اللہ تعالٰی جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انصاف کے ساتھ فیصلے کرنے کی جرات عطا فرمائے آمین
@AbdulRauf-v1y8m2 ай бұрын
ایسے بہادر جج صاحب کو ساری قوم کا سلام
@aslampervez37042 ай бұрын
( اللہ أپکو سلامت رکھے ) جسٹس طارق محمود اور پروفیسر صاحب أپکی ہمت و جرات کو سلام و سیلوٹ
@CIW3142 ай бұрын
😮😮😅😮😅😮😮😮❤😮😅😮😮😮❤❤😮😮😮😅😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮❤😮😮❤😮
@MuhammadRafiq-1232 ай бұрын
جسٹس طارق جہانگیر ی کو سلام ❤
@dilawarafridiafridi97212 ай бұрын
جسٹس جہانگیری اور پروفیسر کراچی یونیورسٹی کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں کہ ان دونوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا.
@DRGulamRasool-s1w2 ай бұрын
Haq aa
@farhatali23042 ай бұрын
پروفیسر صاحب آپ نے حق ادا کر دیا۔جزاک اللہ خیر
@nahidtanveer48312 ай бұрын
جج جہانگیری آور پروفیسر صآحب جس طرح ڈٹ کر کھڑے ہوگئے انکی ہمت اور حوصلے کو لاکھوں سلام 🫡🫡♥️♥️♥️
@EssaHaider1482 ай бұрын
سلام دعا اور بہت ساری محبتیں ان جج صاحب کے لیے! اور پروفیسر صاحب کے لیے!
@Iamkhan-772 ай бұрын
ڈٹ گیا ہوں حق پے، ریاض ہے نام میرا استاد ہوں، سچ کی تدریس ہے کام میرا
@basayl2 ай бұрын
Baishakk !
@rabiausmani48832 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو ( وقار ملک) سلامت رکھے آمین پاکستانی عوام کی دلی دعائیں ❤
@AwaisRaja-wi9sj2 ай бұрын
کیا ہم غلام ھیں جو آپ کہیں ہم مان لیں اس جج اور پروفیسر کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
@ALIRAZA-xq8dm2 ай бұрын
سلام ہے پروفیسر صاحب پر ہزار سلام۔
@fabxi12 ай бұрын
وقار بیٹا آپ بہت اچھے دلائل کے ساتھ بات کرتے ھیں جزاک اللہ
@SohailZafar-d1w2 ай бұрын
Khan king ❤ وقار ملک صاحب سچ کی آواز 🫵
@yasminasif75022 ай бұрын
پروفیسر کو دونوں ہاتھو ں سے سیلوٹ ہو اپنی آخرت سنوار گیا
@rabiausmani48832 ай бұрын
اللہ پاک تعلیم جہانگیری اور پروفیسر صاحب کو سلامت رکھے امین پاکستانی عوام کی دلی دعائیں ❤️❤️❤️
@tabindanaveed82612 ай бұрын
انتہائی دلنشیں ویلاگ۔ایک لفظ دل سے نکلا ہوا۔ عمران نیازی نے اپنے اخلاص اور جذبہ حب الوطنی سے dha اور کچی آبادی کے پاکستانیوں کواکٹھا کر دیا۔ ارشد شریف کو اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جسٹس جہانگیری کو، پروفیسر ریاض کو،احمد فرہاد کو، عمران ریاض کو اور سب مزاحمت کرنے والے جی داروں کو سلام۔
@zarmohammad10842 ай бұрын
زندہ قوموں کی یہی نشانی ھے کہ وہ سینہ تان کر ظلم کے خلاف کھڑا ھوتا ھے
@Discoveries-o5f2 ай бұрын
سلیوٹ یو جج صاحب
@seematariq30332 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان پر ایسے لوگوں کی حکومت قائم کردے جو یہاں عدل وانصاف کا بول بالا کریں امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کا نظام نافذ کریں تاکہ ہی ملک امن کا گہوارہ بن جائے اور یہاں خوشحالی کا دور دورہ ہو جائے آ مین ثم آمین یارب العالمین
@HafeezShah-n6p2 ай бұрын
پاکستان کی ساری قوم ان سب بہادر ججوں دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں پاکستانی قوم ان سب بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ان ملک دشمنوں کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں
@farazkamran71312 ай бұрын
1 hi hi o
@ramnwazkhan88602 ай бұрын
انقلاب ھی ایک راستہ ھے
@BilalKhan-tc8dc2 ай бұрын
اللہ پاک ان عظیم لوگوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین پاکستان زند باد
@saleemtahir6462 ай бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@rehanaakbar83772 ай бұрын
سلام ہے ان ججز نے پر استاد پر
@ejazzulekha44442 ай бұрын
آپ کو سلام جج اور پر وفیسر صاحب کہ آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے
@muhammadsafdar63342 ай бұрын
ملک صاحب ہے تجھے حکم اذاں مردہ لوگوں کے سرہانے اذان دینے کا شکریہ 😢
@ShahidIqbal-gn6ch2 ай бұрын
