اس بندے کو سلام کرنا چاہیے کیونکہ اس لیول کے اوپر اس نوجوان نے کلمہ حق کہا ہے
@zulfiqarmahmood80152 ай бұрын
بہت شکریہ آپ نے اور یا مقبول جان صاحب کے حوالے سے بات کی، وہ درویش انسان اکیلا ہی ہے، اس کے لیے بات بہت کم ہی کسی نے کی ہے، لیکن وہ حق سچ کی بات ڈٹ کر کرتا ہے اور پھر اس پر کھڑا رہتا ہے. ڈاکٹر صاحب جس طرح پاکستان کے پڑھے لکھے طبقے کے ایک حصے پر آپ بہت اچھے طریقے سے اثر انداز ہوتے ہیں اسی طرح اور یہ مقبول جان صاحب بھی پاکستان کے پڑھے لکھے طبقے کے دوسرے حصے پر بہت اچھے طریقے سے اثر انداز ہوتے ہیں. آپ دونوں انتہائی قابل احترام ہیں، آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں دل سے نکلتی ہیں. ہم تو پاکستان کے حوالے سے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ چکے ہیں، سچی بات یہ ہے کہ اب تو ہر آن پاکستان کا برقرار رہنا کسی معجزے سے کم نہیں لگتا.
@salmarana10162 ай бұрын
اپ سب اللہ پر اعتماد رکھیں انشاءاللہ 🤲 اللہ پاکستان اور عوام کی حفاظت کرنے والا ھے اور کر رھا ھے 16:28
@shabbirhussain87172 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب صورت باتیں کرتے ھیں جناب نے ھماری دعایئں آ پ کے ساتھ ساتھ ھے ا للّہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین شبیر حسین شاہ اسلام آباد
@ahmadnasir-hm2qj2 ай бұрын
Well come Dr Moeed peerzada ❤❤❤❤❤❤
@erumkhalid29812 ай бұрын
U r fighter Moeed bhai. I solute u and admire u❤
@shakeelshakeel6532 ай бұрын
بیکری والے بھائی کو دل سے سلام
@sultanrizwan50882 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے اور مکمل حفظ وامان میں رکھے
@fazalrahman43762 ай бұрын
Ameen
@WaqasAli-pp9tp2 ай бұрын
ڈاکٹر معید صاحب آپ جہاد کر رہیں ہیں۔ آپ کی وجہ سے پاکستانیوں کو مسائل کی اصل حقیقت سمجھ آتی ہے ۔
@KhizerHayatGondal2 ай бұрын
ڈاکٹر معید پیر زادہ جیسے پیارے لوگوں کا تعلق پاکستان سے ہے ۔اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔۔ ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات ۔۔میں ذاتی حوالے سے فخر کر سکتا ہوں ۔۔اللہ پاک تمام صحافیوں کو سلامت رکھے آمین ۔۔ Stand by Pakistan.. Help Imran Khan..
@jee41852 ай бұрын
Thanks Moed for updating
@shaparaskhan61822 ай бұрын
اللہ تعالی آپ کو اور خان صاحب کو شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے. آمین
@ramnwazkhan88602 ай бұрын
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@AsimAli-uq5ru2 ай бұрын
اللہ الحق ہے انشاءاللہ حق اور سچ ہو گا اور جو بھی ہو گا اس ملک اور قوم کے لئے بہتر ہو گا اللہ تعالٰی پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ فرمائے آمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@muhammadaqueel21842 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔بہت خوبصورت تجزیہ کرتے ہیں ۔
@syedjafri79222 ай бұрын
بیکری کا لڑکا تمام عوام پاکستان سے زیادہ ہمت دار اور پاکستانی ہے
@asiaaftab34642 ай бұрын
❤❤❤ Allah Tala is bakery wale ladke ki fazilat farmae wazat farmae khajat
@DrsarfarazMuhammadKhan2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم اللہ اپ کی ہمت استقامت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین والسلام❤🎉
@sultanrizwan50882 ай бұрын
اللہ پاک ھمیں جلد از جلد قاضی عاصم زرداری اور شریفین سے نجات دے
@suriakhatoon76822 ай бұрын
یہ اپ سے کیس نے کہاں ہے کے فوج ملک چلانا چہاتی ہے فوج تو ملککو ڈبونا چہاتی ہے اور وہ یہ کام کر رہی ہے اج تک فوج وہ تو کر نہ سکی جو إس کا کام تھا جس لیے إن لعنتیو کو نوکر ریکھا گیا تھا یہ غدار تھے اور غداری ہی کر رہے ہیں
@ahmadnasir-hm2qj2 ай бұрын
I love Imran Ahmad Khan niyazi sahib ❤❤❤❤❤❤
@umarsultan59192 ай бұрын
بسم الله الرحمن الرحيم السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه Jazzak Allah hu Fekum
@zulqarnainameen61942 ай бұрын
Thanks Sir for giving such a critical analysis
@rananaeem50502 ай бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAAD Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain Ameen ya Rabul Alameen
@Rajay1272 ай бұрын
Dr moeed excellent vlog as always, Allah bless you. FREE IMRAN KHAN. PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰.
