Mufti Fazal Ahmad Chishti | Qarar Dad e Maqasid Pr Tabsrah | New Bayan 2024 نیو بیان مفتی فضل احمد چشتی قرار داد مقاصد پر تبصرہ #muftifazalahmadchishti www.facebook.c...
Пікірлер: 160
@Ghulamfarid-ij8bv2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد
یار بیان پورا اپلوڈ کیوں نہیں کیا ہے اتنا بیان تو نہیں تھا اور بھی تھا
@Fikr_e_Aakhirat7863 ай бұрын
جی یہ مکمل ہی بیان ہے، صرف 7سے 8 منٹ کا گیپ ہے سینٹر والی ویڈیو میں۔بس آخر میں چشتی صاحب نے صرف سلام پڑھا تھا، وہ علیحدہ اپلوڈ کرونگا
@SyedQasimAliShah-tu2ld3 ай бұрын
@@Fikr_e_Aakhirat786 نہیں بھائی آخر کا کافی حصہ غائب ہے کیونکہ یہ جو اپ نے اپ لوڈ کیا ہے اس میں تو اخر پر قرارداد مقاصد کی پہلی نقطے پر تبصرہ ہے پہلا نقطہ بیان کرنے کے بعد باقی نکات پر بھی استاد صاحب نے سیر حاصل گفتگو فرمائی تھی جو کہ اپ لوڈ نہیں ہوئی چونکہ میں خود بیان میں موجود تھا اس لئے مجھے علم ہے کہ کتنا حصہ غائب ہے
@aliskincare983 ай бұрын
مُکمّل بیان نِھیں یہ مُکمّل اپلوڈڈ کریں
@SyedQasimAliShah-tu2ld3 ай бұрын
آپ اتنی صاف آواز سمیت ویڈیو ریکارڈ کرنے کا کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں