Рет қаралды 109,217
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے کینو انتہائی معروف ہیں لیکن یہ بہت زرخیز زمینوں میں اگتے ہیں۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں البتہ یہ پھل خشک اور بیابان صحرا میں بڑی مقدار میں اگایا جا رہا ہے۔ اس کا سہرا چھ ملین مرغیوں کو جاتا ہے۔ کیا پاکستانی صحرا میں بھی اس طرح یہ پھل اگایا جا سکتا ہے؟
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu