Mufti Tariq Masood - Haq Par Kon hai ? kon sa firqa haq par hai - Latest Bayan

  Рет қаралды 310,240

Al Hasanaat Media Official

Al Hasanaat Media Official

9 ай бұрын

#AlHasanaatMediaOfficial #muftitariqmasood #muftitariqmasoodbayan #bayan #muftitaqiusmani #engineermuhammadalimirza
Video & Broadcasting :
By Al Hasanaat Media
03144513995
► Subscribe us on KZbin: / @alhasanaatmediaofficial
► Follow us on facebook: / alhasanaatmedia
► Follow us on Tiktok : www.tiktok.com/@alhasanaatmed...

Пікірлер: 369
@user-ty8ld9qp7b
@user-ty8ld9qp7b 8 ай бұрын
اللہ تعالی سے دعا ہے کے اللہ آپ کو ہر بری نظر سے بجاۓ اور بہت ساری کامیابی عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین
@ShabbirKhan-lg1vo
@ShabbirKhan-lg1vo 7 ай бұрын
Allah hzrt e wala ki Umar mein barkath ataa farmaye ameen
@AbdulmajidAnsari-gp4xt
@AbdulmajidAnsari-gp4xt 7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب مفتی صاحب ❤
@hafizmuhammadfarooq9074
@hafizmuhammadfarooq9074 9 ай бұрын
اس طرح کی گفتگو وقت کی اہم ترین ضرورت ھے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے آمین
@Alhamdulillah_..
@Alhamdulillah_.. 9 ай бұрын
Ji hazrat
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
امام ذہبی کی رائے امام ابو حنیفہ کے بارے میں یعنی امام ابوحنیفہ کی روایت کردہ عام احادیث بقول امام ابن عدی مجموعہ اغلاط تصحیفات و اضافات و الحاقات ہیں، ان کی کچھ احادیث صالحہ بھی ہیں۔ امام نسائی نے کہا کہ ابو حنیفہ حدیث میں قوی نہیں، قلیل الحدیث اور قلت روایات حدیث کے باوجود کثیر الغلط ہیں اور امام ابن معین نے کہا کہ ابو حنیفہ بہت زیادہ ضعیف ہونے کے سبب اس لائق بھی نہیں کہ ان کی روایت کردہ احادیث لکھی جائیں، یعنی کہ ابو حنیفہ متروک الحدیث، ساقط الاعتبار ہیں۔ (دیوان الضعفاء والمتروکین للذہبی، ص:۳۱۸، ترجمہ ۴۳۸۹، مطبوع مکۃ المکرمۃ : ۱۳۸۷ھ، ۱۹۶۸ء) )ماخذ کتاب : الظفر المبین( جلد ۱، صفحہ ۲۲۸(
@mohammadtaslim4013
@mohammadtaslim4013 7 ай бұрын
99oo99o99o99999o999999o99o9o Oo yr i ik kl L😊
@akhtarhussain28
@akhtarhussain28 5 ай бұрын
😅jjjiï😮 yo you wanna come home l no b​@@nazeerpasha2075
@user-ez2bg9sv4t
@user-ez2bg9sv4t 7 ай бұрын
Masha Allah Dil Jeet lety aap mufti shahab🥹❤
@mdabusaqibalamansari9979
@mdabusaqibalamansari9979 9 ай бұрын
Alhamdulillah very beneficial bayan ❤❤❤
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
اہل رائے سے مراد کون لوگ ہیں؟ امام ابوحنیفہ اور ان جیسے اہل رائے کی پوری توجہ فروع کی طرف تھی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں ’’اہل الرائے سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے مسائل متفق علیہ کے بعد کسی شخص متقدم کے قواعد پر تخریج مسائل کی طرف توجہ کی۔ ان کا اکثر دستور یہی رہا کہ مسئلہ میں اس کے مشابہ مسئلہ کا جو حکم ہوتا وہی حکم اس مسئلہ پر لگادیتے۔ اور مسئلہ کو انہیں قواعد کی طرف پھیر پھار کر لے جاتے۔ احادیث نبوی ؐ اور اعمال و اقوال صحابہ ؓ کی کھوج تلاش نہ کرتے (یعنی محض قیاس سے فتویٰ دیتے) احادیث اور آثار سے غرض نہ تھی۔‘‘ (ماخذ حجۃ اللہ البالغہ ،از: شاہ ولی اللہ دھلوی ، جلد ۱، صفحہ ۱۷۱)
