Umar Aagaya Hay عمرؓآگیاہے |New Kalaam 2024 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

  Рет қаралды 108,577

Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}

Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}

25 күн бұрын

Presented by: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
Poet: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Voice: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Video Link: • Umar Aagaya Hay عمرؓآگ...
For Contact: teamalhussaini313@gmail.com
@Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
#muftisaeedarshadalhussainiofficial
#heartouchingpoetry #hearttouchingstatus
#muftisaeedarshadalhussaini
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_fans
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_official
#hearttouching #hazratali
#Al_Hussaini #muftisaeedarshadalhussaini #hearttouching
#Mah-e-Ramzan #love #heartouchingpoetry #poetry #poem
#2023 #hearttouchingstatus #pakistan #ramzan2024
#love #muhammad #abubakar #umar #omar #umer #ali
#usman #osman #ali #mujtaba #newnaat #newnaat2024
#naat #murshid #naatsharif #status #new
#madina #newnaat #2024 #nabimuhammadsaw
#mustafa #nabimuhammad #msa

Пікірлер: 1 000
@user-uc2dr9oe7n
@user-uc2dr9oe7n 23 күн бұрын
مرشد کو صحابہؓ سے اتنی محبت والد کے غم میں بھی حضرت عمر کی شان میں کلام لکھ دیا اللہ پاک ہمارے مرشد کی حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین
@hassanfareedvlog6751
@hassanfareedvlog6751 23 күн бұрын
Ameen
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@user-vl7dg1zk1i
@user-vl7dg1zk1i 23 күн бұрын
بھائی جان مرشد تو مرشد ہے آخر داماد کس کا ہے یہ سوچو جناب
@abubaker7609
@abubaker7609 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور مرشد اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢
@quranicstudio297
@quranicstudio297 22 күн бұрын
​@@user-vl7dg1zk1iکن کے ہے داماد
@mybeutifullstatus3495
@mybeutifullstatus3495 23 күн бұрын
عمر کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
@Ashrafi974
@Ashrafi974 23 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کے قلم میں اور آواز ایسی تاثیر رکھی ہے کہ کلام سن کر ہر کوئی دیوانہ ہوجاتا ہے
@MuhammadbasitAli-tp5sn
@MuhammadbasitAli-tp5sn 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲
@husnainatta9614
@husnainatta9614 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
@jjupdates01
@jjupdates01 23 күн бұрын
Ameen ya Allah raham farmana sab musalmano prrr
@vlogs4uawaisbilal
@vlogs4uawaisbilal 23 күн бұрын
Ameen
@user-md5hr3ce7x
@user-md5hr3ce7x 23 күн бұрын
مفتی صاحب آپ نے سیدنا فاروق اعظم کی منقبت پڑھ کے ایمان تازہ کر دیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبول کرے اور آپ کو تا دیر ہمارے سروں پے سلامت رکھے آپ ہمارے لئے بہت بڑا سرمایہ ہو
@mirzaakhter8994
@mirzaakhter8994 23 күн бұрын
*یکم محرم الحرام یوم شہادت !* مراد نبیﷺ ، خلیفہ دوم ، سسر رسولﷺ ، داماد بتول، امیرالمومنین *حضرت سیدنا عمــــــر فــــــــاروق* رضی اللہ تعالیٰ عنہ
@Hafizwaqaswriter.
