Sahaba Quran Main | Muhajir Or Ansar Sahaba | Sab Sahaba Jannati | Mufti Fazal Hamdard

  Рет қаралды 8,897

Mufti Fazal Hamdard

Mufti Fazal Hamdard

Күн бұрын

Sahaba Quran Main | Muhajir Or Ansar Sahaba | Sab Sahaba Jannati | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Mufti Fazal Hamdard Official KZbin Channel Link:
kzbin.info...
Facebook Page Link:
/ fazalhamdardmufti
Twitter Link:
/ muftihamdard
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#Muftifazalhamdard #Islam #imamhussain #Quran #Tareekh #Hadees #Pakistan #interfaith #harmony #global #Peace #KZbin #mufti #pakistanimufti #news #india #live #youtubelive #hamdardmufti #ilhad #Shia #Sunni #Unity #karbala #sahaba #muhammadalimirza #muftitariqmasood #muftimenk

Пікірлер: 118
@MuftiFazalHamdard
@MuftiFazalHamdard 2 жыл бұрын
Sahaba in Quran by Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/sITXqJt6erGAqqM Shia Ka Aqeeda imamat kzbin.info/www/bejne/e6emn6ipetR_bK8 Is Shia kafir ? By Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/epbKmGqwgdudibc Imam Hussain and Nasbi Mulla ka Eteraz kzbin.info/www/bejne/hWGqk32rppKZidk Me Shia Ke Juloos Ma Ku Gya ? Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/sJbIYaOwgbaMqsU
@mohammadaftabalamhashmi2365
@mohammadaftabalamhashmi2365 2 жыл бұрын
Tere Jaisa Suyar Jannati hai,Sahaba Jannati nahi... Naujbillah
@mohammadaftabalamhashmi2365
@mohammadaftabalamhashmi2365 2 жыл бұрын
Saare Sahaba ko Jannati wahi Suyar 🐷🐷🐷 nahi maanta jiski Maa Ek Nahi aur Baap nek nahi
@mohammadaftabalamhashmi2365
@mohammadaftabalamhashmi2365 2 жыл бұрын
Are Khinzir ki Aulaad Tu Qur'an ki Tahreef kar raha hai jaise Qadiyani Samajhta hai... Agar Qur'an Ko apne Aqal se Samajhna Emaan ki Dalil hoti to Khawarizi Jahunnum ke Baddtareen Kutte nahi hote aur Qadiyani Kaafir nahi hota
@intikhabalam8985
@intikhabalam8985 2 жыл бұрын
ما شا اللہ مفتی صاحب! امت کو مسلک پرستی اور تعصب سے نکال کر اعتدال اور حق کی طرف پلٹانا ہی آج کی مسلم دنیا میں اصل انقلاب ہے۔ اللہ آپ کو اس بڑے کام کو اسی طرح بخوبی سر انجام دینے کی توفیق دے۔ امین۔
@aakhridaur7191
@aakhridaur7191 2 жыл бұрын
اجركم على الله جناب عالى
@shakilahmedawan1538
@shakilahmedawan1538 2 жыл бұрын
MASHA ALLAH. Jazakumullah khaira
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
Har Sahabi ya Nabi jannati jannati Gustakh Ashaab e Nabi jahannami jahannami Lanatullah e Alaa sharr e kum
@afzalhusain7755
@afzalhusain7755 2 жыл бұрын
Subhanallah What a profound research work advocating truth
@akhoonhussain1250
@akhoonhussain1250 2 жыл бұрын
ماشاءللہ مولانا صاحب اپ گمراہوں کو ہدایت کرتے ہی قران کی روشنی میں۔ جسپرکوٸی ماں کا لال اعتراض نہیں کرسکتے۔اللہ اپکو سلامت امین!
@mohammadaftabalamhashmi2365
@mohammadaftabalamhashmi2365 2 жыл бұрын
@@akhoonhussain1250 Lekin Tum Khatmal to maula bolte ho
@sz.110
@sz.110 2 жыл бұрын
The Messenger(saww) of ALLAH(swt) left two extremely weighted things for us, ie for his ummah,, *THE QUR'AN AND AHLULBAYTE(asws)* *reference of hadith e saqalayn* *SAHIH MUSLIM* , part-7,Kitab-FADA'IL AL SAHABAH [MAKTABAT WA MATBA'AT MUHAMMAD ALI SUBAYH WA'AULADUHU CAIRO], pp 122-123.......
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
نبی کے ساتھ رھنے والے سب۔۔۔ صحابہ نہٕں ھیں صحابہ صرف جانثاران نبی ھیں ۔
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
سب کو ھی بلا امتیاز زسول اللہ کا دوست کہنا یا صحابی کہنا کھلم کھلا رسول ص کی گستاخی اور توھین ھے۔
@tanveerhussain5227
@tanveerhussain5227 2 жыл бұрын
Allah salamat rahe apko haq bolte hai ap👍🏻... Is clip ke bad apke apne bhi apke khilaaf ho gaye honge...