@muhammadhasanraza1606
@muhammadhasanraza1606 9 ай бұрын
excellent bayan, MASHA ALLAH
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟ واضح ہو کہ امام کے تابعی ہونے میں اختلاف ہے بعض نے نفی کی اور بعض نے اثبات کیا اور یہی راجح ہے وقد قیل وہوالصواب نفی کرنے والے بعضے کہتے ہیں کہ کسی صحابی سے ملاقات ثابت نہیں ہوتی ہے اور بعضے برتقدیر تسلیم کہتے ہیں کہ تابعی ہونے کے لئے صحابی سے روایت و سماع بھی شرط ہے اور یہ پایا نہیں گیا۔ اور اہل اثبات اپنے ثبوت میں منجملہ دلائل کے ذکر کرتے ہیں کہ حافظ دارقطنی نے فرمایا کہ ابو حنیفہ ؒ نے حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ملاقات نہیں پائی۔ سوائے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیکن ان کو فقط آنکھ سے دیکھا اور ان سے کچھ نہیں سنا۔ کمانی خاتمہ مجمع البحار للفتنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور تاریخ ابن خلکان میں بھی تاریخ خطیب بغدادیؒ سے حضرت انس ؓ کو دیکھنا مذکور ہے۔ اور ابن حجر مکی نے کہا کہ ذہبی کا یہ قول کہ ابو حنیفہ ؒ نے صغر سنی میں انس بن مالک ؓ کو دیکھا یہی صحیح و تحقیق ہے۔ کمافی الشامی عن الخیرات اور قسطلانی نے شرح ال صحیح کے باب من لم یرالوضوء کے تحت میں لکھا کہ ابن ابی اوفیٰ کا نام عبداللہ ہے جو کوفہ کے صحابہؓ میں سے سب سے پیچھے ۸۷ہجری میں فوت ہوئے اور ان کے نابینا ہوجانے کے بعد ابو حنیفہ ؒ نے ان کو دیکھا۔ (ماخذ کتاب : فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، صفحہ ۳۹)
@Zainfarooq133
@Zainfarooq133 7 ай бұрын
Ma sha Allah ❤
@mohammedabdulaleem7516
@mohammedabdulaleem7516 7 ай бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب بہت خوب بہت خوب ۔۔۔ آ پریشن بہت خوب تھا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا والحسن جزا آ مین یارب العالمین
@islamurdutv
@islamurdutv 9 ай бұрын
حضرت مفتی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ماشاء اللہ 💖💖۔
@AsadIqbal-dw2sf
@AsadIqbal-dw2sf 4 ай бұрын
Masha Allah mufti sahib ❤❤❤
@user-oh4rd1of2p
@user-oh4rd1of2p 7 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب محفل میں دولہا نظر آرہاہے اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@questionseries-ge5iu
@questionseries-ge5iu 9 ай бұрын
Bilkul sai bateein .. Allah kamyabi day Allah salamat rakhy.. Allah apky pegham ko phelaiy... Ameen Suma Ameen
@TariqMasoodshorts43
@TariqMasoodshorts43 9 ай бұрын
Allah aapki Umar me barkat de ❤❤
@ShakeelStudioHD786
@ShakeelStudioHD786 9 ай бұрын
Mufti tariq masood sb ko Allah pak salamt rakhy ameen ❤the
@nushkigsm7659
@nushkigsm7659 7 ай бұрын
Mashallah❤❤❤
@user-es4hq4ew7t
@user-es4hq4ew7t 5 ай бұрын
سلامت رہیں مفتی صاحب ❤ آپ کا بیان سن کر کے الحمدللہ اطمینان ہو گیا 🤗
@abumuhammad4095
@abumuhammad4095 9 ай бұрын
الحمدللہ ھم اس پروگرام میں شامل تھے
@muzammil6125
@muzammil6125 7 ай бұрын
Ye masjid deoband ki hai kya ali al muraza. Mujhe yaad parta hai ahle hadees ki hai hai?
