ماشاء الله تبارك الله ماشاء الله رائع بارك الله فيك زادك الله علم ونور وبركه وهدايه وتوفيق 💕💕
@MuftiAbdulWahidQureshi4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@احمد-خ9م4ر3 жыл бұрын
@@MuftiAbdulWahidQureshi مولوی صاحب ایک اچھے عالم بنیں علماء سو مت بنیں صیاق صباق کو دیکھ کر بات کیا کریں کبھی اچھی باتیں بھی کر کے دیکھیں تم لوگوں کا ہر وہ قدم جو ہمارے خلاف اٹھتا ہے وہ ہمارے لیے اچھا ہی ثابت ہوتا ہے جن لوگوں کو آپ پٹی پڑھا رہے ہو اگر سچائی ان کے سامنے آ جائے تو کیا بنے گا آپ گا اللہ تعالیٰ نے پن پوائینٹ کر کہا ہے قرآن مجید میں کہ میری لعنت ہو اور فرشتوں کی لعنت ہو اور نیک لوگوں کی لعنت ہو ان مولویوں پر اپنی آخرت سنوارو کتنے پیسے ملے آپ کو یہ بد زبانی کرے کے تم آسمان کے نیچے روہے زمین پر سب سے بد ترین مخلوق ہو جس کو خدا کا نبی بد ترین کہے وہ اچھے کیسے ہو سکتے ہیں تم اچھے ہو ہی نہیں سکتے یہ میرا ایمان ہے
@whatappstatus69373 жыл бұрын
@@احمد-خ9م4ر Oa Lanti to qadaiani ho lantio
@alimoaviahbhaibhai38783 жыл бұрын
@@احمد-خ9م4ر laanat ap p or mirze qadiani p b lanat ho jhote to tum ho tum p qiamat Tak Allah uske frishton or tmam nek logon ki laanat bars rhi ha In Sha Allah
@pathannadeem50894 жыл бұрын
Ahle sunnat wal jamaat k sher hai aap❤️✊🏻
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
انکار ختم نبوت سے ایک قد م اور آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک قد م اور آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کی الوھیت اور صفات میں شرکت کے دعوے ۔ فنا فی اللہ کا مطلب ۔۔۔ حلول کا عقیدہ (صوفی لوگوں کی کتابوں میں فنا فی اللہ جہاں لکھا ہوتا ہے اس کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کے اندر یہ صوفی فنا یعنی حلول کر گیا (نعوذ باللہ من ھذہ الضلالۃ و الکفر) اور یہ ان کے نزدیک سب سے افضل درجہ ہے) صاف اور واضح الفاظ میں اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ان صوفیوں کے اندر حلول کر گئی ہے۔(استغفراللہ) اس لئے ان کی صفات بھی اللہ جیسی ہوگئی جن کی وجہ سے اب انہیں ہر چیز پر تصرف حاصل ہوگیا ہے۔ ان لوگوں کو ربوبیت کا ٹھیکہ بھی مل گیا اور الوہیت کا بھی، یہ لوگ اصل اللہ کی عبادت کی بجائے اگر اپنی یا کسی بھی چیز شجر، حجر (یعنی بت بھی ہوسکتا ہے)، قبر یا کسی بھی جانور کی عبادت کریں تو یہ لوگ پھر بھی اولیاء اللہ کہلائیں گے۔ ان کے نزدیک عابد و معبود اور ساجد و مسجود ایک ہے اور ان میں فرق کرنا شرک ہے۔ حاجی امداداللہ جو برصغیر میں وحدت الوجود کے نظریے کو پھیلانے میں سرفہرست رہے ہیں وہ اپنی کتاب کلیات امدادیہ میں رقمطراز ہیں ’’معلوم شد کہ در عابد و معبود فرق کردن شرک است (معلوم ہوا کہ عابد (مخلوق) و معبود (خالق) میں فرق کرنا شرک ہے‘‘ (کلیات امدادیہ :: ص ۲۲۰)
@balochoo72464 жыл бұрын
مناظر اسلام الشیخ مفتی عبدالواحد قریشی زندہ باد 🌷🌹🌷🌹❤❤❤❤❤❤
@zubairnomani15184 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@MuftiAbdulWahidQureshi4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@hanifalhassani6 ай бұрын
یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین ❤
@abdulsattarqureshi67282 ай бұрын
Ya Allah Sab Ko Hidayat Day Ham Sab Ko Bhy Aameen Sumah Aameen
@jahangeerjahangeerbhatbhat91044 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ٹھیک ہو صحت ٹھیک امید ہے آپ خیریت سے ہونگے حضرت آپ کے بیانات سن کر میں بہت خوش ہو رہا ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ ہر شر اور فتنہ سے حفاظت فرمائے اللّٰہ آپ کا یہ بولنا قبول فرمائے حضرت میں آپکا پڑوسی ملک سے ہوں کشمیر سے ہوں
@كؤنؤمع-الصادقين7 ай бұрын
قرآن اور فیضان نبوت Surah Aeraaf يَـٰبَنِىٓ ءَادَمَ إِمَّا يَأۡتِيَنَّكُمۡ رُسُلٌ۬ مِّنكُمۡ يَقُصُّونَ عَلَيۡكُمۡ ءَايَـٰتِىۙ فَمَنِ ٱتَّقَىٰ وَأَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡہِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ (٣٥) O children of Adam! if Messengers come to you from among yourselves, rehearsing My Signs unto you, then whoso shall fear God and do good deeds, on them shall come no fear nor shall they grieve. Surah Al Nisa وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُوْلَـٰٓٮِٕكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمَ ٱللَّهُ عَلَيۡہِم مِّنَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَٱلصِّدِّيقِينَ وَٱلشُّہَدَآءِ وَٱلصَّـٰلِحِينَۚ وَحَسُنَ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ رَفِيقً۬ا (٦٩) And whoso obeys Allah and this Messenger of His shall be among those on whom Allah has bestowed His blessings, namely, the Prophets, the Truthful, the Martyrs, and the Righteous. And excellent companions are these. ٱللَّهُ يَصۡطَفِى مِنَ ٱلۡمَلَـٰٓٮِٕڪَةِ رُسُلاً۬ وَمِنَ ٱلنَّاسِۚ إِنَّ ٱللَّهَ سَمِيعُۢ بَصِيرٌ۬ (٧٥) [22:75] Allah chooses His Messengers from among angels, and from among men. Surely, Allah is All- Hearing, All-Seeing. Quran is Full of Verses of coming of future subordinate prophets to Muhammad pbuh. Hazrat Muhammad is Last Shari Prophet. No Shari Prophet can come after Muahmmad pbuh. New Subordinate Prophets to Hazrat Muahmmad pbuh can come which will not abrogate Quran. If there was no chance of Coming of Prophets - Why God Almighty repeating again and again in Quran and telling us I send that Prophet and peoples negate him- All these are past stories?
