Mufti Saeed Ahamad Palanpuri Speech on Namaz, || Namaz Ka bayaan|, Namaz ke Masael

  Рет қаралды 113,558

MTS ABIDI Islamic info

MTS ABIDI Islamic info

Күн бұрын

اس ویڈیو کو لائک کریں اور دوسروں تک ضرور شیئرکریں
Welcome to our channel "MTS ABIDI ISLAMIC INFO"
The purpose of our channel is to spread the true message of Islam to the people,
May Allah accept our small effort Amen.
(Maulana Mufti) Tauqeer Shah Abidi Qasmi Fazil Darul Uloom Deoband
Follow Facebook page 👇👇 / mtsabidi
#NamazkeMasael
#Namazkifazilat
#MuftiSaeedAhamadPalanpuri
#NamazkiyaHai
#islamicSpeech
#MtsAbidi
#mtsabidiisamicinfo
#MuftiTauqeerShahAbidiQasmi
#Mufti_Tauqeer_Shah_AbidiQasmi
آپ کا ہمارے اس چینل "MTS ABIDI ISLAMIC INFO" "اسلامک میڈیا" میں پرتپاک استقبال ہے ہمارے اس چینل کا مقصد آپ تک دین اسلام کی صحیح باتیں پہونچانا ہےجس میں اسلامی معلومات، دینی علمی اصلاحی انمول باتیں، فقہی مسائل، حمد و نعت، خبریں اور بھی بہت کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنے دین پر استقامت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Hamara WhatsApp No. +91 7070,031,431

