Рет қаралды 116
Explore With Hafiza
متعلقہ ادارے کی غفلت ! بورتھ نالے کے مقام پر کھنڈر لکڑیوں سے تعمیر ناقص پُل وزن برداشت نہ کرتے ہوئے ٹوٹ گئی ، نتیجے میں ایک معصوم طالب علم موقعے پر جان بحق۔