@كؤنؤمع-الصادقين7 ай бұрын
*زوجہ رسول ﷺ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا* لوگو ! آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیین تو کہو مگر ہر گز یہ نہ کہو کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔ (تفسیر الدرالمنثور جلد 5 صفحہ 204) *عالم بے بدل حضرت ابن قتیبہ* حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول آنحضرت ﷺ کے فرمان ’لانبی بعدی‘ کے مخالف نہیں کیونکہ حضور ﷺ کا مقصد اس فرمان سے یہ ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو میری شریعت کو منسوخ کرنے والا ہو ۔ (تاویل مختلف الاحادیث صفحہ 236) *محدث امت امام محمد طاہر گجراتی* حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا کا یہ قول ’لانبی بعدی‘ کے منافی نہیں کیونکہ آنحضرت ﷺ کی مراد یہ ہے کہ ایسا نبی نہیں ہوگا جو آپ ﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے ۔ (تکملہ مجمع البحار صفحہ85) *حضرت امام عبدالوہاب شعرانی* مطلق نبوت نہیں اٹھائی گئی ۔ محض تشریعی نبوت ختم ہوئی ہے ۔۔۔ اور آنحضرت ﷺ کے قول مبارک ’لا نبی بعدی و لا رسول‘ سے مراد صرف یہ ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو نئی شریعت لے کر آئے ۔ (الیواقیت والجواہر جلد 2صفحہ 24) *حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی* آنحضرت ﷺ کے اس قول ’لا نبی بعدی‘ سے ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ جو نبوت اور رسالت ختم ہوگئی ہے وہ حضور ﷺ کے نزدیک نئی شریعت والی نبوت ہے ۔ (قرۃ العینین صفحہ 319) *حضرت حافظ برخوردار صاحب* اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی ایسانبی نہیں جو نئی شریعت لے کر آئے ، ہاں اللہ چاہے انبیاء ، اولیا میں سے ۔ (نبراس صفحہ 445 حاشیہ) *حضرت محی الدین ابن عربی* قول رسول کہ رسالت اور نبوت منقطع ہوگئی ہے ۔ میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی ، سے مراد یہ ہے کہ اب ایسا نبی نہیں ہوگا جو میری شریعت کے مخالف شریعت پر ہو ۔ بلکہ جب کبھی کوئی نبی ہوگا تو وہ میری شریعت کے حکم کے ماتحت ہوگا۔ (فتوحات مکیہ جلد2 صفحہ3) *نواب نورالحسن خان* حدیث ’لاوحی بعدی‘ بے اصل ہے۔البتہ ’لانبی بعدی‘ آیا ہے ۔ جس کے معنی نزدیک اہل علم کہ یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع ناسخ نہ لاوے گا ۔ (اقتراب الساعہ صفحہ 162) *مولوی محمد زمان خان آف دکن* حدیث ’لاوحی بعدی‘ باطل و بے اصل ہے ۔ ہاں ’لانبی بعدی‘ صحیح ہے ۔ لیکن معنی اس کے علماء کے نزدیک یہ ہیں کہ کوئی نبی صاحب شرع کہ شرع محمدی کو منسوخ کرے بعد حضرت ﷺ کے حادث نہ ہو ۔ (ہدیہ مہدویہ صفحہ 301) *امام اہل سنت حضرت ملا علی قاری* خاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آپ ﷺ کے دین کو منسوخ کرے اور آپ کا امتی نہ ہو۔ (الموضاعات الکبریٰ صفحہ 292) *شیخ عبدالقادر کردستانی* آنحضرت ﷺ کے خاتم النبیین ہونے کے یہ معنی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی نبی نئی شریعت لے کر مبعوث نہ ہوگا۔ (تقریب المرام جلد 2صفحہ233) *فرقہ مہدویہ کے بزرگ سید شاہ محمد* ہمارے محمد ﷺ خاتم نبوت تشریعی ہیں فقط ۔ (ختم المہدیٰ سبل السویٰ صفحہ 24) *خلیفہ الصوفیاء شیخ العصر حضر ت ا لشیخ بالی آفندی* خاتم الرسل وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی صاحب شریعت جدیدہ پیدا نہ ہوگا ۔ (شرح فصوص الحکم صفحہ 56) (مقامات مظہری صفحہ 88) *مولانا ابوالحسنات عبدالحئی فرنگی محل* ’بعد آنحضرت ﷺ کے یا زمانے میں آنحضرت کے مجرد کسی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب شرع جدید ہوناالبتہ ممتنع ہے ۔ ‘ (دافع الوسواس صفحہ 16) ان مندرجہ بالا ارشادات سے روز روشن کی طرح ثابت ہے کہ آنحضرت ﷺ کے غیر مشروط آخری نبی ہونے کا جو تصور چودھویں صدی میں پیدا ہو ا اس کا گزشتہ تیرہ صدیوں کی اسلامی تاریخ میں کوئی نشان نہیں ملتا ۔ بلکہ علمائے سلف محض زمانی لحاظ سے آخری نبی ہونے کے خیال کو ردّ کرتے رہے ہیں ۔ *نامور صوفی حکیم ترمذی* ’خاتم النبیین کی یہ تاویل کہ آپ ﷺ مبعوث ہونے کے اعتبار سے آخری نبی ہیں بھلا اس میں آپ کی کیافضیلت و شان ہے اور اس میں کون سی علمی بات ہے ۔ یہ تو محض احمقوں اور جاہلوں کی تاویل ہے ۔‘ (کتاب ختم الاولیاء صفحہ 341) *بانی دیوبند مولوی محمد قاسم نانوتوی* ’عوام کے خیال میں تو رسول اللہ کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ ﷺ کا زمانہ انبیاء سابق کے زمانے کے بعد اور آپ سب میں آخر نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم یا تاخر زمانے میں بالذات کچھ فضیلت نہیں ۔۔۔ میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام سے کسی کو یہ بات گوارا نہ ہوگی ۔۔۔ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدیہ میں کچھ فرق نہ آئے گا ۔ ‘ (تحذیر الناس صفحہ 3، 28) گفتگو کا لب لباب یہ ہے کہ جہاں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اس سے مراد شرعی نبوت ہے۔ اور جہاں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد نبی آسکتا ہے آس سے مراد آمتی(محمدی) نبوت ہے۔ یعنی شرعی نبوت بند ہے اور آمتی(محمدی) نبوت جاری و ساری ہے۔
@muhammadkashifmuhammadkash77224 жыл бұрын
Mashallah Hamare nabi Hazrat Mohammad SAW aakhri nabi
@faisalalisial9063 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب قادیانیوں کی آپ نے اچھے واشنگ پاؤڈر میں دھلائی کردی ، ختم نبوت ذندہ باد قادیانیت مردہ ںاد
@احمد-خ9م4ر3 жыл бұрын
ختم نبوت کا نارہ کیوں لگاتے ہو کیا نبوت کوئی غلط چیز تھی جس سے تم لوگوں نے اپنی اپنی جان چھڑائی اور یہ کہنے لگے ختم نبوت زندہ باد نبوت تو ایک رحمت ہوتی ہے تم لوگ اس رحمت سے اتنے بیزار تھے توبہ توبہ توبہ
@alimoaviahbhaibhai38783 жыл бұрын
اللہ نے ہمارے پیارے نبی حضرت خاتم النبیین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا اور حکم ہوا کہ الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا اور اسکے ساتھ ختم نبوت کا تاج پہنا کر نبوت کا دروازا بند کر دیا
@MuhammadIshfaq-387 ай бұрын
Tajdar-E-Khatame Nabuwat Zindabad
@كؤنؤمع-الصادقين6 ай бұрын
