اللہ تعالی آپ کو حق بات کہنے کی ھمیشہ قوت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
@liaqataliliaqatali77318 күн бұрын
قاری صاحب اپ اکیلا انسان یوں جو حق کی باتیں کرتے ہو باقی درباری ھے
@sssssssss3444418 күн бұрын
Yah youthia k darbaari krta haaa
@BashirAhmed-sd1iw17 күн бұрын
Qari sb ko allah dono jahan m kamyab karien ameen
@AkhtarHussain-k8w17 күн бұрын
Nasir madni bhi huq bian ker rehyhen
@muhammadhabibakram538912 күн бұрын
تین من کی لاش اشرفی کے بارے میں کیا کہتے ھیں
@sialsial899617 күн бұрын
قاری صاحب آپ نے حق سچ بیان کیا اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو اجرء عظیم عطا فرمائے صحت تندرستی سکون اطمینان والی زندگی عطا فرمائیں الہی آمین یا رب العالمین 🤲 🤲 فیاض کاظمی کینیڈا ❤🎉
@naseemkamal230518 күн бұрын
کروڑوں مظلوم پاکستانی قوم کی آواز ہیں آپ قاری زوار صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین جزاک اللہ خیرا” کثیرا
@faqirhussain187617 күн бұрын
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں ۔ قاری صاحب! سلام ہے آپکی عظمت کو ۔
@zahidmehmood563718 күн бұрын
قاری زوار بہادر تمہاری عظمت اور جرآت کو سلام ۔حق کی آواز بلند کرنے پر پاکستان کی عوام آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
@sssssssss3444418 күн бұрын
Youthia k awaz kho ,, haq such ni
@pzmaqsood18 күн бұрын
پٹواری جی @@sssssssss34444
@babamalik905917 күн бұрын
@@sssssssss34444wesy aap ke baji jis sexy andaaz mn Sheikh sb ko smile kr rahi hn aur Chachu dala keh raha hai k Sheikh sb maal dekhen
@MuhammadAkhtar-hj5hi17 күн бұрын
@@sssssssss34444 bhai g!ap ne itni mehnat sy itny sary comments par relpy post kiey hain,patwari banany ki bajaey thora sa Insan ban kar he soch len, k es mulak mein es wakt kya tmasha chal raha hy
@mheranwaarhussainmazhri17 күн бұрын
قاری زوار بہادر صاحب آپ کی خدمت کو سلام
@muhammadmahboob153218 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@kingcobra712818 күн бұрын
قاری صاحب زندہ باد!! آپ ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو دین و دنیا میں بہت بلند مرتبہ عطاء فرمائے آمین!
@ijazkhan292516 күн бұрын
Ameen
@MuhammadRiaz-se4uz18 күн бұрын
بہت بڑی حقیقت بیان کی اپ نے-اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرماے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم امین
@hafizashraf597218 күн бұрын
قاری صاحب اپ کی اواز حق وسچ کی اواز ہے
@sssssssss3444418 күн бұрын
Youthia k awaz kaho ,,haq such K ni
@usamagreen157317 күн бұрын
@@sssssssss34444چپ رہو پٹواری 😂😂😂
@kingmaster691016 күн бұрын
@@sssssssss34444tu chutiya waqai patwari begrat ghleez mutmin begrat hain apni maa behno ko logon ky samny pesh krty hain dhoob maro patwario
@NITINFF-o5r18 күн бұрын
شاباش قاری صاحب آپ نے حق ادا کر دیا
@MuhammadtariqIqbalkhan18 күн бұрын
جزاک اللہ ،سلامت رھیں ،حق سچ کہتے رھیں
@sssssssss3444418 күн бұрын
Youthia K baat krta haa ,, Islam K ni
@usamagreen157317 күн бұрын
@@sssssssss34444چپ رہو، مریم گیراج کے دلال۔😂😂
@altafshah429718 күн бұрын