@SNRazaRizvi2 ай бұрын
محترم معید پیرزادہ صاحب السلام علیکم شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات اس وقت دنیا انسانیت کا سب سے اہم مسئلہ اسرائیل کی جانب سے غزہ اور اب لبنان پر مسلط کردہ جنگ اور وہاں کی عوام کا قتل عام ہے۔ کاش جتنے Vlogs آپ نے پاکستان کے مسائل پر (جس میں آپ جیسے صاحب فکر افراد کو پھنسا دیا گیا ہے) پر کیے ہیں اس کے آدھے Vlogs، دنیا کو آزادی کا حقیقی مفہوم سمجھانے والی بہادر فداکار فلسطینی قوم کے بارے میں کرتے ہوئے پاکستانی قوم کو امادہ کرلیتے کہ وہ فلسطینیوں کے حق میں عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں، تو آج پاکستانی قوم اصل دشمن کوشناخت کرتے ہوئے کسی حد تک آزادی کے حقیقی مفہوم سے اشنا ہوچکی ہوتی۔ پاکستان میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آسکتی جب تک قوم ذہنی غلام ہے۔ جب تک قوم ازادی کے حقیقی مفہوم سے آگہی حاصل نہیں کرتی آزدی کا سفر ایک خواب ہی رہے گا صرف باتیں ہی باتیں ہوں گی۔ آزادی کی حقیقت اور لذت آزدی کی جدوجہد کرنے والی قوموں کے ساتھ رہ کر ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ آزدی سے آگہی رکھنے والے پرندوں کے ساتھ پرواز کرنے سے ہی سے ہم آزادی کی پرواز کرنا سیکھیں گے۔ پاکستانی قوم کو آزادی کی تحریکوں سے روشناس کرائے، پاکستانی قوم کو ازادی کی جدوجہد میں پلنے والے مصنفین کی تحریروں سے روشناس کرائیں۔ نہ کہ ۔۔۔ پاکستان کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کے جرم میں شریک اخبارات اور غلامانہ ذہنیت رکھنے والو کی تحریروں کو روشناس کروائیں. غلام، غلام ماحول اور غلام ذہنیت کے ساتھ جتنی بھی جدوجہد کریں، جتنے ہاتھ پیر مارے نتیجہ اندھیرا اور موت ہے۔ آزاد کا ہر لحظہ پیامِ اَبدیّت محکوم کا ہر لحظہ نئی مرگِ مفاجات آزاد کا اندیشہ حقیقت سے منوّر محکوم کا اندیشہ گرفتارِ خُرافات محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا ہے بندۂ آزاد خود اک زندہ کرامات اگر اس قوم کو آزادی کا سبق سکھانا ہے تو انہیں فلسطینی قوم کے ساتھ اٹھنے اور بیٹھنے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔ جو کہانی آپ پاکستان کے بارے میں روز سناتے ہیں، استعماری منصوبے کے تحت پاکستان میں یہ تماشہ صبح شام ہوتا رہے گا۔ ایک بے نتیجہ جنگ جاری رہے گی۔ استعمار نے ہمیں اپنے پنجوں میں جکڑا ہوا ہے۔ وہ آپ اور آپ جیسی فکر رکھنے والو کو اس چکر میں پھنسا کر اصل مسئلے سے دور رکھنے میں کامیاب ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی کہتا ہے کہ ایک مجاہد کی دو طرح موت ہوتی ہے ایک اس کو میدان جنگ میں قتل کردیا جاتا ہے. دوسرا آپ جیسے بافکر آزاد ذہنیت رکھنے والے مجاہد کو ان مسائل میں الجھا کر اسکی صلاحیتوں کا قتل کر دیا جاتا ہے۔ فلسطینیوں کی طرح اصل دشمن پر حملہ کریں۔ پاکستان کو بھی ایک ڈاکٹر علی شریعتی کی ضرورت ہے جو لوگوں کے ذہن اور روح کو جھنجوڑ کر رکھ دے اور اگر کوئی یہ کردار ادا کر سکتا ہے تو وہ ڈاکٹر معید پیرزادہ کی شخصیت ہے۔ وہ مذہبِ مردانِ خود آگاہ و خدا مست یہ مذہبِ مُلّا و جمادات و نباتات
@zebaalavi68032 ай бұрын
محض اتنی لمبی بکواس کر رہے ہو۔۔۔ انسان پہلے گھر مین چراغ جلاتا ہے پھر مسجد مین۔ معید پیرزادہ کا تجزیہ انتہاءی مدلل ہوتا ہے۔ فلسطین دنیا کا بھر کا مسءلہ ہے۔ تمہارا اعتراض غلط ہے۔
@abbasali33692 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤
@frminhas81612 ай бұрын
Good ❤❤❤❤❤Release imran khan
@NaseerKhan-yq8li2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب الللہ تبارک وتعالیٰ آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف ڈاکٹر صاحب پاکستان کے مسائل کا صرف ایک ہی حل ھے کہ پاکستان کی عوام باہر نکل کر اپنے حقوق خود چین کر لیں باقی کیسی سے کوئی آمید نہیں رہی
@AhtishamAhmadWagner2 ай бұрын
درست فرمایا آپ نے
@muhammadatifshafee33482 ай бұрын
السلام علیکم: جناب ڈاکٹرصاحب: ماشآءاللہ آپ ایک منفرد انداز ،سچ و حق پر مبنئ بہترین و زبردست نیوز رپورٹنگ کےساتھ ایک بہترین اسمارٹ انیلسز پیش کرتےھیں آپ کےاس انیلسز سے بہی 100% ایگری کرتےھیں اس پر ھم آپکو دل سےخراج تحسین پیش کرتےھیں۔ ھم سب کیلئےاتنا شاندار جاندار تجزیہ دینےپر بہت بہت شکریہ۔❤👏👏👏 فرمان علی رضی اللہ عنه۔🌹میں نےاپنےارادوں کےٹوٹ نےسےاللہ کوپہچانا۔🌹۔ھم پاکستانیوں پر قابض شریف، زرداری، عاصم منیر، اورغلاظتِ عدلیہ قاضی فائز ، بشمول وہ تمام سولت کار ظالم وجابر پتہردلوں سےکوئ بہلائ و خیر خواھی کی توقع نہیں۔ یہ پاکستان ملک نہیں جاگیر ھےاس ملک کےخبیث چوکیدار اپنے وجود ھی سےھمارے نہیں انگریزوں کےھیں۔ دنیامیں قانون اندھاھے پاکستان میں قانون دھنداھے۔
@Khalidkhan-i9j2 ай бұрын
انشاء اللہ دکھ کے بادل جھڑ جائیں گے
@misbahahad59622 ай бұрын
Dear brother, there is no comparison of these thugs with English thugs ( East India Company) . They were very loyal to their own country.