@noormohamedfodkar2183
@noormohamedfodkar2183 9 ай бұрын
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ کے علم اضافہ عطا فرمائے آمین
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 8 ай бұрын
اتنے لوگوں کے سامنے بہت کم لوگ بات کرتے ہیں لیکن حق بات اللہ کی بیان کرنے کے لئے اس کرسی پہ اللہ تعالی اس کو بٹھاتا ہے جس کو اللہ تعالی قبول کرے اور مقبول کریں اللہ کی بہت مہربانی ہے کہ مختلف لوگ ہماری رہنمائی کے لئے منتخب کرتے رہتا ہے مفتی طارق مسعود صاحب ان میں سے ایک ہے الحمدللہ
@mantashamalik8047
@mantashamalik8047 7 ай бұрын
Bilkul sahi kaha bhai aapane 👍 jazakallahu khaira 🤲🧕
@Shamsuzzama.official
@Shamsuzzama.official 9 ай бұрын
Allah aap ko salamat rakhe
@mohammadtariq4893
@mohammadtariq4893 9 ай бұрын
ماشاء اللہ
@UmarAfzal-rs5ei
@UmarAfzal-rs5ei 9 ай бұрын
واہ مرشد واہ زبردست سلامت رہو
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 9 ай бұрын
آمین یارب العالمین 🌹
@mvtrdg
@mvtrdg 9 ай бұрын
May Allah guide the entire ummah towards straight path.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
lشاہ و لی اللہ صاحب فرماتے ہیں : ’’امام ابو حنیفہ ؒ وہ شخص ہیں کہ بڑے بڑے محدثیں مثل امام احمد و بخاری و مسلم و ترمذی و نسائی و ابو داؤد ابن ماجہ دارمی رحمہم اللہ نے ایک حدیث بھی ان سے اپنی کتابوں میں درج نہیں کی۔‘‘ (مصفی شرح موطاء، صفحہ ۵۶، جلد ۱) lامام شافعی ؒ فرماتے ہیں : ’’جس حدیث کی سند حجاز میں نہ پائی جائے اس کا مغز جاتا رہا۔‘‘(تدریب الراوی: ج۱، ص۳۹) lامام شافعی ؒ فرماتے ہیں : ’’کوئی حدیث بھی عراق سے آئے اور اس کی اصل حجاز سے نہ ہوتو نہ قبول کی جائے اگرچہ صحیح ہو۔ نہیں چاہتا میں مگر خیر خواہی تیری۔‘‘(تدریب الراوی: ج۱، ص۳۹) lقول امام احمد بن جنبل ؒ: ’’امام احمد ؒ فرماتے ہیں کہ اہل کوفہ کی حدیث میں نور نہیں ہے۔‘‘ (ابو داؤد : کتاب الادب، باب فی الرجل ینتمی الی غیر موالیہ، رقم : ۵۱۱۳)
@usamagohar7618
@usamagohar7618 9 ай бұрын
Mashallha mufti sab zindabad
@abdurrahman1213
@abdurrahman1213 7 ай бұрын
SubhanALLAH mufti sahab ALLAH apko aur hame is dunya me aur jannat me khushi kushi mila de
@user-wn2yw1wl8y
@user-wn2yw1wl8y 6 ай бұрын
bahut.achha.he
@nadeemahmed9377
@nadeemahmed9377 7 ай бұрын
Subhan Allah aamin summa ameen Abdul qaiyoom Kolkata
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 9 ай бұрын
مفتی صاحب اپ ہر محفل کے دولہا ہیں ❤ اللّٰہ سلامت رکھے آمین
@abulkalam5145
@abulkalam5145 9 ай бұрын
U😊😊yourself to😊 li pyr M nn😊okk thik mn n
@sarahovais
@sarahovais 9 ай бұрын
Ameen ALLAH❤❤
@perweenkhan3916
@perweenkhan3916 7 ай бұрын
