❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️ امین جعفری
@GhulamAbbas-c8l9zАй бұрын
اللہ توجے قرآن کو سمجھنے کی توفیق دے مولوی
@GhulamAbbas-c8l9zАй бұрын
قرآن میں مولا علی کا نام کتنی بار آیا
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
❤ ھرلحمہ ❤ھر گھڑی ❤ھر صبح ھر ❤ شام ❤ عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@izan-lk6mv1wl5w Жыл бұрын
Beshak Salam
@Ahlebait.14masoomeen Жыл бұрын
محبت اہلبیت ہی زریعہ نجات ہے نہ ہو ان سے محبت تو سب کچھ برباد ہے
@izan-lk6mv1wl5w Жыл бұрын
Beshak
@MALANG_E_ALI_31311 ай бұрын
BYSHAK ❤️
@sidrasidrach9 күн бұрын
mashallah good work❤
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@AdnanAhmed-up3me2 жыл бұрын
Mashallah Fazal bhai aap wo topic uthate ho alhamdulillah jinki malumat aaj ummat ke samne pata honi chahiye Allah aapko salamat rakhein
@NoorAli-xh3sh2 жыл бұрын
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
@NoorAli-xh3sh2 жыл бұрын
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
@qurantheholybook1066 Жыл бұрын
@@NoorAli-xh3sh tery shiite ki kutub say warna ye masla hamary ahl e sunnat mei nhi kon tha cave mei nabi ky sath... Hamari bukhari ki hi hadith jo is ny qoute ki 3632,3653 yehi is bat ka saboot hay k ye ayat abu bakar ki shan mei utari aor wohi mojod thy ghaar mei Nabi ky sath dosra
@NoorAli-xh3sh Жыл бұрын
@@qurantheholybook1066 ap logon ko yh he batein samj nai atein cave wala waqai sabit krein aur dosri bat aqa zadi a.s ko jo chotlaya geya kya khyl hai khair behes nai krni short c bat hai ahley bait a.s darod waley hain sahaba r.a ka kya moqabla unki apni jga
@AmerMirza-p3o Жыл бұрын
Ek waqea ki Bina par abubakar ko itni ahemiyat mili Or Jo har qadam p sath rahe un ki musalmano ki Nazar m .... Astagfirullah Din or raat Aghoosh m Kandhon p Qadmon m Bistar p Ek kambal m Had to ye h k ek Noor k do 2 tukde In ki musalmano ki Nazar m koi haisiyet nahi 😮 Jin ko bar bar Allah tala ne dost kaha h un ki musalmano ki Nazar m koi afzaliyet nahi 😮 Allah re bugze Ali ibne abutalib 😮
@thelegendboy23922 жыл бұрын
Allah apki hamesha hifazat kray aur haqgoi k rastay per qayem rakhay AMEEN
@sadaqatkhan34616 ай бұрын
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور پنجتن پاک اؤر اھللے بیت پر کروڑوں درود و سلام
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
فضل بھائی آ پ کی ھمت اور جزبے کو میرا سلام جو حق سچ آ پ بیان کرتے ہیں
@zunairsultan33076 ай бұрын
اسلام علیکم ۔ ما شا اللّه جی بہت عمدہ کمال است کیا زبردست طریقہ کار سے لوگوں کو آسان الفاظ میں دین اسلام اور حقیقت اسلام سکھایا جا رہا ہے میں مفتی صاحب کا دل سے مشکور ہوں کہ آپنے ثابت کیا ہے کہ اصل دین اسلام اور ہے جو کتابوں میں لکھا ہوا ہے اور دوسرا اور ہے جو ممبروں پے بتایا جاتا ہے ۔
@anjumev Жыл бұрын
bht sukriya haq byan krne k liye Allah jisse cahta h apna kam leta h besaq
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
احسنت سیدی۔ جزاکم الله خيرا پہلی بار یہ بات سامنے آئی کہ غار میں ایک دوسرے فرد تھے جنھیں راستے کی راہ نمائی کے لیے حضور صلى الله عليه وآله و سلم نے اجیر فرمایا تھا۔ ہماری تاریخ میں دقت و تحقیق کی بہت کم کوشش کی گئی ہے۔
@khalidmajeed2982 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت و فضل سے حفظ وامان میں رکھیں اور آپ سے حق اور سچ کی تحقیق و ترویج کا کام لیتے رہیں ۔ آمین
@islamicteachingswithayesha60215 ай бұрын
Barakallahu feek mr. hamderd ..geo dono jahano me khushyon or khas fazal o rehmat me ameen
@abidabano99522 жыл бұрын
الله ہمیں حق کو سمجھنے کی توفیق دے آمین تاکہ قبر کو آگ کا کڑھا نہ بنائیں
@syedshabeeh20992 жыл бұрын
حق کو نہ پہچان کر قبر تو کیا دنیا بھی آگ کا گڑھا بن جاتی ہے جو مسلمانوں 1400 سال سے آگ کا گڑھا بنا رکھی ہے۔ جہالت تفرقہ نفرت نسل پرستی لسانیت قومیت گورا کالا جنگ و جدل قتل و غارت ذات پات عربی عجمی امیر غریب غربت افلاس یہ سب آگ ہے جو ہم نے خود اپنے لئے جلا رکھی ہے۔ رسول اللہ کو ہذیان کہہ کر کاغذ قلم سے انکار۔ من کنت تو مولا سے انکار پھر معصوم کو میراث سے انکار پھر زکات سے انکار پر قتل و غارت پھر کشور کشائی کے لئے جنگ و جدل پھر پھر حضرت عثمان کا کرپشن اور بدعنوانی پر محاصرہ اور قتل پھر چھوٹی اماں عائشہ کا مولا علی علیہ سلام پر لشکر کشی کرنا قتل و غارت کرنا پھر معاویہ جو پچھلے 20 سال سے شام کا گورنر بنا کر پالا جا رہا تھا اس کا سر اٹھانا قتل و غارت کرنا پھر مولا امام حسین علیہ سلام کو شہید کرنا۔ سو مسلمانوں کی تاریخ قتل و غارت سے عبارت ہے بعد از رسول اللہ۔ اور یہ آگ کا گڑھا ہے اب باجوے ہی کو دیکھ لیں کیا کیا گل کھلا کر گیا ہے اس قدر اخلاقی دیوالیہ اور بےغیرتی کہ لوگوں کو ننگا کرواتا رہا یہ یزید کا بچہ باجوہ
@noorulaminwasi9485 Жыл бұрын