@mohiuddinahmadsiddiqui8768
@mohiuddinahmadsiddiqui8768 2 жыл бұрын
Bahut sahee farmaya apne.
@mdgulamgaus8811
@mdgulamgaus8811 2 жыл бұрын
عمدہ
@zamirhussain3578
@zamirhussain3578 2 жыл бұрын
اصحاب نبی وہ ہیں جو آپ کی زندگی میں نبی کو ملے ان پر ایمان لائے اور زندگی میں آخری دم تک نبی اور آل نبی کے ساتھ وفادار رہیے یہ ہیں اصحاب الجنہ اور جنہوں کسی بھی لمحے آنحضور سے وفاداری چھوڑی یا مخالفت کی وہ اصحاب النار ہیں۔ ۔۔ ۔۔
@Muhammadahmadshaikh321
@Muhammadahmadshaikh321 2 жыл бұрын
أَكْثَرُ الْمُفَسِّرِينَ عَلَى أَنَّ الْمُرَادَ بِالْفَتْحِ فَتْحُ مَكَّةَ. وَقَالَ الشَّعْبِيُّ وَالزُّهْرِيُّ: فَتْحُ الْحُدَيْبِيَةِ. قَوْلُهُ تَعَالَى: (وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنى) أَيِ الْمُتَقَدِّمُونَ الْمُتَنَاهُونَ السَّابِقُونَ، وَالْمُتَأَخِّرُونَ اللَّاحِقُونَ، وَعَدَهُمُ اللَّهُ جَمِيعًا الْجَنَّةَ مَعَ تَفَاوُتِ الدَّرَجَاتِ. تفسیر القرطبي
@HassanKhan-bo3yv
@HassanKhan-bo3yv 2 жыл бұрын
جزاک اللہ تعالی الف خیر. ....
@mohammadtahir4017
@mohammadtahir4017 Жыл бұрын
ماشاء اللہ۔ جزاک اللہ خیر
@absz3912
@absz3912 2 жыл бұрын
Bhai ek surah MUNAFIQOON pe hi video banaye taqi musalmano ko mlm pade ke munafiko kon log the Nabi saws ke daur me
@syedhaider8727
@syedhaider8727 2 жыл бұрын
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
@SadkatAhmad
@SadkatAhmad 10 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@nfatima3686
@nfatima3686 2 жыл бұрын
Yes the true sahaba who had fulfilled the demands of ajreh Risàlat are jànnati
@Labaikyahussain-t1v
@Labaikyahussain-t1v 2 жыл бұрын
Munafaqeen bazahir huzoor ki sohbat mein thay wo sahabi kehlaay gay?
@abulsadiq971
@abulsadiq971 2 жыл бұрын
Masha Allah you are doing a great job mufti shb .. I was also studying about this issue and it will help me to understand more easily...
@firdousahmaddar9408
@firdousahmaddar9408 2 жыл бұрын
جزاک اللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو حق پر قائم رکھے
@urdughar
@urdughar 2 жыл бұрын
جزاک اللہ
@Hussaini14125
@Hussaini14125 2 жыл бұрын
ایک واضح اور قطعی شرط جو اللہ پاک نے ہر مسلمان پر جنت کے لیے لگاٸی ہے وہ ہے اللہ اور رسول اللہ ص کی بلا مشروط اطاعت اور اللہ اور رسول ص ست آگے نہ بڑھنا اور اونچی آواز میں بات نہ کرنا۔ سورہ حجرات آیات 123 سورہ محمد ص آیات 33 سورہ احزاب آیت 36
@Muhammadahmadshaikh321
@Muhammadahmadshaikh321 2 жыл бұрын
الْمَسْأَلَةُ الثَّانِيَةُ: الْمُرَادُ بِهَذَا الْفَتْحِ فَتْحُ مَكَّةَ، لِأَنَّ إِطْلَاقَ لَفْظِ الْفَتْحِ فِي الْمُتَعَارَفِ يَنْصَرِفُ إِلَيْهِ، تفسیر الرازي
@AnwarAli-sq7ju
@AnwarAli-sq7ju Жыл бұрын
माशाअल्लाह
@gayyur2703
@gayyur2703 2 жыл бұрын
Mashaallah.
@mohammadaftabalamhashmi2365
@mohammadaftabalamhashmi2365 2 жыл бұрын
Saare Sahaba ko Jannati wahi nahi maanta jiski Maa Nek nahi aur Baap Ek Nahi
@ashiqhussain1959
@ashiqhussain1959 3 ай бұрын
6❤❤❤❤❤❤❤
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
سب جنتی اور اصحابہ جنتی دو الگ الگ موضوع ھیں ۔اصحابہ جنتی ھیں
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲) ۔ _________________ ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔ ۲۔ سیمای عقائد شیعہ ، ص ۳۱۵ ۔
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@habiv1377 Shion ka Aqeeda ha tamam Ashaab e Rasol murtad hogai siwaay 3 Sahaba k Salman miqdad aur Abu zar Razi Allah anhuma Aur ya teeno saari zlindagi munafqon(Baqol tumhaaray)ma rahay aur munafqon ka khaatay rahay hokomat ma rahay
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
@@KHANG-yz4rf dakhy bhai jaan murtaed nahi ------ balkee rasul Allah f farman k muqibklay may thay------- RASUL PAK NAY ALI KO APNAY BAAD KHALIFA BANAYA THA UN HAIN KIS HAQQ DIYA THA KE WO CHUNAY?
