بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے بہت خوشی کی بات ہے❤
@asnew5943 күн бұрын
سنوسنو!! (ناصرالدین مظاہری) ہشام الدین اور عاشق الرحمن یہ دو بچے عربی ہفتم کے طالب علم ہیں ، بریلویوں کے مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ اشرفیہ میں زیر تعلیم تھے ، بہترین صلاحیت اور تعلیمی ذوق کے ساتھ فہم اور شعور بھی اچھا عطا ہوا اس لئے مختلف کتابوں کا مطالعہ کرنے کی وجہ سے ان کو صحیح اور غلط میں امتیاز کی دولت مل گئی ، ایک طالب علم تو بعض مواقع پر امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوکر اپنے بڑوں کی واہ واہی بھی سمیٹ رہا تھا دعائیں بھی پا رہا تھا لیکن ان ہی واہ واہی کرنے والوں کا پارہ اس وقت آفتاب نیم روز ثابت ہوا جب انھیں پتہ چلا کہ ہشام الدین اور عاشق الرحمن کو حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کی بعض تحریرات یعنی افکار سے اختلاف رائے ہے۔ یقینا یہ دونوں بچے نہایت ذہین و فطین ہوں گے۔جری اور پختہ علم بھی۔اسی لئے انھوں نے ایک اختلاف حدود شریعت میں رہ کر کیا ایسا تو ہر مسلک میں ہوتا رہاہے لیکن اخراج کہیں نہیں ہوتا اب یہ دونوں ہیرے ضائع ہوسکتے ہیں اور گناہ اخراج کنندگان کے سر جائے گا۔ جس طرح سے ان کو رسوا کیا گیا ہے شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ، بچوں نے اگر غلطی کی تھی تو ان کو اس طرح ذلیل کرکے نعرے بازی کے ساتھ مدرسہ سے نکالنے کی اجازت کون سی شریعت نے دی ہے ؟آپ کے پاس قلمدان ہے اخراج کرسکتے ہیں لیکن بھیڑ کو پیچھے لگادینا اور رسوا کرتے ہوئے پیچھے پیچھے چلنا یہ کہاں کی تہذیب ہے۔کیا آپ دو بہترین اٹھتی صلاحیتوں کو حکمت کے ساتھ مثبت راہ میں استعمال نہیں کرسکتے تھے کیا ایسے مواقع پر آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں کوئی نظیر نہیں ملی۔کیا آپ یہی فعل اپنی اولاد کے ساتھ کرسکتے ہیں۔ان بچوں کے والدین عزیز واقارب کے دل پر کیا گزری ہوگی؟کیا حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کے کسی قول یا فعل پر حدود ادب کی رعایت رکھتے ہوئے اختلاف رائے جرم کے دائرے میں آتا ہے؟ کیا آپ کے اس فعل سے ایک بڑا طبقہ جامعہ اشرفیہ سے دور نہیں ہو جائے گا۔کیا طلبہ میں ایک غلط پیغام نہیں جائے گا کہ تحقیق ، استدلال ، ترجیح سب کچھ بس آپ کی مرضی پر منحصر ہے کوئی اپنے دماغ سے نہ سوچے اپنی زبان سے نہ بولے اپنے قلم سے نہ لکھیے صم بکم عمی کا مصداق بنارہے ۔ انتظامیہ اپنے اس عمل پر نظر ثانی کرے اور غایت اکرام کے ساتھ ان بچوں کو واپس بلائے ورنہ آپ دو ہیرے ضائع کرنے کے مرتکب ہوں گے اور اللہ کی عدالت میں آپ جوابدہ ہوں گے اور وہاں دلائل کام نہیں آئیں گے بہانے کام نہیں آئیں گے کٹہرے میں مجرم بنے آپ کھڑے ہوں گے مدعی خود طلبہ ہوں گے اور منصف اللہ پاک ہوگا۔ کیا اتنے بڑے طبقہ میں چند لوگ ایسے نہیں ہیں جو بچوں کو واپس داخل کراسکیں۔ الیس منکم رجل رشید؟ (دونوں طلبہ سے گزارش ہے کہ راقم سے رابطہ کرکے صحیح صورت حال سے مطلع کریں)
@mohdalamgeer12354 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جامعہ اشرفیہ کا فیصلہ قابل تعریف و توصیف اور لائق تحسین ہے
@GhulamSaheb-s4w4 күн бұрын
ماشاءاللہ مفتی کلیم صاحب کا یہ تبصرہ نہایت ضروری تھا اللہ ہم سب کے ادارے کو اور ہم سب کو اس طرح کے تمام فتنہ پروروں سے محفوظ رکھے
@AsadKhan-ic5xs5 күн бұрын
