی موقف بیان کریں
@altafahmad70263 күн бұрын
Molna saib kun itni zid pr han govt is bat pr sahi ha ka register karwian❤❤
@YasirAziz-zg1bc2 күн бұрын
گولی کیوں چلائی گئی
@Babu-l7b5q3 күн бұрын
پاکستان میں خود مختار ملک ہے ہم نے امریکہ کی سنے گا نہ اس کی کوئی بات ماننی چاہیے کیونکہ وہ نیازی کا سپورٹ کریں گے ان کی انویسٹمنٹ ضائع ہو
@HassanAhmed-gl1en3 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب چودھری جاوید صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Umarzada-t2e2 күн бұрын
We❤,Love❤,imrankhan
@ranagoshi68823 күн бұрын
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@altafahmad70263 күн бұрын
Well done great analysis ch saib zindabad ❤❤❤
@m.imran82083 күн бұрын
چودھری صاحب میرے کچھ سوالات ہیں 1۔ کیا وجہ ہےپاکستان میں ہر سیاسی پارٹی اور لیڈرز کی سرغنہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ہے؟ 2 ۔ کٹھ پتلیاں بنانا ان کو اپنے اشاروں پر نچانا اور پھر ان کے ہاتھوں اپنے آپ کو ذلیل کروانا اور ملک میں ہر وقت ایک افراتفری کا ماحول بناے رکھنا کیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مفاد میں ہے؟ 3 کیا کبھی پاکستان میں حقیقی جہموریت آ سکتی ہے جس میں عوام کا چنا ہوا وزیر اعظم ہو ناکہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا تیار کیا ہوا روبوٹ؟
@muhammadmunirkhan2023 күн бұрын
مدارس کے حق میں بات کرنے کے لیے ایمان اور جراءت کی ضرورت ہوتی ہےاس سے محروم لوگ کیسے بات کریں گے۔
@ibrahimsyed73872 күн бұрын
7:03 کیا شیطان کی تصویر لگا دی آپ نے۔
@qaziinayatullah96673 күн бұрын
ناقص رائے اور نامکمل معلومات مدارس رجسٹریشن کے متعلق ، مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ سے رابطہ کر کے موقف معلوم کرلیں ،تاکہ جھوٹ بولنے سے بچ سکیں
@gulzarather57653 күн бұрын
معافی دے دو آپ یکطرفہ تبصرہ کرتے ہیں
@shahidakhterkk42233 күн бұрын
WHAT'S DIFFERNCE B/W ALTAF HUSSAIN & IK ?
@Altaf-d4t3 күн бұрын
None. Both fascist and corrupt minded
@TanveerIbrahim-f9z3 күн бұрын
PTI seyasi parti nahe fan calab hy Imran Khan ka
@papacool19792 күн бұрын
Hakoomat aur riasat ko kabhi Black mail nhi hona chahye chahe kisi ka bhi mutalba sahi ho ya ghalat ...
@blessings4uonly3 күн бұрын
Mafia ka b boss hotaa hia :) aur PTI aik Mafia ban giaa hia ... unfortunately
@Adhmd-h8z3 күн бұрын
پى ثى آئى سياسى جماعت نبير يد ايك سياسى جتها ب-اور اس جتهى كي لوك عمران كي غلام بير انشاءالله يه جتها عمران كم ساته بى فارغ بوكًا-رب
@OmaimaImam3 күн бұрын
چوہدری صاحب اپ کو ایک مشورہ ہے ہمارا کہ اپ اپ کل ایک ولاگ رسالت پے کریں جس وزارت میں مولانا فضل الرحمن صاحب اس کو رجسٹریشن کرانے کی کوشش کر رہے ہیںکی کوشش کر رہے ہیں
@MOHSINALI-qz6xn3 күн бұрын
ab time a gya hai k mulana ko b ik ki tarh fix kiya jay
@javaidnazir37203 күн бұрын
Good 👍 Ch Sahib ❤️🌻🌻❤️
@hafizkusar3 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤ 1:44 ❤
@SameerMalik-p4y3 күн бұрын
Good job ch sab keep it up
@HaroonChohan-l7n3 күн бұрын
اگر مولانا نے پہلے معاہدے پر دستخط کئے ہوئے ہیں تو پھر منکر ہو کر نیا معاہدہ کیوں کرنا چاہتے ہیں پہلے معاہدے کی پاسداری کریں
@saifurrahmanyousaf3 күн бұрын
مولانا صاحب کی وجہ سے حکومت کچھ نہی ھو گا معاملہ افھام و تحیم سے حل ھو جایے گایوسف Bk
@bilalabumuhmmad30122 күн бұрын
چوھدری صاحب مفتی تقی عثمانی صاحب کا نیو بیان سن لیں لگتا ہے آپ کو قانونی اصلاحات پر مکمل عبوری نہیں ہے
@AkhunzadaShafiqUrRahman-b7r3 күн бұрын
اگر حکومت 26ویں ترمیم کا حق رکھ سکتا ہیے تو حضرت مدارس ایکٹ کا حق کیو نہی رکھ سکتا
@MuhammadSajid-dj9zf2 күн бұрын
جناب چوہدری صاحب السلام علیکم !!! مدارس کے بل کو سمجھنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ کرنا سود مند ہوگا .
