Kis Rishta Dar Sy Parda Hy ? Kis Sy Nahi ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi

  Рет қаралды 21,246

Mufti Abdul Wahid Qureshi

Mufti Abdul Wahid Qureshi

Күн бұрын

Пікірлер: 61
@muhammedkashifmemon1383
@muhammedkashifmemon1383 2 жыл бұрын
Mashallah.allah pak ap k ilm mea barkt ata farme.kashif anwer
@الحمداللهالحمدالله-ظ5ش
@الحمداللهالحمدالله-ظ5ش 4 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله ماشاء الله تبارك الله بارك الله في جهدك وعطائك جزاك الله خيرا 💕💕
@haroonalivoice
@haroonalivoice 4 жыл бұрын
Masha Allah hamare pyare mufti sahab bahut hi aham masla bataya h aapne parde ke mouju pr pahli martaba is tarah k khula bayan suna h maine Allah aapko jaza e khair de our umar me barkat de
@ahmadshah9606
@ahmadshah9606 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
@haiderzainulabedeen3604
@haiderzainulabedeen3604 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 2 жыл бұрын
آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
@ahkameilahi3096
@ahkameilahi3096 4 жыл бұрын
Mashallah buhat khuob Allah pak SEHAT Wali zindgi Ata farmay Ameen.. جزاک اللہ خیرا
@mohtasibkhan5646
@mohtasibkhan5646 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
@sheikhzaada789
@sheikhzaada789 2 жыл бұрын
Allah hamare ghar wali aurton ko amal ki Taufiq ata farmaye
@raheemullah2668
@raheemullah2668 4 жыл бұрын
Mashallah great personality
@ابوغفران-ي2خ
@ابوغفران-ي2خ 4 жыл бұрын
جزاك الله خيرا فى الدارين ورزقنا اتباع الحق
@rashidjalal2843
@rashidjalal2843 4 жыл бұрын
استاذ جی آپکو سوال کس آئڈی پر بھیجیں رہنمائ فرمادیں بہت بہت بہت احسان ہوگا آپکا.. اللہ آپ کو باطل کے مقابلے میں ثابت قدم رکھے... آمین ثم آمین... بارك الله فيك كما بارك في لاولا... آمین ثم آمین
@bilalm4436
@bilalm4436 4 жыл бұрын
اگر آپ کو معلوم ہو جاۓ تو مجھے بھی بتا دینا نمبر
@shamshershahofficial8748
@shamshershahofficial8748 4 жыл бұрын
Discription me wtsp no likha huwa hai..
@aakibansaari144
@aakibansaari144 3 жыл бұрын
جزاک اللہ مفتی صاحب اللہ آپ اور ترقی دے
@ShakurAhmad-q8j
@ShakurAhmad-q8j 5 ай бұрын
ماشاءالله سبحان الله‎الحَمْد للهْ‎ الله اكبر شکریہ
@haniyanandoliya9259
@haniyanandoliya9259 4 жыл бұрын
Pure dunya me hidayat Ka zarya banay kher afiyat ke sat
@mdmujahid7133
@mdmujahid7133 4 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے ایمان کے ساتھ آمین ثم آمین اپ سے بھی دعا کی درخواست ھے انڈیا سے مجاھدالاسلام مجیبی القاسمی
@Shafiqkhan-dp9to
@Shafiqkhan-dp9to 3 жыл бұрын
Mashallah Bahut Khoobsurat
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 2 жыл бұрын
"اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو" ( سورۃ المزمل) یعنی تیز تیز رواں دواں نہ پڑھو ، بلکہ آہستہ آہستہ ایک ایک لفظ زبان سے ادا کرو اور ایک ایک آیت پر ٹھیرو، تاکہ ذہن پوری طرح کلام الٰہی کے مفہوم و مدعاکو سمجھے اور اس کے مضامین سے متأثر ہو۔ کہیں اللہ کی ذات وصفات کا ذکر ہے تو اس کی عظمت و ہیبت دل پر طاری ہو۔ کہیں اس کی رحمت کا بیان ہے تو دل جذبات تشکر سے لبریز ہو جائے ۔ کہیں اس کے غضب اور اس کے عذاب کا ذکر ہے تو دل پر اس کا خوف طاری ہو۔ کہیں کسی چیز کا حکم ہے یا کسی چیز سے منع کیا گیا ہے تو سمجھا جائے کہ کس چیز کا حکم دیا گیا ہے اور کس سے منع کیا گیا ہے ۔ غرض یہ قرأت محض قرآن کے الفاظ کو زبان سے ادا کر دینے کے لیے نہیں بلکہ غور و فکر اور تدبر کے ساتھ ہونی چاہیے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت کا طریقہ حضرت انس سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ الفاظ کو کھینچ کھینچ کر پڑھتے تھے۔ مثال کے طور پر انہوں نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر بتایا کہ آپ اللہ ، رحمان اور رحیم کو مد کے ساتھ پڑھا کرتے تھے (بخاری) حضرت ام سلمہ سے یہی سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ حضور ایک ایک آیت کو الگ الگ پڑھتے اور ہر آیت پر ٹھہرتے جاتے تھے ، مثلاً الْحَمدُ لِلهِ رب العلمین پڑھ کر رک جاتے، پھر الرحمن الرحیم پر ٹھیرتے اور اس کے بعد رک کر مالک یوم الدین کہتے( مسند احمد ابو داؤد - ترمذی)۔ دوسری ایک روایت میں حضرت ام سلمہ بیان فرماتی ہیں کہ حضور ایک ایک لفظ واضح طور پر پڑھا کرتے تھے ( ترمذی ۔ نسائی) حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کی نماز میں حضور کے ساتھ کھڑا ہو گیا تو آپ کی قرأت کا یہ انداز دیکھا کہ جہاں تسبیح کا موقع آتا وہاں تسبیح فرماتے ، جہاں دُعا کا موقع آتا وہاں دعا مانگتے جہاں اللہ تعالی کی پناہ مانگنے کا موقع آتا وہاں پناہ مانگتے (مسلم ، نسائی) حضرت ابو ذر کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ رات کی نماز میں جب حضور اس مقام پر پہنچے، ان تُعَذِّبُهُمْ فانَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرُ لَهُمُ انَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الحَكِيمُ (اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں ، اور اگر تو ان کو معاف فرمادے تو تو غالب اور دانا ہے) تو اسی کو دہراتے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی (مسند احمد ، بخاری)۔
@mohdaamirmewatiofficial3212
@mohdaamirmewatiofficial3212 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ
@muneebAhmedz
@muneebAhmedz 4 жыл бұрын
MASHAALLAH
@mohammadsaiyed8067
@mohammadsaiyed8067 4 жыл бұрын
MAshaall bahut khub
@hijabiqueens8725
@hijabiqueens8725 4 жыл бұрын
bahut koob mashaallah
@wajikhan8070
@wajikhan8070 4 жыл бұрын
Mashallah
@pyaraislam4594
@pyaraislam4594 4 жыл бұрын
Allah Aapki Umar me barkat de Aameen 🤲❤️❤️❤️❤️❤️
@haniyanandoliya9259
@haniyanandoliya9259 4 жыл бұрын
Allah ap ki Umar me barkat de
@HasnainAhmad-1045
@HasnainAhmad-1045 9 ай бұрын
بے شک
@pyaraislam4594
@pyaraislam4594 4 жыл бұрын
Jazak Allah mufty shabh ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@pyaraislam4594
@pyaraislam4594 4 жыл бұрын
Bheshak hazrat Shabh ❤️❤️❤️❤️
@abdulsamadkhankhan8075
@abdulsamadkhankhan8075 4 жыл бұрын
Mufti Sahib mera Allah aapko ajar dey,aaj mai ne aap se bahut kutch seekha hay,zara ye bhi batadain ke Abdullah bin umme Maktoom Huzoor ke zamanay me Moazzin bhi thay.
@cashvio_official
@cashvio_official 2 жыл бұрын
Mashallah👍👍👍❤❤❤❤
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 2 жыл бұрын
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. #رکـــــــوع سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. #قـــــومہ سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. #سجـــــــدہ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. #تشـــــــہد التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. #درودِ_اِبــــراہیـمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. #دعائے_ماثــــــورہ درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں #طلب_دعا
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 2 жыл бұрын
*تلاوت کا ناغہ* ۔ *حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی فرماتے ھیں* ’’ میں نے اپنے پیرومرشد حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں لکھا کہ آج کل دارالعلوم دیوبند میں امتحانوں کا سلسلہ چل رہا ھے، مشغولیت کی وجہ سے تلاوت کی فرصت نہیں ملتی ناغہ ھورھا ھے۔اصلاح فرمائیے. حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب ارشاد ھواکہ اب امتحانوں کی مشغولی ھے جب امتحانوں سے فارغ ھونگے تو کوئی اور کام سامنے آجائے گا کہ اب اس کو کرلیں یوں ناغوں کا سلسلہ چلتا رھے گا اور عمر بھر فرصت نہیں ملے گی، جو کام کرنا ھے اسے ھر قیمت پر (بروقت) کیجئے اس میں ناغہ نہ ھونے دیجئے۔‘‘ ذرا سوچئے کہ یہ ناغہ صرف تلاوت اور ذکر ھی میں کیوں ہوتا ھے کھانے پینے، سونے ا ور دنیا بھر کے دوسرے کاموں میں کیوں نہیں ہوتا ؟ اصل بات یہی ھے کہ فکر نہیں، بے فکری کی وجہ سے دینی کاموں کا ناغہ ھورھاھے دنیا کے دھندوں کی چونکہ فکر سوار ھے اس لئے ان کا ناغہ بھی گوارا نہیں ۔ اگر کسی کو ماہانہ تنخواہ ملتی ھو اور کام میں ناغہ کرنے پر تنخواہ کٹتی ھو تو کیا کبھی وہ ناغہ کرے گا ؟ کبھی نہیں کرے گا خواہ خود بیمار ھوجائے یا بیوی بیمار پڑ جائے ، بچے پریشان ھوں، کچھ بھی ھوجائے ناغہ نہیں ھونے دیتا، دنیائے فانی کی خاطر اتنا اھتمام، ایسی فکر لیکن دین کی قدر اتنی بھی نہیں؟ قرآن مجید کی تلاوت چھوٹ جائے یہ گوارا ھے دکان اور دفتر جانے کا ناغہ ھو یہ گوارا نہیں ۔(منقول)