اعلی حضرت کو اس لیے مانتے ہیں ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام اعلٰی حضرت زندا باد
@ZiauddinZiauddin-gi3fe5 күн бұрын
اس لیے اس سے پہلے سارے بریلوی گمراہ تھا ہے نہ بے وقوف
@zameerahmad65645 күн бұрын
Subhan allah
@wahidali78932 күн бұрын
Masha Allah
@MerajAhmad-w5q5 күн бұрын
حضرت علامہ و مولانا مفتی صوفی کلیم حنفی بریلوی رضوی صاحب قبلہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤
@MerajAhmad-w5q5 күн бұрын
بہت اچھا قدم اٹھایا ہے جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے❤
@Salarraza19474 күн бұрын
ماشاء االلہ جامعہ اشرفیہ کا بہت اچھا فیصلہ 😊😊
@akhlaquenizami64474 күн бұрын
ماشاءالله سبحان اللّٰه _______ نہایت اعلیٰ فیصلہ کیا جامعہ اشرفیہ والوں نے قابل تحسین ہے سبحان اللّٰه 💯
@HAzizinetwork7864 күн бұрын
Masha Allah jamia asharafia walon ne bahut zabardast kam Kiya hai
@MerajAhmad-w5q5 күн бұрын
بہت بہت مبارک ہو جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں کو❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@izharfarooqui99865 күн бұрын
ماشاءاللہ الجامعۃ الاشرفیہ کا یہ قدم قابل صد تحسین ہے , مسلک اعلیٰحضرت زنده باد
@FaiyazAhmed-e4i3 күн бұрын
بالکل صحیح کیا ہے ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
@fazlerabrab96564 күн бұрын
مسلک اعلیٰ حضرت پہ کائم رہو زندگی دی گئی ہے اسی کے لئیے ❤❤❤❤❤بہت اچھا کام کیا ہے اشرفیہ والوں نے
@ataulmustafa8943 күн бұрын
مسلک اعلیٰ حضرت پے قائم رہو زندگی دی گئی ہے اِسی کے لیے❤
@HafizArshanali3 күн бұрын
قال الله تعالي وما خلقت الجن والانس الا ليعبدون
@MerajAhmad-w5q5 күн бұрын
ماشااللہ ❤سبحان اللہ❤ الحمدللہ❤ اللہ اکبر ❤لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم❤ بہت اچھا فیصلہ لیا ہے❤ جامعہ اشرفیہ مبارک پور والوں نے❤
@ghulamhaidarMisbahi-t1k4 күн бұрын
مسلک اعلی حضرت کا سچا ترجمان الجامعة الاشرفیہ اللہ تعالی چمن حافظ ملت کو سلامت رکھے
@mdtanveerrazadewan43405 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت عمدہ کام ہوا ہے بہت عمدہ کام ہوا ہے جامعہ والے کو میں مبارک بادیاں پیش کرتا ہوں ان نالائقوں کو بہت پہلے نکال دینا چاہیے تھا
@SamnanSamnan-w6z5 күн бұрын
@@mdtanveerrazadewan4340 جامع اظہر میں ہر گروہ کے لوگ پڑھتے ہیں تواس میں کیا کیا جائے حضرت
@kingof0.53 күн бұрын
کیا تمہارے اعلی حضرت سے اختلاف راۓ رکھنا گناہ ہے، کیا تمہارے اعلی حضرت نعوذ بااللہ نبی ہے جو ان سے اختلاف رکھنا انکی گستاخی ہے ؟
@Kaneeze_Fatima_Zahra89145 күн бұрын
بہت اچھّا کیا ہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے آمین آمین آمین ❤
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد الجامعہ الاشرفیہ کو بہت بہت مبارکباد
@ShoketHussain-jb1my4 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ وسطی اعلی حضرت کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہیے
@FaiyazAhmed-e4i3 күн бұрын
اعلی حضرت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد اعلی حضرت سو ہزار زندہ باد
@muhammadhusainraza3 күн бұрын
Huzoor Ghazie Millat Mufti Kaleem Hanfi Razvi Sahab Zindabad
@s.sikandarali60943 күн бұрын
