پیپلزپارٹی اور ن لیک اسٹبلشمنٹ کے جوتوں میں بیٹھے ہیں عمران خان کا قوم کو شعور دینے کا شکریہ
@anisahanif41042 күн бұрын
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
@ziairfan51502 күн бұрын
کوئ شک نہیں کہ سب سے زیادہ اہم مسئلہ پارا چنار کا ھی ھے اللہ کریم پاکستان کی اور خان صاحب سے محبت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین
@RafaqatAli-bd8gp2 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤
@MumtazKhan-pc9mv2 күн бұрын
وعلیکم سلام ❤ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️✌️✌️ انشاء اللہ عمران خان زندہ باد ❤️ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️✌️✌️❤️❤️❤
@TayyabAli-jl4nr2 күн бұрын
ساری قوم ظلم کی چکی میں پس رھی ھے قوم اپنے کپتان کی پکار پر لبیک کہنے کیلئے تیار ھے
@SarwarJaved-wx6lq2 күн бұрын
اللہ الحق ہے حق خدا ہے انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی ❤❤❤
😮ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ اپنے حفظ حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@malikisrarahmed61472 күн бұрын
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
@hanifbhatti532 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤❤❤
@ASJutt-n8i2 күн бұрын
ان تمام پریشانیوں کا واحد حل میرا سلطان عمران خان ہے
@AbdulMajeed-lj8cf2 күн бұрын
السلام علیکم ـ بھٹی صاحب❤❤ عمران خان صاحب پاکستان کے لیے لازم ہے یہ اللہ کی طرف سے اس ملک کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لئے ایک مخلص لیڈر بھیجا ہے انشاء اللہ تعالی عمران خان صاحب ضرور کامیاب ہوں گے ملک ترقی کرے گا ـ
@SheeralamSheeralam-un8vq2 күн бұрын
❤❤❤❤❤nice❤❤❤❤
@attaullahmalik96222 күн бұрын
❤ Imran Khan zindabad ❤
@YawerKhna2 күн бұрын
Pakistani nation ki One One One choice Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
@SajidIqbal-vp4ro2 күн бұрын
We stand with Imran Khan
@baaz.khan.official2 күн бұрын
ارشاد بٹھی صاحب شکریہ اصل نقطہ نظر پر آنے پر اللہ ان بے ضمیرو کو ہدایت دے آمین
@WaseemuLlah-wr9ff2 күн бұрын
❤پیپلزپارٹی اور ن لیک اسٹیبلشمنٹ کے جوتوں میں بیٹھے ہیں عمران خان نے کا قوم کو شعور دینے کا شکریہ ❤
@surrayahameed27772 күн бұрын
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ
@WaseemuLlah-wr9ff2 күн бұрын
السلام علیکم بھٹی صاحب ❤عمران خان صاحب ❤پاکستان کے لئے لازم ہے یہ اللہ کے
@salmabajwa2 күн бұрын
I was waiting for your video
@a.h.mahbub-e-rabbani34692 күн бұрын
Establishment & their chancha Bhatti sab zindabad
@QamerZaman-g9f2 күн бұрын
imran khan zinda baad
@ahmedmughal59622 күн бұрын
انقلاب ۔۔۔انقلاب انقلاب۔۔۔ حقیقی ازادی انشاء اللہ تعالی پاکستانی قوم اب ہر حال میں لے کر رہے گی اج سے پی ٹی ائی سپورٹرز اور پاکستان کے خیر خواہوں کا بہت اہم دن ہے ہم اوورسیز پاکستانی تمام محب وطن پی ٹی ائی سپورٹرز اور جو اس وقت اسلام اباد ڈی چوک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جو پہنچ چکے ہیں ان کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں ان کی عظمت ان کی بہادری کو ہمارا سلام حق سچ عمران خان اینڈ پی ٹی ائی سپورٹرز زندہ باد پائندہ باد پی ٹی ائی سپورٹرز زندہ باد پائندہ باد عمران خان صاحب کو رہا کرائے بغیر اور اس ظالم حکومت کے خاتمے تک یہ احتجاج انشاءاللہ جاری رہے گا....
