Рет қаралды 3,544
عمران خان نے ڈیتھ سیل میں ایک سال گزار دِیاجرنیلوں کے آگے جُھکا نہیں ۔
تحریک ِ انصاف عصرِحاضراور آنے والے کل کی مضبوط ترین پارٹی ہے ۔
جب سے چوکیدار لوٹنے لگے ہیں گھراب گھر نہیں رہا۔
عمران خان جیسا لیڈر جس طرح جیل کاٹ رہا ہے اُس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ۔
Javed Hashmi Latest | Vlog
#javedhashmi
#politicalnews
#vlog
#imrankhan
#shahmehmoodqureshi