جسٹس طارق محمود جہانگیر ی اور پروفیسر ریاض احمد صاحب دونوں اس قوم کے ہیرو ہیں ۔ ہر پاکستانی جو قوم کا درد رکھتا ہے ان دونوں کو سلام پیش کرتا ھے ۔ زندہ باد
@TariqKhan-nw4ty2 ай бұрын
میں جسٹس جہانگیری صاحب کو سلوٹ پیش کرتا ہوں۔
@najmalhasan80052 ай бұрын
ماشاءاللہ مجاہدین ماشاءاللہ فتح مجاہدین کا مقدر ہے انشاءللہ ❤❤❤❤❤❤❤
@sarwarkhan7252 ай бұрын
وقار بھائی یقیناً آپ بھی ایک محب وطن پاکستانی اور حقیقی آزادی کے سپاہی ہیں. پاکستانی قوم ہمیشہ اپنے ان ہیروز کو یاد رکھے گی: - مرشد عمران خان اور اور انکا ساتھ دینے والے تمام سیاستدان - آزاد صحافی - آزاد ججز - آزاد وکلا - کمشنر راولپنڈی - کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر اور تمام محب وطن پاکستانی جو ظالم کے خلاف کھڑے ہوے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے
@marif78622 ай бұрын
جناب جسٹس جہانگیری صاحب جناب پروفیسر صاحب کو قوم کی طرف سے سیلوٹ پیش کرتا ھوں ماشااللہ بہت خوب جی ❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤ عمران خان گریٹ لیڈرھے❤❤❤❤
@alihan-hv2ob2 ай бұрын
جج صاحب تیری جرات کو سلام ❤
@Musafirja15912 ай бұрын
وقار بھائی سب سے پہلے خان صاحب جس نے شعور دیا،اب جسٹس جہانگیری صاحب اور پروفیسر جامعہ کراچی،اپ اور ان تمام اھل وطنوں کو سلام پیش کرتے ھیں جو پرامن جہدوجہد اور انصاف اور انسانیت کے بنیادی حقوق کے لئے ڈٹ کر کھڑے ھیں۔
@KhushiRajpoot31662 ай бұрын
Ye Jahil Pakistan Se Jinda Bhaag Kar Inqalaab Lana Itna Ashan Naha Ha 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Police Wale Marte Ha To Inqalaab Kase Layenge
@sajjadarshad19082 ай бұрын
جج۔پروفیسر۔کراچی۔زندہ۔باد
@rony69272 ай бұрын
Perfaser ha
@najmalhasan80052 ай бұрын
ماشاءاللہ مجاہدین ماشاءاللہ فتح فتح مجاہدین کا مقدر ہے انشاءللہ ❤❤❤❤❤
@anwarulhaq21872 ай бұрын
جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہونگے کرائے دار ہیں یہ ذاتی مکان تھوڑی ھے ۔ 😮😮😮😮
@fidarahman93152 ай бұрын
وقار ملک ..بہترین تجزیہ ..ایک نڈر محب وطن ہونے پر آپکو میرا سلام
@anwarulhaq21872 ай бұрын
وقار ملک ! پروفیسر ریاض احمد صاحب کی جرآت کو سلام ۔ کراچی یونیورسٹی کے طلبہ ، فیکلٹی ، سٹاف اور Alumni کو انکے ساتھ ڈٹ جانا چاہیئے کیونکہ یہ نہ صرف یونیورسٹی کے وقار کا سوال ہے بلکہ جسٹس طارق جہانگیری والا فارمولہ لگا کر کل کو ان میں سے کسی کی بھی اصلی اور متعدد مرتبہ تصدیق شدہ ڈگری کو جعلی قرار دیا جا سکتا ہے ۔ 😮😮😮
@kausarsaleem53582 ай бұрын
جسٹس طارق محمود جہنگری اور پروفیسر ریاض صاحب کی جرات کو سلام
@lbjalbani2 ай бұрын
قاضی فائز عیسیٰ زندہ ہو کر بھی مردہ ہو چکا ہے
@kinggamingop43812 ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ
@MuhammadAbbas-gd6gz2 ай бұрын
Eassey begerat juges ko phanecey d. Chowk me deney cheaye
@shafiqahmed88012 ай бұрын
فائز عیسی وہ خطرناک چوہا 🐭 ھے جس سے طاعون پہیلتا ھے 😂
@AbidAlisatti2 ай бұрын
طارق محمود جنگیری صاحب اور پروفیسر صاحب کو اہم سلوٹ پیش کرتے ہیں
@BilaljuttSinster2 ай бұрын
جسٹس طارق محمود جہانگیری زندہ باد
@atharkhan56612 ай бұрын
IMRAN KHAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN EK GHAIRAT MAND BAHADUR IZZAT DAR BAZAMEER AUR EMANDAR LEEDER HAI
@Username256472 ай бұрын
❤❤❤
@farhatali23042 ай бұрын
جسٹس طارق جہانگیری آپ کی جرات کو سلام۔
@SajHussainkhokhar2 ай бұрын
زندہ باد طارق سر طارق جہانگیری
@ChandSultan-mn3vj2 ай бұрын
سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🌹🌹🇵🇰👍
@muhammedramzannasir34712 ай бұрын
پاکستان کے ہیروزکو۔سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
@rukhsanaumer21862 ай бұрын
Juxge and professor saheb zindabad ❤
@kalimjan57862 ай бұрын
زبردست تجزیہ زندہ باد
@Qisaismulkka2 ай бұрын
آ زاد پاکستان حقیقی آزادی کے شہیدوں اور غازیوں کے نا
@gmwani6912 ай бұрын
پروفیسر صاحب اور جج جہانگیری صاحب کے جرأت کو سلام !