ختم نبوت اور مجدد اعظم Hazrat Shah Waliullah Muhaddith of Delhi who is known to be the mujadid of the 12th century states: أما الشاه ولي الله الدهلوي فيقول: “وخُتم به النبييون.. أي لا يوجد من يأمره الله سبحانه بالتشريع على الناس.” (التفهيمات الإلهية، ج2 ص85 بتصحيح وتحشية الأستاذ غلام مصطفى القاسمي، أكادمية الشاه ولي الله الدهلوي حيدر آباد باكستان) “The closing of prophethood with the Holy Prophet saw means that there can be no divinely inspired reformer after him who would be commissioned with a new law by Allah”(Tafheemat-e-Ilahiyya Part 2 Pagee 85) He further states: “The meaning of the Holy Prophet being the Khataman Nabiyyin is that there shall not now appear a person whom God may appoint with a new Law for mankind, that is to say, there shall be no prophet who shall come with a new Law(Tafhimate Ilahiyya Volume II, page 53, 72-73) The people generally believe that when he (Messiah) would descend on earth, he would only be an ‘Ummati.’ Certainly, it is not correct. He would be an embodiment of the spirit which enkindled the soul of the Holy Prophet (saw) would be his faithful replica”… “There cannot be an independent prophet after the Holy Prophet (saw) who is not his follower and his adherent” … “The end of prophethood with the Holy Prophet (saw) only means that there can be no law bearing prophet or a prophet from outside the Ummah(Al Khairul Kathir, page 111) Hazrat Mohyuddin Ibn Arabi states: ““The prophethood has terminated with the person of the Prophet of Allah(saw), and his blessings, was no other than the law-bearing prophethood not prophethood itself and this is the meaning of his “verily apostleship and prophethood ceased with me therefore there shall be after me neither an apostle nor a prophet i.e there shall not be after me a prophet with a law other than mine but that he shall be subject to my law”(Al Fatuhat ul Makiyya Volume 2 page 3) He also states: “From the study and contemplation of the Darud we have arrived at the definite conclusion that there shall, from among the Muslims, certainly be persons whose status, in the matter of prophethood, shall advance to the level of prophets, if Allah pleases. But they shall not be given any book of law”…“It is the height of excellence in the Holy Prophet (saw) that through the prayer in ‘Darud Sharif’ he placed his progeny at par with the prophets, and his surpassing eminence over Hazrat Ibrahim lies in the fact that his Sharia can never be repealed (Fatuhati Makiyyah Volume 1, Chapter 73, Page 545) In fine, we have learnt for certain (from Darud Sharif) that this ‘Ummah’ is destined to have amongst it such personages as would be ranked with the prophets in the eyes of Allah, but they shall not be law-bearers(Fatuhati Makiyyah Volume 1, Chapter 73, Page 545) “Jesus (as) shall descend amongst the Muslim Ummah as an arbitrator without a new law. Most surely, he will be a prophet. There is no doubt about it.”(Fatuhati Makiyyah Volume 1, Chapter 73, Page 570) “It is known that ‘Ahle Ibrahim’ are the prophets and messengers, and they are the people who came after Abraham like Isaac, Jacob, Joseph and those prophets and messengers from their progeny manifest Laws. This signifies the fact that in the sight of God they had prophethood. The Holy Prophet (saw) intended that followers who are from among those who followed him should achieve the rank of prophethood, though they would not be law-bearing. But he kept for them a type of Sharia from his own Sharia. Therefore he said, ‘O Allah exalt Muhammad and his Ahl by bestowing mercy upon them as Thou conferred prophethood upon the Ahl of Ibrahim thus exalting Ibrahim. Consequently, they had prophethood with Shariah. And Thou has decreed that there would be no Shariah after me. Hence, shower Mercy upon me and upon my Ahl - i.e. confer upon them the rank of prophethood from Thyself, notwithstanding that they would not bring any Sharia. The height of Muhammad’s exaltedness is expressed by the fact that through invoking prayers for him he raised his own progeny to the level of prophets and he was granted the superiority over Hazrat Ibrahim through the fact that the Law he brought should never be abrogated.”(Fatuhati Makiyyah Volume 1, Chapter 73, Page 177-178) He also states: “In so far as the law-bearing prophethood is concerned, it verily ceased and terminated in Muhammad, peace and blessings of Allah be upon him, and therefore has there is no law-giving prophet aBer him…. but Allah has in His graciousness to His servants, continued general prophethood without the law-bearing elements.” (Fusus ul Hikam, Page 134-135)
@كؤنؤمع-الصادقين6 ай бұрын
ختم نبوت اور حضرت علی There is another incident of Hazrat Ali which is as follows: وأخرج ابن الأنباري في المصاحف عن أبي عبد الرحمن السلمي قال: كنت اقرىء الحسن والحسين، فمر بي علي بن أبي طالب رضي الله عنه وأنا اقرئهما فقال لي: اقرئهما وخاتم النبيين بفتح التاء Abu Abdur Rahman narrates that he used to teach Hazrat Hasan and Hussain. Once Hazrat Ali bin Abu Talib passed nearby him while he was teaching them, so he said to him “Teach them Khataman Nabiyeen with a fatha on the ta” (Durr-e-Manthoor, Under 33,40) Now firstly, we already have proof from the Holy Prophet saw and his wife, the mother of the believers, that Prophethood is indeed open but only to a prophet from within the ummah. Hazrat Abu Abdullah Muhammad Bin Ali Hussain Al Hakim Al Tirmidhi states: يقول الصوفي المعروف محمد بن علي الحسن الحكيم الترمذي (المتوفى عام 308 هـ): “فإن الذي عَمِيَ عن خبرِ هذا يظنّ أن خاتم النبيين تأويله أنه آخرهم مبعثا. فأي منقبة في هذا؟ وأي علم في هذا؟ هذا تأويل البُلْهِ الجَهَلة.” (كتاب ختم الأولياء، ص341 المطبعة “According to us, it means that prophethood manifested itself in its full and complete manner in the Holy Prophet, peace and blessings of Allah be upon him . His heart became a vessel for the complete perfection of prophethood an d then hisheart was sealed. How can the glory and superiority of Muhammad, peace and blessings of Allah be upon him, be manifested if we claim that he was the last to appear in the world. This is, no doubt, an interpretation of the foolish and the ignorant.” (Kitab Khatamul Auliya, Page 341) Al Imam Ibn Qutaybah ad-Dinwari who passed away in 267 After Hijri stated: ويورد الإمام ابن قتيبة - رحمه الله - قول عائشة رضي الله عنها، ويعلق عليه ويقول: “وليس هذا من قولها ناقضا لقول النبي صلى الله عليه وسلم: لا نبي بعدي، لأنه أراد لا نبي بعدي ينسخ ما جئت به.” (كتاب تأويل مختلف الأحاديث ص127 دار الكتاب العربي بيروت) “So far as it concerns the statement of ‘Ā’ishah ra: ‘Call the Apostle of Allāh (saw): The