پاکستان کے شیعہ بہت نصیب تھے جن کو مولا حسینؑ نے علامہ اسماعیل دیوبندی جیسا عظیم شہکار عطاء کیا تھا
@syedsaqib639911 ай бұрын
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ۔
@tauqeerhaider93735 ай бұрын
کہیں اِنہوں نے اُنہیں ضائع تو نہیں کر دیا، جیسے علامہ رشید ترابی، علامہ طالب جوہری، علامہ ضمیر اختر نقوی کو ضائع کر دیا ہے۔
@Sachtoyehy2 ай бұрын
@@tauqeerhaider9373.. Ye aalim kaise zaya ho gae the..?
@tauqeerhaider93732 ай бұрын
@@Sachtoyehy کیوں کہ آج کے 90 فیصد شیعہ بچے اِن کا نام بھی نہیں جانتے۔ جب 1973 میں مفتی محمود، قادیانیوں سے، ختمِ نبوت پر، مناظرہ ہار گیا تھا، جو کہ ہائی کورٹ میں ہوا تھا، تو ذوالفقار علی بُھٹو نے کہا کہ جب جیت نہیں سکتے تو مناظرہ کِیا ہی کیوں؟؟؟؟؟ مفتی محمود نے کہا کہ میں صبح سپریم کورٹ میں اپیل کروں گا لیکن وہ پھر یہی بات کرے گا اور میں پھر ہار جاؤں گا۔ بُھٹو نے کہا پھر!!!!!! تو مفتی محمود نے کہا کہ ایک بندہ ہے جو اِن کو مناظرہ ہرا سکتا ہے۔ بُھٹو نے پوچھا کہ وہ کون؟؟؟؟ تو کہا کہ مولوی اسمٰعیل دیوبندی۔ بُھٹو نے پوچھا تو پہلے کیوں نہیں بلایا؟؟؟؟ جواب دیا کہ وہ تو شیعہ ہو گیا ہے۔ بُھٹو نے کہا اُسے بلا لو۔ تو مفتی محمود نے شرط رکھ دی کہ "مناظرہ کی میڈیا کووریج نہیں ہوگی"۔ ہیلی کاپٹر سے مولوی اسمٰعیل کو راتوں رات اسلام آباد منگوایا گیا۔ اور اگلے دن مناظرہ کے بعد اعلان کر دیا گیا کہ قادیانیوں کو مناظرہ ہرا دیا گیا ہے اور وہ اب سے قانوناً غیر مسلم ہیں۔ مبلغِ اعظم، مولوی اسمٰعیل دیوبندی سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے ختمِ نبوت کیسے ثابت کی تو اُنہوں نے جواب دیا کہ "غدیر سے"۔ نوٹ: یہ مفتی محمود وہی ہے جس نے کہا تھا کہ "اللّٰه کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گُناہ میں شامل نہیں تھے" اور یہ مولانا فضل الرحمن کا والد ہے۔
@nazimhussain63662 ай бұрын
اپنے وقت کے بے تاج بادشاہ اللہ۔تعالی جنة الفردوس میں اعلی درجے پر فاٸز اور۔شفاعت حسین علیہ السلام نصیب فرماۓ امین ثم امین
@Sachtoyehy2 ай бұрын
@@nazimhussain6366.. Apne waqt ka kuffar ka be taj badshah jo deobandi tha to shia ho gia to sathion ne poocha k tu shia kiun huwa hy to us ka jawab tha k... J....A....W....A....N....I B....A....R B....A....R N....A....E M....I....L....T....I Agli bat khud samajh jao..
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
مبلغ اعظم اسماعیل جیسے محقق و مناظر صدیوں بعد جا کے پیدا ہوتے ہیں
@Amirali-it4ls3 ай бұрын
سورہ فاتحہ ان کیلے اور جتنے چلے گۓ ھے حقدار ھے کسی کیلۓپڑھے گے تو آپ کیلۓ مرنے کے بعد کوئی پڑھا گا
@syedmanzarzaidi30802 ай бұрын
اللّٰہ درجات بلند فرمائے یہ پکا مرد حر کردار جو سوچ سمجھ کر حق کی جانب پلٹ آیا - یقینی طور سے خادم آل محمد
@SachtoyehyАй бұрын
@@syedmanzarzaidi3080... Tu ye bata k sayyed k kia mahni hn..?
@ShafaatAli-cs5ii11 ай бұрын
Allah drajat buland farmai.