ایک متواتر صحیح بات جوکہ غار ثور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی تھے جس کی قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے، آج گھما پھرا کر دھندلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اللہ سے ڈرو آپ جو بیان کر رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے آپکی تحقیق ابھی کچی ہے -
@NaasihunAmeen Жыл бұрын
@@noorulaminwasi9485 اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں پہلی روایت عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا". نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔ اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
@AmerMirza-p3o Жыл бұрын
جو ہر قدم پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہا ان کے بارے میں کچھ یاد نہیں آپ کو بس یاد ہے تو غار 😅 جس وقت غار میں اللہ کے رسول اللہ کی پناہ میں تھے اس وقت رسول اللہ صل ۔۔کے بستر پر رسول کی طرح کون سویا تھا کہ دشمن کی تلوار اگر چلے تو کس کی جان جاتی اور رسول کی جان بچ جاتی جو اس وقت بستر رسول پہ سو کر دشمن کو ناکام کیا وہ کون تھا
@malikmehdi4086 Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ ومن الناس من یشری نفسہ بتغاء مرضات اللہ واللہ الروف بالعباد۔ آیت ہجرت۔ بستر رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر شب ہجرت جانثار بن کر مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام پر کروڑوں و اربوں سلام۔ نصرت دین ہے علی ع کا کام سوتےجاگتے خواب و بیداری ہیں یکساں یہ ہے عین کردگار۔ اس کی عظمت کو تو سن ہجری سے پوچھ ۔ جن کا سونا بن گیا تاریخ دین کی یادگار۔
@alisaimmustafa Жыл бұрын
Allah apko is bikhri hwi umaat ko akatha krne ki takat de ameen
@MuftiFazalHamdard Жыл бұрын
Aameen
@khantravelguide Жыл бұрын
Mufti sahab bohat hi kamzor dalail dye hae aapne ...ager ap ijazat den to post mortem karun in dalail ka aur moqif wazih karun apna ...with respect ❤
@kaifmohammedkaif23922 жыл бұрын
JazakAllah mufti sb... Allah aapko mazeed himmat o housla inayat farmaye Or aapki hifazat kare taki isi tarah haqaiq bayan krte rahen InsaAllah....
@villagelifeingujarat51202 жыл бұрын
Allah Mufti sahab ko salamat lakhe
@FoziaNasreen-im7pb Жыл бұрын
Jazak Allah behtreen research hai apk.i Allah apki tofiqaat main our izafa kary .salamat rakhy aameen ❤
@sajidshah200475 Жыл бұрын
حیاتیاں ہون مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین 🎉
@tahirabano19182 жыл бұрын
اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
@SyedZafarAbbas-h8r5 ай бұрын
Masha ALLAH G KHUDA aap ko Ezzat atta frmay hr Shr sai Mehfooz Rakhay aamen
@muqeemkahmedkhaskhelimuqee8020 Жыл бұрын
Masha allah aapki baaten dalil ke saath hen. Jazakallah
Zaberdast hum suniyon ko ilm sikhaney k lie MA shA Allah
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا حسین علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
@shahghoundacentar70792 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو مزید تقویت بخشے اھلبیت علیھم السلام کے صدقے حق یا علی مولا علیہ سلام لعنت دشمن بتول اور دشمن اھلبیت علیھم السلام پر
@MashhoodHasnainAli2 жыл бұрын
Please keep your sectarianism to yourself you are doing the same thing against which mufti sb has started the struggle, please find out the facts .
@Drawingssolution2 жыл бұрын
Lanat on Ur shakl bagarat shaks jinko tum bolatay ho wo ni Hain paleet admi
@ashiquehussain54482 жыл бұрын
Ameen
@aftabaftab98622 жыл бұрын
Lannat 🖐bar dushman e zahra s.a
@Drawingssolution2 жыл бұрын
@@aftabaftab9862 joot Bolana walon pa croro lanatain par rahi Hain apni shaklain dakh lain sub Kaisi ho gae Hain Alhamdulilaha Pori dunia pa Jo b Islam qabool Kar raha hai wo Soch lo kin ki waja sa ho Raha hai ,,Shia to itna paleet log Hain aaj tak ko non Muslim sa bat ni Kar saka hazaron lanatain hazarat Ali Abu baker under usaman ko halat bolna walon par AUR par b rahi mashalla
@aounabbasjaferi42772 жыл бұрын
❤🌷💚🌷❤سلام سلام سلام آے میرے آقا میرے مولا آے حسنین علیہ السلام کے نانا جان آپ پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤🌷💚🌷❤
@jafferhussain56732 жыл бұрын
Was Abubakar not capable to be Oppointed as imam jamat?
@MohammadAli-fd1rw Жыл бұрын
@@jafferhussain5673 no
@MIT292 Жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین
@amjadali942610 ай бұрын
ماشاءاللہ آہستہ آہستہ آپ کی عقل پر پردے ڈلتے جارہے ہیں۔۔
@Hassan-Ali-9 Жыл бұрын
Very nice work brother mashallah good job keep it up ❣️
@alisajjad2608 Жыл бұрын
Mashallah, Mufti Hamdard 👍👍👍
@adnanfaisal55242 жыл бұрын
This is astonishing 😲 ?? May ALLAH SAW protect you from Naasbi's wrath. Aameen
@liaqatali-lb1tt Жыл бұрын
ghalat batata hay, meray comments dekhain.
@Pamobhai1 Жыл бұрын
@@liaqatali-lb1tt ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔ Hadees Number: 7175 International: 7175 Arabic: 7175 Status Authentic صحیح
@Lordtheysaid Жыл бұрын
Jhut bol rha ye
@NaasihunAmeen Жыл бұрын
@@Pamobhai1 اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں پہلی روایت عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا". نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔ اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
@ablaghworld178910 ай бұрын
@@Lordtheysaid تم ثابت کرو کوٸی بات سچ بول کر تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہوجاۓ شکریہ
@ranazain7869 Жыл бұрын
Wah wah wah wah wah wah wah Geo Mufti sab 2023 kay Mukhtar e Sakhfi ALLAH Pak apki lambi Umar Kray or ap Haq ki bat unhin kartay rahan or kayamat kay din eska ajare azeem pain
@masikhullah62943 ай бұрын
😂
@zns-studio2 жыл бұрын
Mufti Sahib you highlight hidden realities. May Allah protect you
@MALANG_E_ALI_31311 ай бұрын
ELAHI AMEEN ❤️
@theholyquranenglishtransla6309 Жыл бұрын
اس ایت میں کسی صحابی کو خاص کرنا صحیح نہیں کیونکہ لا تحزنان اللہ معنا ڈرو نہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے جبکہ اللہ فرماتے ہیں آلا ان اولیاء اللہ لاخوف علیھم ولا یحزنون اللہ کے ولی کو نہ تو خوف پوتا ہے اور نہ حزن اس کا مطلب وہ صحابی اللہ کے دوست نہیں تھے اگر دوست ہوتے تو خوف اور حزن نہیں ہوتا
@shamsherullah95644 ай бұрын
پھر اپنے لیے تقیہ کس طرح جائز کرتے ہو جھوٹو
@arfansaeed70743 ай бұрын
بھاٸ قرآن میں ابراھیم اور موسی علیھما سلام کیلیے بھی ٰ لا تخف ٰٰ یعنی خوف نہ کر۔ کے الفاظ آۓ ہیں ۔ خود بھی قرآن کا مطالعہ کریں ۔
@MGgaming210 Жыл бұрын
سلامت رہیے فضل صاحب ۔اللّٰہ پاک خوش رکھے آپ کو آمین ❤
@m.jamilakram98832 жыл бұрын
Extremely right. Allah bless u
@ArifKhan-di4zq8 ай бұрын
Tumara Deen Tum ko naseeb ho Allah hum ko wo Deen naseeb kure Jo 1445 Saal pehlay humare nabi la k aye Allah na un ko dia aameen
@tyeabasultana2743 Жыл бұрын
Sath chalne ki wajha se sathi kehlay jab wo log dhonte howeqareeb ay to abu bakar rone lage baz ka kehna hai ke wo ishara de rahe the ke nabi yahan han
@Streedvlog1352 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا بات ہے آپ نے صحیح احسن طریقے سے حق اور جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا اللہ پاک آپ کو مزید سچ اور حق کا فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
@syedsajjadhussainshah27662 ай бұрын
آپ کی ہمت کو سلام فضل بھائی
@malikirfanhaiderawan53022 жыл бұрын
اہل سنت کے تمام نظریات حکومتوں نے اپنے مفادات کے لیے بناۓ۔جن میں کوٸی حقیقت نہیں۔
اللّٰه آپکو اہلِ باطل مسلک والوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تاحیات حق سب کے سامنے لانے کی توفیق دیۓ رکھے
@zupchannel5350 Жыл бұрын
Allah aapko salmat rakhe 🤲🤲 ya Ali madad 🙌
@NawabKhan-e5j5 ай бұрын
جیو مفتی صاحب اللہ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@ZeewaqarHusnain-ny1uz2 жыл бұрын
Thanks for your contribution today. You really went above and beyond! I just want you to know that your commitment for the ultimate truth and your willingness to step up and do what needs to be done - even if it falls outside of your comfort zone - doesn't go unnoticed. You are a famous man now. Hundreds watch you now and look very minutely to every single piece of information you provide.
@gulmarg5700 Жыл бұрын
This molvi is rafizee. I read these hadiths this man denies truth
@Safiflix11 ай бұрын
Mufti Rashid mehmood ne iska jawab diya hai. Shia kutub se jaake deak lo
@rabianaqvi88749 ай бұрын
جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو مزید تحقیق کرنے کی توفیق عطا فرماے امین
@azharkamal608523 күн бұрын
💥 فضل صاحب بہت زبردست بہت شاندار اللہ تعالیٰ اپ کے علم میں اضافہ فرمائیں آخر میں اپ کی تحقیق میں ایک خامی نظر ائی کہ رسول الله نے راستہ دکھانے کے لئے جس کو اجیر لیا تھا وہ تو بے شک غیر مسلم تھا پھر اس کو کفار کی طرف سے دیکھ لئے جانے کے ڈر سے حزن کیوں ھوا ؟ کہ رسول اللہ نے فرمایا لا تحزن امید ھے آپ اس کا جواب دیں گے کیونکہ آپ کی تمام باتیں صحیح معلوم ہورہی ھیں لیکن اس نقطہ پر سقم محسوس ھو رہا ھے
@najmu__saqib2 жыл бұрын
Kya bat ha mera shar ❤❤ love u meri zindagi ki akhri khwahish thi ki koi sunni alim is kahani ko expose kara mantaq Or darayat sa # salute to you my brother Rahi bat kitabo ki to kitaba munafiqat sa bari padhi ha ❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadsaad35132 жыл бұрын
Kabhi apni kitaabein bhi parh liya kro bas apne nafs ki pooja krte rehte hoo Syedena Abu Bakr Siddique(رضی اللہ عنہ) hi yaar e ghaar aur yaar e mizaar
@najmu__saqib2 жыл бұрын
@@muhammadsaad3513 quran ma itna imp waqiya ma mojud admi jiski itni ehmiyat ha kyu nahi aaya uska nam kya Allah ko kisi ka dar tha????????
@shmeemhaider2774 Жыл бұрын
@@muhammadsaad3513 bhai abu baqar sayyad kab se ho gaye kuch bhi bol dete ho
@Asadkhan-um1ee Жыл бұрын
@@najmu__saqib assalamualaikum khatoon agr aap baat Quran ki kar rahi hain to Quran main to Naam se ksi sahabi ki shaan bayan nahe ki Gai yahan Tak Kay moula Ali ki bhe nahe to kia hum unki shaan k munkir hojae? Aqal wali baat karen Quran or sahih hadees per aayen JAZAK ALLAH
@Asadkhan-um1ee Жыл бұрын
@@najmu__saqib assalamualaikum khatoon agr aap baat Quran ki kar rahi hain to Quran main to Naam se ksi sahabi ki shaan bayan nahe ki Gai yahan Tak Kay moula Ali ki bhe nahe to kia hum unki shaan k munkir hojae? Aqal wali baat karen Quran or sahih hadees per aayen JAZAK ALLAH
@WajidAli-jl6yj2 ай бұрын
لا تحزن قرآن کا اسلوب سرزنش کی بحر میں ہے جیسے کوئی شور کر رہا ہو تو کوئی دوسرا شور کرنے والے کو کہے "چپ کر"
@MashhoodHasnainAli2 жыл бұрын
Amazing insights mufti sb really impressive
@zohaibghauri97322 жыл бұрын
Mufti sahab ap ki rai bilkul sahih hai. Allah Subhanotallah ap ko jaza e khair ata farmay.
@tabrezi974110 ай бұрын
شیخین سے بغض میں مفتی فضل ہمدرد ہر اس تاریخی حقیقت کا انکار کر دیتا ہے جو کہ غیر مسلم بھی مانتے ہیں !