Seal of the Prophets and do not say: There will be no prophet after him’; it is directed to the descent of ‘Īsā asand this statement of her does not contradict the statement of the Prophet saw ‘There will be no prophet after me’, because he meant: ‘There will be not prophet after me who will abrogate that with which I came.” (Dar al-Kitaab Al Arabi, Beirut) Furthermore, a famous scholar named Shaykh Muhammad Tahir stated: ويقول الإمام محمد طاهر (المتوفى عام 986 هـ) أحد الصلحاء المعروفين، في شرح قول السيدة عائشة رضي الله عنها: “هذا ناظر إلى نـزول عيسى، وهذا أيضا لا ينافي حديث “لا نبي بعدي”، لأنه أراد لا نبي ينسخ شرعه.” (تكملة مجمع بحار الأنوار، لمحمد طاهر الغجراتي، ص 502) “And it is narrated from ‘Ā’ishah: ‘Say that he is the Seal of the Prophets and do not say: There will be no prophet after him’. This aims at the decent ‘Īsā, and this also does not contradict the ḥadīth‘There will be no prophet after me’, because he meant that no prophet will abrogate his sharī‘ah.” (Takmilah Majmaʻ biḥār al-anwār fī gharāʼib at-tanzīl wa-laṭāʼif al-akhbār) Even in the Sharh of Mishkat al Masabih it is written: وقال شارح “مشكاة المصابيح” محمد بن رسول الحسيني البرزنجي: “ورد “لا نبي بعدي” ومعناه عند العلماء أنه لا يحدث بعده نبي بشرع ينسخ شرعه.” (الإشاعة لأشراط الساعة ص149 دار الكتب العلمية بيروت) This is also telling us that La nabiyya badi refers to a prophet abrogating the shariah of the Holy Prophet saw. Hazrat Imam Mulla Ali Qari states: ومع هذا لو عاش إبراهيم وصار نبيا، وكذا لو صار عمر نبيا لكانا من أتباعه عليه الصلاة والسلام كعيسى والخضر وإلياس عليهم السلام. فلا يناقض قولَه تعالى: (وخاتم النبيين) إذ المعنى أنه لا يأتي نبي بعده ينسخ ملته ولم يكن من أمته.” (الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة لملا علي القاري ص192 دار الكتب العلمية بيروت) “Had Ibrahim lived and become a prophet, and likewise had Umar become a prophet they would be follower prophets of the Holy Prophet , peace and blesings of Allah be upon him, like Isa, Khizar and Ilyas upon whom all be peace. It does not contradict the divine word ‘KhatamunNabiyyeen’ which means that there shall not be a prophet abrogating his law nor one who was not of his followers. (Al Asrar al Marfuah fil Akhbr al Mauzuah Page 192) Hazrat Imam Jalal-ud-Din Suyuti states referring to the Advent of the latter day Messiah and his Prophethood: حقا كفر ته نبو بسلب قال من “Whoever says He Will not be a prophet, he has committed disbelief” (Hijajul Karamah Page 431) He also states that despite the latter day messiah would be a khalifa of the Ummah of Muhammadsaw, he shall remain a Messenger and a respected Prophet (Hijajul Karamah Page 426)
@aamirabbas12804 жыл бұрын
جزاك الله۔۔مفتی صاحب بہت اعلی جی۔۔۔۔اچھی وضاحت فرماٸ۔۔۔ماشاءاللہ
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
مناظرہ لدھیانہ 1891 عیسوی جب اہل حدیث عالم مولانا محمد حسین بٹالویؒ کو مرزا قادیانی کے چیلنج کا علم ہوا تو انہوں نے مرزا قادیانی کی ہر شرط منظور کرتے ہوئے چیلنج منظو ر کیا۔ اور مرزا قادیانی کے خسر میر ناصر نواب کے مکان پر زبردست کامیاب تحریری مناظرہ کیا۔ یہ مناظرہ ۲۰؍جولائی ۱۸۹۱ء سے ۳۱؍جولائی ۱۸۹۱ء تک بارہ دن جاری رہا۔ بالآخر مرزا جان چھڑا کر بھاگ گیا اور اس نے ذلت آمیز شکست کھائی۔ اس مناظر کے اثر سے مرزا کا ایک خاص مرید سید عباس علی مرزائیت سے تائب ہوا۔ )رئیس قادیان جلد دوم باب ۱۵ مناظرہ لدھیانہ(
@محمدأفضالالحق4 жыл бұрын
ماشاءالله
@MuftiAbdulWahidQureshi4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@salahuddinalfatih7864 жыл бұрын
Masha Allah
@MdAsif-iq3fv3 жыл бұрын
Masha allah💟💟
@haroonbirds11224 жыл бұрын
MA SHA ALLAH. mufti sb ALLAH pak apko ajar e azeem ataa kry aur apne hifz o aman main rakhe. AAMEEN
@Mohammad-yy5hm3 жыл бұрын
Jazakallah hazrat ❤️❤️
@ahmadshah96064 жыл бұрын
ماشاءاللہ ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
مرزا احمد قادیانی کا حنفیوں کو مناظرہ کا چیلنج اور رشید احمد گنگوھی دیوبندی جب ۳؍مئی ۱۸۹۱ء کو مرزا قادیانی نے ایک اشتہار کے ذریعہ لدھیانہ میں علمائے احناف مولوی عبداللہ صاحب، مولوی محمد صاحب، مولوی عبدالعزیز صاحب۔ مولوی مشتاق احمد صاحب اور مولوی شاہ دین اور مولوی رشید احمد گنگوہی کو مناظرہ کا چیلنج کیا کہ : ’’درحقیقت مسیح ابن مریم علیہ السلام فوت ہوگئے ہیں اور آنے والا مسیح جن کی خبر دی گئی ہے درحقیقت مسیح ابن مریم نہیں بلکہ مثالی اور ظلی طور پر مسیح ابن مریم کے رنگ میں ہے۔‘‘ (تبلیغ رسالت ، ج ۲: ص ۵۸، ۶۱) تو مولوی شاہ دین حنفی لدھیانوی نے اپنے مرشد مولوی رشید احمد گنگوہی کو اس بارے میں خط لکھا تو جواب آیا کہ تمہارا کام نہیں ہے مرزا صاحب سے بات کرنا۔ اول تو ٹال دینا جو بات نہ ٹلے اور مباحثہ ہوہی جائے تو وفات و حیات مسیح علیہ السلام میں ہرگز بحث نہ کرنا کہ اس میں تمہارا یا کسی کا ہاتھ نہیں پڑے گا۔ ہاں نزول میں بحث کرلینا۔ (تذکرۃ المہدی حصہ اول ص ۱۶۶) چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ لدھیانہ کے حنفی مولویوں نے اپنے مرشد مولوی رشید احمد گنگوہی کے مشورہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مرزا قادیانی کے ساتھ اس موضوع پر مناظرہ کرنے سے انکار کردیا۔
@balochoo72464 жыл бұрын
قادیانی دنیا کی غلیظ اور بدترین ذندیق اور کافروں سے بھی بڑھکر سب سے گندا اور پلید اور خنزیر سے بھی بدترین اور دنیا کی سب بری سے بری مخلوق میں سب سے نجس مخلوق ہے ہزار بار کروڑوں بار قادیانی مذہب پر دنیا کی تمام مخلوق کی لعنت ہو
@PubgGamer-td5ti3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 Peer Naseer uddin ns munazre ka challenge deya ta ..Mirza lanati ne Badshahi mosque Lahore mae munazra karne ka kaha Peer sahb alhamdullilah wahan pohnche to Mirza lanati ye kah kr nahi aya k apke sath KPK k pathan aye hain wo muje mar dainge....Is baat se he sabit hota hai k Mirza lanati jhota kazab dajal ta q k Hazart Muhammad SAW ya on se pehle k Anbia haq baat kahne k leye apni jan ki b parwa nahi karte the...Q k wo Haq or sache Anbia the.... Tajdar e Khatam e Nabot SAW zindabad zindabad zindabad ❤️❤️❤️
@zaheermughal79982 жыл бұрын
Hazoor Pak S.A.W ny frmaye mere Bad agr koi Nabi hota to wo umar hota.... Ye shan thi hamary mehboob S.A.W k yaron ki Ma Shaa Allah, Mufti sahab Allah apko ajar e azeem ata frmaye...
