افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار گے نانا حسین کا ❤بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤
@mohammadashfaq48537 ай бұрын
Masha Allah bohat acha tareqa he awamun Nas ko is Azeem ilmi khazane se mustafeez aur behramand Karne ka.
@razahussain23284 ай бұрын
Mashaallah mufti sahib zindabad just amazing truthful you are vèry humble a great human with justice love and respect and harmony and peace
@MalikAliraza-x1e Жыл бұрын
ماشااللہ ہم آپ کے ہاتھوں شیعہ کلمہ پڑھنے کی انتظار میں ہے
@Shamrock1228210 ай бұрын
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
@AliImran-gv3gg11 ай бұрын
بے شک کلام الامام ہی امام الکلام ہے اس کو سمجھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے دلوں کو کشادہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کر سکتا ہے
@YesMovies-l5k Жыл бұрын
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤
@lilly9972 Жыл бұрын
Wow! Beshak ❤
@hikerover704511 ай бұрын
سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ لکھنا کیا چاہتے ہیں؟
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
برادر محترم جناب ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام ❤️🌸🖤🌺🏵️💛🏵️🌺🖤🌸❤️
@discovergbrftech29536 ай бұрын
الللہ آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
@saifurrehmansaifeealvi8618 Жыл бұрын
KASH SABB ULAMA, MUFTI HAMDARD KO FOLLOW KARTAY ...
@zainhussainshah2797 Жыл бұрын
مولا امام علی علیہ السلام ❤️
@ShahbazgakharKayani4 ай бұрын
Mashallah. Subhanallah
@hasanzaidi67287 ай бұрын
Haq baya karne par janab mufti sahab aapke chehre par noor aane lagta haiy👍🏻
@latifa1080 Жыл бұрын
حدیث نبوی،،،صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،،،،میں علم کا شہر ہوں اور علی ع،،اسکا دروازہ ھے،،،
@chanzebAwan-r3o4 ай бұрын
الللہ ۔اپ۔کوجزاخیر۔دے
@Ashiqshah-u7z Жыл бұрын
Great mufti sab
@nuzhatrizvi1005 Жыл бұрын
Mashallah khuda zindagi dy
@arbaeenbylittleangelbareeh5745 Жыл бұрын
Salam Fazal bhai Mola apko wahan lay kar jaye... Jahan quran or ahlebait rasool tak jayeingay Agar kisi shia.. yaa.. sunni nay Momin ko diakhna hay to wo meray bhai fazal hamdard ko daikh lay Mai student hun apka.. Ustaad maanta hu apko Mola apko apni hifzo aman mai rakhay Ameen Love u brother
@maqsoodeast5 ай бұрын
Mashaallah
@syedkazmi4117 Жыл бұрын
Allah Pak is ko cahy Hadayat Atta Farmay allama aap ko Mubbarak ho (Masha Allah)
@fargabshahood9471 Жыл бұрын
subhanallah mufti sb khus aap ko salamat rakhe
@imranabbas4749 Жыл бұрын
God bless u ❤❤❤❤🕋🕋🕋🕋🕋😭😭😭😭
@tatheerjafry35338 ай бұрын
الحمد لله الحمد لله الحمد لله
@kamberraza295 Жыл бұрын
Hamdard saheb aap haq parasto ke dil me bas gai hen
@waqasalishah6829 Жыл бұрын
masha ALLAH
@lallhussainshah3405 Жыл бұрын
MashAllah mufti fazal hamdard SB you are excetly right path may Allah bless you and your family ameen
@syedakbar45810 ай бұрын
مولا سلامت رکھے❤
@sardaraftab3627 Жыл бұрын
Ameen
@marhabayt1599 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی فضل ہمدرد حفظہ اللّٰہ 💞 اللّٰہ نے امت مسلمہ پہ بڑا احسان فرمایا ہیں کہ آپکو پاکستان میں ہمارے لیے رہنما بھیجا 💕
@sakinakausar719311 ай бұрын
Waiting for more khutabs
@muhammadamiraliwarsi9383 Жыл бұрын
Allah apko aur apki Family ko Panjatan pak ke Aman O Hifazat me Rakhe, Maula Ghazi Abbas Alamdar as ke Alam ke Chao me Rakhe aur hamesha Aysehi Haq pe Maula Apko Qayam Rakhe 🌹❤🙏
@tnhheidar8183 Жыл бұрын
آمین
@YesMovies-l5k Жыл бұрын
❤افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار ھے نانا حسین کا❤ بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤
@RozieManzoor321 Жыл бұрын
افضل ہے کل جہاں
@lilgirl43811 ай бұрын
SubhanAllah zamana Hussain ka ha❤❤❤
@gamergames9528 Жыл бұрын
Ya Ali Madad ❤❤❤❤❤❤❤
@Salu818 Жыл бұрын
Mufti sab Ahlebait K chahne walo ki Hifazat frmay Allah Allah jise chahe Hidayat de SubhaanALLAH 😍❤️
@Batool55511 Жыл бұрын
Masha Allah mufti sahb Allah Pak aap ko ajr e Azeem ata farmaye ..❤
@WaqarKhan-61139 ай бұрын
حق ،
@abidjan1088 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@latifa1080 Жыл бұрын
فرمان امام علی علیہ الصلوات واسلام؛؛اللہ جب کسی انسان کو مال دولت اختیار،،و،،اقتدار عطاء کردیتا ھے تو،وہ شخص اپنے آپ کو بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتا ھے،،
@discovergbrftech29536 ай бұрын
ایسا لگتا ہے جیسے قرآن کی آیات سنائی جا رہے ہیں، بہت ہی فصیح کلام ہے، انداز، اسلوب قرآن کی طرح لگتا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@fatimahassan1094 Жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔۔بہت خوب ۔۔بہترین درس دیا آپ نے ۔ سرکار مولا علی علیہ السلام کا بیان اس قدر دلنشین ھے دل میں اترتا چلا جاتا ھے ۔۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی دشمنوں کے شر سے حفاظت فرمائے آمین
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@irfankazami104 Жыл бұрын
حیرت ہے ان لوگوں پر جو امام علی کو غیر معصوم کہتے ہیں اور امام منصوص نہیں مانتے۔
@nranimal2238 Жыл бұрын
Weldone aisa Laga Noor ho Noor mere bhaiazeedkhitny ptkalaam kro
@shinawarali313 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
@opgames2345 Жыл бұрын
Lakhon croron darodo salaam humary pyary Nabi pe or ya Ali as pe
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے میں اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین و اہل عیال کو دنیا و آخرت میں بیحساب اجر عظیم عطا فرمائے آمین تمام ناگہانی آفات و حادثات سے محفوظ رکھے آمین
@notout841 Жыл бұрын
Sub'hanallah! Rooh taza ho gyi mere mola ka khutba sunn ker beshak....Ali a.s hi nafs e mustafa saww hain! Nabi kareem saww ke baad gar koi hujjat e khuda hai toh woh Mola Ali a.s hain! Kya balaghat hai... mashallah
@Sufyan-h8b Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sookhroonaushad76786 ай бұрын
Please talk on Jabar war
@ummerabobakrusman7927 Жыл бұрын
نفس رسول کسی کو الله کی مرضی کے بغیر قتل نہیں کر سکتا ۔
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
نفس رسول سے کیا مراد ہے??????
@NadirAli-on4tk Жыл бұрын
🕋🚩 Labbaik ya Ali a s🚩🕋
@moosaali6103 Жыл бұрын
Subhan Allah
@gamergames9528 Жыл бұрын
❤ SubhanAllah ❤
@hashimimam9975 Жыл бұрын
سلام علیکم : میں کیا اور میری اوقات کیا ۔ یہ پڑھنے والے احباب کیا اور انکی صلاحیتیں کیا ۔ جو کام آپنے شروع کر دیا وا ھے ماشاء اللہ اسکا اجر اجر اجر جناب فاطمہ زھرہ (س ع) دینگیں انشاء اللہ جناب ہمدرد صاحب 🤲 ۔ دیا تھا نا رومال جناب حُر (ع) کو ۔ آپ آج 2023 کہ حُر ہیں واللہ ۔ میری نگاہ غائض میں دوسرے کا مطفق ہونا نا ہونا مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا قبلہ
@shandarnaqvi4678 Жыл бұрын
Subhanallah jazakallah ❤️❤️❤️
@gtavlogz Жыл бұрын
Best lesson ❤
@samohsin93012 ай бұрын
Mufti sb allahpak apko jzza dy
@syedzulfakarhussain3115 Жыл бұрын
Mashallah Mufti sahab, aap to Zinda Shaheed hein ❤
@pervaizakhter2021 Жыл бұрын
1
@shabahatx1375 Жыл бұрын
Jazakallah mashallah maula Ali alaihisslam pr slam zindabad
اسلام علیکم مفتی صاحب ولاه روح تازه هوگیا امام علی کا کتاب سنکر
@roxzee8715 Жыл бұрын
Molana sab mola apko salamat rakhy
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
@m.jamilakram9883 Жыл бұрын
U r really doing greatest job
@ali8967 Жыл бұрын
MAshhallah Mufti sahib.