@travellingwithorfee36004 ай бұрын
@@tabrezi9741 bilkul Sahi Baat BHAI ۔۔۔۔ 1400 Saal se sbki tehqeeq k mutabiq Yaar E gaar sayyidina Abubakar siddiq r۔a۔ the ab unhone Kaha hai vo Nhi the ۔۔۔۔ isko kehte hai asal bugZ E sahaba ۔۔۔۔۔۔۔
@mardanmardan12542 жыл бұрын
Jazakallah achi info mili
@kahkshannaqvi74012 жыл бұрын
Mashallah , Allah pak ap ko ajar e Azeem ata farmayn ameen 🙏❤️
@jaihind8710 Жыл бұрын
JazakAllah sach samne lane ke liye bht shukriya bhai
@ishqehussainas93812 жыл бұрын
Abu Bakar ny Syeda fatima tuzz Zahra SA ka haq khaya aur dil dukhayaa hai yeh b btayen sir
@hammayunayub80269 ай бұрын
Janab agar ye sab sach na hua aur ham aese batain karte he to nama-e-amal ma kuch achi khabar nhi mile ge parhne ko.
@amillionofdreams39667 ай бұрын
@@hammayunayub8026 Bhai ye sub such ha ma ap K kehne pe Maan leta Hu K Hazrat ne Puri zindgi achy Kam kiye but jha se Uno ne mistake kr K sari nekia zaya kr di wo Fatima s.a ka baagh ha Jo Nabi saw ne DiA Tha Bibi KO aur Hazrat Abu Bakr ne kabza Kiya ye ahle sunnat books ma mojood ha Baki respect K dairy ma reh K hum BAAT krty ha aur ye BAATein to hamdard Sahab b kehty ha
@jazibjb88642 ай бұрын
Mere Bhai Kisi ek riwayat se sabit krde ke ye unka APNA baag tha or rasoolAllah ne hiba krdya tha Jao dikhado @@amillionofdreams3966
@sadafzehra25086 ай бұрын
Mashallah mufti sahab. Allah aapko haq kay raastay pay gaamzan or qayaim rakhay. Bayshaq Ali o ma Alhaq o Haq o ma Ali as. Farman e rasool pay chalnay ki toafeeq hasil ho. Aap daleel kay saath haq ki pehchan kerwatay rahain.
@zulfikarshroff28922 жыл бұрын
Good reasearch & explained , presented true facts ,momeens should understand now it's high time
@Pamobhai1 Жыл бұрын
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔ Hadees Number: 7175 International: 7175 Arabic: 7175 Status Authentic صحیح
@NaasihunAmeen Жыл бұрын
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں پہلی روایت عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا". نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔ اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
@omarbaloch75052 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 40 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا تَـنۡصُرُوۡهُ فَقَدۡ نَصَرَهُ اللّٰهُ اِذۡ اَخۡرَجَهُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا ثَانِىَ اثۡنَيۡنِ اِذۡ هُمَا فِى الۡغَارِ اِذۡ يَقُوۡلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا ۚ فَاَنۡزَلَ اللّٰهُ سَكِيۡنَـتَهٗ عَلَيۡهِ وَاَ يَّدَهٗ بِجُنُوۡدٍ لَّمۡ تَرَوۡهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوا السُّفۡلٰى ؕ وَكَلِمَةُ اللّٰهِ هِىَ الۡعُلۡيَا ؕ وَاللّٰهُ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌ ۞ ترجمہ: اگر تم ان (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی مدد نہیں کرو گے تو (کچھ پروا نہیں) اللہ نے تو اس وقت ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد کی تھی جب کافروں نے ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (مکہ سے) نکال دیا تھا (اس حال میں کہ) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو میں کے دوسرے تھے جب کہ وہ دونوں غار میں تھے جبکہ وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے تو اللہ نے اپنی سکینت نازل فرمائی ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدد فرمائی ان لشکروں سے جنہیں تم نہیں دیکھتے اور کافروں کی بات کو پست کردیا اور اللہ ہی کا کلمہ سب سے اونچا ہے اور اللہ زبردست ہے حکمت والا ہے
@ayesharajput9384 Жыл бұрын
قاضی سید نوراللہ شوستری اپنی کتاب مجالس المؤمنین میں لکھتے ہیں : “وبہمہ حال رفتن محمد ﷺ و بردن ابوبکر رضی اللہ عنہ، بے فرمانِ خدا نبود۔” (مجالس المومنین،قاضی سید نوراللہ شوستری : ص 203 ) یعنی “نبی علیہ السلام کا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ہجرت میں اپنے ساتھ لے جانا فرمانِ خداوندی کے بغیر نہ تھا۔” شیخ مفید اپنی کتاب الإفصاح میں لکھتے ہیں : کہ هجرت كی رات ابو بکر کا نبی کریم ﷺ کے ساتھ نكلنا اورغار میں ساتھ ہونا مشہور و معروف ہے۔( الإفصاح للمفيد ،ص:185 )
@syedzaki70784 ай бұрын
حضرت ابوبکر پیچھے جا رہے تھے ان کے پیچھے کفار تھے اگر رسول اللہ ص ابوبکر کو ساتھ نہ لیتے تو کفار بھی پیچھے پہنچ جاتے
@RizwanKhan-qu1wr5 ай бұрын
Wah wah ky baat h. Moula salamat rakhe
@ranarana-se4mx2 жыл бұрын
وعلیکم السلام جزاک اللّٰه ماشاءاللّٰه ✅👍❤❤❤❤❤
@najmijalali2 жыл бұрын
دو اہم نکتے واقعی میں وزن رکھتا ہے: حضرت عائشہؓ کی برائت کے علاوہ کوئی آیت کا نازل نا ہونا اور قرآن کی آیت کے برخلاف بخاری میں غار کے باہر سے لا تحزن کہنا۔
@qurantheholybook1066 Жыл бұрын
ALLAH ki hikmato ko tum log kya jano.... Nabi ny cave sy bahar hzrt Abu bakar r a ki izterabi kefiyat dekh kr kaha gham na karo ALLAH hamary sath hay.... Bukhari hadith 3652 mei ye kahi nhi likha ky ye ayat us waqt utari jab ALLAH k Nabi ny cave say bahar ye kaha... Yehi izterabi kefiyat jab amir almomineen bila fasaal ki dosri dafa peda hoi jab cave mei ponch chuky thy aor dushmano ky pao nazar arhy thy aor jab is ka izhar abu bakar ny kya tab bi ALLAH ky Rasool s a w ny wohi cave sy bahar wali bat sy milti julti phir ak bat kahi ky *tmhara khyal kya un ky bary mei jin ky sath teesra ALLAH hay* ....bukhari hadith 3653 mei ye kaha kaha hy imam bukhari ny ky ye us waqya k lye utari ayat....?? Tazad kuch b nhii bukhari ki hadiths mei aor toba ki ayat 40 mei.... Tazad tmhry fazalooooo sameet sab shiite rafziyat ky zehen mei hay bas
@muhammadwaleed79342 жыл бұрын
افضل البشر بعد از انبیاء ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
@riazatali74052 жыл бұрын
Begayrat
@engineertahirabbasladhyian596411 күн бұрын
نہیں حضرت علی علیہ السلام ہیں حضرت ابوبکر رض کی بہت فضیلت ہے مگر مولا علی علیہ السلام افضل ہیں
@YesMovies-l5k Жыл бұрын
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم 💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤
@mateenhaider98842 жыл бұрын
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ۔
@movies0912 жыл бұрын
Fazal bhai.... Ap k andaaz se andaza horaha hai aap kitna ehtiyaat se or soch soch k ek ek lafz beyaan kar rahay hain. Sach beyaan kia aap ne.. magar ab hazam kisi ko nahe hoga sach
@MrAliasgarshah2 жыл бұрын
Abu Bakr reported: While we were in the cave fleeing to Medina, I said to the Prophet, “If one of them were to look down, they would see us under their feet!” The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “O Abu Bakr, what do you think of two with whom Allah is the third?” Source: Sunan al-Tirmidhī 3096 Grade: Sahih (authentic) according to Al-Tirmidhi
@Hasan125Mohsin Жыл бұрын
MashaAllah ye b point h
@aqshaquraishi9851 Жыл бұрын
Narrated Abu Bakr: I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?" Sahih al-Bukhari, 3653 Also Sahih al-Bukhari, 3652 Sahih al-Bukhari, 3922 Sahih al-Bukhari, 4663 Sahih al-Bukhari,2263 Sahih al-Bukhari, 3905 Sahih al-Bukhari, 4093 Sahih al-Bukhari, 5807 Sahih al-Bukhari, 7219 Sahih Muslim, 2381 Musnad Ahmed, 11 Imam Bukhari ne chapter likha hai 9.1( Qur'an 9:40) ki tafseer me ye hadith laye hain , Imam Muslim ne Hazrat Abu Bakr ke fazail wale bab me 1st hadith yahi likhi hai , even shia scholers accept krte hain is event ko see al-qumi tafsee , al mufeed ne (al-amali)me likha bhi mana bhi bss fazilat ki baat hai ye nahi mana ,sab mante hain is event ko to (Jo inhone atraz kiya hai wo be-bunyad hai , kya rasulallah ne zindagi me bss ik baar hi ye baat boli hogi ki allah hamare sath hai ? Uss wakt bol diya jab Safar me the then gar me the to bhi bol diya usme kya dikkat hai ? Or dusri hadith jo code ki inhone ki imam Bukhari ne lafz change Kiya (bilkul galat) rasulallah ne ye kaha ki uska koi kya bigade ga jin 2 ke saath tisra allah hai , to isme kya problem hai imam Bukhari ne ye thodi likha hai ki ayat yahi thi , rasulallah ne kaha kya wo bataya ) Rahi baat Hazrat aisha ka Marwan ko jawab dena wo bilkul galat hai , ayat-e-tatheer ke alawa kitni ayat hai jo ki rasulallah ki biwiyon ke bare me hai, even surah ahzaab ki puri baat biwiyon se related hai , that Hadith is weak !! And Abu Bakr ra ka pehel se madina me hone wali 2hadith , (Bukhari 692 ) Isme abu Bakr ra mention nahi hain and (Bukhari 7175) isme mention hain but ye hadith (gareeb hai ) and kafi sari majboot hadith ke khilaf bhi , Hazrat Abu Bakr Siddique ra ka naam hai cuz isme Jo ki bahut qawi reports se pta chal raha hai ki wo rasulallah ke saath the to 1gareeb hadith se wo sari hadith radd thodi hogi , then (Bukhari 7175) isme 1 Ravi hai(Uthman bin Salah al-Sahmi [Abu Yahya]) ye thiqa nahi hai jisse hadith weak ho jati hai ,
@Pamobhai1 Жыл бұрын
ترمذی کی راویات حسن ہیں یا ضعیف۔۔۔
@Pamobhai1 Жыл бұрын
@@Hasan125Mohsin ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔ Hadees Number: 7175 International: 7175 Arabic: 7175 Status Authentic صحیح
@mbdadani124 Жыл бұрын
Masjid quba ki bunyad to Allah k rasool ne a ker rakhi thi, namaz hijrat k bad bhi perhayi ja sakti hai is se kahi sabit nhi ho Raha k Abu Bakar ra ne Aap SAWW k sath hijrat nhi ki balke mutawatir hadees mojud hai jo is per dalalat kerti hai k hijrat mai dono sath the
@syedataqdees74812 жыл бұрын
Wah very good research
@wasimsiddiqui95182 жыл бұрын
Mufti Sheia Hamdard
@Ahlebait.14masoomeen Жыл бұрын
Allah apki madad kare mufti sahb ameen AP haq beyan karte Hein ma Sha Allah
@TomMorello-ry3bh Жыл бұрын
Narrated Abu Bakr: I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?" Sahih al-Bukhari 3653
@justahmed45359 ай бұрын
Bro thats what he said the word used " sahab" is also mentioned in surah e yousaf where yousaf (a.s) said sahab to the kafirs in the prison And secondly he gave the 2 sahih bukhari hadith references where hazrat abu bakkar was already in medina before prophet muhammed (s.a.w.s) in medina. Jazakallah
@justahmed45359 ай бұрын
And even aisha (r.a) said to marwan that there is no quran ayat revealed on us or our family
@UsmanKhan-st6xs3 ай бұрын
@@justahmed4535In this hadees Syeda Ayesha ra said Aale Abi Bakar meaning Children's of Abubakar Siddique ra I think you understand 🙂
@justahmed45353 ай бұрын
@@UsmanKhan-st6xs And there is another hadith regarding this event which you are talking about where hazrat abu bakkar is praying in medina and he was not with the prophet
@abasualihtv5078 ай бұрын
أحسنتم النشر مولانا ❤
@EngineerMuhammadAliMirzaClips2 жыл бұрын
SHIAH nay bhi yahan Hazrat Abu Baker r.a ka NAME hi likha hai. SHIAH Alim Sayyid Ferman Ali Shah Sb. ki Translation aur Hashiah perh lain please !
