LabaikA LaBAikA LaBAikA Ya RasOol Ul ALLAH صلى الله عليه وسلم ZINDAH BAAD ZINDAH bAad ZINDAH bAad تحريك LaBAikA Ya RasOol Ul ALLAH صلى الله عليه وسلم پاکستان ZINDAH BAAD ZINDAH bAad ZINDAH bAad
@azaadazaadazaadazaad9948 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله kya baat hai aAllama mufti samar sahab ki. is khoobsorat alfaz k majmoy waly biyan m asi koi siyasi bt nahi .q log is khobsorat mehfil k nam lekr jhoot bolty hain.shatam aani chaiye.
@abdulraees6476 Жыл бұрын
حویلیاں ، کینیا سے دور تو نہیں ارشد شریف کی اچانک موت کا سن کر افسوس ہوا کہ جو بھی پاکستان کی بات کرتا ہے ، پاکستان کو کسی وڈیرے کی کالونی بنانے کی بجائے خود مختار ریاست بنانے کی بات کرتا ہے اس کے لیے مشکلات کھڑی کی جاتی ہیں اور اگر اس کے بولنے کی آواز اونچی ہو جائے تو آواز کو ہی چھین لیا جاتا ہے لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہر جماعت ، ہر تحریک کے اپنے اپنے شہید ہیں اور وہ اپنے کارکن کی موت پر تو آنسو بہائیں گے لیکن کسی دوسری جماعت کے کارکن کے مرنے پر خاموش رہنے کی بجائے قہقہے لگائیں گے چند دن پہلے کی بات ہے حویلیاں میں ایک تحریک کے جلوس پر فائرنگ کرکے چار لوگوں کو شہید کر دیا گیا اور اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں پی ٹی آئی والوں کی میں نے خود پوسٹیں دیکھی ہیں جن میں انھوں نے لکھا ہوا تھا کہ اچھا ہوا ان کا علاج ہے جب تک ہم مظلوم کی آواز نہیں بنیں گے اور ظالم کے ہاتھ کو نہیں روکیں گے ہم ایک بہتر معاشرہ نہیں بنا سکتے وہ مظلوم کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو وہ مظلوم کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہو
@ch.muhammadmanshawarrich268 Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ خاتم النبیین صل اللہ علیہ والہ وسلم