@BilaljuttSinster2 ай бұрын
پروفیسر جامعہ کراچی زندہ باد
@mushtaqhussainmalik29912 ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@sabijee26122 ай бұрын
What about students
@ajmolajmol52682 ай бұрын
Pti zinda bad
@neeloferjalal87742 ай бұрын
انشا اللہ پاکستان ھمیشہ قائم اور دائم رہے گا❤
@talibhussain6482 ай бұрын
اتنا اندھیرا ظلم ہم نے ساری زندگی کبھی نہیں دیکھا جو اب آنکھوں میں دھول جھونک کر کیا جا رہا ہے۔ بچے موت سے ڈر گئے ہین آسائشوں کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔ ظلم تو سہنا پڑے گا۔ وہ سہہ رہے ہیں اور بولتے ہیں!
@masoodamir22572 ай бұрын
Professor Riaz or justice Tariq Mehmood Jehangiri ap ki azmat ko salaam
@kanzamalik31112 ай бұрын
Ya Allah IMRAN KHAN ko Sehet or Lambi Zindagi Ata Ferma Aameen summa Aameen
@anjumsaeed71672 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤🎉❤ مردِ مؤمن تو دیکھتے ہیں جو اس ظلم جبر اور فسطائیت کے سامنے ایک ناقابل تسخیر چٹان کی طرح کھڑے ہیں ان میں اس قوم کی ایک صحافی بیٹی بھی دبنگ انداز میں سینہ سپر ہے اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور صحت سلامتی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💝💐🌹🎉😍💖❤️
@anjumawan49682 ай бұрын
احسن اقبال نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کی سہولتیں حاصل ہیں اور وہ جیل میں موجیں کر رہا ہے- اللہ کرے کہ وہ دن آئے جب احسن اقبال کو ایسی جیل ہو-
@azershah2 ай бұрын
آمین
@SamiaFAmim2 ай бұрын
الله احسن إقبال اور إس کے مالکان اور سہولت کاروں کو ایسی جیلوں میں زندگی بھر رہنے کا موقع ملے
@yasirmct7752 ай бұрын
❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ❤❤❤
@masroorahmed44762 ай бұрын
ظلم جب bharta ہے تو مٹ جاتا حضرت علی ر ی
@abdulqudooskhan84272 ай бұрын
بہت اچھی ویڈیو اب قوم اٹھے یا نہ اٹھے فرعونیت اب نہیں بچے گی۔
@mfktechno2 ай бұрын
😂 😂 😂 😂 😂
@ShahidaRashid-gz9vo2 ай бұрын
جسٹس جہانگیری اور پروفیسر کراچی کی ہمت کو سلام
@chshabbir20742 ай бұрын
عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان نیازی۔ اور جسٹس جانگیری صاحب آپ کی عظمت کو سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@sardarasifkhanasifkhan52522 ай бұрын
کمپنی ہوشیار اب عوام رکنے والی نہیں
@farishyousafzai45212 ай бұрын
پروفیسر صاحب کی جرات اور بہادری کو سلام ۔
@QariHanif-nl8pb2 ай бұрын
جہانگیری۔صاحب۔تیری۔عظمت۔کو۔سلام
@MuhammadKhalilSharif2 ай бұрын
سلام ہے جسٹس طارق محمود جہانگیری پر۔
@TajWali-v7q2 ай бұрын
اللہ الحق ہے ❤❤
@althafalthaf12132 ай бұрын
شمر کیوں نہیں
@Unity_Faith_Discipline2 ай бұрын
Justice Tariq jangheeri sab Zindabad, professor sab Zindabad, Imran khan Zindabad Pakistan Paindabad
@zahidparvez51582 ай бұрын
اللّہ اکبر اللہ اکبر
@TarakHaji2 ай бұрын
طارق محمود جھانگیری کو پوری قوم کا سلام
@adnank76392 ай бұрын
اس قوم سے کوئی امید نہ رکھیں ۔یہ قوم کمپنی سے بھی نیچے چلی گئی ۔
@syedfarrukhmateen2 ай бұрын
جسٹس طارق جہانگیری اور ڈاکٹر ریاض پروفیسر جامعہ کراچی کو عوامی ہلال امتیاز۔ انشاء اللّٰہ
@ahmadnadeemhashmi12 ай бұрын
بھت عمدہ تجزیہ
@khushisheikh70462 ай бұрын
پاکستان کی ماؤں نے صرف غدار ہی پیدا نہیں کیے بلکہ کچھ بہادر ماؤں نے بہادر بھی پیدا کیے ہیں۔ ان بہادروں کو سلام۔
@haseebkhan86912 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته . الله پاک پاکستان کی حفاظت فرماے ۔ آمین ثمہ آمین .