آپ جیسے لوگ علما کا دماغ خراب کرتے ہین یہ اپنا کام کررے ہین اور پیسہ بھی کما رہے ہین۔ اگر اتنی عبادت اور غریبوں کی خدمت آپ کرین تو اللہ کی طرف سے معافی مل سکتی ہے انکا کام تو صرف اللہ کا پغامُ آپ تک پہنچانا ہے ۔😮
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 7 ай бұрын
@@perweenkhan3916 آپ نے فرمایا کہ ( اتنی ) عبادت اور خدمت میں کروں تو مجھ معاف مل سکتی ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ یہ بات مانتے ہیں کہ یہ بھی عبادت اور خدمت کررہے ہیں 👏👏 😃 میں نے تو کچھ خاص نہیں کہہ آپ خود بتائیں کیا مفتی طارق مسعود صاحب اس وقت دولہا لگ رہے ہیں نا
@GreatWork-km1bz
@GreatWork-km1bz 7 ай бұрын
​@@perweenkhan3916po
@AsadIqbal-dw2sf
@AsadIqbal-dw2sf 4 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤
@Samsunghyd
@Samsunghyd 9 ай бұрын
Absolutely clear explanation mufti Tariq Masood Saab Allah taala shower blessings rehmah on you
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
فتوی کا ماخذ کیا ہو؟ قرآن و حدیث یا شامی، درمختار، کنزالاعمال اور عالمگیری صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے جب کوئی مسئلہ پوچھا جاتا تو وہ فتویٰ میں حجت بیان کردیتے تھے اور کہتے تھے اللہ تعالیٰ نے اس طرح فرمایا ہے، رسول اللہ نے اس طرح فرمایا ہے یا اس طرح کیا ہے اور رسائل کی تسلی ہوجاتی تھی۔ صحابہ کے فتاویٰ میں غور کرنے پر یہ بکثرت مل سکتی ہے، پھر تابعین کا یہ طریقہ رہا کہ وہ حکم ذکر کرکے اس کی دلیل ذکر کرتے تھے اور اس کا علم بغیر دلیل کے کچھ کہنے سے مانع تھا۔ اور اسی طرح سائل بھی بلادلیل اس کا قول قبول کرنے سے انکار کرتا تھا، وقت گزرتا گیا، علم کا زمانہ دور ہوتا گیا اور کم ہمتی یہاں تک پہنچی کہ مفتی حضرات ’’ہاں‘‘ یا ’’نہیں‘‘ کے ساتھ جواب دینے لگے اور مسئلے کا ماخذ اور اس کی دلیل ذکر کرنا ترک کردیا گیا لیکن ساتتھ ساتھ تقصیر کا اعتراف کرتے تھے اور فتویٰ بالدلیل کو افضل سمجھتے تھے اس کے بعد حالات مزید دگرگوں ہوئے اور بات یہاں تک پہنچی کہ فتویٰ بالدلیل کو عیب سمجھنے لگے اور اس کی مذمت کی جانے لگی۔
@abidalikhan999
@abidalikhan999 3 ай бұрын
Mashallah bahot khoob❤
@arfajamil9555
@arfajamil9555 8 ай бұрын
Allah pak ap ko dheron jazaay kher ata farmay aameen summa aameen
@shoaibnadeem111
@shoaibnadeem111 9 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zubairahmad7593
@zubairahmad7593 9 ай бұрын
Masha Allah 🌹❤️🥀❤️
@Umarquranacademy
@Umarquranacademy 9 ай бұрын
ماشاءاللہ❤
@RhimKhanYT
@RhimKhanYT 7 ай бұрын
سبحان اللہ پاکستان میں میرا سب سے پسندیدہ انسان ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@hassaanbashir3903
@hassaanbashir3903 6 ай бұрын
Sum ameen...
@IxxxMnMxxxI
@IxxxMnMxxxI 7 ай бұрын
mashallah wa tabarakallah.