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@habiv1377 Rasolallah agar mola ko jaanasheen banaatay To sahaba(Mohaajreen o Ansaar) kabhi bhi Abu bakar siddiqe ko khalifa na banaatay tabhi to shia kahtay hain k Rasolallah k visaal k baad Tamam sahaba murtad hogai siwaay 3 k sab sa pahlay shion na sahaba ki takfeer ki isliay Mola ko janasheen zabardasti shion na banaya ha Tabhib
@kaisarriaz2885
@kaisarriaz2885 2 жыл бұрын
Quran Majeed Seedhhi Rah Dikhhata Hai,Eman Ki Rah Dikhhata Hai,Shakhsiyat Parasti Say Firqay Janam Laitay Hein
@tayyabmirza8547
@tayyabmirza8547 2 жыл бұрын
Ek sahaba agar dusre sahaba ka qatl kre to bhi wo jannati hai??
@zamirhussain3578
@zamirhussain3578 2 жыл бұрын
مفتی صاحب وہ اصحابی جنکو اصحاب النار کہا گیا ھے وہ کون ہیں۔
@muhammadshahid786
@muhammadshahid786 2 жыл бұрын
Mufti sahab aap quran kisi tafseer kiya kro hafte me ek baar
@sarwatsyed9478
@sarwatsyed9478 2 жыл бұрын
ھر وہ شخص "مہاجر"ھے جو کفر وشرک سے"ھجرت"کرکےتوحید ورسالت کا اقرار کرکے دین میں داخل ھوکر"مومن"ھوا۔اور ھر وہ شخص"انصار"میں داخل ھے جو دین الہی کا"مددگار بنا۔خواہ وہ زمانہ رسالت اور اسی قطعہ زمین سے ھو ۔یہ خطاب پوری کرہ ارض سے ھو۔"فتح"سے مراد اسلام کی اسانی اور کامیابی کا زمانہ اور اسلام کی سختی اور مصیبت کا زمانہ۔دونون کے قبول اسلام کی نوعیت فرق ھے۔
@sarwatsyed9478
@sarwatsyed9478 2 жыл бұрын
پورے قران میں"صحابہ"سرے سے کوئی کیٹیگری ھی نہیں ھے۔
@mohdabbas6984
@mohdabbas6984 2 жыл бұрын
Sahaba Nabi ky sath rehne Wale ko kehte hen chahe ek din keley sath rahaho .Nabi ky sath to dost dushman sab Raha hay yahudi log bi Nabi ky sohbat my rahty thy.?
@arishshamsi5080
@arishshamsi5080 2 жыл бұрын
Shart hai eemaan pr khaatma hona is wajah se hr shakhs dedaar rasool s a a w se faqat jnaab mufti sahib ko Allah tala slamt rakhe
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲) ۔ _________________ ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔ ۲۔ سیمای عقائد شیعہ ، ص ۳۱۵ ۔
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
اللہ آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے سب کو ھی بلا امتیاز زسول اللہ کا دوست کہنا یا صحابی کہنا کھلم کھلا رسول ص کی گستاخی اور توھین ھے۔یقینا
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@masoodfarooki435 Pahlay sahabi ki tareef seekho phir tabseray karo Tamam sahaba jannati hain Sahabi aur Munafiq 2 Alag Alag groh hain sahabi momin ha munafiq Rafzi ha
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
@@KHANG-yz4rf SAHABA TA TAREEF TUM SAY SHEKHE YA QURAN SAY QURAN K MUTABIQ ASHAB K 10 AQSAM HAIN --------
@saqibqasmi190
@saqibqasmi190 2 жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب آپ کے مطابق صحابی کی تعریف کیا ہونی چاہیے بالکل دو ٹوک الفاظ میں بتائیے۔
@Muhammadahmadshaikh321
@Muhammadahmadshaikh321 2 жыл бұрын
بھائی صاف صاف بتادیجیے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟ کیا آپ تمام صحابہ کو جنتی نہیں مانتے؟
@masaratqadri1163
@masaratqadri1163 2 жыл бұрын
صحابی کا معنٰی جو آپ لیتے ہیں نہ وہ قرآن سے ثابت ہے نہ حدیث سے ثابت ـ جو صحابہ آخری دم تک ایمان پر قائم رہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وفا کیا ، ان کے فرمان پر عمل پیرا رہے، ان کے بعد دین اسلام کی خدمت کی، دیگر صحابہ کے ساتھ شیر و شکر رہے، دیگر صحابہ کے ہادی بنے، جیسے خلفاء راشدین، اصحاب بدد، عشرہ مبشرہ ، مہاجرین و انصار ، اِن کی صحابیت پر شک کرنے والا، ان کے جنتی ہونے پر شک کرنے والا "" مردود " ہی ہو سکتا ہے ـــ ہم سمجھتے ہیں اُن کی وجہ سے ہم جیسے لوگ جنّت حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے ـ وہ باعث رحمت و مغفرت ثابت ہونگے ـ لیکن دوسرا رُخ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رض نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے منافقین (جو صحابہ میں سے تھے) کے نام بتادئے ، دُبھیلا پھوڈے کی وجہ سے کون سے صحابہ دنیا سے چل بسے گیں ـ "سحقاَ سحقاً کن اصحاب کو کہا جائے گا؟ ؟؟ کچھ تو مرتد ہوگئے وغیرہ وغیرہ جو آپ حضرات نے صحابیت کا معنٰی " گھڑا " ہے یہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کے سوا کچھ بھی نہیں ـ لیکن حق یہی ہے " صحابہ میں ہر ایک کا اپنا اپنا مقام ہے " سب صحابی برابر نہیں ہے حتٰی کہ کچھ 'جن کو آپ صحابی و جنتی مانتے ہیں ' قابل تقلید و قابل اعتماد نہیں ہیں ـ ان کے بارے میں نا ہم جنتی ہونے کا فیصلہ سُنا سکتے ہیں نا ہی (معاذ اللہ) جہنمی کہہ سکتے ہیں ـ برابری تو ہرگز نہیں ـ البتہ یہ گمان رکھنا بہتر ہے کہ حضور صلعم کی برکت سے وہ بھی اعلٰی مقام حاصل کریں گےـ
@NoorLifehacks
@NoorLifehacks 2 жыл бұрын
Bhai bhut adab ky sath Kia ap surah Munafiqon ko quran Ka hisa nhi smjty?
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@masaratqadri1163 Sunni kab kahtay hain munafiq jannati ha wo to kahtay hain Har sahabi jannati ha Asal Rifz ki beemaari Laa ilaaj ha Ya Rafzion ka Le palak ha mullaan
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@NoorLifehacks Muafiq ko jannti kon kah rahaa ha Wo to kahtay hain Har sahabi jannati ha tumhay q Aag Lag Rahi ha Sahabi aur munafiq Aik nahi haan Rafzi zaror munafiq hain
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
At-Taubah 9:101 وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ مُنَٰفِقُونَۖ وَمِنْ أَهْلِ ٱلْمَدِينَةِۖ مَرَدُوا۟ عَلَى ٱلنِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْۚ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ Urdu - Muhammad Junagarhi اور کچھ تمہارے گردوپیش والوں میں اور کچھ مدینے والوں میں ایسے منافق ہیں کہ نفاق پر اڑے ہوئے ہیں، آپ ان کو نہیں جانتے، ان کو ہم جانتے ہیں ہم ان کو دہری سزا دیں گے، پھر وه بڑے بھاری عذاب کی طرف بھیجے جائیں گے Bengali - Bayaan Foundation আর তোমাদের আশপাশের মরুবাসীদের মধ্যে কিছু লোক মুনাফিক এবং মদীনাবাসীদের মধ্যেও কিছু লোক অতিমাত্রায় মুনাফিকীতে লিপ্ত আছে। তুমি তাদেরকে জান না। আমি তাদেরকে জানি। অচিরে আমি তাদেরকে দু’বার আযাব দেব তারপর তাদেরকে ফিরিয়ে নেয়া হবে মহাআযাবের দিক
@mkazimmohsin9090
@mkazimmohsin9090 Жыл бұрын
Ki muhammad se wafa to ham tery he,
@usmanghaniusmanghani2481
@usmanghaniusmanghani2481 2 жыл бұрын
مفتی صاحب آپ تعصب سے نکال رہے ہیں یا تعصب میں ڈال رہے ہیں کہ آپ نے آخر میں یہ فرمایا کہ قرآن کے آگے پیچھے والی آیت کو سمجھے بغیر کوئی بھی بات ثابت نہیں کی جا سکتی پھر آپ نے 11 آیت اور 12 آیت پڑھی اور ثابت کیا کہ قبل فتح سے مراد فتح حدیبیہ سے پہلے خرچ کرنے والے اور قتال کرنے والے اور بعد سے مراد قیامت تک کے مسلمان اور آپ نے اس کے بعد والی آیات سے ہی ثابت کیا ہے تو پھر آپ کے ہی بقول فتح حدیبیہ کے بعد قیامت تک جو قتال و خرچ کرے جنتی ہے تو ہر صحابی نبی جنتی کے نعرے کے بجائے ہر مسلمان جنتی جنتی کا آپ نعرہ لگائیں وہ بھی قرآن کی روشنی میں آپ کو ہر صحابی نبی کے نعرہ سے تکلیف اٹھی اس کے خلاف یہ کلپ رکارڈ کرایا جاتے جاتے ہر مسلمان جنتی جنتی کا نعرہ دے کے جا رہے ہیں اور آپ کی تحقیق کا لیول یہ ہے کہ اب آپ نے مجھے بھی ناصبی کہنا ہے اس بات کو پس پشت ڈالتے ہوئے کہ ناصبی تو اہل بیت کرام سے بغض رکھتا ہے حالانکہ میں نے صحابہ کا دفاع کیا
@yakubkareem2947
@yakubkareem2947 2 жыл бұрын
sare sahaba jannati hain
@amermirza3208
@amermirza3208 2 жыл бұрын
Allah or rasulallah k hisab se ya tumhare hisab se
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@amermirza3208 Har sahabi jannati ha ya quran sa sabit ha Allah na sab sa wada e husnaa kia ha
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@amermirza3208 Allah k quran sa sabit ha jisay shia tahreef shuda kahta ha Aur Asli quran ko imam ghaaib k paas honay ka dawa kartaa ha
@tayyabmirza8547
@tayyabmirza8547 2 жыл бұрын
@@KHANG-yz4rf to unka kya jo sureh munafiqeen me aaye aur ek sahabi me dusre sahaba se jung ki aur dusre sahaba ko qatl Kiya kya wo bhi jannat me jaynge?