@Hafizwaqaswriter. 23 күн бұрын
مرشد کے بابا جان کو 😢کون کون یاد کررہا ہے 😢😢😢 میں تو بہت یاد کر رہا ہوں😢😢
@muhammadrizwan8617
@muhammadrizwan8617 23 күн бұрын
الحمدللہ ❤
@Abdul_lateefwriter
@Abdul_lateefwriter 23 күн бұрын
میں بھی😢😢😢
@Gulam-kj6lb
@Gulam-kj6lb 23 күн бұрын
Yes😢😢
@Fida-td9uq
@Fida-td9uq 23 күн бұрын
😢😢😢😢
@Fhad-qo6ri
@Fhad-qo6ri 23 күн бұрын
😢😢😢😢 افسوس😢😢
@AliAli-yg9ro
@AliAli-yg9ro 6 күн бұрын
محمد یوسف گجر ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میرا پیر مفتی سعید ارشد الحسینی
@user-me3th7xg5e
@user-me3th7xg5e 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤ سلام سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ آپ کی عظمت کو سلام ہے سلام ❤❤❤
@MuzairMuzair-gb7cj
@MuzairMuzair-gb7cj 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے مرشد کی مجھے بہت یاد آ رہی ہے
@MuftiAftabTalks
@MuftiAftabTalks 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے حکمرانوں کو سیدنا عمر فاروق کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@Malik-vy8nz
@Malik-vy8nz 22 күн бұрын
الحمدللہ اللہ کا شکر ھے مرشد جی کے بابا کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی طور پر روزانہ بچوں سے قرآن کریم کے ختم کرنے کا تقریبا روزانہ موقع مل رھا ھے الحمدللہ ❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
جزاکم اللہ 🤲🌹
@ShakeelBaloch2456
@ShakeelBaloch2456 19 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
@EhsanulhaqStudio
@EhsanulhaqStudio 23 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@MuhammadAnasAL.hussaini
@MuhammadAnasAL.hussaini 23 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭🥹😭
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@muhammadimran-sr5ed
@muhammadimran-sr5ed 22 күн бұрын
اللّہ تعالیٰ مفتی سعید ارشد الحسینی کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@IslamisWorld-786
@IslamisWorld-786 15 күн бұрын
🎉
@HabibAhabib-hn4lv
@HabibAhabib-hn4lv 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ApnaZubairOfficial786
@ApnaZubairOfficial786 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@12adnan
@12adnan 22 күн бұрын
کھربوں سلام ہو امیر المومنین ،خلیفتہ المسلمین ،سسر پیغمبر اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ،داماد علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم ،فاتح بیت المقدس ،فاتح ایران، عادل حکمران، خلیفہ دوئم ابو حفص حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالٰى عنہ پر اور تمام اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین پر ۔
@teamqarimuavia
@teamqarimuavia 23 күн бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کے والد صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اورمفتی صاحب کاپڑھنا انکے کےلئیےصدقہ جاریہ بنائےآمین❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲
@MuhammadUmar-wl7lc
@MuhammadUmar-wl7lc 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤
@sarasara-mq4yp
@sarasara-mq4yp 22 күн бұрын
محمدؐکاشیرببرآگیاہے ماشآءاللٰہ کتناخوبصوت انداز کتناخوبصورت کلام کتناخوبصورت شعراورشاعر ماشآءاللٰہ جزاک اللٰہ شان عمرؓ زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ijazmehdi5656
@ijazmehdi5656 23 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست ماشاءاللہ۔ عمر تو عمر ہے
@muhmmadashraf-qq9bc
@muhmmadashraf-qq9bc 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام مرشد الحسینی صاحب
@Hafsakhaton786
@Hafsakhaton786 18 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور مرشد اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@Muhammadasifasif-j3u
@Muhammadasifasif-j3u 6 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے میرے مُرشد پیر صحابہ کا دیوانہ
@Not_Zain.
