mufti mohammad taqi usmani sb ka aham bayan | by: nasri ahnaf media

  Рет қаралды 2,439

nasri ahnaf media

nasri ahnaf media

Күн бұрын

Пікірлер: 57
@zaheerbhai1704
@zaheerbhai1704 Жыл бұрын
wakai accha bayan
@MasoomRahmani786
@MasoomRahmani786 Жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب
@nasriahnafmedia1232
@nasriahnafmedia1232 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
@ALFURQANOfficialTV
@ALFURQANOfficialTV Жыл бұрын
بہترین اور شاندار پیشکش ماشاءاللہ ❤ اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
سورہ بقرہ 170 '' اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نازل کردہ احکام کی پیروی کرو ، تو کہتے ہیں ۔۔ بلکہ ھم تو ان افعال کی پیروی کریں گے ۔۔ جس پر ھم نے اپنے آباء و اجداد کو پایا تھا ۔۔۔ اگرچہ ان کے اباء و اجداد عقل نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی ھدایت بھی '' سورہ الفرقان 27/25 '' اور قیامت کے دن ظالم یہ کہتے ہوۓ اپنے ھاتھوں کو کاٹے گا کہ کاش میں نے رسول اللہ کے راستے ( حکم) کی اتباع کی ہوتی ۔( یعنی تقلید نہ کرتا کسی امتی کی ( '' اتنی واضح حکم کے با وجود مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث پر عمل کرنے کو گمراھی قرار دیتے ہیں تقی عثمانی دیوبندی فرماتے ہیں '' عامی مقلد ایسا نہیں ہوتا جو دلائل کے راجح و مجروح ہونے کا فیصلہ کرسکے ۔۔ بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقا کو ئ حدیث ایسی نظر آ جاۓ ۔۔ جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو ۔۔ تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ (عامی) اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے اور حدیث کے بارے میں یہ اعتقاد رکھے کہ اس کا صحیح مطلب میں نہیں سمجھ سکا ۔۔ یا یہ کہ امام مجتہد کے پاس اس کے معارض ( حلاف) کوئ قوی دلیل ہوگی۔۔۔۔۔ اور مزید لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جاۓ کہ وہ کوئ حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے تو ۔ اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراھی کے سوا کچھ نہین ہوگا (( تقلید کی شرعی حیثیت ص 87 )
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
یہ بات تو درست ھے اس میں کوئی اشکال نہیں ھے تم نے اس کا غلط مطلب لیا فقہاء مجتہدین کی اتباع و تقلید قرآن و سنت کے نص قطعی سے ثابت ھے۔۔ نام نہاد اھل حدیث بمعنی منکرین فقہ کی تقلید کی حقانیت کا اسلام میں کوئ ثبوت نہیں ہے ۔ ان کا شمار نہ محدیثین میں نہ فقہاء و مجتہدین میں نہ مقلدین میں۔ ان کے مذہب کا کوئ رخ نہیں ھے ۔ نفس کا اتباع کرتے ہیں ۔
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
دیکھو نماز فرض ھے اس کے مسائل بھی فرض ھے آپ کو سنت کے مطابق نماز نہیں آ تی۔ آپ ان اختلافی باتوں کو چھوڑو اپنی نماز پر محنت کرو اور اس کے مسائل سیکھو۔ رکوع سے پہلے اور بعد میں رفع الیدین فرض ھے یا واجب یا سنت یا مستحب ؟ اگر کوئ اس کو قصداً یا سہواً چھو ڑ دے تو اس کی نماز فاسد ھوگی یا مکروہ اور سہو کی صورت میں سجدہ واجب ھوگا "یا"نہیں ؟
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
مسائل سیکھو رکوع سے پہلے اور بعد میں رفع الیدین فرض ھے یا واجب یا سنت یا مستحب ؟ اگر کوئ اس کو قصداً یا سہواً چھو ڑدے تو اس کی نماز فاسد یا مکروہ اور سہو کی صورت میں سجدہ سہو واجب ھوگا "یا" نہیں ؟
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
امام منفرد اور مقتدی میں سے کون تکبیرات اونچی کہے اور کون اھستہ؟ اور کن نمازوں میں کتنی رکعتوں میں ؟ خلاف کرنے پر سجدہ سہو واجب ھوگا یا نماز فاسد ھوگی؟
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
سہو واجب ھوگا یا نماز فاسد ھوگی ؟
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