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 9 ай бұрын
Summed up Bayan, Honourable guest Mufti Tariq Masood Sb ❤ 0:59 Mtm's Protocol in Roses 1:20 mufti sb ko shadi kiyun yad aai 2:15 Sadgi Se Shadi Ki Kmi ALLAH Poori Kr Daity hn 2:17 looking gorgeous in waistcoat 2:30 Dua 3:06 Firqa Variyat Ka Daur 4:00 Don't Impress By This Gold Leaf Label...Main Kisi Firqay Ko Nahi Manta(central Sentence of this Bayan) 4:20 Nayay Firqay Ummat K Tootny ka Sabab 4:57 Firqay 73 bnain gy 5:20 Sahih K Sath Jurro 6:15 Sahih Firqay Ki Alamat 7:06 Ehl e Haqq Firqa Ki Pehli Alamat 7:48 Muslim Firqa ki ghalat Fehmi 8:15 Nabi saw Ny Jannati Firqy Ka Naam Is Wja Se Nhi Btaya 8:25 1975 main Jamatul Muslimin Firqa bna,iski ghalat Fehmiyan 10:16 Jamatul Muslimin Part 1/ Part 2 10:39 Dairrh int ki Masjid 13:00 Jhahannami Ka Kaam ,Ummat ko Torrna,Naam Chahy Koi Bhi Ho 13:19 Pervaizi Firqa...ehl e Qur'an,lakin Munkirin e Hadis 14:13 Logon ki wrong thinking..Koi Firqa hi nhi Islam main 16:09 100 main se 80 safain is Ummat ki 16:38 Tareekh main koi barra Mujahid in Nayay scholars se Taaluq nhi rakhta 18:30 Jannati Firqy Ki Pehli Alamat 19:01 Doosri Alamat...Ye Ummat Gumrahi Par Jama NAHI Ho Skti
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 9 ай бұрын
19:48 1975 mufti sb ka Birth Year 20:55 Ehl e Sunnat wal jamat ka aqeeda 22:47 Mushaf e Usmani par aetraz krny waly 23:55 400 saal tk Haram main 4 imamo ny Namaz parrhai 25:23 Jannati Firqy ki Teesri Alamat 26:11 Har shakh pa ullu baitha hai Injam e gulistan kiya ho ga 27:09 Aajkl k Phainkoo scholars aor Molvion par aetraz 28:18 Mufti sb ka Virasat K Msaail Samjhany Ka Tariqa in Jamia❤ 28:35 jb QUR'AN o Hadis hai to mufti sb Par Aalim bnny ka aetraz? Ilm e deen ko chnd reference se Mazaq bna liya hai 31:32 Ehlullah Ki Alamat ❤Unko Daikh Kar Allah Yad Aay 32:23 Main Sab Se Barra Aalim ,Kehny Wala? 33:04 Mufti Taqi Usmani sb ❤se mtm meeting,mufti Taqi Usmani sb ka Irshad Shauhrat K Takabbur K bary main 34:04 Tawazo Peghambero Ka Rasta❤ Yusuf aor Sulaiman as ki dua kiya thi? 34:45 Ye Dua Kiya Kro,Hamara Hashar Inky sath ho. 35:05 Anbia,Siddiqin , shuhada Ka Rasta 37:14 Jo Aapko Ulama Se Kat Raha Hai,Wo Jannati Nahi❤ 37:32 Jannati logon ko shadi ka shauq 40:00 New Scholars ki koi Tareekh nhi,jb k Hanafi Ulama ki aik Tareekh hai 40:54 Jannati Firqy Ki 4th Alamat 46:10 Wrong Number,,Ilm Ustazon ki Sauhbat main hasil hota hai,ye log Najia Firqay mn nhi
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 9 ай бұрын
50:57 Roohani Silsila e Nasab ki Ehmiyat ❤ 05:26 Mufti sb Ka Shajra e Nasab ....till Muhammad Saw❤ 55:38 Fiqah Main Mufti sb Ka Shajra e Nasab ...till Muhammad Saw ❤ 56:26 Qayamat tk paish nhi kr skty q k Hamary Buzurgon se in aetraz krny walon ko Islam mila 57:43 Ulama e Deobnd par aetraz krny waly apko bnd gli main ly jain gy❤(true) 1:00:00 Jannati Firqy Ki Aakhri Alamat(jis pa Nabi saw aor Sahaba ra hn)❤ 1:02:35 Ghamdi sb ny Darrhi ka Inkar kr diya? 1: 03:34 Hazrat Ameer Muaviya ra par Aetraz Krny Waly! 1:06:55 Bukhari dm Hazrat Ameer Muaviya ra ki Hadis ain kiyun laaye? 1:08:17 Ammar Bin Yasir ka Qatil Groh Jhahannami ki Hadis Bukhari Shareef Main Mashkook 1:09:40 Baghi Jamaat Ka Matlab? 1:10:25 Hazrat Ameer Muaviya ra ki Faqahat ,ajma e ummat se sabit hai 1:11:16 jis maa ny Naumolud Bachi Ko Dafan Kiya to Dono Jhahannami..Hadis ki Taaveel Ghair Muslim Na Baligh Bachy K Sath Qayamat Main Muamla? 1:14:00 aajky utube phainkoo scholars,Be lgam oont ✅ 1:15:28 siyasi ikhtalaf vs jannat/ Jhahannam ka ikhtalaf 1:17:17 Deen Ulama Se Seekho,Nayay scholars FITNA Hain 1:18:46 Qurb e Qayamat K Jahil ulama,Logon ko gumrah kraingy Milty julty Namo se dhoka na khain,inky Label khush numa hn.Firqa Variyat khatam krny ka daawa krny waly nayay Firqay la rahy hn,in se bacho.