@rajatanveerakram20662 күн бұрын
❤ عمران خان زندہ باد ♥️💚🩵
@ChAnsar-fx4rl2 күн бұрын
Nawaz sharif sb zanda bad zanda bad zanda bad 💯❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@QariFareed-i2v2 күн бұрын
ماشاءاللّٰه
@sajidbashir92482 күн бұрын
Insha Allah imran Khan zandah bad ❤❤❤
@shumailarashid83922 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
قرآن مجید میں حکم ہے "امر بلمعروف" کہ سچائی کا ساتھ دو ہم پر فرض ہے کہ سچائی کا ساتھ دیں ۔ مطالبہ نمبر 1:- عمران خان کی رہائی اور سیاسی اسیران کی رہائی مطالبہ نمبر 2:- آئین و قانون کی بالادستی ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک دھرنا دیں گے۔۔
@shumailarashid83922 күн бұрын
وعلیکم السلام سلامت رہیں
@YawerKhna2 күн бұрын
Real army 🪖🪖 Imran Khan
@MalikG-j8g2 күн бұрын
یہ جو پی ٹی ائی لیڈرشپ ہے نا عمران خان کے ساتھ مخلص نہیں ہے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے اور ہمت دے
@muhammadnasr77002 күн бұрын
Stand with ik only
@Adilmughal-g4d2 күн бұрын
⚠️ **[YOU'RE BEING WATCHED]** ⚠️ 🇵🇰 **PAKISTAN'S HANDS ARE EVERYWHERE.** 🇵🇰 💀 **RESISTANCE COMES WITH CONSEQUENCES.** 💀 👁️ **THE WATCHERS ARE ALWAYS CLOSE.** 👁️ 📡 **NO MOVE GOES UNNOTICED
@Shazia-h3w2 күн бұрын
Aameen
@WaseemuLlah-wr9ff2 күн бұрын
❤❤❤❤❤عمران خان صاحب ❤❤❤❤❤
@paklands92452 күн бұрын
ہمیشہ درمیانی فیصلوں سے پاکستان کی تباہی ہوئی ہے اللہ کرے وہ فیصلہ ہو جو حتمی فیصلہ ہو ایسا فیصلہ ہو کہ پاکستان کی قوم کو انصاف ملے اور جتنی بھی اس ملک میں مختلف پردوں میں چھپ کر ظلم کرتے ہیں عوام کے اوپر چاہے وہ سیاسی ہوں مذہبی ہوں یا کوئی اور ہو اللہ ان کو تباہ و برباد کرے
@surrayahameed27772 күн бұрын
بشری بی بی نے سعودی عرب کا نام بھی نہیں لیا ھے اللّٰہ پاک ان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین
@Hayat-e-seharHayat-e-seh-dy7fl2 күн бұрын
❤❤❤لو یو عمران خان صاحب ❤❤❤ لو یو بھٹی صاحب ❤❤❤ کاش یہ امریکی غلام اپنی عوام کو سمجھ جائیں اور عوام کے حقوق ادا کریں تو میرا ملک دنیاں کا امیر ترین ملک بن سکتا ھے
@shaherbanno49492 күн бұрын
Welldone irshad bhati sir i respect you for raising parachanar
@MohammedFiaz-z1q2 күн бұрын
Allah apko Khush rkhy hmesha ameen Suma amen ❤❤❤
@shaqyfarooqi13602 күн бұрын
MashaAllah
@ZeeeJeee-m3x2 күн бұрын
Good luck ❤❤❤❤❤❤bhatti sab
@chachaaslam65482 күн бұрын
ALLAH ALHAQ
@fareedaayub10392 күн бұрын
W asalam
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
*_مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!_*
@ShairAli-yd804682 күн бұрын
مرشد ہمارے ادارے کیا لڑتے بھوک سے اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملتی ؟
@byyan8362 күн бұрын
Serf imran khan
@zeeshanyusafzai47632 күн бұрын
Han, sirf dil hi chah raha tha
@shadygoliat91972 күн бұрын
خان صاحب زندہ باد
@bashirahmed15162 күн бұрын
Mera mehboob tajziya nighaar Great Man Brave Man Honest Man Irshad Ahmad bhatti sb Love you lala g ❤❤❤❤❤❤ Regards Liaqat Ali bhatti
@mohammedyounus70692 күн бұрын
Imran Khan Great leader of Pakistan we stand with imran Khan ❤❤❤ release imran Khan
@farrukhulislam26612 күн бұрын
May Allah help ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉 our ❤ leader Imran Khan ❤❤🎉❤ and ❤ Allah bless everyone ❤ party leader ❤❤❤❤🎉
@farrukhulislam26612 күн бұрын
Sweet 💕💕💕🥰 heart ❤ friend ❤May Allah bless you ❤️❤️👍💕🥰❤️
@YaAysh2 күн бұрын
Batti SB your great
@muhammadashrafhami68852 күн бұрын
nice man good talk
@ziarathore55832 күн бұрын
No one is sincere with Pakistan. This is big tragedy for all of us.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