فتنہ انکار حدیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتنہ انکار حدیث اور غیر کتابی وحی دین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حدیث " یاد رکھو مجھے الکتاب قرآن اور اس کے ساتھ اس جیسی ایک اور چيز یعنی (حدیث) دی گئی ہے-" (ابو داؤد) فقہ کی محالف احادیث کا انکار اور راویان احادیث کی توھین اور احناف۔ یہ فتنہ آج کا نہیں بلکہ یہ بہت پرانا فتنہ ہے اور آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن لوگوں نے احادیث کی مخالفت میں مختلف آراء پیش کیں کسی نے کہا جو حدیث قرآن کے خلاف ہوگی وہ قبول نہیں کی جائے گی کسی نے کہا حدیث خبر واحد نہیں ہوگی کسی نے کہاجو حدیث امام کے قول کے خلاف ہوگی وہ رد کی جائے گی- کسی نے ابو ہریرہ، انس بن مالک، سمرہ بن جندب رض یہ راوی غیر فقیہ ہیں لہذا ان کی روایت کردہ احادیث مسترد ہونگی- ( حنفی اصول کرخی ) ابو ہریرہ رض ہی ایسے صحابی ہیں جن کی بیان کردہ اکثر احادیث فقہ کے مسائل کے خلاف ہیں اس لیے ان احادیث سے جان چھڑانے کی یہی واحد صورت رہ گئی تھی کہ ان کو ہی غیر فقیہ کہ دیا جائے- اس طرح حدیث کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا رہا جن لوگوں نے امام بخاری رح کی کتاب صحیح بخاری کا نور بصیرت سے مطالعہ کیا ان پر یہ بات مخفی نہیں کہ جب امام بخاری رح نے یہ کتاب لکھنے کا ارادہ کیا تو یہ دونوں سوال ان کے ذھن میں موجود تھے کیونکہ فتنہ انکار حدیث صرف بیسویں صدی کا فتنہ نہیں- انکار حدیث کی نوعیت اور دلائل میں فرق ہوسکتا ہے اور ہے مگر بعض حلقوں کی طرف سے حدیث پر نطر کرم امام بخاری رح سے پہلے ہی موجود تھی اس لیے دیگر فقہاء و محدثين کے بر عکس امام بخاری رح نے سب سے پہلے اس بات کا تعین کیا کہ حدیث کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ بھی دین کا حصہ ہے؟ اور کیا اس کے انکار سے دین کا انکار لازم آتا ہے یا کہ محض تاریخ ہے؟ اگر یہ محض تاریخ ہے تو پھر اس کیلیے قریہ قریہ اور شہر شہر پھرنے اور جمع کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر یہ دین نہیں ہے تو ایسی خدمت سر انجام دینے کا کیا فائدہ جس کا دین اسلام سے کوئی فائدہ نہیں ہے- لہذا صحیح بخاری میں احادیث جمع کرنے سے قبل امام بخاری رح نے یہ ضروری سمجھا کہ پہلے یہ واضح کردیا جائے کہ حدیث وحی کا حصہ ہے اور اصولی طور پر حدیث کو وحی نہ ماننا کفر ہے امام بخاری رح نے کتاب الوحی وحی کا بیان اس کے بعد باب باندھا ہے "کیف کان بداءالوحی رسول اللہ ۖ"- اس باب میں بداء کے معنی وحی اور وحی کی معنی دین ہے لہذا اس باب کے معنی یہ ہے ۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
مفتی تقی عثمانی دیوبندی رسول اکرم ؐ کو وحدت الوجودی ثابت کرتے ہیں مفتی تقی عثمانی دیوبندی حدیث کے بارے میں فرماتے ہیں ، باب ما جاء ان النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال انی لا سمع الخ قولہ قال انی لا سمع الخ۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقتدیوں کی رعایت فرماتے تھے پس ایسے ہی اس زمانہ میں اماموں کو چاہئے کہ مقتدیوں کی رعایت کیا کریں۔ یہاں ایک اعتراض ہوسکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض اولیاء اللہ اور بعض صحابہ ؓ بھی ایسی نماز پڑھتے تھے کہ اس میں بالکل مستغرق ہوجاتے تھے اور دنیا و مافیہا کی کچھ خبر ان کو نہیں رہتی تھی۔ تو کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ نماز نہیں پڑھتے تھے جس سے آپ بھی دنیا و مافیہا سے غافل ہوجاتے؟ اور پھر کسی کے رونے دھونے کی آپ کو خبر نہ ہوتی۔ جواب یہ ہے کہ پہلے یہ معلوم کرنا چاہئے کہ مقامات بہت ہیں چند مقام یہاں بیان کردیئے جاتے ہیں۔ اول ناسوت، دوسرا ہاہوت، تیسرا لاہوت، چوتھا جبروت، پانچواں ملکوت۔ سو جو شخص پہلے مقام میں ہوتا ہے اس کو اس عالم کی کچھ خبر نہیں رہتی کہ کیا ہورہا ہے۔ مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ منتہی تھے … پس مقام ناسوت میں بھی آپ پر سب کچھ منکشف ہوجاتا تھا۔ اور ہر جگہ حق تعالیٰ ہی نظر آتا تھا۔ لہٰذا اس اعتبار سے آپ ہر شئے باعتبار اس کے مظہر حق ہونے کے منکشف ہوجاتی تھی۔ اور استغراق حالت اولیٰ و وسطی میں ہوتا ہے اور انتہاء میں نہیں ہوتا اس لئے کہ مقصود تک پہنچنے کی ابتدائی اور درمیانی حالت میں حاجت ہوتی ہے۔ سو اگر یہ لوگ ماسوی اللہ سے روکے نہ جاویں تو رسائی وہاں تک نہیں ہوسکتی ہے۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی و نظرثانی محمد تقی عثمانی صفحہ 119