Пікірлер: 46
@motivationvideo3792
@motivationvideo3792 5 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@zahoorahmed5569
@zahoorahmed5569 Жыл бұрын
ماشاء اللہ،،، بہت خوب،،، اللہ تعالیٰ رحمت فرمائے
@maulananadeemashraffatihab843
@maulananadeemashraffatihab843 3 жыл бұрын
بہت خوب
@syedfareeduddin4082
@syedfareeduddin4082 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ مسائل حضرت والا کے درجات بلند فرمائے
@mdmdintekhab8977
@mdmdintekhab8977 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے آمین
@MohammadSaleem-qn6sj
@MohammadSaleem-qn6sj 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@AIMPLB_AIMPLB_01
@AIMPLB_AIMPLB_01 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
@inayatrajpura4405
@inayatrajpura4405 3 жыл бұрын
Masha Allah Bahot khub
@mohdunishkhan8089
@mohdunishkhan8089 2 жыл бұрын
Jaza kallah
@munavarhussain7992
@munavarhussain7992 3 жыл бұрын
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه
@molvimahmood8562
@molvimahmood8562 Жыл бұрын
MASHA ALLAH
@rohanibeta5574
@rohanibeta5574 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ
@Hasan-ln2rz
@Hasan-ln2rz 3 жыл бұрын
ji khush ho gaya
@hammaadansari1804
@hammaadansari1804 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mubeen102
@mubeen102 6 ай бұрын
allah hazrat ki qabar pr qororon rahmaten nazil farmay
@Arfanswl
@Arfanswl 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@qazimuhmmdmustqeemnewz8619
@qazimuhmmdmustqeemnewz8619 3 жыл бұрын
Allah mufti shab ko jannat firdos m janga ata farrmay
@Muhammad_aalim
@Muhammad_aalim 3 жыл бұрын
Mashallah
@mkhalidbharti9828
@mkhalidbharti9828 2 жыл бұрын
شرم نہیں آتی ،منطق بیان کرتے ہوئے؟؟؟ ،حدیث بیان کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے
@zainmalik5701
@zainmalik5701 Жыл бұрын
@@mkhalidbharti9828 number dedo aapna bta dete hen Hadith kise kehte hen
@muhammadahmad7866
@muhammadahmad7866 3 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالٰی حضرت مفتی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے! آمین
@mdakbersimriya292
@mdakbersimriya292 2 жыл бұрын
Ameen
@muhammaddhanjisha569
@muhammaddhanjisha569 2 жыл бұрын
@@mdakbersimriya292ameen Ameen
@Abdullah_2442
@Abdullah_2442 9 ай бұрын
❤❤❤
@MohammadSaad-h7q
@MohammadSaad-h7q 7 ай бұрын
حضرت بہت بڑے ادمی ہے
@Qarisyeddaudshah
@Qarisyeddaudshah 3 жыл бұрын
رحمةالله عليه وعلى جميع موتى المسلمين
@muhammadlatif5366
@muhammadlatif5366 2 ай бұрын
Like
@amanullah_haldar
@amanullah_haldar 3 жыл бұрын
حضرت سعید احمد جی(دح) کی جتنی ویڈیو مین دیکھا کیسی مے بایاں کے زاگھ اور تاریخ کے ذکر نہیں دیا۔
@kzislamictv9351
@kzislamictv9351 3 жыл бұрын
Mashaallah Allah hujurke jannater ala makam dan koruk Amin
@muzamilahmed5839
@muzamilahmed5839 2 жыл бұрын
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائ
@mohammadkabetullah7313
@mohammadkabetullah7313 2 жыл бұрын
Assalam Alaikum. Please obey Almighty Allah and his last prophet Muhammad PBUH.
@mrsaad845
@mrsaad845 3 жыл бұрын
Bahuthqwb
@mzmnyz3979
@mzmnyz3979 Жыл бұрын
Aslamualekum
@umaisbhojani5975
@umaisbhojani5975 3 жыл бұрын
As Salam w km.maray bhi shumail ke dua karna masjet main aada karay.26/6/21
@mohdmohsin8446
@mohdmohsin8446 Жыл бұрын
ہمیں اعتماد ہے حضرت بڑے ہیں
@mohdmohsin8446
@mohdmohsin8446 Жыл бұрын
دلیل کی ضرورت نہیں مدلل پہلے سے ہیں
@nawazmuhammad2928
@nawazmuhammad2928 2 жыл бұрын
مفتی صاحب کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے موصوف فرقہ واریت کو خوب ہوا دیتے تھے۔۔۔۔دیوبندیت کے لیے خوب محنت کی۔۔۔۔حالانکہ اللہ تعالی نے اس سے واضح منع فرمایا ھے : اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ سورت الانعام ترجمہ : بیشک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں بس ان کا معاملہ اللہ تعالٰی کے حوالے ہے پھر ان کو ان کا کیا ہوا جتلا دیں گے ۔ کاش ! مفتی صاحب احناف اور شوافع اور غیرمقلد سب کو صرف مسلمان کہلوانے کی ترغیب دیتے۔۔۔۔ مفتی صاحب نے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی جس حدیث کی دلیل کی بات کی ھے وہ حدیث ضعیف ھے اور سینے پر ہاتھ باندھنے کی دلیل مانگی ھے تو عرض ھے کہ ناف کے اوپر کا حصہ سینہ میں شامل ھے اور ناف سے نیچے کے حصہ کو کمر/کوکھ انگلش میں (waste) اور پنجابی میں ( پیڈو )کہتے ہیں یعنی وہ حصہ جو ناف سے نیچے اور شرم گاہ سے اوپرہوتا ھے۔۔۔۔ اور صحیح احادیث میں ھے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر پر ہاتھ باندھنے سے منع فرمایا ہے: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : نُهِيَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا . البخاری 1220 ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر/کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ وحَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى الْقَنْطَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، وَأَبُو أُسَامَةَ، جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا» وَفِي رِوَايَةِ أَبِي بَكْرِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔ صحیح المسلم 1218 ترجمہ : حکم بن موسیٰ قنطری نے کہا : ہمیں عبداللہ بن مبارک نے حدیث سنائی ، نیز ابوبکر بن ابی شیبہ نے کہا : ہمیں ابوخالد اور ابواسامہ نے حدیث سنائی ، ان سب نے ہشام سے ، انھوں نے محمد ( بن سیرین ) سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی کمر/کوکھ پر ہاتھ رکھے ہوئے نماز پڑھے ۔ امام مسلم کے استاد ابوبکر کی روایت میں ( نبی ﷺ کے بجائے ) رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ‘‘ کے الفاظ ہیں ۔ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ كَرِهَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ الِاخْتِصَارَ فِي الصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَرِهَ بَعْضُهُمْ أَنْ يَمْشِيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا، ‏‏‏‏‏‏وَالِاخْتِصَارُ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ يَدَهُ عَلَى خَاصِرَتِهِ فِي الصَّلَاةِ أَوْ يَضَعَ يَدَيْهِ جَمِيعًا عَلَى خَاصِرَتَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَيُرْوَى أَنَّ إِبْلِيسَ إِذَا مَشَى مَشَى مُخْتَصِرًا. ۔۔۔ترمذی 383 ترجمہ : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر/کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عمر رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- بعض اہل علم نے نماز میں کمر /کوکھ پر ہاتھ رکھنے کو مکروہ قرار دیا ہے، اور بعض نے آدمی کے کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلنے کو مکروہ کہا ہے، اور اختصار یہ ہے کہ آدمی نماز میں اپنا ہاتھ اپنی کمر/کوکھ پر رکھے، یا اپنے دونوں ہاتھ اپنی کمروں/ کوکھوں پر رکھے۔ اور روایت کی جاتی ہے کہ شیطان جب چلتا ہے تو کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ دعا کریں کہ اللہ تعالی ھمارے علمآء کرام کو توفیق دے کہ وہ فرقوں سے توبہ تائب ہو کر پھر ایک امت بنیں اور قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں امت کی تربیت اور راہنمائی فرمائیں۔۔۔۔ بھائیوں جب تک فرقوں میں تقسیم رہیں گے کافروں سے ایسے ہی جوتیاں کھاتے رہیں گے۔۔۔۔ دعا ھے کہ اللہ تعالی ھمیں پھر سے صرف اور صرف مسلمان بنا دے آمین۔۔
@shakilmubarakpuri4776
@shakilmubarakpuri4776 3 жыл бұрын
حضرت ذرا قرآن و حدیث کے حوالے بھی دیا کرو فتوی دینے کا یہ کیا طریقہ ہے۔۔۔!! کعبہ کو دیکھتے ہوئے طواف کرے تو طواف نہیں ہوگا عورت کی چھاتی محارم کے لئے حرام نہیں ہے۔ ؟؟؟ گونگی عوام کے سامنے بیٹھ کر جو چاہیں بولتے چلے جائیں !!!
@thehunterQ7
@thehunterQ7 3 жыл бұрын
To is baat ki tehkeek karni chahiye apko,phir ap ye baat likh sakte hai.
@muzamilahmed5839
@muzamilahmed5839 2 жыл бұрын
اللہ نے اعتراض کرنے والوں کو بہرا بنایا اسلۓ دلیل سمجھ نہی آتی
@mkhalidbharti9828
@mkhalidbharti9828 2 жыл бұрын
@@muzamilahmed5839 مقلد ہوتا ہی اندھا اور بہرا ہے
@muhammadmurtazaoffi1498
@muhammadmurtazaoffi1498 Жыл бұрын
یہ مسائل اُن کے لیے بیان ہورہے ہیں جن کا مفتی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ پر اعتماد ہے اور ایسے لوگوں کے لیے حوالے نہیں دیے جاتے اور اگر آپکو اعتماد نہیں ہے تو آپ سن کیوں رہے ہو؟؟
@shakilmubarakpuri4776
@shakilmubarakpuri4776 Жыл бұрын
@@muhammadmurtazaoffi1498 کہاں پر لکھا ہوا ہے کیا یہ مسائل اندبھکتوں توں کے لیے ہیں دلیل مانگنے والے اسے نہ سنیں
@farooqisworld4063
@farooqisworld4063 2 жыл бұрын
حضرت لوگوں کے سامنے بغیر دلیل کے ہر کچھ مسئلہ بیان کر رہےہیں۔۔۔۔۔ محرم مردوں کے سامنے عورت کی چھاتی اور پیٹھ کب سے حلال ہو گئی؟؟؟؟؟ قرآن کی صریح آیات کے خلاف مسئلہ بیان کر رہے ہیں۔
@yakubsagir1156
@yakubsagir1156 Жыл бұрын
Masaeel par dalil pesh karna farz he?chaati mahareem k liye bhi satr he uski koi dalil?hazrat ne bataya vosahih he.
From Small To Giant 0%🍫 VS 100%🍫 #katebrush #shorts #gummy
00:19
Walidain aur Aulad ke Huqooq | Hazrat Umar ka Waqia | Mufti Saeed Ahmad Palanpuri
17:45
Parde k Masail.By:Hazrat Mufti Saeed Ahmed Sahab Palanpuri(RH)
1:06:35
MUFTI JAMALUDDIN
Рет қаралды 7 М.
mufti saeed ahmad sahab palampuri
1:22:49
Deen e Islaam2222
Рет қаралды 6 М.
Namaz k Masael Per Bayan By Mufti Muhammad Zarwali Khan D.B.A
54:05
Muhammad Taha Mohiuddin
Рет қаралды 17 М.
Mufti Saeed Ahmad Palanpuri /Sarah Ikhlas tafseer /سورہ اخلاص
58:18
Tahaffuz -E-Deen Masail TDM
Рет қаралды 44 М.
From Small To Giant 0%🍫 VS 100%🍫 #katebrush #shorts #gummy
00:19