اسلام علیکم ماشاء اللہ قاری صاحب بہت بہت شکریہ ❤❤
@MuhammadFiaz-pd3kk18 күн бұрын
بہت خوب مولانا صاحب
@sing_withshah377416 күн бұрын
واہ قاری صاحب آپ سلامت رہیں آپ نے حق بول کر اپنا دینی و معاشرتی فریضہ بڑے احسن انداز میں ادا کیا ھے اللٰہ آپکو ہمیشہ ثابت قدم رکھے
@sumeramian713518 күн бұрын
مولانا صاحب۔ اللہ آپ کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی جزا دے آمین
@sssssssss3444418 күн бұрын
Youthia K sth da rha ha ,, haq such K nai
@masoodbeg388017 күн бұрын
Yeh tab tum ko haq aur sach lagta agar yeh keh deta ke agar shahzada maryam ko garage maen bhi lejaaey tau jaaiez hy ...PMLN walay tau dhole bajatay phir
@muhammadmushtaq216017 күн бұрын
قاری صاحب حق سچ کی آواز ہیں عوام کی سچی ھمدردی پر شکر گزار ھوں ❤
@muhammadhanifpahat785918 күн бұрын
قاری صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
@Syeda_Jaff18 күн бұрын
دولت نے اس دنیا میں سب کچھ خرید لیاھے 😢
@sssssssss3444418 күн бұрын
Yothia shakl aa lanti lag rha h
@fezanali673817 күн бұрын
ماشاء اللہ۔ علماء حق اور علما سو میں فرق واضع ہو رہا ہے۔
@abbasmalik301218 күн бұрын
قاری صاحب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں بہت کم علماء حق بات کرتے ہیں
@LiaqatAli-ne4pb17 күн бұрын
مولانا صاحب۔ آپ نے بلکل درست فرمایا۔ الله پاک آپ کو جزا دے گا۔
@shahbazahmad-vh7ej18 күн бұрын
قاری زوار بہادر صاحب بہت خوب
@shahbaziqbal589118 күн бұрын
قاری صاحب آپ کو اللہ پاک ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے آمین
@aftabrana117318 күн бұрын
قاری صاحب دل خوش کرتا ہے کیا بات ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اباد رکھے
@Hmfw196017 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللّہ اللّہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے اور ا ن ظالموں کے شر سے بچائے رکھے آمین ❤
@MohammedAkram-yy2rj18 күн бұрын
بیشک بہت خوب قاری صاحب جزاک اللہ
@syedbukhari239917 күн бұрын
آپ واقع ہی بہادر انسان ہیں حق اور سچ کا علم بلند کرنا بہادر انسان ہی کرتے ہیں
@mod72618 күн бұрын
جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ insha Allah ❤❤❤
@FarhanaAhmed-oz1vl18 күн бұрын
Zaberdast Molvi sahib All reham farmy hum sab pr
@dramiralamarain6418 күн бұрын
جزاک اللّہ قاری صاحب
@EjazAhmad-z2j17 күн бұрын
شکر ھے کوی تو علما کے طبقے سے حق کے ساتھ کھڑا ھوا ۔
@ataurrehman438818 күн бұрын
جزاک اللہُ خیرا
@farhanfarhan-qs2bc17 күн бұрын
قاری زوار بہادر تمہاری عظمت اور جرآت کو سلام۔جزاقاللہ
@iqbalmuhammad176618 күн бұрын
زبردست تجزیہ جنابِ عالی 🌹
@irzamashraf790517 күн бұрын
اللہ آپکو سلامت رکھے آپ نے قوم کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا
@aslamjatt992518 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح سچ بولتے رہیں
@MahmoodAliKhan-n6g17 күн бұрын
مولوی صاحب اللہ پاک آپکو اپنے حفظ امان میں رکھے سلامت رہیں آمین ثم آمین حق بات کہنے کا شکریہ
@azharabbas106617 күн бұрын
استاد محترم جناب قاری زوار بہادر صاحب زندہ آباد ❤
@gali816318 күн бұрын
زبردست قاری صاحب