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
وحدت الوجود کی تعریف کرو قرآن وحدیث کی روشنی میں ؟
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
تم وحدت الوجود کس کو کہتے ھو اس کی تعریف بھی نہیں کرسکتے آندھا گونگا غیر مقلد ھے۔
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
تیرے پاس وہ علم نہیں ھے اس لیےتم علماء دیوبند کی علمی کتابوں کو سمجھنے سے سو فیصد قاصر ھو بس لولے لنگڑے اعتراضات کر کر کے سادہ لوح لوگوں کو دھوکا دے رھے ھو ۔ لیکن منافقین کی طرح تیرے یہ دھوکے اللہ تعالیٰ کے آگے نہیں چل سکتے ۔
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
تم کو نماز نہیں آتی اگر تم اپنی نماز تکبیر تحریمہ سے لیکر سلام تک قرآن وحدیث سے ثابت کرو تم میں غیر مقلد بننے کےلئے تیار ھوں
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 11 ай бұрын
رنڈی کی کمائی فقہ حنفی کہتی ہے … ’’یعنی اگر کوئی زانیہ زنا کے بدلے مقرر کردہ اجرت لے تو وہ (اجرت) امام اعظم (نعمان بن ثابت ابو حنیفہ ) کے نزدیک حلال ہے۔ اس لئے کہ مثل کی مزدوری لینا پاک ہے اگرچہ سبب حرام ہو۔‘‘ (چلپی حاشیہ شرح وقایہ، ص ۲۹۴، باب الاجارۃ الفاسدۃ الظفر المبین، ص ۲۱۴)
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
آپ کی فقہ میں ھے کہ کوئ اپنا آلہ تناسل اپنی دبر میں داخل کردے تو اس پر غسل نہیں تو آپ تجربہ کار ھو یہ بتاؤ کہ یہ ھوگا کیسے؟ نزل الابرار
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
آپ کی فقہ میں ھے ایک آدمی نے ایک عورت سے زنا کیا اس سے لڑکی پیدا ہوئی جب وہ جوان ھوگئی تو اس زانی باپ کا نکاح اس کے نطفہ سے پیدا شدہ بیٹی بیٹی سے جائز ھے۔ کیا خیال ھے اس طرح چار سو مسائل ھیں آپ کی فقہ کے۔
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
اس مسئلہ کو قرآن و حدیث سے غلط ثابت کرو ۔ کہ کس طرح غلط ھے؟
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
اب لا مذھب قرآن وحدیث اپنے فرقے کا نام اھلحدیث دکھائے یا یہ نام چھوڑ دے۔
@QamarUddin-yf6do
@QamarUddin-yf6do 11 ай бұрын
تو نہ فقیہ ھے نہ مجتہد ھے تو اپنی سطحی علم سے فقہ کے دقیق مسائل کیا جانے سنار کے فن کو لوھار کیا جانے تم اپنے اوقات میں رھو یہ تیرے لیے بہتر ھے۔ اتنی ھمت تم نہیں ک مولانا الیاس گھمن صاحب جیسے مناظر کا سامنا کرسکو۔
Tahajjud Padhne Wala Bhi Zilat Dekhega Agar Woh Yeh Kaam Karta Hai by Mufti Taqi Usmani Sahib
15:15
Zeeshan Islamic Media .180k view 2hours ago.
Рет қаралды 433
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19
8-11-24 Tafseer e Quran Surah Baqarah Aayat 248,249,250 By Moulana Yasir Hussain Qasmi
33:01
Anwaar e Quraniyah انوارِقرآنیہ
Рет қаралды 17
Allah Paak Ke Deen Ki Nusrat Kaise Karien | | 22 Nov 2024
57:33
TARBIYATUS SALIKEEN
Рет қаралды 28
Hazrat Musa A.S Ka Tafseeli Waqiya (Mufti Tariq Masood)
3:43:20
Islamic Bayan
Рет қаралды 7 МЛН
5 Surah Maidah Dr Israr Ahmed Urdu
2:58:38
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 910 М.
Mukhtasar-ul-Ma'Mani.Maulana Zuhair Albazi lesson No..12..
57:44
Haidery Official
Рет қаралды 11
Mufti Fazal Hamdard حفظہ اللہ kay 20-Questions on Sunni & Shiah Issues ! Engineer Muhammad Ali Mirza
2:16:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,3 МЛН
Manzooma Abi ishaque ilbeeri 2
1:35:28
Followers Of Prophet
Рет қаралды 18