subhanullah kia khoob farmai mufti saheb nai............. tasauf is the basic of islam...........and if some body says it is false then he is the biggest jahil in the world........... kia islam serf or serf wahabism hai............. i belive that wahabism is totally bud akhklaqy and gustakhy in the personalty of Our Holley Prophet SAW and his followers.............. Tasauf is totally akhlaaq and love to Our Holley Prophet S A W .... and also to his follwers
@sanaullasharief53197 жыл бұрын
کس کا کشف بڑھا ہوا تھا رسول اکرمؐ کا یا محی الدین ابن عربی کا؟ سالک اور مجذوب اور اُن کا کام سالک کے سپرد خدمت ِ ارشاد ہوتی ہے اور مجذوب کے متعلق خدمت ِ تکوینی ہوتی ہے۔ مجاذیب یہاں بیٹھے ہیں اور کلکتہ کی ان کو خبر ہے اور سالکین کو کشف کم ہوتا ہے گو بطریق خرق عادت بہت سے امور خارقہ ان سے صادر ہوتے رہتے ہیں اور خدمت ِ ارشاد بہت بڑا کمال ہے جس کے مقابل خدمت تکوین معتد بہ کمال نہیں اور چونکہ اہل سلوک کو کشف کم ہوتا ہے۔ … دوسرے یہ کہ اسرار کا بیان کرنا ہر کس و ناکس کے سامنے ان کی وضع کے خلاف ہے بخلاف مجاذیب رندواں اہل خدمت کے کہ ان کو کشف تکوینی بہت ہوتا ہے نیز ان کو بیان کرنے میں بھی مناسب نامناسب کا خیال نہیں ہوتا کیونکہ بے خود ہوتے ہیں پس حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا علم اعلیٰ ہے کیونکہ علم ذات ہے جس کی اطلاقی حالت ہے اور جہاں ماضی، حال مستقبل سب یکساں ہے اور لوحِ محفوظ کا علم مقید زمان ہے پس عجب نہیں کہ حضرت خضر علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام کا علم بھی ایسا ہی ہو اور بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ حضرت شیخ اکبر رحمۃ اللہ علیہ (محی الدین ابن عربی) کا کشف جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کشف سے بڑھا ہوا ہے کیونکہ انہوں نے جس امر کے وقوع کی اطلاع دی ہے مع سن و سال اطلاع دی ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعات آئندہ کی جو خبر دی ہے تو اس تفصیل سے نہیں خبر دی لیکن یہ سمجھنا غلط ہے کیونکہ حضرت شیخ کا علم لوحِ محفوظ سے مستفاد ہے اور لوح محفوظ میں سنہ و سال سب تحریر ہیں اور جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا علم لوحِ محفوظ کو قطع کرکے حق تعالیٰ کے علم ذات والا صفات تک پہنچ گیا ہے اور وہاں سن و سال کچھ بھی نہیں سب زمانے برابر ہیں۔ p.488کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی و نظرثانی محمد تقی عثمانی کس کا کشف بڑھا ہوا تھا رسول اکرمؐ کا یا محی الدین ابن عربی کا؟ _____________________________________________________________________
@shaair113 жыл бұрын
i belive taswoof is false its not islam
@Bilalkhan-tk1xd8 жыл бұрын
Muhammad Shaair wht is tasawwaf bro?wht do u know abt tasawwaf
@Bilalkhan-tk1xd8 жыл бұрын
Great speach by Hazrat Mufti Taqi Usmani BD.
@sanaullasharief53197 жыл бұрын
مظہر خداوندی کا بوسہ ایک بزرگ تھے ان کی یہ عادت مستمرہ تھی کہ جب کوئی ان کی خدمت میں آتا خواہ مرد یا عورت اس کے رخسارے پر وہ بوسہ دیتے تھے بعض اہل فواحش نے کہا کہ یہ تو سنت ان بزرگ کی بہت عمدہ ہے کہ بزرگ کا اتباع بھی اور التذاذ بھی۔ پس ہم بھی ایسا ہی کیا کریں۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا ۔ ان بزرگ کو اس قصے کی اطلاع ہوگئی۔ وہ بزرگ بازار میں تشریف لائے اور وہاں ایک لوہار کی دکان پر بیٹھ گئے ، وہاں لوہا گرم کرکے بڑھایا جارہا تھا۔ انہوں نے اس گرم لوہے کو ہاتھ میں لے کر بوسہ دیا اور کہا کہ ان نالائقوں کو بلاؤ۔ وہ لوگ حاضر کئے گئے۔ آپ نے فرمایا نالائقو! اگر میرا اتباع کرتے ہو تو اس میں بھی اتباع کرو، یہ بھی تو مظہر خداوندی ہے۔ دیکھو کس چمک دمک سے اپنا حسن و جمال ظاہر کررہا ہے ۔ وہ لوگ ایسا نہ کرسکے۔ آپ نے فرمایا کہ جب میرے برابر ہوجاؤ اس وقت میرا اتباع کرنا تو بعض بزرگوں کی ایسی حالتیں ہوتی ہیں پھر بھلا ان کے افعال کا کس طرح اتباع کیا جاسکتا ہے۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی ۔ تقدیم و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.489