@mumtazbashir87284 жыл бұрын
MASHAALLAH app ka biyan karnay ka tareeka bohat umda hai JazakAllah ho khairun
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
ختم نبوت کے بنیادی عقیدہ کو مشکوک کرنے کے لئے محمد قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند کا بیان محمد قاسم ناناتوی متوفی 1879 عیسوی اپنی کتاب تحذیر الناس میں ختم نبوت کے متعلق اپنا عقیدہ یوں بیان کرتے ہیں۔ ’’عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیائے سابق کے زمانہ کے بعد ہے اور آپ سب میں آخری نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم اور تاخر زمانی میں بالذات کچھ فضیلت نہیں۔ پھر مقام مدح میں ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین فرمانا ۔ اس صورت میں کیونکر صحیح ہوسکتا ہے۔ ہاں اگر اس وصف کو اوصاف مدح میں نہ کہئے اور اس مقام کو مقام مدح قرار نہ دیجئے تو البتہ خاتمیت بااعتبار تاآخرزمانی صحیح ہوسکتی ہے، مگر میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارانہ ہوگی۔ تحذیر الناس … صفحہ نمبر ۳(
@kashifmusani10434 жыл бұрын
Molana ko Allah jazaiakhair at a farmain ameen
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
اہل حدیث اور حنفیوں کا مناظرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حنفیوں کا نمائندہ میرز احمد قادیانی 1869ء میں اہل حدیث کے خلاف حنفیوں کا مناظر کون تھا؟ ’’۱۸۶۸ء یا ۱۸۶۹ء کا واقعہ ہے کہ پنجاب میں اہلحدیث کی شدید مخالفت تھی جس مسجد کے ملاں کو پتہ لگتا ہے کہ اس میں کسی اہلحدیث نے نماز پڑھی ہے۔ بعض اوقات اس کا فرش تک اکھڑوا دیتا یا دھلوا دیتا تھا جب مولانا محمد حسین بٹالوی، مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی سے نئے نے تحصیل علم کرکے واپس بٹالہ آئے تو عوام مسلمانوں میں ان کے خلاف شدید جذبات پائے جاتے تھے چنانچہ اسی دوران بٹالہ کے حنفیوں نے مرزا غلام احمد حنفی قادیانی کو مولانا محمد حسین صاحب بٹالوی کے ساتھ حنفی اور وہابی (اہلحدیث) مسائل پر مناظرہ کے لئے پیش کیا جس میں مرزا قادیانی کو زبردست ذلت آمیز شکست فاش ہوئی۔ سامعین نے دیوانہ وار شور مچادیا، ہار گئے ، ہار گئے۔ یہ مناظرہ حنفی مقلدوں کی مشہور کتب ترک تقلید کی بھیانک نتائج ص ۴۷، ۴۸ فتویٰ امام ربانی برمرزا غلام احمد قادیانی ص ۳۵ میں بحوالہ مجدد اعظم ج ۲: ص ۱۳۴۳ میں مذکور ہے۔ اس کے علاوہ سیرت المہدی حصہ دوم ص ۹۱ اور حیات طیبہ ص ۴۰، ۴۱ میں بھی مذکور ہے۔
@asifhussain29993 жыл бұрын
💚beshaq bohot khub haq hai💚 💚❤💖💞🌹💚❤💖💞🌹💚❤💖💞🌹💚
@buomer37234 жыл бұрын
اللهم صلى على سيدنا و خاتم الأنبياء والمرسلين محمد رسول الله و على آل واصحابه وبارك وسلم تسليما كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا كثيرا
@saadakrambalakot70203 жыл бұрын
سیدھی سادہ انداز بہت ہی علمی گفتگو
@hijabiqueens87254 жыл бұрын
bahut bahut bahut khoob
@muzzaffarpawale82592 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللھ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@MuhammadFaisal-ey1jm4 жыл бұрын
سبحان اللہ
@Arshad_amaan2 жыл бұрын
Mashaallah very beautiful speech ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@huzefasiddiqui73874 жыл бұрын
Mashallah Mufti Sahab
@ihsan17102 жыл бұрын
Ma Sha Allah.
@Khalid-dh1mx4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@babarsiddiquebabarsiddique99434 жыл бұрын
Mufti sb bohat khushi hue ap ko Apne tehsil me daikh kr
@MuhammadAslam-yp8hq3 жыл бұрын
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
@atifinaamdar73094 жыл бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Jazakallah
@mdshawkat41014 жыл бұрын
Allah hamare ulmae deobandiyo ke saath raham kar aur unki tamam parisanio ko dor farma aur umar me Barkat parma. Ameen
@saadakrambalakot70203 жыл бұрын
ماشاللہ
@truthmotivationacademy90613 жыл бұрын
Allah hame Hedayath Ata kre...!
@hassanpeshawari06 Жыл бұрын
زندہ باد یا شیخ
@AhmedAli-lj8vb Жыл бұрын
God bless
@كؤنؤمع-الصادقين6 ай бұрын
قرآن کریم میں اجرائے نبوت کا ثبوت : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے! وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾ اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ ( آلِ عمران آیت 82 ) اس آیتِ کریمہ میں مندرجہ ذیل امور قابلِ غور ہیں!!! 1) اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق یعنی عہد لیا ۔۔۔ 2) کہ جب کہ مَیں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں ۔۔۔ 3) پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے ۔۔۔ 4) تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اسکی مدد کرو گے ۔۔۔ 5) کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ 6) انہوں نے کہا کہ ہاں ہم اقرار کرتے ہیں ۔۔۔ اب خاکسار مندرجہ بالا امور پر الگ الگ روشنی ڈالتا ہے تاکہ آیتِ کریمہ کا مفہوم آسانی سے سمجھ آ سکے - پہلا اَمر یہ کہ اللہ نے نبیوں سے میثاق لیا - اور اسمیں تمام انبیاء بشمول آنحضرت ۖ کے شامل ہیں - اور انبیاء سے میثاق لینے کا مطلب انکی امتوں سے میثاق ہوتا ہے - چنانچہ یہ میثاق جسطرح پہلی اُمتوں سے لیا گیا اسی طرح اُمتِ محمدیہ سے بھی لیا گیا - ایک غلطی اور اسکا ازالہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اکثر غیر احمدی یہ کہا کرتے ہیں کہ اس میثاق میں آنحضرت ۖ شامل نہیں بلکہ یہ میثاق آنحضرت ۖ کے متعلق لیا جا رہا ہے - ان کا یہ خیال سراسر غلط اور قرآنِ کریم پر غور و تدبر نہ کرنے کا نتیجہ ہے - کیونکہ آیتِ کریمہ کا اگلا حصّہ یہ ہے کہ (( لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ )) یعنی جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں - اب اگر آنحضرت ۖ کو اس میثاق سے باہر کر دیں تو ماننا پڑیگا کہ نعوذ باللہ آنحضرت ۖ کو (( کتاب اور حکمت )) عطاء نہیں کی گئی جبکہ قرآنِ کریم جگہ جگہ فرماتا ہے کہ ہم نے تم میں ایک ایسا رسول مبعوث کیا ہے جو تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے - اس میثاق سے آنحضرت ۖ کو باہر رکھنا خود آنحضرت ۖ اور قرآنِ کریم کی توہین ہے - پس آنحضرت ۖ اس میثاق میں شامل ہیں - دوسرا اَمر ایک غلطی اور اسکے ازالہ میں از خود بیان کر دیا گیا ہے - تیسرا اَمر یہ ہے کہ پہلے کتاب اور حکمت موجود ہو گی پھر اگر خدا تعالیٰ کوئی ایسا رسول بھیجے جو اسکی تصدیق کرے جو ہمارے پاس یعنی اُمتِ محمدیہ کے پاس ہے اور ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس کتابُ اللہ ہے - تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو رسول بھی تمہارے پاس آئے گا وہ قرآن کا مُصدق ہو گا ۔۔۔ اب یہاں یہ مسئلہ بھی خدا تعالیٰ نے حل فرما دیا کہ آنحضرت ۖ کے بعد جو بھی نبی و سول مبعوث ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا اُمّتی ہو گا کیونکہ وہ قرآن کا مصدق ہو گا اور جو قرآن کا مصدق ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا بھی مصدق ہو گا تو اسکی حیثیت ایک اُمّتی نبی کی حیثیت ہو گی اور اُمّتی نبی کے غیر احمدی سرکاری مسلمان بھی قائل ہیں وہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جب آئینگے تو اُمّتی نبی ہونگے - جسکا مطلب ہے کہ عقیدے میں نہیں بلکہ شخصیّت میں اختلاف ہے - بہر حال اس اَمر میں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ مصدق رسول آنحضرت ۖ کے بعد ہی آئے گا اور اُمتِ محمدیہ میں سے ہو گا اور آنحضرت ۖ کی لائی ہوئی شریعت کا مطیع اور کامل غلام اور پیرو ہو گا - چوتھے اَمر میں اللہ تعالیٰ اُمتِ محمدیہ کو یہ تاکیدی نصیحت فرما رہا ہے کہ جب ایسا ہو کہ کوئی مصدق رسول تمہارے پاس آئے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آنا اور ضرور اسکی مدد کرنا - مگر سرکاری مسلمان خدا تعالیٰ کی اس واضح نصیحت کے برخلاف اسکی اور اسکے ماننے والوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور انہیں قتل کرتے، انکا بائیکاٹ کرتے اور اُنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے حُکم کی صریحاً نافرمانی کرتے ہیں - اُنہیں سوچنا اور غور کرنا چاہئیے کہ وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر کے کیسے خدا اور اسکے رسولؐ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ آنحضرت ۖ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے اور قیامت کے دن جب تمام اُمتوں کو انکے انبیاء کے ساتھ خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کا حکم ہو گا وہاں آنحضرت ۖ کو بھی اپنی اُمّت کیساتھ پیش ہونا پریگا اور تمام سرکاری مسلمان یاد رکھیں کہ آپ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے کہ ہاں ہم اس پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے ۔۔۔ قیامت کے دن جب خدا آپکو آپکا عہد یاد کروائے گا کہ بتاؤ تم نے عہد کیا تھا یا نہیں ۔۔۔ تو آپ کیسے انکار کر سکو گے؟ آپ نے تو اس عہد کا اقرار کیا ہوا ہے ۔۔۔ پس بتائیں کہ کیا آپ آنحضرت ۖ کی حقیقی اُمّت کہلا سکیں گے؟ سوچیں ! قبل اسکے کہ وقت گزر جائے اور آپکے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے ۔۔۔ خدا تعالیٰ نے تو وہ مصدق رسول بھیج دیا جس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے، جو ہمارے پاس ہے (قرآن) یہ کہا کہ! جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے دل میں یہی ہے ہر دَم تیرا صحیفہ چُوموں قرآں کے گِرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے پس اپنے وعدہ کو یاد کرو جو تم نے خدا تعالیٰ سے باندھا تھا جسکا تم نے اقرار بھی کیا تھا کہ ہاں ہم ضرور اس مصدق رسول پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے - خدا تعالیٰ تمہیں اسکی توفیق عطا فرمائے تاکہ قیامت کے دن آنحضرت ۖ کو تمہاری وجہ سے شرمندگی نہ ہو بلکہ فخر سے خدا کے حضور یہ عرض کر سکیں کہ اے خدا میری اُمت نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کر دکھایا - آمین ثم آمین خاکسار نے اپنی طرف سے اس آیتِ کریمہ کے ہر پہلو کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈال دی ہے اسکے باوجود اگر کسی شریف النفس اور حق کے طالب کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو خاکسار اسکے جواب کے لئے حاضر ہے - مندرجہ بالا آیتِ کریمہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت ۖ زمانی لحاظ سے آخری نبی و رسولؐ نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی سلسلہ نبوت جاری ہے مگر صرف مصدق رسول کا جسکا دوسرا نام اُمتی نبی ہے
@NishaKhan-kn2oe4 жыл бұрын
Mashallah buhat achche samjhaya
@rsislamicstatus43852 жыл бұрын
قادیانی کافر تھا کافر ہے اور کافر ہی رہیگا اور اگر کوئی بھی اسے آئین پاکستان میں مسلمان کرنے کی کوشش کریگا تو ہم اسکی بالکل بھی اجازت نہیں دینگے . اللہ پاک آپ علماء حق کا سایہ ہمارے ملک اور سروں پہ تا قیامت قائم فرمائے 😍😊
@talhaali86713 жыл бұрын
MashaAllah hazrat.Aap imman bacha late hain ALLAH ap ko aur taraque aata kare.
@abubakaransari89544 жыл бұрын
I love mufti sahab I am from india
@malikakbar68143 жыл бұрын
اوّل حمد خُدا دا وِرد کِیجے عِشق کِیتا سو جگ دا مُول میاں پہلے آپ ہے رب نے عشق کیتا معشوق ہے نبی رسول میاں عشق پیر فقیر دا مرتبہ ہے مرد عشق دا بهلا رنجُول میاں کهلے تنهاں دے باب قلوب اندر جنهاں کیتا ہے عشق قبُول میاں (واث شاہ)
@shaheerkhan69093 жыл бұрын
Mashallah.
@Eternitypeace-e5pАй бұрын
Yaa! Allah show righteous path of Islam to those who are followers of Apostatcy rebellion. How unfortunate these people are!
@samirajpoot1730 Жыл бұрын
❤❤
@rizwanbutt42763 жыл бұрын
💞
@shafiqkhankashmir70682 жыл бұрын
Nice video
@dilkokhushrakho41993 жыл бұрын
بات اپنی سمجھ کی ہے میں کسی کو بھی غلط نہیں کہتا جواب مانگنا ہمارا اور سب کا حق ہے کیوں جب نماز کے دوران غلطی پر لقمہ دینا جائز ہے تو ہمیشہ. جی جائز ہے کہ ہر مسئلے کی تردید بھی مانگنا بھی حق ہے
@Umarkhan-uy3yi2 жыл бұрын
Love you 💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞💓💞💞
@haqki_talash Жыл бұрын
Ulama e deoband ki zabardast niyaabat karrahe hai aap Hazrat . Allah khoob aapse zalimun ke munh khatte kare .
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
میرزا قادیانی نے ' بروزی نبوت ' کا دعوی کیا تھا ۔ شاہ عبد ا لعزیز ، خواجہ غلام فرید ، قاری طیب ، قاسم نانوتوی اور میرزا قادیانی کے عقیدہ ' بر و ز ' میں کوئ فرق نہیں ہے ۔
kzbin.info/www/bejne/fKfMcmx9ZrOdmsU: 👆👆👆🙏 محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
@PubgGamer-td5ti3 жыл бұрын
Muslmano k darmeyan ye wahid masla hai jisme Shia,Sunni,Deobandi,barelvi,Ahle Hadees sb mutafik hai...Kash baqi chezon mae b 1 hojain jaise qadyanion k khilaf hai
@YourTube0014 жыл бұрын
Assalamualaikum.. Koi bataye ki sawal kaha karna hai..
@Iamdanishsiddiqui4 жыл бұрын
Aap se masail kaise puche?
@zaincool71494 жыл бұрын
Mujhe mufti sahab se baat krna he Bohot sare masle he
@zaincool71494 жыл бұрын
Meherbani kijie hazrat me bohot mushkil me hu dar he k imaan na chala jae🙏🙏
@zeenatzuni45642 жыл бұрын
Hahaha
@allahuakbar3685 Жыл бұрын
محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہجرت کرنے والے صحاب اور پناہ دینے والے انصار کا بیان کے آخری آیات کی طرف روخ کے مکہ کا مقام متقی لوگوں کا ھے ظالم خود کو ظالم قبول نہیں کرنے سے انکاری چور خود کو چور کہلوانے سے انکاری اور اللہ کا وعدہ پاک ناپاک الگ الگ کرنے کا ھے بیت اللہ پر حق تو أنھی کا جس کو اللہ نے کیا وہ کون ہیں یہ واضع کریں تاکہ ھم اس بات سے باخبر ھوں یہود نصارہ دنداناتے پھر رھے ہیں جن کا انجام بہت برا ھے جو مسجد اقصی کو تباہ ھونے سے بچا رھے ہیں ظالم وجھ چھپا رھے ہیں ایمان والے خاموش ہیں کیوں کے کوئی امام مہدی کا انتظار کر رہا ھے کوئی عیسی کا کوئی مجدد کوئی جہاد فی سبل اللہ کو دبا رھا ھے کوئی قرآن کی آیات کو چھوپا رہا ھے اور اس بات سے پریشان ھے کے اللہ ہمارے راز دنیا کو ظاہر نہ کردے اسلئے عربی کو عجمی کردیا کے خود اپنی موت مر جائے جو اللہ کو منظور نہیں Surat No 41 : سورة حم السجدہ - Ayat No 18 Surat No 41 : سورة حم السجدہ - Ayat No 18 وَ نَجَّیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸﴾٪ 16 وَ ذٰلِکُمۡ ظَنُّکُمُ الَّذِیۡ ظَنَنۡتُمۡ بِرَبِّکُمۡ اَرۡدٰىکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾ فَاِنۡ یَّصۡبِرُوۡا فَالنَّارُ مَثۡوًی لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّسۡتَعۡتِبُوۡا فَمَا ہُمۡ مِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ ﴿۲۴﴾ ان شاء اللہ
@hemantpatelmohanpatel41842 жыл бұрын
Ye mulla ji deobandi hai kya..?
