مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ تادیر ہمارے سر پر قائم رہے مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ کامل صحت عطا فرمائے
@altafhusain60244 ай бұрын
L P😊p P😊 P L P P P😊 P😊pp P😊 P 😊P😊 P 😊P
@iqbalfazal63154 ай бұрын
آمین ثم آمین
@mata-e-ilm87714 ай бұрын
فل سطین کے متعلق بہترین تجاویز پیش کی جارہی ہے اللہ تعالی عمل کی توفیق نصیب فرمائے
@ahadkhan91954 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّہ تعالیٰ مفتی اعظم اسلام کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@FazalKhan-sc1ei4 ай бұрын
بیشک میرے اللّٰہ پاک کے سوا کوئی بھی ہمارا حاجت روا نہیں ہے آللہ ہو اکبر
@ahadkhan91954 ай бұрын
اللّہ تعالیٰ پاکستان کے اس ھیرے کی حفاظت فرمائے آمین
@Tayyab-us3wx4 ай бұрын
Are Bhai Puri dun ka heera he sab here inke samne fel he Mera baal baal hazart se payar karta he
@FazalKhan-sc1ei4 ай бұрын
بےشک پاک محمد صل اللہ علیہ وسلم ھمارے بڑی شان والے
@asmahameed69074 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم۔
@mohammadbhotaaarjaan29034 ай бұрын
ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا مفتی صاحب کی فرمودات اور دلی تمنا اور دل سے نکلے جذبات اور احساسات کا علم ملا۔ اللہ پاک ہمارے علمائے حق اور اچھے لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ہمارے لئیے ہمیشہ کی کامیابی کا وسیلہ بنائے۔ آمین
@Mewatposting4 ай бұрын
🇮🇳🇵🇸🤲🏻🇮🇳 آج استاجروں کے اس اقدام کو دیکھ کر میرا پاکستانی دل باغ باغ ہوگیا ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ملک پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانہ پر امت مسلمہ کے سب سے بڑے سرمایہ اور خزانہ ہیں ۔لیکن مُجھے افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان کو اس عظیم الشان ہستی کی ابھی قدر نہیں ہے ۔یا پاکستانی قوم ابھی تک اس ہستی عالَمِ اسلام کی قدر و منزلت سے حقیقی طور پر ناواقف ہیں 🇵🇸🤲🏻🤲🏻🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@musharafali57634 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ❤
@InayatKhan-g1j4 ай бұрын
اللہ مفتی صاحب کاسایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھیں
@FazalKhan-sc1ei4 ай бұрын
سبحان اللہ و ماشاءاللہ بےشک اللہ پاک کے سوادوسرا کوئی نہیں بلندیاں دینےوالا اللہ اکبرکبیرا
@list10s4 ай бұрын
MashAllah mufti azam sahab isi tarah logon ki rehnumayi karain, aap ka kaam sirf madrasa chalana nahi balkay puri ummat bilkhusoos Pakistanio ki rehnumayi karain.
امت مسلمہ کے امین اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@emanizindgi41944 ай бұрын
Allah hmary ulma ko ta daer qaem o daem rakhen.ameen
@IqbalKhan-eg9fc4 ай бұрын
MASHALLAH mufti Taqi Usmani sahab is absolutely right
@salmanraza36224 ай бұрын
پاکستان کا نظام بدلنے کی ضرورت ہے ۔ ایک انقلاب برپا ہونا ضروری ہے ۔
@Alam827643 ай бұрын
مفتی صاحب کے دانت تو بہت زبردست ہوگئے ماشاءالله لا قوّه الّا بالله
@Ihsanjamiati4 ай бұрын
Mashallh Allah mufti sb ke Umar me barkat ata farmay
@akbarmondal56244 ай бұрын
Ameen
@sztabassum47314 ай бұрын
Bilkul drust farmaya mufti sahib aap Allah pak hamesha salamat rakhe aameen 🥰♥️🌹🌹🌹🌹
@AqsaHafeez-bg5vi4 ай бұрын
Ma Sha Allah❤❤
@humeranasim10874 ай бұрын
Allahpak mufti sahb ki Umar Mai Khair o barkat ata frma k hazrat ka saya tadair hamaray sarun pe qaim o daim rakhain aur hmain aur hamari qayamat tk anay wali NASLUN ko b mustafeez frmayen.Aameen
@hafeezguftago35644 ай бұрын
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@mehboobmian16544 ай бұрын
Beshak❤
@Shaheenofficial-w3u4 ай бұрын
حضرت استاذجی کی زندگی میں اللہ پاک برکتیں اورخیریں عطافرمائیں۔ عطافرمائےان کاسایہ قائم دائم رکھیےاات حضرت استاذجی کی کثیرحفاظت فرمائیے،🎉❤❤❤❤❤🎉سرگودھا
ماشاءاللہ ۔ مفتی صاحب آپ کا ایک ایک قول آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین
@Learnquran3434 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب
@AbdullahMarwaRecitations4 ай бұрын
Mashallah❤
@imranhafiz21964 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@areebmohamed52294 ай бұрын
So much respect 🙏 ❤.....