Masha Allah subhanallah masha Allah maslak e aala hazrat zindabad zindabad Ulama e HAQ Ahle Sunnat wal jamaat zindabad Jamia Ashrafiya zindabad ♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️♥️🌹🌹♥️
@Atesham78613 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@armannuri84464 күн бұрын
ماشاء اللہ لاجواب عمدہ اعلی فیصلہ
@Maulana_Hasrat_misbahi4 күн бұрын
ازہر ہند جامعہ اشرفیہ کا فیصلہ قابلِ تعریف ہے فخر ہے ہمیں جامعہ اشرفیہ نے بر وقت نکال دیئے گئے ایسے فتنوں کو انگشت نمائی کرنے والے لوگوں کو
@MaTosifRaza4 күн бұрын
الحمدللہ چمن حافظ ملت کا حامی آج بھی ہیں کل بھی تھے ائندہ بھی رہوں گا
@ahmedmushtaq5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا مسلک اعلی حضرت زندہ باد
Allah paak Jamia ashrafiya ke asaatizah aur muntazima kameeti ko salamath rakhhe khush rakhhe Hifazat farmaye ameen ya rabbal aalameen 👌🤲👍👍🤲🤲♥️♥️♥️🌹♥️♥️
@munawwarhusainofficial70272 күн бұрын
حضرت آپ اسلام اور مدارس کے تعلق سے موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں اچھا لگتا ہے ، خوشی حاصل ہوتی کہ ہر قدم پر رہنمائی فرماتے ہیں۔ مدارس میں موجود اغلام بازی اور لواطت جو ہمارے ایمان کردار ذہن و دل کو مجروح کر رہا ہے اس مہلک مرض پر بھی گفتگو فرمائیں، عین نوازش ہوگی
@ArmanRaza-us5dy6 сағат бұрын
MaslAke aala hazrat Zinda baad
@razarizvinetwork60085 күн бұрын
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد جامعہ اشرفیہ زندہ باد ہم اہلِ سنت زندہ باد
@Shahwaz-w9x3 күн бұрын
Masha allah bahut acha kia h
@Mr-khan11296 сағат бұрын
Ala hazrat wale like kare 💙💙
@AashifHanefi4 күн бұрын
Masha allah hazrat Jamia walon ne bhut achha kiya main bahut bhut Mubarak baad peshkarta hun
@sikandarbapusaiyad50195 күн бұрын
جو رضا کا نہیں وہ ہمارا نہیں
@kaifansari28374 күн бұрын
Jo ali a s ka nahi o hamara nahi
@ahmadrabbani58564 күн бұрын
@@kaifansari2837 Ye Tumhare baap ne nahi kaha hai ki Mushkil _E_ Hal kar Sahe Mushkil kusha ke waste ye Mere Alahazrat ne kaha hai
@mohdfarhan78374 күн бұрын
Bht acha kadam Proud to you aljamiatul ashrafia
@AnwarHussain-fh5rc5 күн бұрын
مسلک اعلحضرت زندہ آباد❤
@hojaifarahman82324 күн бұрын
بہت اچھا کیا
@SaleemSaleem-p7o4fКүн бұрын
ماشاءاللہ جامعہ نے بہت اچھا کیا اعلی حضرت زندہ باد اعلی حضرت زندہ باد
@sanjaransari88873 күн бұрын
Masale ki ala Hazrat jindabad jindabad
@MdMohsinReza-nm2cy4 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ کام ہوا ہے جامعہ اشرفیہ مبارکپور والے کو میں میں مبارکباد یاں پیش کرتا ہوں ان لائقوں کو بہت پہلے نکال دینا چاہئیے تھا اللہ تعالیٰ ہم تمام اہلسنت کو گمراہیت سے محفوظ فرمائے اور مسلکہ اعلیحضرت پر استقامت عطافرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم فقیر ابو ساحل قادری برکاتی رضوی مقيم حال الدولة السعودية العربيه
@Syed-ux1oi5 күн бұрын
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه 1000000000000%true👍
@Hasiburrahman786-i3w5 күн бұрын
مسلک اعلی حضرت زندہ باد تھا زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا
@sayyadtauqeer95725 күн бұрын
بیشک
@jorazakanhiwohamaranhi814Күн бұрын
