Mufti Zarwali Khan ! मुफती जरवली खान बयान ! مفتی ذرولی خاب بیان پاکستان #zarwalikhan #muftizarwalikhan #muftizarwalikhanbayan #muftizarwalikhanspeech #apl
Пікірлер: 22
@West9329 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا بھائی اسی طرح کی نقعات بتائیں تاکہ ہمیں علم ہو
@detectiveandspynovels71409 ай бұрын
بھت سخت بيان هے- اس بيان ڪي سختي سے سخت اختلاف هے! الله زر ولي صاحب ڪو معاف فرمائے، خواب حجة شرعية نھين، خود امام ابو حنيفه رح سے قراٰن خواني ثابت نھين، امام بخاري رح ڪي جانب قران خواني منسوب ڪرنا متنازع هے۔
@saidahmed49949 ай бұрын
❤
@mohammadiqbaldirector4749 ай бұрын
حضرت بیان کے ادھر ادھر سے کاٹ کر پیش کرنا اچھا ہے ؟ یہ تو مسلمان کا کام نہیں ہو سکتا اؤر یہ کہا بتایا گیا ہے کہ قرآن کریم صرف مردوں کے لیئے ہیں یہ بھتان نہیں ؟ انسان کو دھوکا دیتے شرم نہیں آتی کیا فقہ کے کتابوں کے اندر صرف ثواب رسانی کو بیان کیا گیا ؟ کیا اس جیسے باتیں کر کے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے علاوہ اور کیا مقصد ہے یہ کام تو یھودی والا ہے
@detectiveandspynovels71409 ай бұрын
اس قول پر مولانا طارق جمیل نے قرا ن خواني ڪرئي هوگي
@mahafeezislami96189 ай бұрын
قرآن چھوڑ دینے کے معنی اس پر عمل کرنا چھوڑ دیاجانا ہے،جسکی شکایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کل روز قیامت اللہ تعالی کے حضور پیش فرماینگے۔ شفاء الناس کا مطلب ، امراض قلب ہے مثلاً شرک کفر ریا فسق وفجور وغیرہ۔ ہاے افسوس کہ قرآن صرف مردوں کو بخشنے والی چیز بنادی گئ ہے۔ حقیقت یہ کہ یہ تو زندوں کے لیے آئ ہے۔ مردہ دلوں کو زندگی بخشنے کے لیے آئ ہے۔ اپنی فکر ونظر کو نبؐی کی سنت اور صحابہؓ کی سیرت سے سمجھیے نہ کہ اپنے مسلک کے اکابر سے۔ نزول قرآن کے اصل مقصد کو جانیے۔ اللہ سب کو ہدایت سے نوازے۔
@rafiqmohammad72059 ай бұрын
حضرت جی ۔۔۔۔۔۔۔۔بدعت کی تعریف فرمادیں اللہ سے ڈرنا چاھئے ۔۔۔کیوں بدعات کے داعی بنے ھوئے ھیں ۔۔۔۔
@mali5o59 ай бұрын
Motaram Surah Tabarakallazi padhnay kay baaray may hadees e paak hai, aap ulma say daryaft farmiyay.
قرآن مجید پڑھ کر کسی کو بخشنے کی کوئی صحیح حدیث نہیں ہے نہ کسی صحابی نے یہ کام کیا دیوبند کے بزرگوں کا عمل ھمارے لئے حجت نہیں ہے دین اسلام قرآن وحدیث کا نام ہے کسی بزرگ کا عمل نہیں
@West9329 ай бұрын
اگر آپکے اندر عقل ہو تو غور سے سنے بیان بچاری نے پورا باب باندہ اس پر
@mahafeezislami96189 ай бұрын
@@West932 بخاری نے جوباب باندھا ہے وہ مردوں کےلیے دعا کرنے کی ترغیب میں ہے نہ کہ مروجہ قرآن خوانی کے لیے۔😮
@West9329 ай бұрын
@@mahafeezislami9618 محترم مفتی علماء کے اقوال ذکر کرہیں آپ زرہ صحیح سے سماعت فرمائیں
@KhanG-gc8ht2 ай бұрын
Kia to mufti zarwali khan bara alem he zarwali khan faqhi muhades awsr mofaser he zarwalikhan
@KaleemAhmad-im7we9 ай бұрын
بھت ھی اچھی گفتگو ھے
@KhanG-gc8ht9 ай бұрын
Mashallah
@mohdmuazzam31549 ай бұрын
2:08
@iqbalahmedkhan33389 ай бұрын
To padhi gayi nemaz ka anjam kiya hoyga aur zameen par allah ka kalam kaun sa hoga?
@javaidhussainwani44639 ай бұрын
لیس للانسان الا ما سعیٰ، مردے کو وہی ملیگا جس کی اس نے خود سعی کی ہو
@Ponderofdepth9 ай бұрын
Quraan ki talemaat kaa inkaar 1100 sallse ho raha hai, jabse Tabri, Bukhari, Teermeezi, Musleem, Maaja aur Nisayee ne jhoti riwayete, hadisse ghadi tabhise😂😂😂