@qalbehassan33862 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب لفظ منہدم 😊
@jamilhasan76462 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب پی ٹی آئ کی ٹاپ لیڈر کمپرمائزڈ ہے ان کی جگہ ینگ لیڈر کو آنا چاہئے جو خان کو سپورٹ کر یں اور کاز کو آگے بڑھایں
@HameedKhatri-v1n2 ай бұрын
❤❤❤ good luck sir thank you 💯 ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani pdm cirmal ledar in Pakistani
@ch.sharafatali4722 ай бұрын
آفرین آفرین ۔۔ فرعون کے آگے موسی بولا ۔ فواد چوہدری نے کمینگی کی ھے۔ سین میں اصل موسیٰ بیکری والا ھے۔
@ShahidAnwar-mv1zc2 ай бұрын
100% right
@rashomirza36012 ай бұрын
Fake Chaudry thali mean ka Baigan hai.😢
@sahibzadakhan22892 ай бұрын
Dr. Sahib❤❤❤🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌷🌷🌷
@usercolabdulghafoor2 ай бұрын
بہت خوب تفصیلات ۔ اللہ تعالیٰ اس ملک پر کرم فرمائے ۔
@meramusic12 ай бұрын
Constitutional court is actually judicial FSF and will have the same fate. Insha ALLAH
@ShabbirAhmad-x9c2 ай бұрын
بہت شکریہ جناب معید صاحب آپ کی گفتگو بڑے وقیع حقائق پر مبنی ہوتی ہے۔
@nasreenkhalid17002 ай бұрын
اوریا مقبول جان کورہا کرو
@sabihaafzal82092 ай бұрын
😅
@silviehaqiqi-activist94992 ай бұрын
Keep fighting for your President Imran khan don't get tired, you can do it. Allah Subhan wa ta ala unseen help is with you, trust it with all your heart, and you will succeed Insha Allah. God keep you safe and strong, Dua only for the good Ummah Protect and Free PM Imran Khan Allah Subhan wa ta'ala hyfazat farmaye Ameen ya Rabul Almeen -------------------------------------------
@aliasadmalik63082 ай бұрын
نرم دم گفتگو گرم دم جستجو
@zillehassnainsyed29272 ай бұрын
جس جس کو عمران خان سے محبت ہے وہ اپنی محبت کا اظہار کریں اور عمران خان کا اللہ نگہبان
@BiraBeera2 ай бұрын
❤❤❤ Imran Khan ❤❤❤
@muhammadshahjahan45192 ай бұрын
Assalamu alaikum doctor sahab
@abidjoiya41112 ай бұрын
Release imran Khan save pakistan❤
@abdulhamekhanraj32522 ай бұрын
Realize the Great Imran khan n save Pakistan
@zaffaraltaf58962 ай бұрын
چودھری خوش آمدیدی ہے دوطرف کھیل رہا ہے مقبول جان پر چودھری نے بات کی ہے
@misbahzeb57412 ай бұрын
بیکری کے ملازم نے حق بات کہی ہے، ظالم کے سامنے حق بات کہنا بھی جہاد ہے، اس نوجوان کو سلام
@shabbirabdul50072 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ثم آمین، سلامت رہیں ❤
@nazarafridi69432 ай бұрын
❤❤ I'm not that good as to deliver my expressions through words, but whatever you say in your vlogs is similar to my opinion. I stand by your thoughts.
@rehannoor19022 ай бұрын
Imran khan and Pakistan 🇵🇰 Zindabad
@alam86112 ай бұрын
منہدم ہو چکا ھے انشاءاللہ عوام جیتے گی عمران خان اس ڈھانچہ کو منہدم نہیں ھونے دے گا
@ranajaffri23822 ай бұрын
Bahtreen vlog bohat achi aur sachi bat Allah ap ko salamat rakhy Hamara pakistan bach jay Allah apna karam farma Ameen
@mianabdulnabi38712 ай бұрын
آپکا تجزیہ بلکل حقیقی ھے
@msraza96ify2 ай бұрын
ہم نے بہت دیر کر دی ان جانوروں کو پہچاننے میں 😮
@syedmurtazaabbasnaqvi-in1tm2 ай бұрын
@@msraza96ify بس تھوڑا سا ہاتھ ہلکا رکھیں ان جانوروں میں کوئی شیر بھی ہے اور ہرن بھی ہیں
@jaffarsamoon67112 ай бұрын
❤✅✅✅👌🤲🤔 🕊️ regards and respect to you sir. Jazakallahu khair va alaikum Salaam. مکڑی جھالا بنتی ہے ، اپنی قسمت کا کھا تی ہے اور پھر آخر کار اسی جالے میں اپنے لئے موت کا انتظام کر لیتی ہے 📌
@Retrotube172 ай бұрын
Commenting only to play my part against this junta's minions. Thank you for your analysis Doc
@frazsarfraz2 ай бұрын
Shaheed Arshad sharif k baad Dr sb aapka analysis bohat hi acha realistic hota hai.Allah pak aapki hifazat karey.ameen
@sabarmeena91462 ай бұрын
پاکستان کی حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے ہر پاکستانی کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا کیونکہ قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے 🪔
@shahanshahalam48602 ай бұрын
You should have noticed in the photo you showed that the bakery has-been sealed shut by the criminal establishment.