@Alhamdulillah_..
@Alhamdulillah_.. 9 ай бұрын
JazakAllah
@SsSse-yo5kf
@SsSse-yo5kf 8 ай бұрын
❤😂🎉😢😅❤❤❤😂🎉🎉❤😂🎉❤🎉😂❤🎉😂❤😂
@user-dc4fi8sk2u
@user-dc4fi8sk2u 8 ай бұрын
MashaAllah ❤or jazakallah mufti sahab
@imrankhan-xc3dj
@imrankhan-xc3dj 6 ай бұрын
Masha Allah
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 9 ай бұрын
السلام علیکم 🌹 مفتی صاحب
@minihistoria1
@minihistoria1 3 ай бұрын
Beshak Ulama-e-Deoband Haq pr hain, aur wo usi deen ko follow krty hn jo 1400 saal pehly wajood mn aya💝
@IshfaqAhmad-jk8mb
@IshfaqAhmad-jk8mb 2 ай бұрын
للہ،اپ،کو،حق،بولنے،کی،توفیق،عطا،کرے،،قران،اور،حدیث،حق،ہے
@mohammadtariq4893
@mohammadtariq4893 9 ай бұрын
Allah salamat rakhe hamare shaikh ko
@saminayasmin6801
@saminayasmin6801 8 ай бұрын
Moulana sab (scholler🎉 respected... Please be respectful for Muslims 🌷🌹🌹 Aslamualikum Allah's Blessings for humanity Live like true good for humanity 🎉❤❤
@ni6917
@ni6917 9 ай бұрын
Allah ap ko salamat rakhe mufti sahab ❤🎉
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 ай бұрын
امام ابو حنیفہ اور محدثین l امام نسائی فرماتے ہیں : ’’امام ابوحنیفہ ؒ حدیث میں قوی نہیں ہیں۔‘‘ ’’تحقیق ابن قطان نے حدیث اول پر جرح کردی ہے اور کہا ہے کہ علت اس کے ضعف کی امام ابو حنیفہ کا حدیث میں ضعیف ہونا ہے۔‘‘ (کتاب الضعفاء والمتروکین ، صفحہ ۲۳۳) lسنن داراقطنی میں تحت حدیث: ’’امام ابو حنیفہ ؒ اور حسن بن عمارہ کے سواء کسی نے (حدیث مذکور یعنی من کان لہ امام… کو روایت نہیں کیا اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔‘‘ (سنن دار قطنی ج۱، ص ۳۲۳) lتخریج ہدایہ حافظ ابن حجر میں ہے کہ … ’’علی بن مدینی ؒ کے بیٹے عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ علی بن مدینیؒ سے ابوحنیفہؒ کا حال پوچھا تو انہوں نے ان کو ضعیف بتلایا اور کہا کہ پچاس حدیث میں بھولے ہیں۔‘‘ lامام ابو حنیفہ کے متعلق امام بخاری فرماتے ہیں : ’’حمیدی ؒ کہتے ہیں جس آدمی کے پاس رسول اللہ ؐ کی حدیثیں اور صحابہ ؓ کے آثار مناسک وغیرہ میں نہ ہوں ایسے کی بات خدا کے احکام میں مثل میراث اور زکوٰۃ اور نماز وغیرہ امور اسلام میں کیونکر قبول کی جائے۔‘‘ (تاریخ صغیر صفحہ ۴۳، جلد ۲)
@hassaanbashir3903
@hassaanbashir3903 6 ай бұрын
Ma shaa Allah buht khandani bayan ha.. Allhamdullah...
@Alhamdulillah_..
@Alhamdulillah_.. 9 ай бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@Shahrukhbhai905
@Shahrukhbhai905 5 ай бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
@kadmahrahman8695
@kadmahrahman8695 4 ай бұрын
سبحان الله
@saaidych9587
@saaidych9587 9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا تحفہ دیا ہے اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو. اللہ تعالٰی سلامت رکھیں اور حاسدین کے حسد اور ہر قسم کی برائی سے حفظ و امان میں رکھیں
@shamsealam8795
@shamsealam8795 4 ай бұрын
Allah aap ko lambi zindagi ata kare ameen summa ameen
@mohdishaan2965
@mohdishaan2965 8 ай бұрын
Subhanallah.