@Not_Zain. 23 күн бұрын
اہلِ ایمان کی سوچ کا دھارا❤ عُــــــــــــــمرعُــــــــــــــمر❤
@NaeemullahMuavia
@NaeemullahMuavia 22 күн бұрын
اللّٰہ رب العالمین میرے مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@anasawan9239
@anasawan9239 2 күн бұрын
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی😢
@msaadrind6990
@msaadrind6990 22 күн бұрын
ہے بے شک بلند مقام صحابہ آساں سارے سنی غلام صحابہ ❤❤❤❤
@FazlurRehmanSubzani
@FazlurRehmanSubzani 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@majmalkhanm504
@majmalkhanm504 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام 💕 ❤❤
@MUHAMMADHAMZA-wv5yy
@MUHAMMADHAMZA-wv5yy 23 күн бұрын
مرشد آپ یقین کریں کہ میں تو بار بار یوٹیوب کھول کر دیکھ رہا تھا کہ مرشد جی کا کلام کب آئے گا شان عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر تو بس اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں اور ماشاءاللہ ابھی کچھ دیر بعد ہی مرشد کے ایک شاگرد کا کلام بھی سننے کو ملے گا ان شاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ تمام عاشقان صحابہ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@user-of3xi3cy8q
@user-of3xi3cy8q 23 күн бұрын
آپ ٹھیک فرما رہے ہیں میں بھی بار بار یوٹیوب پر دیکھتا تھا شدت سے انتظار کر رہا تھا 🎉
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@UmarFarooq-gj8fh
@UmarFarooq-gj8fh 23 күн бұрын
ایسے شاعر صدیوں میں بھی شاید نہ آ سکیں الله تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھیں ❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@muhammadjunaidJatoi
@muhammadjunaidJatoi 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مرشد
@HafizNouman-dw2ip
@HafizNouman-dw2ip 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی سعید ارشد الحسینی ❤❤❤❤
@hafizmalikfaisalshehzad5708
@hafizmalikfaisalshehzad5708 23 күн бұрын
ماشاءاللہ مرشد صاحب جیو ہزاراں سال ❤💚💜💙💛💗💓❤🌹🌹🌹🌹
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@user-dj7es9ry7u
@user-dj7es9ry7u 23 күн бұрын
اللہ پاک میرے مرشد الحسینی کی قدم بقدم حفاظت فرمائےاور نظر بد سے بچائے آمین ❤❤❤❤
@user-mq3pw7ed4z
@user-mq3pw7ed4z 22 күн бұрын
محمد قاسم عراق سے اللہ پاک میرے مرشد کی زندگی میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲🌹
@onlinequranteacher6743
@onlinequranteacher6743 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@MuhammadShafeeq-tl6zl
@MuhammadShafeeq-tl6zl 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
@umarmuaavia378
@umarmuaavia378 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@TeemAdeel
@TeemAdeel 22 күн бұрын
مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😥😥 ثم آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@YousafWattoo-st6tv
@YousafWattoo-st6tv 22 күн бұрын
مفتی صاحب آپ کے کلام کا عید کی طرح انتظار تھا ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Liaqat785
@Liaqat785 23 күн бұрын
ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک مرشد الحسینی کے ابا جان کو جنت میں اعلی الیجی مقام عطا فرما❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲
@abdulsattar4244
@abdulsattar4244 17 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@MuhammadFahad-f7x
@MuhammadFahad-f7x 23 күн бұрын
ماشاءاللہ مرشِد۔۔۔۔۔❤ ہو خوشی یا کہ غم ہم صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ہیں۔
@rahibilal195
@rahibilal195 23 күн бұрын
السلام علیکم حضرت مفتی ص کے والد ص کے انتقال کی خبر سنی تو بہت دکھ ہوا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اللہ پاک انکی مغفرت فرماۓ اور اہل خانہ کو صبر جمیل بشخے آمین مینے اپنی کلاس کے طلبہ سے جب ذکر کیا تو وہ بھی بہت دکھی ہوۓ میری حفظ کی کلاس اور ایصال ثواب کا کہا تو چندہ طلبہ نے قرآن پاک مکمل کرلیاتھا مفتی ص اپ بہت خوش قسمت ہیں ہمارے دلوں میں یہ محبت اللہ ہی نے تو ڈالی ھے محمد بلال فاروقی کشمیر الہند
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🤲🌹
@rahibilal195
@rahibilal195 23 күн бұрын
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini شکریہ مشد
@rahibilal195
@rahibilal195 23 күн бұрын
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini شکریہ مرشد❤❤❤
@MuhammadImran-oi5vz
@MuhammadImran-oi5vz 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@KashiHamza-jm8to
@KashiHamza-jm8to 3 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadShahzad-s3k