@profabdulmajeed7240
@profabdulmajeed7240 2 жыл бұрын
مفتی صاحب گزارش ہے کہ آپ ایک بار جناب مہدی علی خاں کی کتاب " آیات بینات " کا ضرور مطالعہ فرما لیں قرآن کریم کے جو مفاہیم آپ بیان فرما رہے ہیں ان میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے سورہ الحدید کی ان آیات میں جب اللہ تعالیٰ خود فتح کے بعد والے مسلمانوں کو شامل کر رہا ہے تو آپ انہیں محروم کرنے کا کیا اختیار رکھتے ہیں ایک طرف آپ ان میں بعد میں آنے والے تمام مسلمانوں کو ( جوصحابہ کے دور کے بعد والے ہیں) شامل کرتے دکھائی دیتے ہیں دوسری طرف صلح حدیبیہ کے بعد والوں کو خارج فرما رہے ہیں
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲) ۔ _________________ ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔ ۲۔ سیمای عقائد شیعہ ، ص ۳۱۵ ۔
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
Ya khud kharji ban rahaa ha
@habiv1377
@habiv1377 2 жыл бұрын
@@KHANG-yz4rf خارجی کون ؟ پہلے یہ تو طے کر لو کہ قرآن مجید کے مطابق اصحاب رسول رض کے اقسام کتنے ہیں
@profabdulmajeed7240
@profabdulmajeed7240 2 жыл бұрын
@@habiv1377 آپ کی تحریر کے ابتدائی حصے میں سورہ الحدید کی آیت نمبر دس جس میں فتح سے پہلے انفاق اور قتال کرنے والوں اور فتح کے بعد انفاق اور قتال کرنے والوں کا موازنہ اور مقام بیان کیا گیا ہے اس کی سرے سے نفی کر دی گئی ہے اور ایسے ہی سورہ توبہ کی آیت نمبر سو میں السبقون الاولون کا جو مقام ومرتبہ ہے اس کی نفی کر دی گئی ہے کیونکہ اس کے بغیر آپ کا مدعا پورا ہی نہیں ہو سکتا جن آیات کا آپ نے حوالہ دیا ان سے کون انکاری ہے اسلام کی تحریک میں ایسے لوگوں سے بھی واسطہ پڑا اور پڑتا ہے اس لیے قرآن کریم یہ سب کچھ بتاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریک ایک کامیاب تحریک تھی چنانچہ آپ کے ساتھیوں کا نقشہ بھی قرآن کریم میں خوب بیان ہوا ہے جیسے سورہ فتح کی آخری آیات میں بتایا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھیوں کی مضبوطی ایسی بھرپور تیار فصل کی تھی جسے دیکھ کر کاشت کرنے والا خوش ہوتا ہے اور دشمن جلتا بھنتا ہے اور اسی سورہ کی آیت اٹھارہ تا اکیس میں فوری کامیابی کے علاوہ مغانم کثیر کا وعدہ کیا گیا جو قریب اور مستقبل بعید میں ملنے والے تھے اور پھر ایسا ہی ہوا اور اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے وعدے پورے ہونے لہذا ایسی آیات پر بھی توجہ درکار ہے
@amermirza3208
@amermirza3208 2 жыл бұрын
Baade rasulallah jin logon se Bibi fatema zahera sa. naraz rahi or duniya se rukhsat ho gaei un logon k liye ummate muslema kiya faisla karti h ?