@muhammadashfaq962818 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا سچی بات کی آپ نے
@ShahidIbrar-bs2ct18 күн бұрын
قاری صاحب زندہ بادہ ❤
@sssssssss3444418 күн бұрын
Youthia ban K paisa kmta h KZbin saa,, Islam K baat ni krta
@hasandin717 күн бұрын
بہت اچھی بات کی ہے قاری صاحب نے اللہ تعالیٰ سبکو حق اور سچ کی بات کرنے کی تو فیق دے امین
@GhulamYasin-h5j18 күн бұрын
بہت خوب قاری صاب
@khanwh118 күн бұрын
Imran Khan lives in the heart of Pak nation. ❤️❤️❤️
@abdulraees647618 күн бұрын
علامہ قاری محمد زوار بہادر صاحب آپ سلامت رہیں ❤❤❤❤ ❤❤❤❤
@SyedRashidHussainJafri15 күн бұрын
ما شا ء اللہ تعالیٰ بہت خوب قاری بھی زوار بھی اور بہادر بھی
@Bilalshah.452218 күн бұрын
بہت خوب ❤
@bangarapk18 күн бұрын
Allah swt hum sub ki hafazat farmay Ameen summa Ameen Pakistan Zindabad
@rajaabid486318 күн бұрын
جزاک اللہ سلامت رہیں کوئی تو حق گو ہیں
@sssssssss3444418 күн бұрын
Nahi haq goo ni ,, apki marzi K baat ha ,,Islam wala haq ni
@inayatullah571317 күн бұрын
زبردست ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب نے اپنا حق ادا کیا
@TarakHaji18 күн бұрын
قاری صاحب پوری قوم کا آپ کو سلام
@sssssssss3444418 күн бұрын
PTI K qoum ka bolo
@tajammulsyed752317 күн бұрын
آپ نے سچ اور صحیح کہا۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے، آمین
@adnanrajpoot6718 күн бұрын
قاری صاحب سلامت رہیں 🙋🏻♂️❤️🇵🇰
@Safdargill-jt8jf18 күн бұрын
ویری گد قاری ،🎉🎉
@javaidnaeem938516 күн бұрын
بہت خوب قاری صاحب
@AbidHussain-d4f18 күн бұрын
قارئ صاحب زنده باد
@mateebadsha780517 күн бұрын
Absolutely right Exelant zaberdast Qari sahib zindabad Pakistan paindabad
@SurprisedFields-qc2pk18 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ زندہ باد قاری صاحب
@ghulamnabishah154016 күн бұрын
جزاک الله خیرہ سدا سلامت رہیں
@hafizmahmoodsarwar343718 күн бұрын
Allah is great. May Allah release and succeed imran Khan. Imran Khan zindabad.
@AliRaza-dm4mj16 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ کام کر رہے ہو
@AjnabiHope18 күн бұрын
سلامت رہیں۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
@khurshidahmadawan994518 күн бұрын
V Good Qari Sb
@hassanmazahar18 күн бұрын
mashallah ...Geo qari sab
@sattarbhatti222218 күн бұрын
Very nice, wa jazakallah khaira
@sialsial899617 күн бұрын
یا اللہ تو قادر تقدیر ہے پاکستانی قوم کو اس بہادر امانت دار اور محبء وطن لیڈر عمران خان کو فتح و نصرت سے ہمکنار فرما اور وطن دشمنوں سے محفوظ فرما الہی آمین یا رب العالمین 🤲 🤲 عمران خان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد
@MuhmmadAzmat-pk7ez18 күн бұрын
قاری صاحب افسوس ھویا ھے اللہ تعالیٰ ہی خیر کریں
@Nusrat-b6u17 күн бұрын
قاری زوار صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین کوئی عالم مفتی صاحبان گونگے ھوگئے ہیں کوئی نہیں بولا آپ نے آواز اٹھا ئی ھےاللہ تجھے خوش رکھے سلامت رکھے آمین
@TahirZaman-d4n18 күн бұрын
اللّٰہ کیپٹن صفدر صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😅
@muhammadnaeem674318 күн бұрын
صفدرکےلئےغیرت کی دعاکریں_
@muhammadali-wv7zz17 күн бұрын