@classicvideos38143 ай бұрын
میں نے پہلی بار مولوی اسماعیل کو سنا ہے۔ تبرا کرنے کے علاوہ اور وگتیاں کرنے کے علاوہ کوئی کام کی دلیل نہیں دی۔ جناب والا جب اللہ تعالٰی کا خلافت کا وعدہ علی سے تھا تو ابو بکر کیسے بن گیا؟ آدم علیہ السلام شیطان کی مخالفت کے باوجود خلیفہ بن گے۔ طالوت جالوت کی مخالفت کے باوجود خلیفہ بن گے۔ ابراہیم علیہ السلام نمرود کی مخالفت کے باوجود امام بن گے تو حضرت علی اور باقی گیارہ کیوں نہ خلیفہ بنے؟ یہاں اللہ کا وعدہ پورا کیوں نہ ہوا؟ وعدہ اللہ کا ہو اور پورا نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ اگر علی سے پہلی خلافت کا وعدہ تھا تو پہلا خلیفہ علی ہی بنتے ابو بکر کبھی نہ بنتے۔
@mohammadbukhari8047 Жыл бұрын
جہاں قاضی مظہر جیسے ناصبیت بھی تفسیر بالرائے کرتے تھے ہیں ۔۔۔۔۔اپنے مطلب کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
@mubaligh_e_azam_mission Жыл бұрын
دنیائے شیعت کا بہترین شارح قرآن مبلغ اعظم اسماعیل اعلی اللہ مقامہ
@javedjaffar746111 ай бұрын
💯❤️
@javedjaffar746111 ай бұрын
Alhamd-o-lillah, Quran : One Page Daily Recitation :اردو ترجمہ (1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے (2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے (3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے (4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے (5) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں (6) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ (7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں English Translation: 1|1|In the Name of Allah, the All-beneficent, the All-merciful. 1|2|All praise belongs to Allah, Lord of all the worlds, 1|3|the All-beneficent, the All-merciful, 1|4|Master of the Day of Retribution. 1|5|You [alone] do we worship, and to You [alone] do we turn for help. 1|6|Guide us on the straight path, 1|7|the path of those whom You have blessed - such as have not incurred Your wrath, nor are astray.
@javedjaffar746111 ай бұрын
@@Sachtoyehy Alhamd-o-lillah, Quran : One Page Daily Recitation :اردو ترجمہ (1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے (2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے (3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے (4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے (5) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں (6) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ (7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں English Translation: 1|1|In the Name of Allah, the All-beneficent, the All-merciful. 1|2|All praise belongs to Allah, Lord of all the worlds, 1|3|the All-beneficent, the All-merciful, 1|4|Master of the Day of Retribution. 1|5|You [alone] do we worship, and to You [alone] do we turn for help. 1|6|Guide us on the straight path, 1|7|the path of those whom You have blessed - such as have not incurred Your wrath, nor are astray.
@karrar564010 ай бұрын
@@Sachtoyehy tum ko jutha lagay ga kungki yay alam tum ko chod kar asili gaga aya hay.
@huzaiamuneer49627 ай бұрын
Beta 1974 ma qadiyoon ne Jab tere sare ulma ko lajawab Kia tha to isi bnde ne unhain jawab bhi diya or unhain ghairmuslim qarar diya@@Sachtoyehy
@syedmomin910 Жыл бұрын
Allah Darjat Boland Kary janat me Aala Maqam Aata Kary Ameen
@yadgarmajalis8052 Жыл бұрын
Ameen
@dildarhussainturi Жыл бұрын
یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام حضرت مولانا محمد اسماعیل رح کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
May Allah Bless him with the Highest Levels of Jannah Ameen Sum Ameen.
@shafqatjamal48511 ай бұрын
کوئی تصدیق کر سکتا ہے یہ مولوی اسماعیل ہی ہیں؟؟؟
@alizainzia11469 ай бұрын
Confirmed.