@DrMoeedPirzadaOfficial2 ай бұрын
Found photo later - was not sure till that point
@rehanaakbar83772 ай бұрын
چلیں وہ بیکری والا مذہبی انتہا پسند ہو سکتا ہے مگر اس وڈیو کو پر اس کی ہمت کی داد دینے والے تو عام لوگ ہیں اس عوام کی پلس کا پتہ چل گیا ہے
@shani15232 ай бұрын
Free imran khan and imran khan zinda abad resign qazi faiz isa
@TheManomeow2 ай бұрын
W salam sir
@muhammadfayyaz25182 ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے
@Shahidsaleem-fe6nc2 ай бұрын
Beakri wala boy here of nation Pakistani hay
@sadiafatima32842 ай бұрын
👍
@brownfox67902 ай бұрын
بیکری والے بچے کا بھی قصور ہے، کہ اس نے صحیح طرح قاضی حرامی پر پھٹکار نہیں ڈالی۔
@SarwarGujjar-hz5im2 ай бұрын
M sarwar gujjar sir moeed pirzada sahb and pti 🌷💛💞💙💚🌷🌷🌷🌷🌺🌸💐🍄🌷👍💪🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🏏🏏🏏🌷Baist of lock
@muhammadakramchaudhary2882 ай бұрын
Thanks for Ur solid & realistic comments.
@dr.waqarhafeez14782 ай бұрын
Dear Sir, I hope this message finds you well. Please discuss the new income tax policy for non-filer announced by the FBR, set to take effect from October 1, 2024. Your insights on this matter would be greatly appreciated.
@msbutt21292 ай бұрын
This is a very important technical issue particularly for overseas Pakistanis. It's said that non-filer oversea Pakistanis who have a bank account in Pakistan will be arrested when they leave Pakistan. However, we should ask this question from Dr Shahbaz Gill because he has the resources to give an accurate answer.
@saroshyakoob79632 ай бұрын
Awesome vlog. Thank you Moeed Pirzada. Stay blessed n keep shining 🌟
@faysalraza61802 ай бұрын
May Allah Protect us and our Country from All Mafia Aameen All Mafia per Allah ki Lanat. Very good Working and Analysis Sir..