@bakhtugujjar5173
@bakhtugujjar5173 9 ай бұрын
Masahallah
@bintekhanum1557
@bintekhanum1557 9 ай бұрын
Ameen
@kadmahrahman8695
@kadmahrahman8695 4 ай бұрын
في أمان الله
@theultimateworrier64
@theultimateworrier64 6 ай бұрын
❤❤❤❤ allah ap ko jazae kher de Mufti sahab
@lukmanuddin6047
@lukmanuddin6047 9 ай бұрын
Assalam walekum i love you Mufti Tariq Masood India
@saeedghodiwala193
@saeedghodiwala193 7 ай бұрын
MASALLAH KHUBSURT BYAAN
@filmanzia_TV
@filmanzia_TV 9 ай бұрын
Jazakallah mufti sahib imam husain or amir muaviya ko explain krny ky liy
@mdsadique4827
@mdsadique4827 9 ай бұрын
Subhan Allah ❤️🇮🇳💓💞🕌🕋💯masa allah
@NiceWords2024
@NiceWords2024 4 ай бұрын
Mufti sb ap Ulma kay adab ki bat kr rhay hain Masha Allah Bahut achi bat hai laikin masjid k andar Quran Neechay pray hotay hain log phlang ker guzr rhay hotay hain to Quran ki be adbi hoti hai Jo k nahin hona chahiaye, please is baray main b awam ko awareness dain
@hafizmuhammadfarooq9074
@hafizmuhammadfarooq9074 9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MustakKhan-ch7kb
@MustakKhan-ch7kb 5 ай бұрын
Mufti SB aap hsaate bhout h
@FarooqAhmad-ob1xw
@FarooqAhmad-ob1xw 5 ай бұрын
Yes❤❤❤❤❤
@phoenix65434
@phoenix65434 9 ай бұрын
"As for those who divide Their religion and break up into sects, thou hast no part in them in the least: Their affair is with Allah: He will in the end tell them the truth of all that they did.” [Al-Qur'an 6:159] Islam is a very peaceful and simple religion please don't make it complicated, associating yourself with a sect automatically turns you into that sect, just call yourself a Muslim only.
@PNP.Gujranwala
@PNP.Gujranwala 9 ай бұрын
❤❤❤ Good
@naveedanjumzia9190
@naveedanjumzia9190 2 ай бұрын
ma Sha Allah
@Shahrukhbhai905
@Shahrukhbhai905 5 ай бұрын
I am from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 bihar
@sairakamran3416
@sairakamran3416 9 ай бұрын
❤ زبردست مولانا صاحب ۔۔۔پنجاب جا کر اُن کے ہی اسٹائل میں بیان کیا ۔۔۔۔سُر لگا کر😂
@jaffersadiq2648
@jaffersadiq2648 6 ай бұрын
Mufti sab ki khuppdi sharif me sirf ingineer sab hi hai 💯 im right now 💯🇮🇳
@huzaifanizam3248
@huzaifanizam3248 9 ай бұрын
BohotKhoobMufti
@raashidhusein5869
@raashidhusein5869 6 ай бұрын
Wah wah kya sher mara.
@UmarFarooq-bd6yq
@UmarFarooq-bd6yq 9 ай бұрын
ماشاءاللہ😂
@azadarkazmi6509
@azadarkazmi6509 8 ай бұрын
فرقے بنے بہتر 72 per aik jannati he Bara Imam walon ko sab p bar tary he
@tariqmoosa3476
@tariqmoosa3476 7 ай бұрын
Mashalla
@ziloDilawar2323
@ziloDilawar2323 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@khanmobile3373
@khanmobile3373 8 ай бұрын
Mashallah
@user-gv1mb8ps5e
@user-gv1mb8ps5e 7 ай бұрын
Mashallah 😊
@rafatullahinayatullahsiddi5251
@rafatullahinayatullahsiddi5251 6 ай бұрын
Mashaallah
@user-jc5kk5qp3d
@user-jc5kk5qp3d 5 ай бұрын
❤❤❤
@user-bw9oy5ll4h
@user-bw9oy5ll4h 7 ай бұрын
Masallah
@121hassy
@121hassy 6 ай бұрын
Woooow😮😮😮😮 Ocean of knowledge. U won't get this Mirza engineer or ghamidi!!!!