@gujarchaudhry3 Жыл бұрын
❤
@ghulamshabbir35414 ай бұрын
Allama m.ismail mublghe azam wakeel syeda fatima zahra s.a is the best having knowledge of shia sunni books Quran aur hadees history of islam great and brave and muhbe Muhammad wa ale Muhammad
@ZahidHussain-f8e Жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله
@Komail..223 ай бұрын
Tajudeen Haidri Ka Bhai yahe Andaz e guftagu Hy or awaz b Milty hy Bhai... 6:10
@fazeelhaider561 Жыл бұрын
Wah mobaligh e aazam wah kia kahne
@adnanwaqarsyed5794 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسماعیل کو بحق محمد و آل محمد جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
MashAllah💕 MashAllah💕 MashAllah💕 ..kiya ilm ta mashAllah❤
@imranalikhanniazi7627 Жыл бұрын
ماشاءالله اللّه علی کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ
@yadgarmajalis8052 Жыл бұрын
Ameen
@javedjaffar746111 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@Sachtoyehy7 ай бұрын
@@yadgarmajalis8052... Shia munafiq hy..
@abulhassan1848 Жыл бұрын
Mashallah
@draltafkhiara2 ай бұрын
خلافت کے دینے کا وعدہ تھا رب کا ھوا جن سے پورا ، انہی سے ھوا ھے۔
@qasidali6020 Жыл бұрын
Ya Allah pak ya panjtan Pak 12 ismegrami mola Abbas sardar malak
@user-et1vz2ru6l Жыл бұрын
MashaAllah.. I listen first time molana Ismail deobandi rehmatullah.... I m sunni.
@q.b.hcollections8669 Жыл бұрын
❤❤
@KhawajaHamidAli-b8g6 ай бұрын
Salam DAROOD ON SYEDAH FATIMA ZAHRA MASOOMA BATOOL sa her Father prophet Muhammad rasool Allah pbu ,her husband and her 11 masoomins as imams sons SARDARANI JANAT
@mohammadbukhari8047 Жыл бұрын
اسے کہتے ہیں تفسیر خلافت۔۔۔۔۔۔
@ahmershahshah179 Жыл бұрын
Mola dargat buland farmy molana ka
@yadgarmajalis8052 Жыл бұрын
Ameen
@syedmuhammednaveedyasirsha631 Жыл бұрын
jzakAllah alf khair ♥️
@khairmuhammad2229 Жыл бұрын
subhanAllah subhanAllah ❤️🙏🏻
@azeemhaider2986 Жыл бұрын
What about 2nd Part of Majlis ?
@seyedsammar6352 Жыл бұрын
Mashalla
@hasanali3296 Жыл бұрын
Mashallah ❤
@qamarabbas6411 Жыл бұрын
❤
@HasnainAli-ti1cy9 ай бұрын
Besmillah g
@qamarabbas-mz2qk Жыл бұрын
Subhan Allah❤
@syedhadiraza831711 ай бұрын
Allah Kareem darjat boland farma Ameen 🤲🙏🤲🌺🌷💖🌸🌹🍀💘☘️
@yadgarmajalis805211 ай бұрын
Ameen
@AlqimeAcademy2 ай бұрын
اللہ درجات کو بلند فرمائیں ۔۔ امین ۔۔۔
@javedjaffar7461 Жыл бұрын
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ سورة الحديد نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ سبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ المَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰالَمیــــــــں وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ لا إله إلا الله الحليم الكريم، لا إله إلا الله العلى العظيم، لا إله إلا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم ياغياث المستغيثين أغثني بنور وجهك الكريم أدركني اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ و اللعن اعدائھم آمیــــــن يارب العالمیــــــن
@shahidchatha62982 ай бұрын
Ameen
@nazargul4661 Жыл бұрын
Kia mazab k farq gonah magar firqawariat or Islam me nia nam raknah gonah nahy.
@MrGhayyorsheikhАй бұрын
مولا مرحوم مبلغ اعظم صاحب کے درجات بلند فرماے
@yadgarmajalis8052Ай бұрын
Ameen
@naveedkhoker6890 Жыл бұрын
Allah Pak janat main Ahlay Bait ( s a w w ) ka qurab ata farmay ❤❤❤
@jamalnaqvi6627 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@q.b.hcollections8669 Жыл бұрын
Allah Maulana Muhummed Ismail Kay Darjat Buland Farmaye
@yadgarmajalis8052 Жыл бұрын
Ameen
@zulfiqarhussain8199 Жыл бұрын
Mashaallah
@salahuddin95432 ай бұрын
I am sunni by birth but I am seeking the truth...Allah is guiding me slowly and precisely
@syedmuhammednaveedyasirsha631 Жыл бұрын
SubhaanAllah 💞
@sardaraftab3627 Жыл бұрын
Na yeh qoom rahe na aysy Alam din
@hamzaAbbas-p4x2 ай бұрын
20:53 انا لله وانا اليه راجعون صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا 21:23
@javedjaffar7461 Жыл бұрын
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ السَّـــــلام عَلَیکَ یا بقیتہ اللّٰہ اللّهــــــمَّعَجِّــــــلْلِوَلِیِّڪَالفَــــــرَج يا عَلِيُّ يا عَظيمُ ، يا غَفُورُ يا رَحيمُ لا إله إلا الله الحليم الكريم، لا إله إلا الله العلى العظيم، لا إله إلا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآَخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ والْعَافِيَةَ والنَّصْرَ آمیــــــــن يارب العالمیــــــــن
@syedibnehassan777211 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Youtube_AqibАй бұрын
Zindabad mubalig e azam ismail ex dyobandi ❤
@BilalShah-lh6jw2 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@imranraza7322 Жыл бұрын
ماشاءاللہ....