@masoodmuhammad93622 ай бұрын
قاضی کی ایک ماہ اب خوب سوشل میڈیا پر دھلائی کی جائے۔ سب ہو جائے تیار۔۔
@Ijaz-3k2 ай бұрын
پیپل پارٹی کی بھی جو بہت زیادہ آئین کی چمپین بنتی ہے
@ghulamjilani5132 ай бұрын
@@Ijaz-3k 🤣
@ghulamjilani5132 ай бұрын
@@Ijaz-3k Not people party you can say it PEPA PARTY.😄
@imtiazhussain15242 ай бұрын
مقبوضہ کشمیر میں اٹا 16 روپے جب کہ چینی 42 روپے kg ھے
@liaqatali20172 ай бұрын
❤ Imran ❤Khan ❤ Free kro
@im_aziz_karimi24922 ай бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کی پہچان عمران خان
@hussainsarl54082 ай бұрын
اپ باقاعیدااچھاتفسیلی جاعزا پیش کرتے ھےن
@muhammadzubairsaroya35652 ай бұрын
جائزہ۔۔۔۔۔۔
@KhizerK-j8d2 ай бұрын
اوہ بھائی اُردو تو صحیح لکھو
@imtiazali-xz2gx2 ай бұрын
@@hussainsarl5408 کاش ہم بھی پہلے اپنی اردو املا بھی درست کر لیں با قاعدہ تقصیلی جائزہ
@mamiryousuf2 ай бұрын
Faiz Isa and Aasim Munir par Lakh Laaanat🖐️✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋
@salmanali63582 ай бұрын
👌
@abdulmunir3952 ай бұрын
Absolute truth,🦴🐕🐕
@dr.khalifaqasimlagharilagh24752 ай бұрын
Release Imran Khan ZINDABAD Pakistan PINDABAD
@naseemsadruddin49332 ай бұрын
❤
@naseemsadruddin49332 ай бұрын
❤
@chulfat99782 ай бұрын
اللہ کریم پاکستان پر اپنا خصوصی رحم فرماے کیونکہ اس وقت ملک کا آٸین ایسے درندوں کی گرفت میں لانے کی کوشش کی جارھی ھے جو right is might کے اصول پر کار بند ھیں
@saimanazir-l7w2 ай бұрын
Very good.
@iqbaluddin94632 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب لینڈ لاین wi fi ڈیٹا پر تو کوئی مسئلہ نہیں البتہ موبائل سم ڈیٹا پر ھے اور اس کا حل یہ ھے کہ موبائل کو دو تین مرتبہ آف لاین موڈ پر ڈال دیں تو پھر ویڈیو چل جاتی ھے❤آزاد میڈیا زندہ آباد❤ عمران خان زندہ آباد ❤
@2gy7777ggg2 ай бұрын
Dr Sahab I live in the den of generals, but never had trouble with your channel viewing
@khurshidahmed20112 ай бұрын
That's why you are not facing that issues of KZbin buffering
@2gy7777ggg2 ай бұрын
@@khurshidahmed2011 yeah, maybe you're right
@2gy7777ggg2 ай бұрын
@@khurshidahmed2011 but I was just thinking why would the generals be watching him
@DrMoeedPirzadaOfficial2 ай бұрын
@@2gy7777gggGood Question! Monitoring ..
@Ojshah2 ай бұрын
I completely disagree with anyone including Fawad Ch. and Imran Riaz Khan who thinks that it was inappropriate for the salesman to express his views to the personality in question, . For someone who professes equality and has issues with someone having 'Sardar' as part of their name, should probably avoid going to a donut shop, as this very action can be regarded as 'elitist'. This will be a very difficult concept for the personality in question to process based upon their privileged childhood and upbringing. The video circulating on the internet shows someone whose face one cannot see, saying 'Laa'nat hai' in front of his wife. Now let's talk about the very phrase 'Laa'nat' and its use in Islamic and Middle eastern or Indo-Pakistani cultures at large. First of all let's tackle the issue if it is a 'bad' word that you feel should not have been used just because the man was accompanied by his wife. The same phrase is used in Qur'an multiple times e.g. 'Laan'nat Ullah illal Kazi'been' (Laan'at of Allah on liars). As far as the languages around the world from the start of the times to the end of times are concerned, we as Muslims believe (and so far it has not received any substantial challenge by any serious secular academic linguistic source) that there can never be a bigger linguistic miracle than Quran. So the word that Allah has chosen Himself to describe one of His own actions, can at least be debated about, if it can be regarded as a 'bad' word. Secondly, I do not want to instigate any sectarian issues, but I am sure you are well aware, that a religious minority use the same word to express their dismay for 'not friends' of the Household of Prophet PBUH. So what exactly is the meaning or the concept of the word. To the best of my understanding, the phrase as used in Quran describes withdrawal or removal of Allah's mercy and guidance from someone. Just my two cents, may all of us are guided to Sirat e mustaqeem.
@aliasadmalik63082 ай бұрын
It was completely appropriate and necessary act of the salesman. Such a social boycott or expression of dislike/disdain is critical for any society to remain a civil place to live.