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
چھوڑو انھیں وہ مر مرا گئے کوئی ان کا نام لیوا نہین۔ان کا فیصلہ جناب فاطمہ ھی حق مین ھونا ھے
@dhfxjxh4097
@dhfxjxh4097 2 жыл бұрын
Maulana fazal sb.. Aap hak baya karte hai.. Allah aapko takat de..... Maulana sb puri duniya ke musalmano ko aap jadise hak pasand ki jarurat hai.. Pichhle 40 saal me musalmano ko khoob baata gaya khoob aapas me ladaya gaya... Nakli bikau khabis mullo ne galat deen pesh kiya. Islamdushman maviya yazeed abu sufiyan ki mazzamat na ki. Balki allah ke dushman maviya yazeed ki tareef karte ya inko deen ka hissa pesh karte. Shayad isiliye allah musalmano se naraz hai.. Puri duniya me sirf musalman maara ja raha hai...
@razahussain2328
@razahussain2328 2 жыл бұрын
Even the nabies and rasooles are not the same they have different darajats
@salama4539
@salama4539 2 жыл бұрын
Masha Allah salamat rahen ameen
@mohammedAli-ym8wy
@mohammedAli-ym8wy 2 жыл бұрын
Jo asali Ansar aur muhajir the unko khalifaon Ne Katla Kar Diya Jo bache hue the unko yazid ne Katla Kar Diya lag bhag 1 lakh sahabi a Rasool Allah... Surah munafikon Jab Rasul per najil Hui tab unhone Kisi Ka Naam Nahin liya Kyunki vah Zahir Nahin the😁🤲🤲
@malikjavid620
@malikjavid620 2 жыл бұрын
Nabi pak na apny dost huzaifa bin yamaan ko on monafaqo k name batay the on ke tadad 12 the hadeeso main on k name majod hy
@waqarhaider6401
@waqarhaider6401 2 жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍👍
@javedismailpathan8378
@javedismailpathan8378 6 ай бұрын
Agar sub sahaba barabar hein tou phir ye Abu bakar ko sub se afzal kesy boltey hein.😂
@sarwatsyed9478
@sarwatsyed9478 2 жыл бұрын
"صحابہ"کا تو سرے سے "کلمہ"سرے سے"زکر"ھی نہیں ھے۔بلاوجہ معلوم نہیں کہاں سے کلمہ"صحابہ"داخل کر لیتے ہیں؟
@javedAnsari-fg7fo
@javedAnsari-fg7fo 2 жыл бұрын
بے شک سب صحابہ جنتی ہیں ۔۔۔بے شرط کہ وہ منافق نہ ہو۔۔۔ھم شیعہ بہت سے صحابہ کو مانتے ہیں۔۔ہاں کچھ صحابہ پر ہم لوگوں کو شک ہے۔۔کہ وہ منافق تھے۔۔
@fozianazfozianaz4567
@fozianazfozianaz4567 2 жыл бұрын
جنتی صحابہکرام اور منافق صحابہ کے نام بتاۓ پلز
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
جسطرح قرآن پاک کی بات واضع اور مسلمانوں کےلیے حکم کا درجہ رکھتی ھے اسی طرح نبی پاک کی بھی کیونکہ وہ جو کچھ کہتے ھی اللہ کا ھی ھے جناب علی سیدہ فاطمہ جناب حسن و جناب حسین کے مقام مرتبے عزت و احترام کے لیے نبی پاک کے واضع احکامات ھیں جنکا مختلف روایات میں ذکر ملتا ھے گو انمیں بہت سی روایات من گھڑت بھی ھیں جن میں غلو ھے لیکن عام طور پر ان حضرات کا مقام و مرتبہ کسی شک و شبہ سے بالا تر ھے میں ھر اس روایت کو رد کرتا ھوں جنمیں کسی اصحاب سے کچھ نتھی کرٕکے کہ وہ ان بزرگان سے بغض یا حسد رکھتے تھے۔ رھا جانثاران نبی پاک کا معاملہ تو کوٸ مردہ عقل سے اندھا ھی ھوگا جو اصحابہ یعنی جانثاران نبی پاک کو تسلیم نہ کرے گا مہاجر و انصار کا جم غفیر جناب بنی پاک کے ساتھ تھا ھم اصحاب کی برابری کے مسعلے کیوں چیھڑتے ھیں کیا ھمنے انہٕں سندیں عطا کرنا ھیں انکے گریڈ بناکر انہیں نشان امتیاز تمغہ خدمت عطا کیے جاٸیں بھاٸ اطاعت کیجیے بس ۔چھوڑیے ایسی ادبی نشستوں بیانوں کو جنمیں ھمیں اپنے بڑوں کے درمٕںیان دیواریں کھڑی کرنا پڑیں یہ مسعلے قابل موضع ھی نہں دلٕیل کی بات چھوڑیے دلیل فلسفہ ھے اس راہ سے دین نہیں ملے گا بس یقین کیجے ھم دلیل کی بات کرتے ھیں دلیل تو شیطان نے بھی دی تھی کہ وہ انسان سے افضل ھے بادی نظر میں دلیل میں وزن نظر آتا ھے مٹی حقیر شے ھے مگر اس دلیل کو اللہ نے رد کردیا اس مٹی میں روح پھونکی تو شیطان کو مقام و مرتبے کا احساس ھوا مگر اسوقت تک تیر کمان سے نکل چکا تھا۔۔اللہ ھماری رھنماٸ فرماٸۓ