@kalabhatti18962 ай бұрын
ہم نے کیسی کو مایوس نہیں کیا ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے ان شاءاللہ عمران خان اے گا یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
@rafighori80252 ай бұрын
کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ھے کمال کا شخص ھے خالی ہاتھ ھر طوفان سے لڑتا ھے
@jalalmir50972 ай бұрын
❤
@Banras-r7z2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی جان
@kinggamingop43812 ай бұрын
جج جہانگیری اینڈ پروفیسر صاحب اپ دونوں کو دونوں ہاتوں سے اسلام علیکم جج پروفیسر زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@zahoorabbassi90752 ай бұрын
جسٹس صاحب اور پروفیسر صاحب کو پوری قوم کا سلام
@WaqarAli-tt8td2 ай бұрын
Allah hu AKBAR لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
@AdvMirzaBilal2 ай бұрын
بے شک ہم نے سب لوگوں کو مایوس کیا ہے ہم نے عمران خان کو مایوس کیا ہے
@azhariqbal-db7jz2 ай бұрын
پاکستان کے مستقبل میں گلے زیادہ اور رسیاں کم پڑنے والیں ہیں ۔
@AbuGhazi-v7v2 ай бұрын
جسٹس صاحب اپ کی عظمت کو سلام جسٹس جنگیری زندہ باد
@baakza32 ай бұрын
We salute you Sir Justice Jahangiri!!! May Allah protect you from establishment and the sharif’s
@abdullatif18852 ай бұрын
أن سب افسران ججز اور جو بھی ہو حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں أنکو سلام سلام سلام سلام
@shakeelghouri56152 ай бұрын
Professor zindaanad
@hanifasultananaz94312 ай бұрын
بے شک تاریخ بہادر لوگوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتی
@sadirkhan82572 ай бұрын
اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں
@syeed0902 ай бұрын
ان شاء اللہ آمین
@saqibshahshahsaqib91682 ай бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر نے ۔قید ہو کر ہر طوفان سے لڑ رہا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@toseefzanjani50272 ай бұрын
Pakistan ZINDABAD IMRAN KHAN PINDABAD Salute to this Judge and professor
@farzanaabdulqadir8992 ай бұрын
قوم تو اس عظیم جج کے ساتھ کھڑی ہے
@shakeelghouri56152 ай бұрын
Justice jahangiri zindaabad ❤
@SHADOW-eo3be2 ай бұрын
And honourable ustad.e mohtram
@AbidHussain-nn6nu2 ай бұрын
میرے ساتھ سب مل کر دعا کریں کہ یا اللہ اس قاضی کو شام ہونے سے پہلے نیست ونابود کر دے آمین ثم آمین
@freezingcold16222 ай бұрын
InshaAllah jeet Haqq ki ho gii Baatil mitay gaa
@farzanaabdulqadir8992 ай бұрын
انشاللہ جیت تو حق و سچ کی ہی ہوگی آمین ثم آمین
@muhammadchoudhry11122 ай бұрын
Salute to Judge, Prof and Waqar Malik Allah, swt may protect them.
@hmazakamboh10132 ай бұрын
جج صاحب اور پروفیسر صاحب کو سلام ۔ الله پاک اُن کی حفاظت فرمائے۔ آمین
@shahkaralam36442 ай бұрын
U r absolutely right, all people love and trust only imran khan.
@saqibshahshahsaqib91682 ай бұрын
پیارے اللہ پاک سائیں نے گریٹ لیدر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو اپنی حفاظت میں رکھے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اور آگے بھی اپنی حفاظت میں رکھے گئے انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