@farrukhabbas6164 Жыл бұрын
سلامت رہیں آمین ❤
@AliKazmi110 ай бұрын
Qibla Ashath Kindi ki Shadi Hazrat Abu Bakar Ki Behan (Umah Farda) Se Hue Thi Unh Ki Beti Se Nahi (Please Rectify)
@Bfgvyfjhddg Жыл бұрын
Alesunnat kae asal tarjuman mufti fazall hamdard
@uzmahassan110 Жыл бұрын
غدیر سقیفہ فدک ریاض الجنہ (میراث بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ) صفین جمل نہروان کربلا حشر تک ال محمد کا حق کھانے والوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
لقد صدق الله العظيم إن الذين فرقوا دينهم وكانوا شيعا
@sajidahussain3136 Жыл бұрын
Pakistani ghaza parachinar per bhi koi v log kerain
@AliShah-n3j Жыл бұрын
Mash allah good video ❤
@stmk1432 Жыл бұрын
MA SHAH ALLAH
@liyakathussain2687 Жыл бұрын
جس جس فرقے میں علی پر شک کیا ہے یا جس جس فرقے میں صحابہ کو علی سے افضل سمجھا جاتا ہے میری طرف سے وہ سن لے کہ ان کا فرقہ ناقص ہیں
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
ارے وہ شخص خبر فعلی صرف اس کے لیے ثابت ہو جس کو مخاطب نے متکلم کے برخلاف کا گمان کیا ہے اور اس میں کسی طرح کا کوئی بطلان بھی نہ ہو لیکن اگر متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو اس صورت میں تکلم تقابل کے لئے بہترین مثال ہے
@shabahatx1375 Жыл бұрын
3ki band bjayi gayi h is khutbe m khateebe mimbare salooni ki zabane muqaddas se zindabad ya Ali maula
@mona938-4 ай бұрын
I am revert... Is video mei aapne clearly naam nahi liya.. Hazarat Ali A. S exactly kiske bare mei bata rahe hain?
@Venomgaming12145 Жыл бұрын
Sir thumbnail main (مولی) ne (مولا) sahi se likhain
@muneebali2153 Жыл бұрын
Mashallah🎉❤
@uzmahassan110 Жыл бұрын
کوئی کافر کوئی مشرک کہہ رہا ہو جب تمہیں کیا بتاؤں لطف کتنا اس قدر جینے میں ہے لوگ تو لفظوں کا حیدر سن کے دشمن ہو گئے وہ علی کس کو سناؤں جو میرے سینے میں ہے ❤❤❤❤❤
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ بہت خوب زبردست جزاک اللّہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین
@MuhammadAnwar-ld2gq Жыл бұрын
Uzma Hassan. SHAAM A GAREEBAAN. GRAND MUTTA PARTY
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
@@MuhammadAnwar-ld2gq بھائی صاحب آپ نے کبھی عمر کی شکل دیکھی ہے۔ اگر نہ دیکھی ہو تو میں بتائے دیتا ہوں۔ اپکے عمر ہوبہو کتے کے لنڈ کی شکل کے تھے۔ اب چاہے تحقیق کرلینا پتہ چل جائے گا۔ کتنے تعجب کی بات ہے آپ لوگ کتے کو نہیں مانتے کتے کے لنڈ کی شکل کے پجاری ہیں
@shabahatx1375 Жыл бұрын
Jazkallah
@ZawarAliMagsi Жыл бұрын
HAQQ Batil pr Galib aa a ga
@hasnainbukhariI Жыл бұрын
🎉
@jabbarsayyed47123 ай бұрын
Asha allah maola ki kitab ka zikr jari rakho
@hikerover704511 ай бұрын
دوستو غلو نہ کریں، علی ابن ابیطالب بے شک امت رسول اللہ میں سب سے افضل تھے مگر تھے خدا کا ایک ذلیل بندہ اور محمد کا ایک ادنی غلام لہذا شان بنانے میں غلو نہ کریں ۔
@s.mesum118 Жыл бұрын
🤲🇵🇰
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