@user-fc2xp7bf9l
@user-fc2xp7bf9l 9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ASAASSS-wz6yf
@ASAASSS-wz6yf 8 ай бұрын
Subhanallah
@user-jd1yr2fd5q
@user-jd1yr2fd5q 9 ай бұрын
Good 👍🏼👍🏼👍🏼 Nice you like to have ❤❤❤❤❤❤❤🎉
@ASAASSS-wz6yf
@ASAASSS-wz6yf 8 ай бұрын
100Correct
@user-kh8ry3bi1d
@user-kh8ry3bi1d 2 ай бұрын
🤲🤲🤲
@zebkhushbu6301
@zebkhushbu6301 6 ай бұрын
جزاک اللّہ خیر
@user-ip9wv6gl6h
@user-ip9wv6gl6h 7 ай бұрын
Masha allah bahut khoob kiya baat Hai quran o hadees ke hidayet wale Roshan raaste ko quraan o hadees Se hi gumrahi saabit kardi, Kiya hunar hai kiya funkari hai Ye to khandani kalakar hai
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 9 ай бұрын
Ek bhi firqa haq par nahi hai kiyonke Allah ne kah diya hai jisne mere deen ko firqon mein baanta hai ham un firqon ko nahi bakhshenge. Jo hamari ebadat ki jhoothi fikr ka dekhawa karke gali koochon mein bhatak rahe hain unhein bhi nahi bakhshenge.
@haq313chenal
@haq313chenal 9 ай бұрын
Acha sb sunni deobandi sb jaahnmi hy ye to ho ni skta
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 8 ай бұрын
Jise insan namomkin samjhta hai dar asal wohi sahih aur momkin hota hai. Free ke nemaze wale amal se jannat nahi milegi. Jannat ka tasauwar karna aasan hai magar pana bahut dushwar hai.
@mrshuaib5005
@mrshuaib5005 9 ай бұрын
Mufti sahab sar me dard ho gaya Aapki baat sun k
@ShabanAli-hd7ho
@ShabanAli-hd7ho 9 ай бұрын
To Jake tablet lele
@nadeemahmed9377
@nadeemahmed9377 7 ай бұрын
Good speach
@khairmohd2302
@khairmohd2302 7 ай бұрын
Aamieen ❤❤❤
@umairkhan5764
@umairkhan5764 9 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ فرقہ بریلوی ہے فرقہ اہل حدیث فرقہ مودودیت فرقہ ڈاکٹر اسرار فرقہ ہے ذاکر نائک ان پر بھی بیان کریں
@user-tw1up5dl1n
@user-tw1up5dl1n 9 ай бұрын
Maa Shaa Allah 🥰
@user-nq7iv6pj2n
@user-nq7iv6pj2n 4 ай бұрын
😊
@user-abmajeed
@user-abmajeed 7 ай бұрын
😊😊good😊😊
@healthcareeducationallawst7580
@healthcareeducationallawst7580 4 ай бұрын
Not Fiqah ONLY Deen Islam
@zafarshaikh8422
@zafarshaikh8422 9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti Sahib Bayan | Jamia Farooqia, Kharian, Gujrat
1:43:53
Jamia Farooqia
Рет қаралды 322 М.
🔴 Exclusive Bayan at Birmingham by Molana Tariq Jamil | 22 Feb 2023
2:42:17
1 or 2?🐄
00:12
Kan Andrey
Рет қаралды 56 МЛН
A clash of kindness and indifference #shorts
00:17
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 63 МЛН
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 104 МЛН
Peer Ajmal Raza Qadri | Saqib Raza Mustafai New Bayan | Aala Hazrat Ka Waqia
1:46:27
Mufti Fazal Hamdard حفظہ اللہ kay 20-Questions on Sunni & Shiah Issues ! Engineer Muhammad Ali Mirza
2:16:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 995 М.
NADIR ALI PODCAST FEATURING SYED SHAHENSHAH HUSSAIN NAQVI !!
1:02:35
Nadir Ali
Рет қаралды 1,4 МЛН
zindagi Ko Khubsurat Aur Pakiza Kaise Banae? | Mufti Tariq Masood
29:12
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 12 М.
When A Jew Rabbi Tested RasulAllah ﷺ  | Mufti Taqi Usmani Sahab
23:15
Hazrat Musa A.S Ka Tafseeli Waqiya (Mufti Tariq Masood)
3:43:20
Islamic Bayan
Рет қаралды 7 МЛН
1 or 2?🐄
00:12
Kan Andrey
Рет қаралды 56 МЛН