@riffatsaifanjum49502 жыл бұрын
Qadiyanio ka sare aqide ka daromadar surah jumma ayat 2,3 se batil istadlal par hai bs Jis se yeh meaning nikalte Hain ke Hazrat Muhammad(S.A.W) akhri Nabi Hain lekin AP(S.A.W) ne dubara zilli burozi Tor par aana tha or ap Mirza qadiani ki shakal main ae(Astaghfirullah) Yeh jitni ayato se batil istadlal karte Hain inko pata hota hai ke inke apne aqide ke khilaf jaega balke surah jumma ayat 2,3 bhi inke apne aqide ke khilaf hai
@malikakbar68143 жыл бұрын
Khobsorti bian mai hy
@yaseensayyed97933 жыл бұрын
Aap ne tho politics jaisey Aaapne sunniyat chorr k deobandi join kia aisa Q?
@lighthousetvhazonfaith1446 Жыл бұрын
Khatim and Khatam are TWO different wordsone meaning Last and the second means Seal or Stamp for attestation . And ; Aalam and Aalim .one meaning universe and the other means a person with knowledge . Please learn Arabic .!!!!!
@allahuakbar3685 Жыл бұрын
آپ کے نام کے ساتھ قریشی ھے اپنا شجرہ بیان کریں اور ان کا بھی اگر تاکہ أس اللہ نے جو فرق رکھا ھے وہ واضع ھو جائے یہ اللہ کے کام ہیں جو پورے نہیں ھونے دیے جا رھے ان شاء اللہ جو ھو کر رہیں گے
@muhaq7558 ай бұрын
جناب مفتی صاحبان، صورتیں دو ھی ممکن تھیں۔یعنی آپ نے اگر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو(1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے(2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ ان کی جماعت ابتک نابود ھو کر مٹ چکی ھوتی۔ خلیفتہ اللہ ھونے اور اللہ کی طرف سے مامور ھونے کے جھوٹے دعویدار کو نہ تو اتنی لمبی مہلت ملتی ھے اور نہ ھی اسکی جماعت دنیا کے کونے کونے میں پھیل جایا کرتی ھے آپکے نامی گرامی اور چوٹی کے تمام علماء نے ایک سو چونتیس سال ھر طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ لیا،اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر کوشش جو ممکن تھی، وہ کرکے دیکھ لی۔ لیکن ان کی تمام کوششیں وہ نتیجہ حاصل نہ کر سکیں جس کی وہ توقع رکھتے تھے۔ آپ کے علماء کی کوششوں کے برعکس اللہ تعالٰی نے اپنی جو جماعت قائم کی تھی، وہ جماعت حضرت خلیفتہ اللہ المھدی علیہ السلام کی پیشگوئی کے عین مطابق دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مزید پھیلتی چلی جا رھی ھے۔ اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔آجتک کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اللہ کی تقدیر کو کوئی ناکام کر سکا ھو۔ اس لئے بغیر کسی تعصب کے تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم اللہ کے قائم کردہ اس سلسلہ کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔ اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکام کوششوں کے بعد ھم تسلیم کرتے ھیں کہ جماعت احمدیہ اگر حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو ابتک اس کا نام و نشان مٹ چکا ھوتا۔ لہٰذا ھم کھلے دل سے تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق بھی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔ اور ھم اس بات کو بھی تسلیم کرتے ھیں کہ مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث ھیں، ھم ان احادیث کا صحیح مفہوم اور ان میں مضمر صحیح پیغام کو سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے ھیں جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے سے قاصر رھے تھے اور وہ اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام اور انکے ماننے والوں کے ساتھ بحثیں کیا کرتے تھے۔ لہذا ھم سب اللہ سے اپنی ان سب علمی اور عملی غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں۔ اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔ اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔ ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر اس کے ذریعے دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے ان شآء اللہ اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے لیظھرہ علی الدین کلہ کے الفاظ میں کیا ہوا ھے اور یہ غلبہ حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے وقت میں ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد عالمگیر فتح مبین اور کامل غلبہ عطا فرمادے اور ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین جناب مولوی صاحب محترم اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو حق کو تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین
@MuhammadIshfaq-387 ай бұрын
Khatam-Ul-Ambiya H.Muhammad ka pak farman hy 40 k qareeb jhoty daway daar ay gay un me sy 1 ye Mirza bhe jhoota hy, aor hamesha k liay jahanam me chala geya.
@shaikMuskan2143 жыл бұрын
Really you are a lion
@prof.ofaccountingmashariqu23843 жыл бұрын
Lanatul Lahe Alal Kazebeeen!!