@aounabbasjaferi4277
@aounabbasjaferi4277 Жыл бұрын
برادر محترم آپ نے خوب جہالت کا سبوت دیا جب تک حق اور باطل کی پہچان نہیں کرو گے ۔۔۔۔۔۔تو حیوان تو ہو سکتے ہو ۔۔انسان نہیں ہو سکتے ۔۔۔۔برادر محترم اپنی کچھ اصلاح کرو
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
@@aounabbasjaferi4277 جسطرح آپنے حق دریافت فرمایا سلام ھے
@shabbarshah1785
@shabbarshah1785 Жыл бұрын
منافق عبدلللہ بن ابی کی نماز جنازہ چار تکبیر پڑھی گئی؟
@mbamba9012
@mbamba9012 Жыл бұрын
Har Sahabiye Nabi zannati zannati ❤️ Jo nhi manta wo...jahannumi jahunnami 💀
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
پہلے صحابی کی تعریف اسلامی کرین
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
Wo is mullaan ko nahi Aati
@usmanghaniusmanghani2481
@usmanghaniusmanghani2481 2 жыл бұрын
سورۃ حدید کی 10ویں آیت کے بارے سب سے پہلا نقطہ آپ کا یہ ہے کہ اس آیت میں تو صرف خرچ اور قتال کا ذکر ہے ایمان کا ذکر ہی نہیں تو پیارے مفتی صاحب فتح حدیبیہ سے پہلے خرچ و قتال کرنے والے صحابہ کو تو آپ بھی جنتی مان رہے ہیں اب میرا بھی آپ سے یہی سوال ہے ساتھ تھوڑے سے اضافے کے کہ پھر آپ کے اعتبار سے تو وہ کفار جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف مال بھی خرچ کیا اور قتال بھی کیا تو چونکہ آیت میں ایمان کی شرط نہیں ہے تو وہ کفار بھی آپ کی لوجک سے جنتی ہونے چاہئے
@MuftiFazalHamdard
@MuftiFazalHamdard 2 жыл бұрын
خدا کے بندے اتنا تو سوچیں اس میں کفار کہاں سے داخل ہوسکتے ہیں کیا انہوں نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا تھا یا شیطان کی راہ میں ؟ آیت میں صاف لکھا ہے فی سبیل اللہ ۔۔۔۔ پھر دیکھیے میری ویڈیو ۔۔۔ یہ ویڈیو آپ بار بار دیکھیں آپ کو ہر بار کنفیوژن دور ہوگی ان شاءاللہ
@usmanghaniusmanghani2481
@usmanghaniusmanghani2481 2 жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard آپ نے شاید ویڈیو بنا کر بعد میں خود نہیں دیکھی جناب آپ نے صاف کہا ہے کہ اس آیت میں ایمان لانے ذکر نہیں ہے صرف خرچ و قتال کا ذکر ہے تو یہ تو میں نے کہا اگرچہ ایمان کا ذکر نہیں بھی پھر بھی جب خدا جنت کا وعدہ فرما رہا ہے تو ایمان والوں کے بارے ہی ہے آگے میں نے یہ آپ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اگر کوئی کافر مسلمانوں کے ساتھ مل کر کافروں سے قتال(جنگ)بھی کرے اور اونٹ اور تلواریں مسلمانوں کو دے یعنی اللہ کی راہ میں ہی خرچ کرے شیطان کی راہ میں خرچ نہ کرے تو آپ کے اعتبار سے ایمان کا ذکر چونکہ نہیں ہے صرف قتال و خرچ فی سبیل اللہ کی وجہ وہ بھی جنتی ہونا چاہئے دوسری بات یہ کہ مجھے پتا ہےکہ اس طرح کا مؤقف نہ آپ کا ہے نہ میرا کہ کفار بھی اللہ کی راہ میں خرچ اور قتال سے جنت چلے جائیں اور نہ ہی میں نےآپ پر یہ الزام لگایا میں بس آپ کو یہ تنبیہ کر ریا ہوں اگر ایمان کی شرط اگر ہم نہ مانیں تو یہ خرابی آئے گی اور جب آپ مان لیں گے یہاں مسلمانوں کی بات ہو رہی ہے تو آپ کی ہی تحقیق کے مطابق فتح حدیبیہ کے بعد قیامت تک جو صرف ایمان لائے خرچ و قتال کرے جنتی ہے یہ آپ قرآنی اور قطعی عقیدہ بنائیں
@usmanghaniusmanghani2481
@usmanghaniusmanghani2481 2 жыл бұрын
اگر جناب کے پاس ٹائم ہو تو مجھے بہرہ تصور کرتے ہوئے کہ میں ویڈیو میں آپ کی آواز نہیں سن سکتا لہذا مفتی صاحب اس کا جواب لکھ کر ہے عطا فر دیں کہ جو ایمان لائے اللہ کی راہ میں قتال و خرچ کرے وہ آپ کی تحقیق کے مطابق جنتی ہونا چائیے تو کیا ہم ہر صحابی نبی جنتی جنتی کے نعرے کے بجائے ہر مسلمان جنتی جنتی کا نعرہ لگا سکتے ہیں جواب عطا فرما دیں