مسلک اعلی حضرت زندہ آباد
@abulcaish47135 күн бұрын
Al jamiatul ashrafia zindabad ala Hazrat zindabad mashallah maslake ala Hazrat zindabad.....❤
@mdamiruddin61485 күн бұрын
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ آباد
@chefimran93032 күн бұрын
❣️❣️❣️❣️💯💯💯💯💯
@SameerKhan-pb4zn5 күн бұрын
Mashallah subhanallah AAP ne bhot acha kya hai Allah hamare madarse ki hefajat farmaye ameen
@ibneilyaas8193 күн бұрын
پورا جامعہ اور اسکے اساتذہ وطلباء ان جید طالباء کو مطمئن نہیں کر سکے بریلویت حقیقت سامنے اگئ جہاں جہالت کے علاوہ چھ نہیں
Ma shaa Allah bahut bahut mubarak ho aapko inko nikalne ki
@razvinetworkb13174 күн бұрын
Masha allah
@bilalsabri35045 күн бұрын
Mashallah ❣️ mufti kaleem sahab ne bhut tayyib baat kahi...❤
@ShekhForid-s3d4 күн бұрын
دار العلوم دیوبند میں پڑھانے کے لئے اوقات بھی ہونا چاہئے
@razasalman7863 күн бұрын
Han q nahi Auqat chahiye q ki wahan deen kam siyasat zyada padhaayi jati hai Quran o hadees kam sunnion ko kaise deobandi banana hai iske alawa kuch bhi nahi padhaya jata
@misbahianwar19685 күн бұрын
Jo Raza Ka Nahi Wo Hamara Nahi
@AhmadRaza-c7t6o4 күн бұрын
Maslake Ala Hazrat zindabad ❤❤❤❤
@MerajAhmad-w5q5 күн бұрын
ہم سنیوں کی جان❤ ہم سنیوں کی پہچان❤ ہم سنیوں کی شان ❤مسلک اعلی حضرت امام احمد رضا خاں قادری فاضل بریلوی رحمت اللہ علیہ❤ زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤ جامعہ اشرفیہ مبارک پور❤ زندہ باد زندہ باد❤
@MohammadAhmedKhan-r7u5 күн бұрын
Maslake ala hazrat zindabad
@munazirnoori98284 күн бұрын
نکال کے بہت ہی اچھا کیا ورنہ یہ بچے دوستی کرتے ہوئے نجانے کتنے بچوں کے ذہن کو خراب کر سکتے تھے
@godazmiyt10674 күн бұрын
جامعہ اشرفیہ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے بلکہ ہونا تویہ چاہیۓ تھا کہ ان کے والدین کو بلواکر پولیس کے حوالے کرکے سخت دھارائیں لگواتے تاکہ دوبارہ پھرسے کسی بھی طالب علم کی ایسے گندے گھناؤنے حرکات کرنے ہمت وجراءت نہ ہوتی بہر کیف جو ہوا وہ بہتر ہی ہوا
@AhmadRaza-o4p7o5 күн бұрын
Bahut acha
@AbutalhaOfficial7864 күн бұрын
Darul ulum deoband Aa Jao Welcm bro, Aa jao Ulema e Haq ke sath
@razasalman7863 күн бұрын
Han q nahi tumhare Ulema ka kaam he hai sunni ko deobandi banana aur iske alawa gaon dehat me Jamat le jakr sunni masjidon par qabza jamana jab poore india ke Muslim khamosh ho jate hain tb deobandion ki rally nikalti hain kabhi dehli kabhi mumbai jab koi gustakh Nabi paak s a w ki Shaan me gustakhi karta hai to tumhare Ulema gayab ho jate hain q ki tumhare Ulema ke Ulema aur unke Ulema jisne deoband qayam kiya wo khud Nabi pak s a w ka gustakh tha
@sabastianboxer71044 күн бұрын
Masha Allah Hazrat ❤
@MohammadYusuf-e8t4 күн бұрын
Maza aagiya
@sakilshaikh63944 күн бұрын
Maslake Aala Hazrat jindabad jindabad
@mohammedhusain80004 күн бұрын
امير ااہل سنت مولانا الیاس عطار قادری نے کیا خوب کہا کہ "جسکو اعلحضرت سمجھ میں نہیں آتے وہ ہماری سمجھ میں نہیں آتا " اعلی حضرت کے اقول پر ہماری عقول قربان" مسلک اعلی حضرت زندہ باد علمآء اہل سنت زندہ باد