@mohammadmehboob98652 жыл бұрын
Kafi ha..aap ne bohot padaya moulana sahab ..Apni book se kyu nhi sabit krta
@mukhtiarkhaskheli44192 жыл бұрын
Ye haramda mufti jhoot Bolta hai, ye brha kamena hai, boosri her bat ka jhoot bana deta hai, raafzi sala,
@najmu__saqib2 жыл бұрын
@Wilayat TV bhai brother abdullah ki video ka link mil sakta ha 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@najmu__saqib2 жыл бұрын
Mirza sir 🙏🏼 sanad paish kara aksar tafaseer ma mozu Or majhool sanado sa ya baat aayi ha 🙏🙏🙏🙏
@MuftiFazalHamdard2 жыл бұрын
علی بھائی اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ اس صاحب سے مراد جناب ابوبکر رض ہیں تب یہ اصول احناف کو مد نظر رکھتے ہوئے نص قطعی نہیں بن سکتی ہے، میرا موقف بس یہی ہے کہ اسے نص قطعی نا کہا جائے ، باقی شیعہ کی تفاسیر میں کیا لکھا ہے یا سنیوں نے کیا لکھا ہے بقول آپ کے " بابے تے شے ای کوئی نہیں " . اس کو نص قطعی قرار کس طرح دیا جاتا ہے یعنی تفسیر اور اقوال مفسرین کی بناء پر ، کیا مفسرین کی رائے خدا کی رائے ہے؟ اس پر مثال لیجیے ، وامسحوا برووسکم قرآن میں ہے اپنے سروں کا مسح کرو، لیکن کتنی مقدار میں کرو یہ ذکر نہیں یے، یہ آیت مسح راس میں تو قطعی ہے لیکن مقدار راس میں ظنی ہے ، اسی وجہ سے مقدار میں فقہاء کا اختلاف ہے اور اس اختلاف کی وجہ سے وہ دین سے باہر نہیں ہوئے ، لہذا یہاں بھی صاحب غار میں یہ آیت تو قطعی ہے لیکن تعیین میں ظنی ہے ....
@muhammadarbabfiaz3593 Жыл бұрын
ALLAH PAK ap ki hifazat furmay ❤❤❤❤❤ 5 Tan PAK AS k waseely
@tahakazmi51822 жыл бұрын
اللہ تعلی اپنے نبی صدقے مین اپکو اپنے شفظ وامان مین رکھے امین
@masbalochsongsandinformati13302 жыл бұрын
Muffti Humdard Sahib Allah Pak apko Muslmanoon main ikhtalaf khtam krny main aur Haq Baat Btanay ki Salhat dy Ameen
@abidjan10882 жыл бұрын
امامت ماننے والے سچ لگتے ہیں۔اصحاب ماننے والوں میں تھوڑا شک ہے۔کیونکہ اصحاب میں معاویہ اور یذید بھی ہیں۔جو کھلاکھلم اھلبیت اور اسلام کے دشمن تھے۔لیکن امام سارے اھلبیت سے تھے۔اصحاب سارے بعد میں مسلمان ہوئے کوئی چالیس سال بعد کوئی تیس سال بعد۔۔اھلبیت کا ذکر قران میں ہے۔رسول نے فرمایا تھا کہ قران اور اھلبیت اپکے درمیاں چھوڑ رہا ہوں تاکہ بعد میں گمراہ نہ ہو۔اللہ ہمکو صحیع راستے پر رکھیں۔
@waheedakhtar18222 жыл бұрын
تیس سال بعد مسلمان ہوکر کونسا صحابی تھا نبوت تو ٹوٹل 23 سال تھی دوسری بات یہ یزید تو نبی کے بعد پیدا ہوا تھا تو وی کیسے صحابی تھا
@sikanderferoz85262 жыл бұрын
Yazeed ko aap hi sahabi mantey hongey koi bhi yazeed ko sahabi nahi maanta
@waheedakhtar18222 жыл бұрын
@@sikanderferoz8526 سرکار یزید تو ذاکروں کی قیامت تک کی روزی بنا گیا ہے اسکا انہیں احسان مند ہونا چاہیے
@sikanderferoz85262 жыл бұрын
@@waheedakhtar1822 very well said
@sgbukhari67 Жыл бұрын
@@waheedakhtar1822 اس حدیث کے بارے میں بھی بتاؤ جو آپ ہی کی ہے ۔ کی ایک جنتی کے کاندھو پر ایک دوزغی بیٹھا ہوا ہے
@omarbaloch75052 жыл бұрын
صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: باب: مہاجرین کے مناقب اور فضائل کا بیان۔ حدیث نمبر: 3652 حدیث نمبر: 3652 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الْبَرَاءِ، قَالَ: اشْتَرَى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ عَازِبٍ رَحْلًا بِثَلَاثَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ لِعَازِبٍ: مُرْ الْبَرَاءَ فَلْيَحْمِلْ إِلَيَّ رَحْلِي، فَقَالَ عَازِبٌ: لَا حَتَّى تُحَدِّثَنَا كَيْفَ صَنَعْتَ أَنْتَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ خَرَجْتُمَا مِنْ مَكَّةَ وَالْمُشْرِكُونَ يَطْلُبُونَكُمْ، قَالَ: ارْتَحَلْنَا مِنْ مَكَّةَ فَأَحْيَيْنَا أَوْ سَرَيْنَا لَيْلَتَنَا وَيَوْمَنَا حَتَّى أَظْهَرْنَا وَقَامَ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ، فَرَمَيْتُ بِبَصَرِي هَلْ أَرَى مِنْ ظِلٍّ فَآوِيَ إِلَيْهِ، فَإِذَا صَخْرَةٌ أَتَيْتُهَا فَنَظَرْتُ بَقِيَّةَ ظِلٍّ لَهَا فَسَوَّيْتُهُ، ثُمَّ فَرَشْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ، ثُمَّ قُلْتُ: لَهُ اضْطَجِعْ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، فَاضْطَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ انْطَلَقْتُ أَنْظُرُ مَا حَوْلِي هَلْ أَرَى مِنَ الطَّلَبِ أَحَدًا، فَإِذَا أَنَا بِرَاعِي غَنَمٍ يَسُوقُ غَنَمَهُ إِلَى الصَّخْرَةِ يُرِيدُ مِنْهَا الَّذِي أَرَدْنَا فَسَأَلْتُهُ، فَقُلْتُ لَهُ: لِمَنْ أَنْتَ يَا غُلَامُ ؟ قَالَ: لِرَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ، سَمَّاهُ فَعَرَفْتُهُ، فَقُلْتُ: هَلْ فِي غَنَمِكَ مِنْ لَبَنٍ ؟، قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: فَهَلْ أَنْتَ حَالِبٌ لَنَا ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَأَمَرْتُهُ، فَاعْتَقَلَ شَاةً مِنْ غَنَمِهِ، ثُمَّ أَمَرْتُهُ أَنْ يَنْفُضَ ضَرْعَهَا مِنَ الْغُبَارِ، ثُمَّ أَمَرْتُهُ أَنْ يَنْفُضَ كَفَّيْهِ، فَقَالَ: هَكَذَا ضَرَبَ إِحْدَى كَفَّيْهِ بِالْأُخْرَى فَحَلَبَ لِي كُثْبَةً مِنْ لَبَنٍ وَقَدْ جَعَلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِدَاوَةً عَلَى فَمِهَا خِرْقَةٌ، فَصَبَبْتُ عَلَى اللَّبَنِ حَتَّى بَرَدَ أَسْفَلُهُ، فَانْطَلَقْتُ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَافَقْتُهُ قَدِ اسْتَيْقَظَ، فَقُلْتُ: اشْرَبْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَشَرِبَ حَتَّى رَضِيتُ، ثُمَّ قُلْتُ: قَدْ آنَ الرَّحِيلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: بَلَى، فَارْتَحَلْنَا وَالْقَوْمُ يَطْلُبُونَنَا فَلَمْ يُدْرِكْنَا أَحَدٌ مِنْهُمْ غَيْرُ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ عَلَى فَرَسٍ لَهُ، فَقُلْتُ: هَذَا الطَّلَبُ قَدْ لَحِقَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا. ترجمہ: ہم سے عبداللہ بن رجاء نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، ان سے ابواسحٰق نے اور ان سے براء ؓ نے بیان کیا کہ ابوبکر ؓ نے (ان کے والد) عازب ؓ سے ایک پالان تیرہ درہم میں خریدا۔ پھر ابوبکر ؓ نے عازب ؓ سے کہا کہ براء (اپنے بیٹے) سے کہو کہ وہ میرے گھر یہ پالان اٹھا کر پہنچا دیں اس پر عازب ؓ نے کہا یہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک آپ وہ واقعہ بیان نہ کریں کہ آپ اور رسول اللہ ﷺ (مکہ سے ہجرت کرنے کے لیے) کس طرح نکلے تھے حالانکہ مشرکین آپ دونوں کو تلاش بھی کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مکہ سے نکلنے کے بعد ہم رات بھر چلتے رہے اور دن میں بھی سفر جاری رکھا۔ لیکن جب دوپہر ہوگئی تو میں نے چاروں طرف نظر دوڑائی کہ کہیں کوئی سایہ نظر آجائے اور ہم اس میں کچھ آرام کرسکیں۔ آخر ایک چٹان دکھائی دی اور میں نے اس کے پاس پہنچ کر دیکھا کہ سایہ ہے۔ پھر میں نے نبی کریم ﷺ کے لیے ایک فرش وہاں بچھا دیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ اب آرام فرمائیں۔ چناچہ آپ لیٹ گئے۔ پھر میں چاروں طرف دیکھتا ہوا نکلا کہ کہیں لوگ ہماری تلاش میں نہ آئے ہوں۔ پھر مجھ کو بکریوں کا ایک چرواہا دکھائی دیا جو اپنی بکریاں ہانکتا ہوا اسی چٹان کی طرف آ رہا تھا۔ وہ بھی ہماری طرح سایہ کی تلاش میں تھا۔ میں نے بڑھ کر اس سے پوچھا کہ لڑکے تم کس کے غلام ہو۔ اس نے قریش کے ایک شخص کا نام لیا تو میں نے اسے پہچان لیا۔ پھر میں نے اس سے پوچھا: کیا تمہاری بکریوں میں دودھ ہے۔ اس نے کہا جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا تم دودھ دوہ سکتے ہوں؟ اس نے کہا کہ ہاں۔ چناچہ میں نے اس سے کہا اور اس نے اپنے ریوڑ کی ایک بکری باندھ دی۔ پھر میرے کہنے پر اس نے اس کے تھن کے غبار کو جھاڑا۔ اب میں نے کہا کہ اپنا ہاتھ بھی جھاڑ لے۔ اس نے یوں اپنا ایک ہاتھ دوسرے پر مارا اور میرے لیے تھوڑا سا دودھ دوہا۔ آپ ﷺ کے لیے ایک برتن میں نے پہلے ہی سے ساتھ لے لیا تھا اور اس کے منہ کو کپڑے سے بند کردیا تھا (اس میں ٹھنڈا پانی تھا) پھر میں نے دودھ پر وہ پانی (ٹھنڈا کرنے کے لیے) ڈالا اتنا کہ وہ نیچے تک ٹھنڈا ہوگیا تو اسے آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا۔ آپ بھی بیدار ہوچکے تھے۔ میں نے عرض کیا: دودھ پی لیجئے۔ آپ نے اتنا پیا کہ مجھے خوشی حاصل ہوگئی، پھر میں نے عرض کیا کہ اب کوچ کا وقت ہوگیا ہے یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا ہاں ٹھیک ہے، چلو۔ چناچہ ہم آگے بڑھے اور مکہ والے ہماری تلاش میں تھے لیکن سراقہ بن مالک بن جعشم کے سوا ہم کو کسی نے نہیں پایا، وہ اپنے گھوڑے پر سوار تھا، میں نے اسے دیکھتے ہی کہا کہ یا رسول اللہ! ہمارا پیچھا کرنے والا دشمن ہمارے قریب آپہنچا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: فکر نہ کرو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے۔
@m.jamilakram98832 жыл бұрын
I would again request u to please publish all these types of deep research
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
Jeo Fazal Bhai good Job
@imrankhan-zg1sj2 жыл бұрын
Bhai Allah apko hamesha khush rakhe ap haq beyan krte hain Allah apko salamat rakhe ❤️
@hafizathar2536 Жыл бұрын
إذا رأيتم الذين يسبون اصحابي فقولو لعنة الله على شركم..