@faisalahmed64824 ай бұрын
Mufti Taqi Usmani sahab ALLAH APKA saya hum par taader qayam rakhe, Aameen
@saadrahman16034 ай бұрын
Mufi sab pakistan mn islam k nifaz ka lia kam krnn sab masail hl ho jyn gy Inshallah
@irfanktk5554 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@Ahmed-tn6hs4 ай бұрын
MashaAllah
@civilengineeringstudy4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
@FarhanAhmed-eh7cb4 ай бұрын
Mufti shab allah apko sehat kay sath lubmbi umer dai
@UsmanRana-rz3bp4 ай бұрын
Allah hazrt kee hifazat farmae
@muhammadSajid-lr9sc4 ай бұрын
Mashallh Allah allah help Muslims ❤❤❤❤❤❤❤
@akbarmondal56244 ай бұрын
ALLAH-hummaAameen
@ranadawood17824 ай бұрын
ماشاءاللہ
@mohibullah-ef4gv4 ай бұрын
Allah pak hifazat kre ameen apki
@awanawan88134 ай бұрын
Mufti s❤
@Ihsanjamiati4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ABUMUHAMMADALFATIH-nv3kc4 ай бұрын
فلسطین فلسطین فلسطین❤❤❤❤❤فلسطین فلسطین
@mohibullah-ef4gv4 ай бұрын
Beshak mufti Sahab 2:28
@emanizindgi41944 ай бұрын
❤🎉
@sajjadahmad34384 ай бұрын
Mufti Sb ne bahut achi tajaweez di hen ۔ Allah pak in ki Umar men barkat de .Aameen
@Kashifkhan-vf9pf4 ай бұрын
Mufti shb ❤❤❤❤❤❤❤
@HannaanGour-xw9zv2 ай бұрын
❤besak
@mudsr4 ай бұрын
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤
@humeranasim10874 ай бұрын
Allahpak har qism k andruni beruni shar se hazrat ki hifazat frmayen.Aameen
@s.alatifshah89014 ай бұрын
Allah kareem sab ko istaqamaat atta farmaye ameen.
@mohibullah-ef4gv4 ай бұрын
Inshallah 11:40
@shaikhdaji27894 ай бұрын
Assalamualaikum wa rehmatullahe wa barakatuh
@shahzaibkhan17804 ай бұрын
allalh rabbull izzat azzrat ko lambbi umer dai
@simplediagnostics4 ай бұрын
No doubt Mufti SB is a gr8 Aalim, but my question to him and others is why took him and others to speak up against the governments and forcefully assert not to go to IMF. If he and orhers had done it, Pakistan would not be under so much debt today.
@hamidali91664 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب۔ محترم جناب مفتی صاحب غزہ کی حالات بھی آپ کے سامنے ہیں تو مہربانی فرما کر یہ فتویٰ جاری کریں کے پاک فوج پر اس وقت جہاد فرض ہو چکا ہے۔ وہاں پر مسلمان شہید ہو رہے
@muhammadsajjad14664 ай бұрын
❤❤❤
@asadahmed49934 ай бұрын
مفتی صاحب کی باتوں میں اثر نہیں ۔ سب ویسا ہی کریں گے جیسا کرتے آئے ہیں
@asmahameed69074 ай бұрын
میرے مطابق فلسطین کو امدادی اشیاء مثلاً خوراک ،لباس وغیرہ سے زیادہ مسلح امداد کی ضرورت ہے یعنی مجاہدینِ فی سبیل اللہ کہ جو فلسطینی مجاہدین کے ساتھ مل کر اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کے دشمن صہیونیوں کے خلاف جہاد کریں۔ آسان اور سادہ الفاظ میں فلسطین کو مسلمانوں کا خون ہی آزادی دلواسکتا ہے اس کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں۔
@awanawan88134 ай бұрын
Molana fazlurahman 💗
@adilanwar29364 ай бұрын
Sahil adeem ky pas is masly ka hal hy mufti sahab hosakta hy apsy bat bi hoi ho sahil adeem ki
@asmahameed69074 ай бұрын
محترم، صرف اسلامی بینکوں کے ساتھ کام کرنے کے بجائے پورے ملک میں ہی اسلامی نظام نافذ ہوجائے اور پھر تمام کاروبارِ زندگی اسلامی نظام ہی پر بسر ہو تو زیادہ اچھا ہوگا اور زندگی و آخرت میں سکون ہوگا۔ کیا خیال ہے آپ بزنس مین برادری کا؟
@Silence4peace4 ай бұрын
Yaa Allah Humare Ulema ki madad farma ❤
