Salamun alaikum Mustahab roze me kya kya niyat ki ja sakti hai plz rply
@MuhammadWaseem-zw6xc3 күн бұрын
تفصیلات موت درس 35 سے 50 تک کہ اپلوڈ کردے بحق فاطمہ زہرا التجا ہے آپ سے
@madrasaalqaaim3 күн бұрын
ان شا اللہ جلد اس پر کام شروع کرتے ھیں
@MuhammadWaseem-zw6xc3 күн бұрын
@@madrasaalqaaim جی ضرور جزاک اللہ
@samanahussain43703 күн бұрын
Mery bht s qaza rozy h m mutahb rozy qaza ada ki nyat s krskti hu
@madrasaalqaaim3 күн бұрын
قضا ھی کی نیت کریں ان شا اللہ آپکو مستحب روزوں کا ثواب بھی مل جائے گا ، لیکن نیت فقط قضا روزے ھی کی کریں
@samanahussain43703 күн бұрын
@madrasaalqaaim jazakalla khr
@sobiaamjad6193 күн бұрын
کیا حمل اور دودھ پلانے کے دوران چھوڑے گءے روزے کی قضا ھونگے یا قضا نہیں ھیں
@madrasaalqaaim3 күн бұрын
قضا بھی ھوگی اور فدیہ بھی
@MuhammadWaseem-zw6xc3 күн бұрын
نمازہ جنازہ میں کم از کم کتنے لوگ شامل ہونے چاہیے؟ فقط ایک شخص بھی نماز جنازہ پڑھ سکتا ہے؟
@madrasaalqaaim3 күн бұрын
اکیلا شخص بھی پڑھ سکتا ھے
@MuhammadWaseem-zw6xc3 күн бұрын
@madrasaalqaaim اللہ نہ کرے ایسی نوبت آئے لیکن شکریہ
@MuhammadWaseem-zw6xc3 күн бұрын
کیا آپ کا ادارہ ایسا کفن فراہم کر سکتا ہے جس میں سلسلہ الذہب، یا وہ شعر جو مولا علی نے سلمان فارسی کے کفن پر لکھے تھے اور تمام آئمہ کی گواہی والی عبارت درج ہو؟؟؟؟؟