@oanabbas9712 жыл бұрын
Bhai wahhh subhanallah ❤️
@syedmehmoodbukhari32476 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی مفتی ھمدرد صاحب جزاک اللہ خیرا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@nazeerhaider4582 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@saqibnazir7365 Жыл бұрын
In the name of Allah, the exalted I appreciate your efforts and your research, I have been watching your videos from past 1 year and I am happy about how you are trying to mitigate the differences between Shia and Sunnis to live together as brothers in Islam. I also appreciate the fact that in this video, you clarified that this is just a research from your end which may be right or wrong, which is a great thing and a humble gesture, barak allahu khair! Many brothers have tried to explain this topic in a better way to you in comments, do check them, and read my comment as well, it may benefit you as well In'Shaa'Allah. Firstly, the reason for doing this, that people who reject companionship of Abu Bakr are called kafir and it should stop, this should indeed stop, all kinds of unjustified takfeer should stop, we all must work towards it and live as one ummah only if we want to live a life with dignity, but maybe, maybe the way you chosed is not correct and based on views of a particular group. However, i invite you to do a bit more research with an unbiased attitude and you will reach to truth In'Shaa'Allah. Regarding the video, some points to help you and give you a new direction to research: 1. From Qur'an, you said Sahibihi doesn't always refer to muslim, which is partially correct, but you gave examples of other words. Sahib-as-sijn means companions of jail, or ashab-un-nar means people of fire, similarly ashaab-ul-feel has a different meaning, but quran is very accurate with its words, you will see the word "Sahib" or "Ashaab" used in a defined context. The word Sahib or Ashaab is not used alone in Quran except for in a meaning other than FRIEND. Everywhere else, it has a defined meaning - it has another word added to it which defines this sahib is not for friend or muslim, but just a companion and companion of xyz (which is written)... Sahib alone is used for friend only, or a companion, so these are two different things which you are considering only one. 2. You are presenting verses from a book in your hand that interpret to the concept that Abu Bakr was not in the cave, while as the same book in your hand has narrations that state clearly that Abu Bakr was in the cave. So either you take bukhari or you don't, you cannot take one part and leave other. And if you revisit these narrations, none of them denies the fact the Abu Bakr was not in the cave unless you have already made up your mind that he was not. 3. Hazrat aisha's reply to marwan was "NOTHING IN QURAN HAS BEEN REVEALED ABOUT US EXCEPT FOR MY INNOCENCE". Us here means "Aal-e-Abu Bakr" (The family of Abu Bakr), many muhaddiseen have even translated us as Aali Abu Bakr under this hadith. Because Marwan accused aisha's brother, so she said nothing has been revealed about them, them means aal -e- abu bakr and not Abu Bakr. Same as we say Muhammad and Aal-e-muhammad, these two are not same, similarly Abu Bakr and Aal-e-abu bakr is not same. I humbly suggest you to study more about this topic in detail , take refrence from Quran and Hadith only if you want, that's fine, but if you have a neutral stance, you will find truth. May allah guide you towards truth. And allah knows best!
@taybawalay1602 Жыл бұрын
Your comment can be defined as "Circular reasoning"
@NaasihunAmeen Жыл бұрын
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں پہلی روایت عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا". نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔ اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
@kausaralifazil1214 Жыл бұрын
Jazakallah Mufti Sahab
@Themrhacker7902 жыл бұрын
خدا آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آپ جہاد لسان کر رہیں ہیں ۔آپ مجاہد ہیں
@mukhtiarkhaskheli4419 Жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣
@Please6052 жыл бұрын
Y dear hamdard you r the chosen person اپر اھلیبت علیہ سلام کا نظر کرم ھے
@bakhataliabbasi99242 жыл бұрын
ابوبکر کو سمجھنے کے لیے حلال ہونا ضروری ہے
@islamicgeneralinfochannel93692 жыл бұрын
Gii Waqia e AAP ka qiyas GHALT hy ISS liay ky yaih HADEES E PAK BHI SRF MOLA ALI BIN ABUTALIB ALLAIHEM SALAM SY MAKHSOOS HY KY ON SY MUHABBAT WOHII RKHY GA JO HALAAL ZADA HOGA OR UN SY DUSHMANI WUHI RKHY GA JO WULUDULZANA HOGA JES KY BAP KA PTAA NA HO..
@oanabbas9712 жыл бұрын
Lanat
@bakhataliabbasi99242 жыл бұрын
@@oanabbas971 لعنت تیری پیدائش پر
@danglasarkar2 жыл бұрын
جناب انجینئر صاحب کا پرانا موقف تھا کہ جو کوئی ابوبکرؓ کو صحابی نہ مانے تو وہ کافر ہے۔ بعد کا موقف یہ ہے کہ جو کوئی یہ سرے سے مانتا ہی نہیں کہ غار میں رسولﷺ کے ساتھ ابوبکرؓ تھے تو وہ کافر نہیں
@only-islah65502 жыл бұрын
Lekin bhai Nabi S.A.W ne jannat ke bisharat di hai Abu bakar R.A ko or Quran main Abu bakar ko sahabi kaha gaya hai or buhat sare jagaha pe Allah ne ye kaaha hai main inse razi or yw mujhe se to ab batao jo unko kafir kahega wo khud musalman kese ho sakta hai?
@officialsaeed62 жыл бұрын
@@only-islah6550 bhai ye in rafzion ki sazish he Roz naye se Naya fitna araha. Hazrat abubakr sahabi bi hen pehle khalifa bi Jo na many ahle Sunnah ke nazdeek wo kafir he
@sahasaha87462 жыл бұрын
Lanat bar 3
@shh49972 жыл бұрын
@@only-islah6550 قرآن میں جو بار بار آیا ہے یہ گونگے بہرے، اندھے، اور عقل سے خالی ہیں وہ تم جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ناصبیت یعنی علی ع اور اہلبیت سے دشمنی تمہیں جہنم تک ضرور لے جاکر چھوڑے گی۔۔
@shh49972 жыл бұрын
@@officialsaeed6 قرآن میں جو بار بار آیا ہے یہ گونگے بہرے، اندھے، اور عقل سے خالی ہیں وہ تم جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ناصبیت یعنی علی ع اور اہلبیت سے دشمنی تمہیں جہنم تک ضرور لے جاکر چھوڑے گی۔۔
@hikerover7045 Жыл бұрын
شکریہ جناب ۔
@kadiwalaasifhussain24852 жыл бұрын
Bilkul sahi tahkik hai aapki mufti sahab...aap din e hak ko khol-khol ke bayan karte hain Mashallah bahut Achcha kam Karte Hai.. allah apki koshish kabul kare..