@AyubKhan-ch4tn4 жыл бұрын
Qadyani mordabad
@dilkokhushrakho41993 жыл бұрын
اسلام علیکم یہ مولوی صاحب جو کہ رہے ہیں ایسے باتیں بہت ہوتی ہیں کرنے کو جماعت احمدیہ کے پاس ہیں جو بھائی بھی میرا میسج دیکھ رہا مجھے اس مولوی سے کہ پوچھ کر بتائے کہ اگر امام مہدی علیہ السلام کل ہی آ جاتے ہیں تو آپ ان کو نبی کی حیثیت سے مانو گے یہ ایک عام آدمی کی حیثیت سے مانو گے کیوں کہ آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میرے بعد جو مسیح آیے گا وہ نبی اللہ نبی اللہ نبی اللہ نبی اللہ ہو گا مسیح کا مطلب عیسی علیہ السلام.. ہیں تھے امام مہدی علیہ السلام تھے انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ امام کم من کم ینی کہ جو امام بھی ہو گا وہ تم میں سے ہو گا ینی کے امت میں سے ہو گا کہ جس کا خدا کا نبی ان مے بارے نبی لا لفظ استعمال کر رہا ہے کیا اس نبی کی کہی ہوئی بات کو جھوٹا کہ سکتا کوئی لیکن یہ مولوی ہیں آج کل کے وہ آحادیث کو جھٹلانے میں ماہر ہیں کیا امام مہدی علیہ السلام کو کس حیثیت سے مانو گے یہ پوچھنا چاہتا ہوں
@محمداشرفمظاہری2 жыл бұрын
امام مہندی کو امام اور ولی ہونے کی حیثیت سے مانیگے
@احمد-خ9م4ر3 жыл бұрын
مفتی صاحب پہلے خاتم کے مطلب کا کا پتا ہونا چاہیے عقل کے ناخن لو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی کا وہ قول بھی یاد رکھو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا تھا خاتم النبیین تو کہو پر یہ مت کہو کہ نبوت ختم ہو گئی کتنا جھوٹ بولو گے دنیاں سے خدا کو بھی منہ دیکھانا ہے تم لوگوں نے خاتم کا مطلب یہ نہیں جو تم کر رہے ہو خاتم کا مطلب ہے شرعی طور پر نبوت ختم ہو گئی امتی نبی آئیں گے
@zarrarmusab77153 жыл бұрын
*حدیث :’’ولا تقولوا لا نبی بعدہ‘‘* ❗ ✍️ *حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف اس قول کی نسبت اصطلاحات واصول محدثین کی روشنی میں باطل ہے۔ دنیا کی کسی کتاب میں اس کی ایسی متصل سند موجود نہیں جو علت قادحہ سے محفوظ ہو۔ایک غیر مستند قول سے نصوص قطعیہ اور احادیث متواترہ کے خلاف استدلال کرنا سراپا دجل وفریب ہے* ✒️ رحمت دوعالم ﷺ فرماتے ہیں۔۔۔۔ ’’انا خاتم النبیین لا نبی بعدی‘‘ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا قول صریحاً اس فرمان نبوی کے خلاف ہے ۔اس تعارض میں یقینا قول نبی ﷺ کو ترجیح دی جائے گی۔ ’’ولا حجۃ فی قول الصحابی فی معارضۃ المرفوع (اعلاء السنن ج۱ ص۴۲۸)‘‘ پھر حدیث: *’’لانبی بعدی‘‘* *متعدد صحیح اسناد سے مذکور ہے۔ جبکہ قول عائشہ رضی اللہ عنہا کی سند ہی نہیں تو صحیح حدیث کے مقابلہ میں یہ کیسے حجت ہو سکتا ہے؟* 👌 خود حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ سے مروی ہے: ’’لم یبق من النبوۃ شیئی الا المبشرات (کنز العمال ج۸ ص۳۳)‘‘ تو اس واضح فرمان کے بعد اس غیر مستند قول کو حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف منسوب کر نے کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہتا ۔ ✍️✍️✍️ *قادیانی دجل وفریب ملاحظہ ہوکہ مجمع البحار سے نقل کرتے وقت قادیانی صرف آدھی بات نقل کرنے کی جرأت کرتے ہیں۔اگر پوری بات نقل کریں تو دنیا آپ کے استدلال پر تھو ،تھو، کرے گی* *غور فرمائیے اسی سے آگے روایت میں یہ جملہ بھی ہے* ’’ھٰذا ناظر الی نزول عیسی علیہ السلام‘‘ (تکملہ مجمع البحار ص۸۵) اب اگر ان کا، یا حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کا قول ’’ حسبک اذا قلت خاتم الانبیاء ‘‘ وغیرہ جیسے آتے ہیں تو ظاہر ہے کہ ان سب کا مقصد یہی ہے کہ ان کے ذہن میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا مسئلہ تھا۔کہ یہ نہ کہو کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی، نہیں آئے گا اس لئے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا۔ ہاں!خاتم النّبیین ﷺ کے بعد کوئی نبی بنایا نہیں جائے گا۔ اس لئے کہ ’’وعیسٰی علیہ السلام ممن نبی قبلہ ‘‘ وہ آپ ﷺ سے پہلے نبی بنائے جاچکے ہیں۔ ✒️✒️✒️اس قول میں *بعدہ* خبر کے مقام پر آیا ہے اور خبر افعال عامہ یا افعال خاصہ سے محذوف ہے۔ *اس لئے اس کا پہلا معنی یہ ہوگا:* ’’لا نبی مبعوث بعدہ‘‘ حضور ﷺ کے بعد کونبی مبعوث نہیں ہو گا۔ مرقاۃ حاشیہ مشکوٰۃ شریف پر یہی ترجمہ مراد لیا گیا ہے جو صحیح ہے۔ *دوسرا معنی ہو گا* ۔لا نبی خارج بعدہ حضور ﷺ کے بعد کسی نبی کا ظہور نہیں ہو گا۔ یہ معنی غلط ہے اس لئے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول فر مائیں گے۔ حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے انھیں معنوں کے اعتبار سے ’’لا تقولوا لا نبی بعدہ‘‘ میں ممانعت فر مائی ہے جو سو فیصد ہمارے عقیدہ کے مطابق ہے ۔ *تیسرا معنی ہوگا:* ’’لا نبی حی بعدہ ‘‘ اس معنی کے اعتبار سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ’’لا تقولوا لا نبی بعدہ‘‘ میں ممانعت فر ما ئی ہے ۔اس لئے کہ خود ان سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کی روایات منقول ہیں اور ان کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابھی زندہ ہیں جو آسمان سے نزول فرمائیں گے ۔...
@mkafeel2154 Жыл бұрын
Mirza Qadyani pagal tah
@ImranQureshi-yy6hp3 жыл бұрын
Ma shaa Allah
@wajikhan80704 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@MuftiAbdulWahidQureshi4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@FaiziiForever112 жыл бұрын
Subhanallah❤️🥰
@ataulansari62513 жыл бұрын
Mashaallah
@rajrajwali98024 жыл бұрын
Mashallah
@hafizabdullah1814 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@nazeerpasha20754 жыл бұрын
انکار ختم نبوت سے ایک قد م اور آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مردوں کو زندہ کرنا 3۔ دیوبندی صوفی شیخ انور شاہ کشمیری بخاری کی شرح فیض الباری جلد ۲ صفحہ ۶۱ میں لکھتے ہیں کہ میں اس بات میں متردد تھا کہ ولی کی کرامات میں مردوں کا زندہ کرنا بھی ہے یا نہیں پھر میں نے یہ حکایت پڑھی کہ دولتمند لوگوں میں سے ایک شخص نے ملا جامی کے لئے کھانا بنایا اس میں مردو مرغی پکائی، ملاجی آئے تو انہوں نے مرغی کے گوشت سے کہا ! قم باذن اللہ : ان کا یہ کہنا تھا کہ مرغی زندہ ہوگئی اور عبدالقادر جیلانی صاحب وعظ کررہے تھے ایک چیل آئی وہ چیخنے لگی عبدالقادر جیلانی صاحب نے اس کو بدو عادی وہ وہاں گر کر مرگئی آپ جب وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کو کہا قم باذن اللہ وہ زندہ ہوکر اڑگئی اور ایک آدمی بجنور گیا وہاں ایک پرندے کی گردن مروڑ کر اسے ماردیا تھوڑی دیر بعد اس کو زندہ کردیا۔ انور شاہ کے شاگرد صاحب فیض الباری کے حاشئے میں لکھتے ہیں ایک طالب علم کسی استاد کے پاس پڑھتا تھا ایک دن اس کی ماں مدرسے میں آئی دیکھا کہ استاد مرغی کھارہا ہے اور اس کے بچے کے ہاتھ میں جوکی روٹی ہے وہ بغیر سالن کے کھارہا ہے وہ عورت یہ دیکھ کر حیران رہ گئی اس نے استاد سے کہا تم خود تو مرغی اڑا رہے ہو اور میرا طالب علم بیٹا سوکھی جوکی کی روٹی کھارہا ہے استاد نے یہ سن کر مرغی کے گوشت سے کہا قم باذن اللہ تو اللہ کے حکم سے زندہ ہوجا وہ مرغی اسی وقت زندہ ہوگئی استاد نے اس عورت سے کہا بی بی آپ کا بیٹا جب اس درجہ پر پہنچ جائے کہ پکی ہوئی مرغی کو زندہ کر دکھائے تو پھر وہ مرغی کھانے کا حقدار ہے اس نے کہا ہم بھی طالب علمی کے زمانے میں سوکھی روٹیاں کھایا کرتے تھے ماخذ کتاب: فیض الباری… جلد ۲، صفحہ ۶۱ حاشیہ