@mubashirraj4823
@mubashirraj4823 4 жыл бұрын
ماشاءاللّه
@IbrahimKhan-yv4ke
@IbrahimKhan-yv4ke 2 жыл бұрын
Love you 😘😘❤️♥️❤️😘♥️💖😘❤️😘❤️❤️♥️
@pyaraislam4594
@pyaraislam4594 4 жыл бұрын
Assalamualaikum wa wabrkatuhu ❤️❤️❤️❤️
@mohdfaishal175
@mohdfaishal175 4 жыл бұрын
Masha allah
@alimuaviaalimuavia1722
@alimuaviaalimuavia1722 4 жыл бұрын
Boht accha
@Haq_sach_official
@Haq_sach_official 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@aakibansaari144
@aakibansaari144 3 жыл бұрын
مفتی صاحب جس سےنکاح جائز ھو وہ اور بتائیں
@manawarsekh7071
@manawarsekh7071 4 жыл бұрын
Asslamu alikum mufti sahab (Kiya kisi mandir ko tor kar masjid usi jagha per karna thik hai ya nahi) From India
@mohdabbas3571
@mohdabbas3571 4 жыл бұрын
نکاح سے پہلے شوہر اپنی بیوی سے بات چیت کر سکتے ہیں یاں نہیں
@ahmedasadullahkhan3438
@ahmedasadullahkhan3438 4 жыл бұрын
1)Ek serious question... Ab aisa vedieos bhi nhi watch kar sakty? Shariyat e islaam? 2)Aur islamic classes pardey me rah kr Moulana hazrat k pass online course kr sakty? AwaZ bhi nhi jati.. Likh kr questioning Krna h...
@ahmedasadullahkhan3438
@ahmedasadullahkhan3438 4 жыл бұрын
moulana screen pr aty aur group zOom call rehta...
@muslimonemuslim4861
@muslimonemuslim4861 2 жыл бұрын
Islam me londi ka parda kia hy
@khidmatekhalqchannel6767
@khidmatekhalqchannel6767 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rJjKqWNpatOAhZI Ek baar HAZRAT ESA NE SHAYTAN KO DEKHA KI WO 5 KHACCHARO PER BOJH LADH KAR LE JARA HAI TO UNHONE PUCHHA ISME KYA HAI?,.... BAAQI SUNEN MOLANA TARIQ JAMEEL SB KI ZUBAANI ......
@ehsanalam236
@ehsanalam236 4 жыл бұрын
aurat parda kar ti hy to mard gunha se bach jata hy parda ka sawab aurat ko bhi melta hy..akher har gunha aakho se soru hota hy aur dil main shaitani jasbad jagata hy...
@shabankhan7433
@shabankhan7433 2 жыл бұрын
Bashak
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 2 жыл бұрын
قالَ رسول اللہ ﷺ: لوگو ! الله کی طرف توبہ کیا کرو ، کیونکہ میں الله سے ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں. مسلم 6859 (مسند احمد 10149؛ السلسلة 1424) قالَ رسول اللہ ﷺ: الله کی قسم ! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ الله سے استغفار اور اس سے توبہ کرتا ہوں. بخاری 6307 (ماجہ 3816؛ ترمذی 3259؛ مسند احمد 10150
@طارقسلیمانفاروقی
@طارقسلیمانفاروقی 4 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب
@Khalid-dh1mx
@Khalid-dh1mx 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@kamaluddin8596
@kamaluddin8596 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@Bilalatta3569
@Bilalatta3569 2 жыл бұрын
Mashallah زبردست
@alifayaz7438
@alifayaz7438 3 жыл бұрын
Mashallah
@MuhammAdHaMza94259
@MuhammAdHaMza94259 3 жыл бұрын
Mashallah
@Khalifaqariashaiqhussain
@Khalifaqariashaiqhussain 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
小丑女COCO的审判。#天使 #小丑 #超人不会飞
00:53
超人不会飞
Рет қаралды 16 МЛН
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
Qaroon Kon Tha? | Qaroon Ka Anjam | Mufti Tariq Masood
31:56
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 234 М.
Meraas Ky Masail | Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches | میراث کے مسائل | Complete Bayan
28:41
Shagirdon Ky Samny Ye Baat Hargiz Na Kren | Mufti Abdul Wahid Qureshi | Must Watch
6:11
Hazrat Musa A.S Ka Tafseeli Waqiya (Mufti Tariq Masood)
3:43:20
Islamic Bayan
Рет қаралды 7 МЛН
小丑女COCO的审判。#天使 #小丑 #超人不会飞
00:53
超人不会飞
Рет қаралды 16 МЛН