@@shoaibattari3156 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سنی سنائی من گھڑت قصے کہانیوں کو کرامات کے انداز میں عوام اہلسنت کے جلسوں میں جزباتی انداز میں بیان کیا کرتا تھا یہ بات بھی ریکارڈ پہ موجود ہے کہ کہتا تھا بدمزہبوں سے ہمارے اختلافات بھائیوں والے ہیں اس کابیٹا بھی کہتا ہے کہ ہم کسی کی تکفیر کے قائل ہی نہیں ہیں۔۔۔ کیا یہ سب فکر رضا کے عین مطابق ہے ۔۔؟؟؟
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
@@shoaibattari3156 عطاری کے خون میں غداری نہیں ہوتی ۔۔ ان ڈھونگیوں سے برآت فرمائیں جزاک اللّٰہ خیرا