@nafeeshaider329726 күн бұрын
درود برائے بلندی درجات مبلغ اعظم مولانا اسماعیل فاضل دیوبند!
@AlqimeAcademy2 ай бұрын
جو بغیر تعصب کے تحقیق کرےگا تو اس کا آخری انجام شیعہ ہونا ہوتاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جن اہلسنت افراد کا خون علی ع کےذکر سے جوش مارے تو سمجھ لے ان کی مائیں پاک دامن ہیں اور وہ کبھی بھی حق کے کاروان میں شامل ہوسکتاھے۔۔۔یہ جاذبہ علی ع ھے۔۔ حلالی کو ضرور اپنا بناتا ھے علی ع۔۔۔۔۔
@Sachtoyehy2 ай бұрын
@@AlqimeAcademy ... Koi halali shia nae ho ga jo shia hote hn woh mutta ki khatir hote hn jis mazhab k pas nabi k rouza wala kalma nae.. Jin k pas asli Quran hi nae ab tak Quran e nazooli ka intezar kar rahe hn.. Jo toheed k hi munkar hn.. Woh Ali k chahne wale nae Ali k deen k b dushman hn..
@Zaferzafri2 ай бұрын
مولا درجات بلند کرے
@yadgarmajalis80522 ай бұрын
Ameen
@mohammadbukhari8047 Жыл бұрын
مولانا اسماعیل مرحوم آف گوجرہ سابق دیوبندی فاصل دیوبند تھے مفتی محمود مرحوم کے کلاس فیلو بھی تھے ۔۔۔۔۔ * ختم نبوت کے جلسوں میں ان کو لازمی بلا یا کرتے تھے۔کہ ان کے دلائل بے بدل ھوا کرتے تھے اسمبلی میں بھی انہی کے دلائل سے مرزائی ناکام ھوئے تھے۔۔۔۔۔۔ ورنہ وہ تو انکی ابن ماجہ سے یہ حدیث بیان کر رھے تھے کہ لا مہدی آلا عیسی ا ،لس عیسی ا آلا مہدی ع ۔۔۔۔۔۔یہ دونوں ایک ہی چیز ہیں ایک نام ھے ھے ایک ایک لقب ھے ۔۔۔اسلئے ہمارے مرزا جی سچے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔! اور مہدی ع کا ظہور ھو چکا ھے ۔۔۔۔ اب ملوانے اس اپنی حدیث کا کیا جواب دیتے ۔۔اونچی شلواروں کے ساتھ سہمے کھڑے تھے ۔۔۔۔۔اس حدیث کا کیا جواب دیتے؟ مولانا اسماعیل نے دلائل دیے کہ ہم محمد رسول اللہ کلمہ رسالت کے بعد، کلمہ ولایت، "علی ولی اللہ" بھی پڑھتے ہیں جو ختم نبوت کی دلیل ھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ان کا 1973 کی بھٹو اسمبلی ۔یں بڑا رول ھے ۔۔۔۔1950 میں شیعہ ھوئے تھے ۔۔۔زندگی بھر مناظرے کئے کسی میں نہیں جاتے ۔۔۔۔صدیو تاندلیانوالہ سےلیکر باگڑ سر گانہ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست محمد سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔عبدالستار تونسوی سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ءا زھرا ھو کی وکالت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے خلافت ثلاثہ کو بچاتے رھے ۔۔۔۔۔۔۔کون فاعدے میں رھا فیصلہ آپ کر لیں ۔۔۔۔۔باقی آڈیو کیسٹس ضرور سنیں اور جھوٹوں پر لعنت بھی کریں ۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔والسلام 😊
@alizainzia1146 Жыл бұрын
Do you have any audio of Molana Islmiel Sb ?