عثمان جب خلافت پر قابض ہوا تو اس نے عائشہ اور حفصہ کے وظیفے یہ کہکر بند کردئیے تھے کہ۔ جب جناب حضرت سیدہ فاطمہ زہرا دربار خلافت میں اپنا حق مانگنے آئیں تو تم دونوں کے باپ نے یہ کہکر حق دینے سے انکار کردیا تھا کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہم انبیاء کرام وراثت میں کچھ چھوڑ کر نہیں جاتے ہیں جبکہ میں بھی حضور کے ساتھ رہا ہوں لیکن یہ حدیث میں نے کبھی حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی نہیں سنی۔ جب انبیاء علیہم السلام اپنی وراثت میں کچھ نہیں چھوڑتے ہیں تو تھمرا حق کہاں سے آئے ۔ یہی چیز عثمان کے قتل کا سبب بنا۔ عائشہ و حفسہ نے زبیر و طلحہ سے عثمان کا قتل کرایا عثمان کے قتل سے پہلے دونوں مکہ میں جاکر ہیٹھ گئیں۔ اور انتقام مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ذمے ڈال دیا ۔ جب مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام مکہ گئے طواف دوران عائشہ نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے کہا کہ علی بڑے افسوس کی بات ہے کہ عثمان کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا ۔ مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر میں یہ ظاہر کردوں کہ عثمان کی قاتلہ زوجئہ رسول ہے تو لوگوں کا اسلام پر سے ایمان اٹھ جائیگا۔
@mutharimurtaza1134 Жыл бұрын
نیشک ایسا ہی ہوا ہے
@tnhheidar8183 Жыл бұрын
Bahi Jan konsa hadis he ye
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
لقد صدق الله العظيم .. ثم لننزعن من كل (شيعة ) أيهم أشد على الرحمن عتيا
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
@@tnhheidar8183 یہ حدیث نہیں ہے تاریخ ہے تاریخیں پڑھیں اگر سچ جاننا ہے۔ تاریخ پڑھیں گے تو کردار ملیں گے کس کا کیا کردار تھا۔ جب کردار پڑھیں گے تو سمجھ میں آجائیگا کہ اللہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں جگہ جگہ کیوں لعنتیں بھیجیں ہیں
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
@@HussainAhmed-nk7pg اللّٰہ سبحانہ وتعالی قادر و مختار وحدہ لاشریک نے قرآن مقدس میں بہت جگہ شیعوں کا ذکر کیا ہے۔ ولقد ارسلنا من قبلک فی شیع اولین۔ ہم نے پہلے بھی شیعہ انبیاء کرام بھیجے۔ سورہ مبارکہ الحجر آیت نمبر 10۔ پھر فرمایا۔ اناالدین یحبون ان تشیع ان تشیع الفاحشتہ الذین آمنوا لھم عزاب الیم فی الدنیا والآخرۃ ۔ جو شیعہ مومنین میں بدکاری کا چرچا پھیلائے بیشک آخرت میں انکے لئے درد ناک عذاب ہے۔ بہرحال اللّٰہ سبحانہ نے شیعوں کا ذکر کیا۔ جو گمراہ گروہ تھے انھیں بھی شیعہ کہا ہے اور جو مومنین گروہ تھے اور ہیں الحمد للّٰہ انھیں بھی شیعہ کہا ہے۔ اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی دو گروہ ہو گئے تھے۔ جن میں ایک گروہ انکو ماننے والے شیعہ ہیں۔ جن پر اللّٰہ سبحانہ و ملائکہ و انبیاء علیہم السلام و مومنین والمومنات درود و سلام پڑھتے ہیں۔ دوسرا گروہ وہ ہے۔ جنکے رہبر ماضی میں کافر تھے اور اپنی اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ کفر میں گزارا چکے تھے۔ ساری زندگی انھوں نے بتوں کی پوجا کی۔ اعلان نبوت سنتے ہی شیطان لعین کی طرح بڑھک گئے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو نعوذباللہ قتل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ ساری زندگی جو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی کام نا اسکے۔ نعوذباللہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو نعوذباللہ ہذیان بتایا نعوذباللہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت میں شک کرتے رہے دین اسلام میں ردوبدل کرکے قیامت تک آنے والے مسلمانوں کو گمراہی میں مبتلا کرگئے۔ یہی دوسرا گروہ ہے۔
@nadirali4906 Жыл бұрын
مولانہ عبدو کی کتابیں اردو میں تراجم ھوئے ہیں پاکستان میں ملتے ہیں
@MuhammadAnwar-ld2gq Жыл бұрын
FAZAL HAMDARD NAQVI. shia scholar
@notout841 Жыл бұрын
Iske alava aap keh bhi kya skte ho...aapne jinko apna rehbar mana,.Khalifa mana woh ilm se Khali the....! Aur mere mola Ali a.s ke babul ilm hain, rasool Allah saww ki hadees hai.