@hadishah75593 күн бұрын
ملکی سلامتی اورمعیشت کی بحالی کیلئےاس وقت مولانا فضل الرحمن مع دوسرے تمام علماکواپنامطالبہ موخرکردینا چاھیے ملکی حالات اور معیشت کسی ایڈونچر کی متحمل نہیں ھے استحکام کےبعد بھی مطالبے منوائے جا۔سکتے ہیں
@habibrana61423 күн бұрын
حکومت مولانا کا مطالبہ مان لے تو بات ختم معیشت بہتر ہوتی رہے گی
@shafiqahmad30762 күн бұрын
چوہدری صاحب آپ بڑی ہیرا پیری کرتے ہیں افواج پاکستان سے جو گارنٹی لی گئی تھی وہ اس بات کی تھی کہ مدارس میں حکومت کسی قسم کی مداخلت نہیں کریگی آپ بھی غلط بیانیاں کرتے ہیں جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہیں اس کے بعد آپ کے خلاف مہم چلائی جائے گی انشاء آپ کے سبسکرائبر کم ہونگے
@HakeemAnwar-nt7kb3 күн бұрын
آپ بھی کمال کرتے ہیں 18000 مدارس پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ صرف دو مدارس واضح ہیں اور چند دیگر کا الحاق ہوگا ٹوٹل ملاکر 18 مدارس بھی نہیں ہیں وفاق المدارس کے مقابلے میں ۔۔اور گذشتہ کل مفتی منیب الرحمن صاحب پروفیسر ساجد میر صاحب اور اہل تشیع علماء نے بھی ثابت کردیا کہ ہم وفاق المدارس اور اتحاد مدارس دینیہ کے ساتھ ہیں ناکہ وہ 18 والوں کے ساتھ
@RanaArif-m4v3 күн бұрын
ملاقات کرلیں ۔۔۔۔❤❤❤
@AslamRana-t8p3 күн бұрын
❤️👍🇵🇰👍❤️
@saifurrahmanyousaf3 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب علماء کرام کے سربراہ اور اور انتھای قابل اور زیرک سیاستدان ھین۔سب سے زیادہ عمران خان اور یوتھیون نے مولانا کو ٹارگٹ کیا۔لیکن اج یوتھیے مولانا کو مسیحا مانتے ھین۔انتشاری ٹولہ جو مرضی کر لے کچھ نہی ھو گا۔یوسف Bk
@HareerSaeed-n5v3 күн бұрын
Impolitical gohar,s impolitical statement of being their boss. After this confession none of the PTI comrade deserve to speak of democracy.