@javedjaffar7461 Жыл бұрын
بسم الله الرحمن الرحيم سلامٌ عَلی آلِ یاسین
@Sachtoyehy Жыл бұрын
@muhammadbukhari504.. Tu jhoote mazhab ka jhoota hy qadianion se pooch k un k khilaf sab se ziada kam kis ne kia tha woh SAYYED SHAH AHMED NOORANI THE.. OR SHION ME YA QADIANION ME KOI KHAS FARQ NAE AGAR SHAK HY TO SAMNE AA..
@SOM-Canada6 ай бұрын
You do not have even common sense and do not know about session of National Assembly . Now days all session proceedings are on internet .
@hasnainriaz700710 күн бұрын
To Hazrat Ali (K.W ) ne jang q na ki Hazrat Abu baker R.A ar Hazrat Umer R.A Se??
@saqibali12372 ай бұрын
❤❤ Imran khan great leader ❤we stands with Imran khan whatever ❤
@KhawajaHamidAli-b8g6 ай бұрын
Altamasi dua bihaqi Muhammad wa aali Muhammad sa
@KhawajaHamidAli-b8g6 ай бұрын
Altamasi dua bihaqi Muhammad wa aali Muhammad as
@saqibali12372 ай бұрын
Ali Ali❤ya Ali ❤
@quliyat-e-zakirkhan14882 ай бұрын
مالک پاک درجات بلند فرماۓ قبلہ مبلغٍ اعظم کے
@yadgarmajalis80522 ай бұрын
Ameen
@dreamworld5098Ай бұрын
mn ak ahlesunnat nojawan hon aur is molvi ko sunny isliyee aaya tha k bht kch suna tha k bara koi ghazab ka aalim tha lkn ab pta chala na isko quran theek sy parhna aata tha na isko trjumy ka pata tha. ghalat trjuma kr ky apni taveelat peesh kr rha hai
@Mirzaned16 ай бұрын
تو پھر ہم تو بندا e مرتضیٰ ہیں اور بیشک ہیں اسلئے ک اللہ کے بندے تو ۱۲۴۰۰۰ نبی اور محمد سلاہوائےوسلم سے لیے کر امام e زمانہ ع ہے ہیں اور باقی مخلوق e خدا😮😮😮😮😮
@ghulamshabbir35414 ай бұрын
Mashallah subhanallah Allah darjat bland kry aameen
@kabeerfcc4153 Жыл бұрын
Duaa he, Allah Pak, Mubalagh e Azam, k darajat buland farmay.
@yadgarmajalis8052 Жыл бұрын
Ameen
@saqibali12372 ай бұрын
Ya Ali Ali ❤❤
@sallooom1Ай бұрын
Mola mubalag e azam ke darjat buland farmaye aur jawar All Mohammad saw mai jagah atta farmayee ameen
@yadgarmajalis8052Ай бұрын
Ameen
@HassanmustafaMemon3 ай бұрын
Peson pe Shia ho na wala😂😂
@lallhussainshah340511 ай бұрын
G excellent
@imzjh Жыл бұрын
SubhanAllah
@AliRazaJeffoАй бұрын
JazakAllah
@KhawajaHamidAli-b8g6 ай бұрын
Haq is with Moula ALI as and moula ALI as always haq
@ghafeershah580411 ай бұрын
ال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنت کی سرداری بچپن میں ھی عطا کر دی گئی جب معصوم تھے اور اس سرداری کا حق اپنا کنبہ شہید کرا کر خوب ادا کیا تاویل قران کی کسوٹی ال رسول اللہ ھی ھیں جب خلافت کو ملوکیت میں بدلا گیا بزور شمشیر تب بھی کسوٹی ال رسول اللہ ھی تھے اور تا قیامت دین کے لئے جان و مال کی قربانی دینے والوں کے عملی مثال بھی ال رسول ھیں
@Sachtoyehy7 ай бұрын
@ghafeershah...1... Ham ne apna deen.. NABI KARIM OR PAK SAHABAH se lia hy ab tu ye bata k tum shion ne apna deen kis kis se lia hy..?
@alijaffar2558 Жыл бұрын
Allah pak sadkye mola.panjten pak.as.k janat main ala mukam ata farmye .molana Ismial sab ko.elahiAmeen