@MuhammadAnwar-ld2gq Жыл бұрын
@@notout841. Uay khud kahta hay Kay main Shia hoon
@RozieManzoor321 Жыл бұрын
عارفین کے نزدیک {نفس} انسان کا ایک اندرونی دشمن ہے۔۔۔ تم اپنے دشمن نفس کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہو، بیگانے کے ساتھ جنگ میں کیوں الجھے ہوۓ ہو۔ 🌹شہید مرتضیٰ مطہری🌹
@iqbalsh5088 Жыл бұрын
اگر حضرت علی چاہتے تو قتل حضرت عثمان سے بچا جا سکتا تھا۔ شہادت حضرت عثمان میں جو لوگ ملوث تھے ان میں اکثر حضرت علی کے دست راست تھے۔
@mazahir1424 Жыл бұрын
Hazrat Usman ke qatl ki wajah kya bani thy???
@omarbaloch7505 Жыл бұрын
نہج البلاغہ سید شریف رضی یا سن کے بھائی کی طرف منسوب ہیں اور اس میں کہا جاتا ہے کہ حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے خطبات اور ارشادات ۔اقوال ہیں جبکہ المعروف سید شریف رضی 970 میں پیدا ہوئے جبکہ اس میں کوئی سند ہی بیان نہیں کی گئی اور تمام معتبر محدثین اور مؤرخین نے کہا ہے کے یہ جھوٹ اور من گھڑت کتاب ہے جو حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی جانب منسوب کرکے حضرت علی پر کذب بیانی کی گئی ہے ۔ حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات 660 یا 661 میں ہوئی اور کتاب نہج البلاغہ کے مصنف 970 میں پیدا ہوئے حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ اور نہج البلاغہ کے مصنف کے درمیان 310 سال فاصلہ ہے اور مصنف نے کسی بھی مقام پر ایک سند بھی بیان نہیں کی کہ ہزا یہ جھوٹی اور من گھڑت کتاب روافض نے خود گھڑ کر ر حضرت علی کی طرف منسوب کر کے حضرت علی پر کذب اور بہتان باندھا ہے
@zujaramin32069 ай бұрын
Bhai maulla ali na ilam javu koi oilam 1 2 3 Khalifa pase notu
@ashuaziz1812 Жыл бұрын
Bhai ap zarq naqwi se bt kre jo apke pakistan me sabse qaabil insan h
@ironxgaming9079 Жыл бұрын
😂😂😂😂
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
اللہ تعالٰی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے بغض رکھنے والے شیطان کی روحانی اولادوں کو ہدایت نصیب فرمائے
@uzmahassan110 Жыл бұрын
آللہ تعالیٰ حقیقی صحابیوں پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے اور صحابیت کے لباس میں گھسے آل محمد ص اور خانوادہ ابو طالب علیہ السلام کے دشمنوں پر ویسی ہی لعنتیں اور عذاب نازل کر جیسا تو نے قرآن میں منکرین پر بھیجی ہیں اسلام کے حقیقی جانشین وصی رسول علی ع اور ال علی کے خلاف بغاوت کرنے والوں پر اس بغاوت میں ان کی حمایت کرنے والوں پر قیامت تک لعنتیں ۔۔۔۔۔ال محمد ص کا حق کھانے والوں پر غدیر کو فراموش کرنے والوں پر سقیفہ فدک جمل صفین نہروان کربلا کرنے والوں پر بے شمار ،🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@HussainAhmed-nk7pg Жыл бұрын
@@uzmahassan110 سب سے پہلی بات جناب ابو طالب نے اسلام قبول نہیں کیا کفر کی حالت میں رخصت ہوئے ہیں اسی لئے ان کے ساتھ علیہ السلام لگانا بالکل درست نہیں ہے
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