غیرت تو کب کی ختم ہو گئی @@muhammadnaeem6743
@hafizrealestateconsultant9417 күн бұрын
🤲
@AnnoyedMinotaur-zf4re18 күн бұрын
شریف خاندان والے پیسے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں
@khanwh118 күн бұрын
My love, respect, and support for Imran Khan grow by each day. ❤️❤️🙏🙏🦾🦾
@javaidmayo31518 күн бұрын
مولانا صاحب علماء حق حق بول رھے علما سو دیکھ رھے ھیں
@mohsinshah867813 күн бұрын
مولانا صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام ۔
@ilyasnadeem779918 күн бұрын
درست فرمایا
@shabbirshah508916 күн бұрын
عزت مآب قاری صاحب حق بات کہنے پر اپ کی ہمت و جرات کو سلام. آواز حق بیان کرنا اس فسطائیت کے دور میں اپ نے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق ادا کر دیا. اپکی عظمت کو سلام
@OmerKhan-b7n18 күн бұрын
Nice Qari Sahab
@BilquisMubashar14 күн бұрын
بالکل صحیح فرمایا مولانا صاحب سلامت رہیں اور ایسے ہی صحیح اور غلط سے عوام کو آگاہی دیتے رہیں
@mahmoodsajjad542018 күн бұрын
Bohot khubb sir jee
@ZainAbbasi-x9t18 күн бұрын
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
@tayyabaaftab11218 күн бұрын
qari shab haq bol kar aap na awam ka dil jeet liya allah aap ki tarn dosta moulanaon ko bhi sach ki tofeeq ata farmay ameen
@Naseeb86916 күн бұрын
الحمد لله اللہ تیرا شکر ہت کہ ابھی بھی سچ بولنے والے زندہ ہیں ماشاءاللہ
@WarisAli-oq6hg18 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو اور ان کے تمام ٹائگر وں کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ حق سچ کی فتح فرما ے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
@sssssssss3444418 күн бұрын
Kurssi wala haq chye pti K bahion ko ,, Islam wala haq ni
اللّٰہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی اللّٰہ ورسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم قاری صاحب آپ پر اپنے فضل وکرم فرمائے آمین
@ZaidBaloch-w7f18 күн бұрын
Masha.Allah Allah pak zaary molviyon ko haq such bolny ki tofeeq dy Aameen q k molvi bolgye to Mulk aman ojyega
@MuhammadAnwar-h8m15 күн бұрын
Salam Mr Qari Zawar sab excellent sayings about PML and Esteblishment.
@altaftanveer595318 күн бұрын
Qari sb Allah bless you.
@TariqueJalise17 күн бұрын
میرے پیارے محترم ؤ محبوب قاری زوار بہادر صاحب اللّہ رب العزت آ پ کو دونوں جہانوں کی رحمتوں سے اور اپنے فضل و کرم سے مالامال کرے اللّہ تعالٰی آ پ لمبی زندگی صحت وتندرستی والی ایمان والی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔ میرے محترم قاری زوار بہادر صاحب آ پ نے ہمیشہ حق و انصاف پر مبنی گفتگو کی ہے اور ہمیشہ کلمہ حق بلند کیا اور آ ج پوری پاکستانی قوم بشمول اوورسیز پاکستانی آ پ کو نہایت عزت ؤ احترام سے جانتے اور پہچانتے ہیں اور تمام پاکستانیوں کی ❤️ دل ❤️ کی آ واز ہیں ۔ سلامت رہیں آ باد رہیں آ مین ثمہ آمین ۔
@Hmdardi200818 күн бұрын
Maulana Sahab aapane dil khush kar diya hai
@jaamjaamabdullah682117 күн бұрын
قاری صاحب ان کےاپنے زاتی مفادات ہیں
@muhammadjavedchaudhary204118 күн бұрын
السلام علیکم جناب اپ ایک بہادر عالم ہیں اللہ اپ کی خیر اور مدد کرے کیا ہوا امین