@translator23692 күн бұрын
اگر عمران فضل رمان ملاقات ہوتی ہے تو یہ "عبداللہ بن ابیئ اور امیہ بن خلف" کی ملاقات ہوگی۔
@MuhammadYusuf-yg9jt2 күн бұрын
مولانا کو چاھئے معاشی صورت حال کو دیکھتے ھوئے اپنا مطالبہ موخر کر دے کہیں ایسا نہ ھو یورپی یونین دوبارا پابندی لگا دے، خدا را پاکستان کا سوچیں۔
@kamyabwazaif7863 күн бұрын
مدارس کے بارے میں آپ غلط بیانی نہ کیا کریں ۔۔۔۔۔خدا خوفی کریں
@MuhammadAkramAkram-e1i3 күн бұрын
Naheen choudhary sb pti siyasi party naheen ye aik tanzeem hay jistarah ttp
@OmaimaImam3 күн бұрын
چودھری صاحب مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان سن لیں اپ کی تشفی ہو جائے گی یہ دوسرا ویلاگ اپ کر رہے ہیں اور اس میں بھی وہی باتیں کر رہے ہیں جو پچھلے ویلاگ میں کی کہ جی ایچ کیو میں معاہدہ ہوا تھا یہ معاہدہ نہیں تھا ایک ایک یادشتی نوٹس تھا
@alamshah43923 күн бұрын
بلکل درست فرمایا
@mudasirKhanzda3 күн бұрын
Maulana aik achy alame Deen aur siyasatdan haien mager state KO dhamkian dy Ker koi bill Pas nai kraya ja Sakta Maulana blackmail na kraien moaahide sy ferna Kia monafeqat nai hai
@MuhammadFarhanAnsaari3 күн бұрын
Very nice
@Hypnodism3 күн бұрын
@@mudasirKhanzdawah bhai ap ki information, pehle ja ke msla daikhain kya hai
@wajidali2252 күн бұрын
چوہدری صاحب فل فنڈڈ ہیں
@MalikSaab-oh9zd3 күн бұрын
Kiya BAAT he Sar aaj to 9 Baje Saabka taim wa❤❤❤
@MurtazaGhulam-p8t3 күн бұрын
مولاناصاحب کس کے کہنے پر حکومت کو ملک کو ڈی سٹیبلایز کر رھے ھین۔جواب درکار ھے
@MuhammadYusuf-yg9jt2 күн бұрын
Imran khan pti ak dhasht gard group hy es ban lagni chahiy
@mnnm34323 күн бұрын
Well done chaudhry sb
@mohammadafzal80793 күн бұрын
Bhi g positive news welfair people v log karen
@AyyubKhan-iy6tm2 күн бұрын
Foreign support is Only For Those who are Foreign Agent !!.
@HareerSaeed-n5v3 күн бұрын
Dont worry chodhri ,both Pak army and govt comprises of seasoned politicians.
@muazammustafai73492 күн бұрын
چوہدری صاحب آپ مفتی منیب الرحمن صاحب کے ساتھ پروگرام کریں
@malikkhurram25073 күн бұрын
ہمارا ملک پاکستان بیچارہ کبھی سیاستدان کبھی مولوئی ہر کوئی نوچ کھنا چاہتا ہے
@AliAhmad-gv1oe2 күн бұрын
آپ بتائیں کہ مولانا کی بلیک میلنگ میں آنا چاہیے۔ یا مولانا درست سمت میں ہے
@KashifSiddiqui-v4m3 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان کو خبروں میں رھنے کا ھنر آتا ھے خوامخواہ ٹینشن پھیلائ جارھی ھے سادہ سی بات کو اشو بنیا جارھا ھے مولانا کو ملک کی ترقی اک آنکھ نہیں بھا رھی افسوس سد افسوس 😢😢😢😢
@abdulqadir-i2r2 күн бұрын
جاوید صاحب آپ مولانا صاحب کا موقف صحیح پیش نہیں کر رھے۔۔۔گورنمنٹ چاھتی ھے کہ مدارس کا سارا چندہ بند ھو جائے جہاں کروڑ کے نزدیک بچے مفت تعلیم حاصل کر رھے ھیں اور مدارس کا سارا سلیبس گورنمنٹ کے مطابق ھو اور جو جب مرضی اپنے کسی بیغرت وزیر کے کہنے پر تبدیل ک سکتےھیں۔۔۔آپ صرف یہ بات کر رہے ھیں کہ مولانا اپنی چودھراہٹ قائم رکھنا چاھتے ھیں۔۔۔
@atiqbhatti77952 күн бұрын
Bhai jan mulana sb ka koi karobar nhi hai un ka karobar only chanda hi hai agar wo aana band ho gaiya too ........
@abdulhaleem72893 күн бұрын
چودھری صاحب آپ مدارس کے بارے میں بات کرنے سے پہلے مفتی تقی عثمانی صاحب سے بات کریں
@ZaheerAhmed-s1n3 күн бұрын
Assalam o Alikum sir❤
@AurangzaibBhutta2 күн бұрын
Agreement us waqt ho khatam ho gia tha jab govt nay registration say inkaar kar dia tha...baat to us I want khaam ho gai
@ilyastahir69152 күн бұрын
Pakistan zinda bad
@sardarjamilkhan25323 күн бұрын
Ali.M.khan is a lovely..intellect .. vigilant..true politician watan parast straight soul... I admire this individual exceptionally
@zahidhassan66693 күн бұрын
ملک میں امن زندگی کی علامت ہے. عمران خان صاحب ملک کی عوام پر رحم کریں
@amjadnawaz76273 күн бұрын
Imran Khan ka relation deep state say milta hay.