@@uzmahassan110 الہی آمین جزاک اللّہ خیر
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
@@HussainAhmed-nk7pg اللّٰہ سبحانہ نے بہت سے مخفی انبیاء علیہم السلام بھی بھیجے ہیں۔ جیسے دانیال علیہ السلام جیسے ابراہیم علیہ السلام کے نانا لاحج علیہ السلام اسی طرح کائنات کے میرے والدین کے میرے آقا و مولا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام بھی مخی نبی علیہ السلام تھے۔ اللّٰہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں فرمایا ہم نے اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو بھیجا مکہ کے مومنین میں۔ پھر قرآن مقدس میں فرمایا۔ میں بہت بہتر جانتا ہوں کہ اپنی رسالت کو کہاں رکھوں۔ اور میں اللہ جب بھی کسی ہادی کو دنیا میں ہدایت کے لئے بھیجتا ہوں تو اس سے پہلے اسکے والدین کو اور اسکی پرورش کرنے والے کو پہلے ہدایت کرتا ہوں۔ جناب آسیہ زن فرعون کو ثابت کرو کہ انھوں نے جنابِ موسیٰ علیہ السلام کا کلمہ پڑھا ہو۔ لیکن اللہ سبحانہ نے اسے قرآن میں مومنہ کہا ہے۔ جبکہ انکے کلمہ پڑھنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اور انھیں کلمہ پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں تھی کیونکہ اللہ سبحانہ نبی کی پرورش کرنے والے کو پہلے ہدایت فرماتا ہے۔
@uzmahassan110 Жыл бұрын
@@HussainAhmed-nk7pg تم لوگ احسان فراموش قبیلے سے تعلق رکھتے ہو اس لیے محسن رسالت جناب ابو طالب علیہ السلام کے ویسے ہی دشمن ہو جیسے ابو سفیان اسلام اور رسول اللہ کا تھا جنہوں نے اسلام کو لالچ طمع کفر حسد مکر اور فریب سے نقصان پہنچایا خانوادہ محمد ص کے گلے کاٹے ان کے گھروں کو برباد کیا ویران کیا اور یہ سب کرنے کے بعد بھی مسلمان ہیں ؟؟؟🤔🤔🤔🤔 ایسے اسلام اور ایسے مسلمان سے ہم ابو طالب علیہ السلام جیسے کافر بھلے ،👌👌
@gtavlogz Жыл бұрын
علی ع حق حق علی ع
@waliullahahmad1483 Жыл бұрын
Mufti have you ever defended shaikhain and usman ra which shiates always hate and consider them nonmuslim
@ehteshamali8319 Жыл бұрын
Molana sahab abhi sirf Palestinian ki news do, Plz.
@awaisarain71962 ай бұрын
Ye to aj ka door hy
@muhammaddanish4345 Жыл бұрын
مفتی صاحب اس باتوں کے بارے میں آپ سے قبر میں نہیں پوچھا جائے گا معاویہ رضہ اللہ عنہ سارے صحابہ کرام جانتی ہے❤❤❤❤❤
@notout841 Жыл бұрын
Yehi toh poochha jayega... Jab rasool Allah saww ne farmaya ki Ali a.s se bughz sirf munafiq rakhega! Muawiya toh Jung lada mere mola Ali a.s se...toh usse bada munafiq kaun?? Aur tera Muawiya ko raziallah kehna batata hai ki munafiq ko bhi raziallah keh skte hain. 'Raziallah' ki auqaat bataane ke liye shukriya 😂
@Sughra-f2o Жыл бұрын
ھاھاھا کیا جھالتھے
@Sughra-f2o Жыл бұрын
😂
@ashraf4949 ай бұрын
پروفیسر حسن فرحان مالکی نے اس زمانے میں جو سچائی بیان کی ھے دنیا عرب میں زل زلا آگیا ھے شیر ببر ھے فرحان مالکی صاحب اسکا ترجمہ بتایا جائے دنیا اردوکو