@sohrabakhtar85242 ай бұрын
Who is the most Lanti. Whether Qazi like Abu Lhb or Serena like Abu Lhb wife.
@corneliusk39642 ай бұрын
Imran khan should announce that at least 5 cities of punjab should protest every single day
@MianSabir-w9b2 ай бұрын
حق اور سچ کی فتح ھوگی انشاءاللہ أپ اور وہ سارے لوگ جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے اللہ پاک ان کو اجر عظیم عطا فرمائیں گے
@GhullamAbbas-l6i2 ай бұрын
PTI must play on front foot now Ch Fawad is almost a copy of Munafiq fazal ul rehman Establishment always back up such dirt of Pak politics
@ZaamSyed-o5j2 ай бұрын
اللۂ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرماہے۔ آمین یہ سب ایک منحوس شخص عمران خان یہودی ایجنٹ کی پلان ہے اللۂ پاک اسکے تمام ساتھوں کو نشان عبرت بنا آمین اس کی پلاننگ میں امریکہ انگلینڈ انڈیا آسرئیل آرمی جج۔ صحافی بیوروکریٹس اور پولیس سب شامل ہے انشاء اللہ یہ سب اللۂ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے !!! انشاء اللہ عمران خان یہودی ایجنٹ کو ہم سب پاکستانی مل کر نشان عبرت بنائے گئے آمین !!!
@pashtokhan97822 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@shiroprince932 ай бұрын
Whenever this gentleman mentions developments I literally picture truck tail lights., 😂😂
@aliasadmalik63082 ай бұрын
Is Ch Fawad a part of PTI?
@GhullamAbbas-l6i2 ай бұрын
@aliasadmalik6308 No . He is trying to re-enter
@ImranPTI804-ILF2 ай бұрын
ویڈیو میں عمران خان کا دور دیکھ کر خان صاحب یاد آگئے میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا ۔ آپ نہیں کر پائوں گے
@bushrakhushnood-rauf43922 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم فواد کا مسلہ بھی یہ ہی ھے وہ بھی لوگوں سے یہ ہی انعمات وصول کرتے ہیں
@mohammadmemon38602 ай бұрын
Eyya ka Nabodoo wa Eyya ka Nastaeen. Ya AllahPaak 25 crore mazloom Pakistani awam pur jald apna khas Reham furmaeo. Pakistan -PTI -ImranKhanSaheb Zindabad.
@MuhammadSaleem-d1i2 ай бұрын
Zabar.dast.Vlog.zandabad
@a.b.chughtai2 ай бұрын
کیا پاکستانی عوام احتجاج کرنے کیلئے زھنی طور پر تیار ہیں، بلکل نہیں میرا تجزیہ ہے پاکستانی عوام بلخصوص پنجاب کی عوام عمران خان اور فوج کے اختلافات ختم ہونے کا انتظار یا دونوں میں سے کسی ایک کے زیر ہونے کا انتظار ہورا ہے
@moizbano8652 ай бұрын
Punjab ky logo main geyrat naam ki cheez khatam ho chuki hae our us ki wajah hae , choori , dhoka , millawat , zakheera andozi , jhoot , fahashe , maal Ki khowahish. Ye sub punjabiyo main kut kut kar paya jata hae .
@moizbano8652 ай бұрын
Khan Sahab Punjab ko choor Kar , KPK , Sindh Ballochistan , sarhad per kam Karin , ye log Aap ky liye Jaan day dain gy , Lekin Punjab ko log Jaan deny ky banaya aap ki Jaan dao per laga dain gay serf peso ky liye .
@misbahahad59622 ай бұрын
They may come their senses. They also have suffered very much due to these saviors of nation. Where cowardness is concerned, it may be gradually reduce.
@falaksher51522 ай бұрын
Release. Imran. Khan
@nabihussain562 ай бұрын
Ha@@moizbano865
@saiman642 ай бұрын
یہ خٹک ٹائپ جو پیچھے کھڑی رہتی ہے یہ علیمہ خانم کے لیے گلالئی ثابت ہو سکتی ہے
@mohammedfarooqi39532 ай бұрын
میں امریکن بزنس میں ہوں میری سمجھ میں نہیں آتا کہ فوج ملک کیسے چلائے گی کب تک گھر کا سامان بیچ کر چلا سکتے ہیں۔ زیادہ تر باہر کے بزنس جارہے ہیں اور پیسے والے لوگ اپنے پیسے لیکر بھاگ رہے ہیں😊
@shabanali70112 ай бұрын
Excellent reporting and analysis. Murshid @ Pakistan Zindabad.