@Moti_V8002 күн бұрын
جاوید چودھری صاحب اپ کے تجزیے میں اتنی جان نہیں ہوتی ایسے لگتا ہے جیسے شیخ چلی کی کہانیاں سن رہے ہیں لمبی چوڑی کہانیاں یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا پھر ایسے ہو جائے گا وہ یہ کہے گا یہ وہ کہے گا وہ یہ کہے گا کہ بعد اینڈ پہ اپ کہتے ہیں کہ یہ ہونے جا رہا ہے
@naeemfalak49213 күн бұрын
Assalam walekum Javed bhai mashallah aap ka program bahut achcha hai aap program ke sath date aur time please lazmi mention karen
@MuhammadNaseer-x6u3 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@AyyubKhan-iy6tm2 күн бұрын
Love Pak Army
@asifshuja86383 күн бұрын
مفتی اخوند صاحب کو بھی سن لیں
@amjadch653 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب! بہت زیادہ افسوس ہوا، تھوڑا سا خیال فرما لیں کہ آپ ایک سزا یافتہ مجرم اور درجنوں کرپشن اور دیگر مقدمات کے ملزم کے ساتھ مذاکرات کا کہہ رہے ہیں، یہ ھے آپ کی دانش، علم اور معیار ؟
@rashidmehmoodmehmood85933 күн бұрын
چوھدری صاحب آپ فیٹف کے ساتھ مذاکرات کریں کیونکہ آپ نے مولانا صاحب کو پاکستان کی آخری پاور کہ دیا ھے
@abuhayyanabdulhafeezoffici95213 күн бұрын
مدارس کے بارے میں آپ کی معلومات ناقص ہیں
@TariqsaeedWarsi3 күн бұрын
❤😂🎉😢😮😅😊okg you ❤
@ChTariq-o4t3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
@ydlxylhlydoxooy15403 күн бұрын
مدارس کے حوالے سے ھمیشہ چودھری دونمبری سے کام لیتا ھے ۔۔۔اس۔میں ھمت ھے تو یہ فضول بندہ وفاق کے کسی ترجمان یا مولانا سے بات کرکےدیکھیں
@SajidKhan-qh5rg3 күн бұрын
👏👏
@OmaimaImam3 күн бұрын
یہ معاہدہ نہیں ہے چوہدری صاحب سمجھنے کی کوشش کریں ہمارے کمنٹس نہیں دیکھ رہے اپ
@sajjadali-pv2qc3 күн бұрын
مولانا عبد الرحیم صاحب کا انٹرویو آپ نے کیا
@MurtazaGhulam-p8t3 күн бұрын
عام ادمی کی فکر کسی کو نہ ھے عمران مولاناخاقان عباسی ایم کیو ایم بس ملک کے سٹیک ھولڈر یہی ھین عوام نھی ھے
@jahangirahmad25213 күн бұрын
آپ بھی بہت بڑے تجزیہ کار ہیں لیکن عمران اور فضل ار رحمان کو ملاقات کبھی نہیں ہوگی ۔ ناممکن
@muhammadahmadali16833 күн бұрын
صبح ملاقات طے ہو چکی ہے۔
@jahangirahmad25216 сағат бұрын
جی ملاقات کی کوئی تفصیل ؟؟
@abdullahbinzubairzubairahm94882 күн бұрын
آپ نے بھی رٹی رٹائی باتیں ھر وی لاگ میں کرتے ہیں وہ معائدہ تھا چوھدری صاحب یہ قانون ھے جو دونوں ایوانوں سے پاس ھوا ھے
@abdulhaleem72893 күн бұрын
آپ 18000 ہزار مدارس کے بات کرتے تو 1800 مدارس کے کوائف دے سکتے ؟؟؟
@shahbazomar18703 күн бұрын
Good
@AliAkbarShah-j3s2 күн бұрын
چوہدری صاحب آپ غلط بیانی فرما رہے ہیں حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی
@iqrarhussain32342 күн бұрын
چوھدری صاحب آپ ھمیں یہ بتائیں کہ مولانا صاحب کل تک عمران خان کو یہودی یہودی کہتے تھکتے نہیں تھے اب وہ کس مونہہ سے اس یہودی سے مزاکرات کریں گے اور اس سے ھمدردی کریں گے کیا کوئی شرم ہوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے اور عمران خان بھی مولانا کو ڈیزل ڈیزل کہتا تھکتا نہیں تھا اب ان کا ملاپ کیسا لگتا ہے آپ کو اس بات کا آپ نے جواب لازمی دینا ھے
@misalkhan33752 күн бұрын
Ch sab ek nikka ja Sawaal hai 190 million pounds zyada hoty hn ya 3 billion dollars
@Babarali123433 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadSaleem-et9qc3 күн бұрын
Javid ch sb Kia mazaKrat kamjab honey per Imran khan jail sey out ho jain gay ?