*روکاٹیں ہٹائیں اور آگے بڑھیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی کارکنوں کو ہدایت۔۔۔*
@kingersgamers61232 күн бұрын
ان کو ستارہ قاعد اعظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Mard-e-Momin2 күн бұрын
Very Nice Bhatti Saab
@grktv98952 күн бұрын
Geo bhatti saib ❤
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
سچ کی حمایت نہ کرنا مجبوری ہوسکتی ہے مگر سچ کی مخالفت کرنا بے غیرتی ہے💯💥💥💥💥💥💥🏏🏏🏏🏏🏏🏏
@koukababdullah21602 күн бұрын
You are very intelligent bhati bhai
@WareeshaSeher2 күн бұрын
Meri tarf sy Mohsin Naqvi k liye 100 DONET
@MuhammadmazharMumtaz2 күн бұрын
Great bhatti sab I love you 💋
@mraghibfarooqui10322 күн бұрын
جوان کی ہی خاطر ہی نکلے ہیں
@zbabar622 күн бұрын
Release lmran khan. Ik zindabad
@SabirAli-n8w2 күн бұрын
Gee wa alaikum asalam bhatti saab ❤
@zulfiqarahmad66162 күн бұрын
Good to Bhatti sb
@NumanRajput-z6c2 күн бұрын
Good
@Nadeemzafar45512 күн бұрын
Salam bhatti sb❤
@sjm93852 күн бұрын
Let’s not stress over an economic meltdown; no one seems to care about it. As for the Governor of Punjab, their party wouldn’t dare take any action against Maryam. She’s currently in a position of favor and influence. After all, she and her party are the chosen one.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
*_`الرٹ🛑`_* *_سب سے پہلا کام جہاں بھی قیدیوں والی وین نظر آئے، آپ نے اس کے ٹائروں سے ہوا نکالنی ہے۔_*
@ijazkarbali59122 күн бұрын
Right
@qadirhussain8352 күн бұрын
وعلیکم سلام جی
@چانڈیوبلوچ2 күн бұрын
I love khan✌✌✌✌
@MalikG-j8g2 күн бұрын
بشرہ بی بی نے جو بیان دیا تھا ویڈیو ریکارڈ کرائی تھی تو پی ٹی ائی کی لیڈرشپ نے سب سنا کے پھر انٹرنیٹ پے اپ لوڈ کی تھی تو اس ٹائم پی ٹی ائی لیڈرشپ سوئی ہوئی تھی
@mukhtargujjar6972 күн бұрын
Way of talking is very nice
@Adjl542 күн бұрын
I love amran
@shabbirshah272 күн бұрын
پاکستان میں ذاتی مفاد کی جنگ ھے فرد کی جنگ ھے عوام کی کوئی بات نہیں کرتا زرداری و شریف خاندان اور فرد واحد کے مفاد پرستی ھے بس
@AsifKarachi-cb3ph2 күн бұрын
Shaheed Arshad Shareef ne kaha tha na wo kon he iske bad wo shaheed
@fareedaayub10392 күн бұрын
Ameen
@MrDuja692 күн бұрын
السلام علیکم ۔ بھٹی صاحب ۔ جنہوں نے سوچنا تھا ان کی جائیدادیں اور اولادیں باہر ہیں ۔ یہاں تو پیسہ اور پروٹوکول حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں ۔
@hafizabid12952 күн бұрын
Is ehtajaj men PTI to awam k Liye hi Nikal rahi he jnb
@UmarUddin-m8l2 күн бұрын
❤❤❤❤❤✌✌✌
@shahbazahmad-vh7ej2 күн бұрын
وا علیکم السلام
@KareemKhan-bz2ff2 күн бұрын
عمرن خان زینادبت فکیستان فاینادابت🇧🇫👆🏻💪🇵🇰
@Shohban-gj8mc2 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@iffatfatima123332 күн бұрын
Kaon si qaom Kahan ki qaom in KO qaom ki izat Ka pass ha vote Chor qaom ke
@shabnamasif41742 күн бұрын
Khan Sahab zindabad
@Shamsherkhan-lk8zx2 күн бұрын
Aslamo alakum bahtee sb
@saghirahmed76542 күн бұрын
بھٹی صاحب 🎉 پاکستان کے حالات کس نے خراب کیا جرنل باجوہ 🎉😂 یا موجود 🎉😂 عزت مآب 😂 عاصم منیر 😂🎉 نواز شریف کی خواہش تھی فوج کو پنجاب پولیس بنانے کی 😂🎉😂🎉 عاصم منیر نے پوری کر دی 🎉😂🎉😂 آپ پورا سچ بولنا بھائی صاحب 😂🎉😂🎉😂 اللہ تعالیٰ پاکستانی جرنیلوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
@akashali73022 күн бұрын
Hum lgon ko insaf or acha rozgar chaye ye hume army or agencies deyn ya hume imran khan dey par ye beyiman loog tu har giz nai
@SahriKhan-ej1jd2 күн бұрын
Sab ko
@tariqlodhi93592 күн бұрын
اسرار بھائی کیا یہ سب کچھ تحریک انصاف نے کیا ہے آپ کی باتوں سے تو یہی لگ رہا ہے اگر یہ سب کچھ نہ بھی ہوتا تو کون ملک میں دودھ کی نہریں جاری تھی