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard Khabees Rafzi tum khud confusion phailaa rahay ho tumhaaray Rafzi bhaai 3 K ilaawa kisi ko sahabi nahi maantay Abu zar miqdad Salman farsi razi Allah anhuma k ilaawa aur uska sabab tumhay pata ha k Rafzi mola ko mansos e minallah maantay hain aur Ashaab e Rasol sallallaho Alaihe wa Alaa Aalaihe wa Ashaabehi wasallam mola Ali razi Allah anho ko mansos e minallah nahi maantay tha Tumhaaray Rafzi bhaay Isliay sahaba ko murtad munafiq kahtay hain k sahaba Na Abu bakar siddiqe Razi Allah anho ko khalifa tasleem kar Lia baad az Nabi
@04mehtab
@04mehtab 2 жыл бұрын
Sahaba kuch munafiq hai
@AzmatAli-my4bi
@AzmatAli-my4bi 2 жыл бұрын
Ye deobandi fitna h jo ye kehkr failaya gaya
@shahjeejee6114
@shahjeejee6114 2 жыл бұрын
بریلوی ہے یہ بتا چکا ہے اس کا پورا خاندان
@maazmohammeed4804
@maazmohammeed4804 2 жыл бұрын
Bhai ap ke bade kaun hai ap ko woh quran samjh me aya jo aima arba me kisi ko samjh me nahin ziyda mat peheko
@muhammadjunaid4189
@muhammadjunaid4189 2 жыл бұрын
مفتی صاحب۔۔۔سیدھا پوائنٹ پر آجائے۔۔۔ شیعہ شیخین کو گالی دیتے ہیں اور ان کو غا صب کہتے ہیں۔۔۔ اور دوسرے اصحاب رسول کو بھی نہیں مانتے۔ تو جو ابوبکر، عمر، عثمان، معاویہ، ابو سفیان، خالد ابن ولید اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کو برا بلا کہتے ہیں تو ان لوگوں کی وکالت کی چکر میں اپنے ایمان کی فکر کریں۔ میں نے آپکی یہ والی ویڈیو پوری نہیں دیکھی لیکن خود سوچے جو ابوبکر، عمر، عثمان کے دوست نہیں بن سکتے وہ خاک ہمارے دوست بنیں گے۔۔۔ والسلام
@shahjeejee6114
@shahjeejee6114 2 жыл бұрын
جیو میرے بھائی
@yakubkareem2947
@yakubkareem2947 2 жыл бұрын
Iski bakwas mat suno ummat ko bahka raha hai
@syedahijabzahra4092
@syedahijabzahra4092 2 жыл бұрын
اپ چاہتے اپ کے جھوٹے مولویوں کی طرح جھوٹی تعریفیں کی جائیں جنت کی بشارت جن کے لیے ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے گھرانے کے ساتھ وفا کرتے رہے ۔۔۔بےوفائی نہیں ۔۔۔
@BabarAli-qj3su
@BabarAli-qj3su 2 жыл бұрын
Lanat ho us par Jo dushman e ahlebait hai
@BabarAli-qj3su
@BabarAli-qj3su 2 жыл бұрын
Aur lanat hai us par Jo Quran pak munqar hai
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@BabarAli-qj3su Lanat ho us par bhi jo sahaba ka gustakh aur dushman ha
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf 2 жыл бұрын
@@syedahijabzahra4092 Jannat to sirf shia rafzi zaanion bhang chars p kar Ali Ali karnay waalon k Liay bani ha ?
@firdousahmaddar9408
@firdousahmaddar9408 2 жыл бұрын
جزاک اللہ
Masla Fadak Quran ki Roshni Main | مسئلہ فدک | Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri: 01/03
13:57
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 1 МЛН
Good teacher wows kids with practical examples #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 12 МЛН
MY HEIGHT vs MrBEAST CREW 🙈📏
00:22
Celine Dept
Рет қаралды 24 МЛН
Сюрприз для Златы на день рождения
00:10
Victoria Portfolio
Рет қаралды 1,9 МЛН
Ya Ali Madad Kehna Shirk Hai ? Quran Say Sabit ! Mufti Fazal Hamdard
32:32
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 53 М.
Kya Sahi Bukhari 100% Sahi Hai ? Mufti Fazal Hamdard
36:20
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 8 М.
Good teacher wows kids with practical examples #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 12 МЛН