ماشاء اللہ مرشد جی آپ نے شان محمدمصطفیٰﷺ پر لاجواب کلام پڑھ کر ایمان تازہ کر دیا اللہ تعالی آپ کے نصیب میں نبیؐ محترم کی شفاعت لکھ دیں آمین ثم آمین 💖🌹 نبی کریم اور انکے یاروں کی بات والہ کمال کر دیا اللہ تعالی آپکی عمر دارز فرماۓ ❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام میری ڈیڑھ سال کی کیوٹ سی بھتیجی ہے وہ آپ کے جتنے بھی کلام ہیں بڑے ذوق و شوق سے سنتی ہے جب بھی جھولے میں لیٹتی ہے تو وہ ضدکرکے کہتی ہے انکل کی نعت لگا کر دو کافی دیرنعتیں سنتے سنتے سو جاتی ہے اور آپ کی بہت بڑی فین ہو گئی ہے وہ اس لئے بھی کہ ہم سب گھر والے آپ کے نعتیہ کلام بڑے شوق سے سنتے ہیں ہمارا آپ سے دل سے دماغ سے جزبات کا رشتہ ہے ❤❤❤❤❤❤
کون کون نبوی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جان لوٹانے کو تیار ہے
@M.SanaullahkhawajaSanakh3 ай бұрын
I love Mohammad s.a
@user-az2603 ай бұрын
Inallah ❤
@khatamnabwat3 ай бұрын
ان شاءاللہ❤
@MuftiSaeedArshadAlHussainireal3 ай бұрын
Hum
@MKhan-b9u3 ай бұрын
ھم سب کچھہ لوٹا نے کو تیار ہیں
@YounasYouni-h2d3 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی سعید ارشد ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں ہماری جانیں آپ پر لاکھوں بار قربان ہیں۔آپ زندہ دلوں کی جان ہیں۔صحابہ کا نام روشن کرنے والوں کی پہچان ہیں۔ آپ ہمارے سروں کا تاج اور پوری سنی قوم کے امام ہیں ❤❤❤
@Asad921733 ай бұрын
کمال مرشد سن کے لزت آ رہا ہے اللہ پاک آپ کو منافقین کی چالوں سے دور رکھیں آمین❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🤲🌹 جزاکم اللہ
@muslimclub-u9r3 ай бұрын
اِک نعرہ لگانا چاہتا ہوں دُنیا کو بتانا چاہتا ہوں تاجدار ختم نبوت زِندہ باد زِندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لاکھوں سَلام مُحمد مُصطفٰیﷺ پر اُس کی آلؓ پر اور اُس کے آصحابؓ پر
@IshaqJp3 ай бұрын
❤❤❤❤ kysy hy ap mufti sb
@dianaandroma74733 ай бұрын
ج میرے دل میں ایک خواہش تھی کہ مرشد کا کلام ائے اور الحمدللہ مرشد کا کلام اگیا اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے 🤲🥰
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹 جزاکم اللہ
@tahirghafoor64983 ай бұрын
مفتی صاحب جب بھی قلم اٹھاتے ہیں کمال کر دیتے ہیں پانچ سال سے سن رہا ہوں مفتی صاحب کو ،،ایسا کمال لکھنے کا ہنر مفتی صاحب کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ،، لفظ لفظ قیمتی محبت سے بھرا ہوا کمال ہو گیا ❤😊
@BilalNaatStudio3 ай бұрын
بالکل کمال ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@abidfarooqi25583 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاجواب کلام ہو مفتی سعید ارشد اور حضور کے نعت میں بھی حضور کے یاروں کا ذکر نہ کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا❤❤❤❤
واہ ماشاءاللہ انتظار رہے گا میرے مرشد میرے دل کی دھڑکن بلکہ سب کے دلوں کی دھڑکن
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini3 ай бұрын
🌹
@mashhoodtabassum56273 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ❤
@muhammadumarmudassirsaim17323 ай бұрын
Masha Allah khobsorat Kalam
@arshadhussain80483 ай бұрын
❤Mash allha pyra murshid❤ dil ko skon mil gya kalam sun kar❤
@bakirkhan56203 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@HafiazBilal3 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@HuzaifaAli-tv8bl3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرشد ہم تیرے ایک اشارہ پر ہم حاضر ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AqibJaved-fc6qe3 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ مرشد جی آپ نے شان محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر لاجواب کلام پڑھ کر ایمان تازہ کر دیا
@zia-ur-rehmankhosa75263 ай бұрын
Maha Allah ❤❤❤pyarhy bhai❤❤❤Allah Ap ko❤❤❤❤khush rakhay ❤❤❤