@TalentedGirls-jf9nx4 ай бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب نے درست فرمایا ہے کہ ہمیں ائی ایم ایف سے پیچھا چھڑوانا ہے اگر ہم قرض پر ملک کو چلائیں گے تو برکت نہیں رہتی ایسی کمائیوں میں اج ہمارے ملک میں بے چینی اسی وجہ سے ہے
@8603444 ай бұрын
انتالیس ہزار نہیں بھایئ بلکہ ایک بین الاقوامی تحقیقاتی ادارہ جو بہت مستند سمجھا جاتا ہے ان کے اعداد و شمار کے مطابق شہداء کی تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ ہے ـ
@AliKhan-le9sp4 ай бұрын
Molana sb good job
@asmahameed69074 ай бұрын
بالکل، یہی وجہ ہے کہ مفتی محترم کا نام اور کام اسلام دشمن کاموں کے لئے بھی بڑی شد و مد سے استعمال کیا جاتا ہے۔
@salmanraza36224 ай бұрын
غزہ میں ظلم ہو رہا ہے تو مفتی صاحب جہاد کا فتویٰ کیوں نہیں دیتے ؟
@abdulahad33224 ай бұрын
دیا ہواہے۔۔اب جاو آپ
@sabiransari76344 ай бұрын
Jihad ka fatwa de chuke hi
@mahmoodhassan1424 ай бұрын
دے تو دیا ہے
@asmahameed69074 ай бұрын
میرے پیارے بابا جان ، جہادِ پاکستان میں جو لوگ مصروف ہیں اور جن کے خلاف آپ سے بدو بدی (جبراً) یہ فتاویٰ لئے جاتے ہیں کہ وہ پاکستان میں جہاد نہیں فساد کررہے ہیں ان لوگوں کا بھی تو یہی کہنا ہے جو کچھ آپ محترم فرمارہے ہیں۔ تو پھر کیوں آپ اور وہ ایک نہیں ہوجاتے؟
@perfectioninvision94544 ай бұрын
بینکوں کے اپنے اخراجات اتنے اندھے ھیں کہ سرمایہ کار کو حق منافع نہیں ملتا، فتوی تو بینک کے جائز ھونے کا ھو سکتا ھے،مگر تقوی تو بینکوں کی لعنت سے نجات پانا ہی ھے،اور کچھ بھی حیلہ کارگر نہیں، خدایا امت کو تقوی دے، فتوے بہت ھو چکے، اللہ کی مددونصرت تقوی پہ ھے، !، جتنا بڑا تقوی، اتنی بڑی مدد،
@muhammadjawadkhalil77554 ай бұрын
مفتی صاحب پھر فتوی جاری کیوں نھیں کرتے کہ ہمارا ملکی نظام سرمایہ دارانہ و غلامانہ ہے اور اسلامی معاشی و سیاسی نظام میں بدلنا فرض ہے (صرف چیپی نھیں، مکمل نظام)؟ صرف وعظ کرنے سے کیا ہوگا؟ وہ بھی تاجروں کو؟
@NaseerKhan-yo5fw4 ай бұрын
Aj kay dor ka muslim jawan kahayta hai dargah wala naik tha dargah per gayay to sokun meltha hai masjid may gunaygar kay pechay namaz pernay say gabrat hotey hai isleyay masjid walay naik bano huzur nay fermaya kam akal log duniya kay pechay per jatay hai duniya kay pechey pernay say allah say taluk tut jata hai aur adamey kud say gafel hojata hai sahaba nay kaha namaz chorday nay say gulami musalath hojatey hai
@akbarmondal56244 ай бұрын
Ya ALLAH Ya RABB Astagfirullah
@intesabahmad68834 ай бұрын
De
@haleembaloch32464 ай бұрын
مفتی صاحب پاکستانی عوام کو پاکستانی فوج پاکستانی جرنیلوں سے آزاد کروانے کا راہ سمجھائیں
@intesabahmad68834 ай бұрын
Gg
@SindhuMotina4 ай бұрын
❤❤❤❤😂
@altafhusain60244 ай бұрын
P P
@MohammadSaad-h7q4 ай бұрын
Ya cheez pehla kar leta
@yourcrushhhh3384 ай бұрын
Yeh mufti bus name k mufti han krna kuch ni bus ilam hasil kr k bethy han
@چلچلچلاوٴ4 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ رب العزت آپکو سلامت با کرامت رکھیں۔آمین
@RubNawaz-k2g4 ай бұрын
Inshallha jihaad hal ha umit ka msla
@alifameen35984 ай бұрын
ضرورت ھے کہ آپ علما ئ وفد کی صورت میں ارمی چیف سے ملو اور اس کو پاکستان کی عوام پر ھونے والے ظلم پر اس کو بتاو اپ عوام کو لیوں اٹھا رھے ھو؟ یہ کام اپ لوگوں کا ھے کہ ظلم کے خلاف اواز اٹھاو
@waqar034661456114 ай бұрын
🕋تحریک اشاعت 🏴 لا فاعل فی الحقیقت ولا موثر الا اللہ لا غالب الا اللہ انشاءاللہ العزيز بہت جلد لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
@چلچلچلاوٴ4 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ رب العزت آپکو سلامت با کرامت رکھیں۔آمین