@MalikBashirAhmad-z5r2 ай бұрын
Great.jazak Allah khair.Allah be with you..
@ramnwazkhan88602 ай бұрын
انقلاب ا قلاب انقلاب اور صرف انقلاب دوصرا آپشن نھی ھے عوام کے پاس صرف اورصرف ایک ھی راستہ بھچا ھے اور وہ ھے خونی انقلاب کا سب آپشن ختم ھوگیا
@ahmadjamal58052 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اب کریں تو کریں کیا ؟؟؟ عمران خان جیل کے اندر ہیں باہر صرف علیمہ خان ہیں جنکو رتی برابر سیاسی سوجھ بوجھ نہیں ھے ۔۔نہ انہیں ٹیم بنانے کی سمجھ۔۔ عمران خان کے ھوم ڈسٹرکٹ میانوالی کے تمام ممبران اسمبلی سمیت اکثریتی قیادت کو بھائی لوگوں کی جانب سے حد بتا دی گئی ہے جس کے اندر وہ کھیل رہے ہیں اسی کمپرومائزڈ قیادت کی وجہ سے بے گناہ عمران خان آج تک جیل میں بند ھیں۔۔۔
@shamimawan39042 ай бұрын
بہت ہی اچھا تجزیہ کیا ھے آپ نے !
@sak51092 ай бұрын
ہم نے وٹ صرف اور صرف عمران خان کو دیا ہے۔ کسی اور نہیں۔ اسلیے کوئی نکلے یا نا نکلے ہم سب کو اکٹھے ہو کر نکلنا ہے لاکھوں کی تعداد میں۔
@MubashirRais2 ай бұрын
عمران خان کی لیڈر شپ عاصم منیر رجیم کے ساتھ کمپرومائیز ہے اور اگر میں غلط ہوں تو اس لیڈر شپ کو ثابت کرنا ہو گا کے وہ عمران خان کو نکلوانے کے لیۓ خود کو جیل جاسکتے ہیں یا نہیں یا صرف شوشل میڈیا پر ہی نکل سکتے ہیں۔
@zulqarnainnaqvi93952 ай бұрын
Absolutely correct said
@babafarooq42732 ай бұрын
اللہ کا شکر ہے ڈاکٹر صاحب اپ کی ہر ویڈیو کا نوٹیفکیشن فوری ملتا ہے کم از کم مجھے
@AbrarAhmad-oo8ry2 ай бұрын
Dear Doctor….bless on you, your family and your viewers….for mentioning # Orya Jan maqbool #❤
@9a8b7c2 ай бұрын
سر معید کوئ بات نہیں، آپکے وی لاگ کو دیکھنے کے لیے ہمیں ڈالر بھی دینے پڑے تو بھی دیں گے۔ یہ تو وی پی این ہے۔ یہ جو مرضی کر لیں
@ahmadnasir-hm2qj2 ай бұрын
So long as your voter supporter is alive you need not worry ❤❤❤❤❤
@sikandarahmed9262 ай бұрын
QQQQQQQQQQQQQQQZI LLLLLLLLLLLLLLLLLLAUNAT HO AAAAAAAAAAAAAAAAAP PAR😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🏏
@abduljabar47882 ай бұрын
دل باغ باغ ہوگیا آج بیکری والے واقعے سے کیونکہ یہ ساری قوم کی خواہش پر اترتا ہے
@sg98372 ай бұрын
God keep you stronger day by day. God bless you for speaking truth.
@MullBatoora-kf6cj2 ай бұрын
The KZbin algorithm is not independent, especially your favourite Indians have great access to the KZbin algorithm lol
@badermunir59442 ай бұрын
Nonsense. Algorithm is disturbed by someone else & not the Bhartis.