@MuhammadShahzad-s3k 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤
@M.Muawiya
@M.Muawiya 23 күн бұрын
میرے پیارے مرشد صاحب اللہ تعالٰی آپ کے بابا جان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢 اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@MuhammadAliMuaviakuhmar
@MuhammadAliMuaviakuhmar 23 күн бұрын
ماشاءاللہ مرشد ❤️ باغ باغ ہوگیا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@QSTv470
@QSTv470 22 күн бұрын
اللہ رب العزت مفتی صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@QarimohammadTariqAzeemi
@QarimohammadTariqAzeemi 21 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت
@kamibaba6587
@kamibaba6587 23 күн бұрын
ماشاء اللہ مرشد جی کمال ❤❤❤
@NaeemUllah-kp3mq
@NaeemUllah-kp3mq 23 күн бұрын
ماشاءاللہ
@shahbazjhang078
@shahbazjhang078 23 күн бұрын
اللہ پاک مرشد کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@mrhafiz3491
@mrhafiz3491 23 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@hafsanaz295
@hafsanaz295 23 күн бұрын
MashaAllah اللہ پاک سلامت رکھے مرشد کو اور اسی طرح صحابہ کی مدح سراہی کرتے رہیں ۔۔۔۔۔آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
🤲🌹
@AsimJi-ms2rq
@AsimJi-ms2rq 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
@AliBhai-ex5zp
@AliBhai-ex5zp 23 күн бұрын
ما شاء الله مرشد اللہ پاک آپکی عمر میں برکت دے
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@user-ch9oc2bi9g
@user-ch9oc2bi9g 23 күн бұрын
عمر ،عمر ہے عمر عمر دیاں کیا باتاں❤
@sadeeqlar9330
@sadeeqlar9330 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش آواز اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو مرشد ❤❤❤❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹 جزاکم اللہ
@muhammadbinqasim9098
@muhammadbinqasim9098 22 күн бұрын
رب اصحاب محمد مرشد کو سلامت رکھے اور مرشد کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@RajaHuzaifa-ff2du
@RajaHuzaifa-ff2du 23 күн бұрын
Murshid janam kia bat ha Allah salamat rakey AP ko ameen 🌹💕🌹🌹 Umar Umar ❤️❤️
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@qarihamidumarsiddiqui7291
@qarihamidumarsiddiqui7291 23 күн бұрын
Mash Allah Bahut Peyara Kalam Hai Allah Pak Mere Piyare Murshid Mufti Sahab Ke Walid Muhtaram Ki Maghferat Farmye Allah Pak Murshid Mufti Sahab Ki Hefazat Farmye
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@OppoF19-gq9iw
@OppoF19-gq9iw 19 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@Hafizabdulmujeeb
@Hafizabdulmujeeb 23 күн бұрын
ماشاءاللہ میراپسندیدہ شاعر جب لکھتے ہیں کمال کرتے ہیں مفتی صاحب واللہ ایساشاعرمین نے کبھی نہیں دیکھا جب بھی لکھتے ہیں کمال کرتے ہیں
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
🤲
@SiddiqueArshadOfficial
@SiddiqueArshadOfficial 23 күн бұрын
❤🌹 عمر آگیا ہے عمر آگیا ہے 🌹❤ ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی مفتی محمد سعید ارشد الحسینی صاحب کو صبر و ہمت و استقامت کےساتھ زندگی اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@aqibsaadkhan-wl4bn
@aqibsaadkhan-wl4bn 23 күн бұрын
Masha Allah ❣️
@abobakar461
@abobakar461 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
@MAhmadAhmad-m3u
@MAhmadAhmad-m3u 22 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
@MuhammadUmarMurtaza11
@MuhammadUmarMurtaza11 17 күн бұрын
عمر آگیا ہے عمر آگیا ہے ❤❤❤❤❤ فاتح عرب و عجم عمر❤❤❤ کفار پر ہاوی عمر❤❤❤
@hafizzubair617
@hafizzubair617 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ مرشد صاحبِ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@AsimJi-ms2rq
@AsimJi-ms2rq 23 күн бұрын
پیارے مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکے بابا جان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@HafizZiaUlRahmanZUlfiOfficial
@HafizZiaUlRahmanZUlfiOfficial 23 күн бұрын
❤​@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@AbubakarAbubakar-vi9ee
@AbubakarAbubakar-vi9ee 19 күн бұрын
ماشاءاللہ مرشد الحسینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤❤❤❤
@user-jc3ky2nk5t
@user-jc3ky2nk5t 23 күн бұрын
سبحان اللہ ❤️ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے مرشد کامل حضرت ❤❤❤❤❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@user-ez1hx4mb3b
@user-ez1hx4mb3b 22 күн бұрын
گلی گلی نگر نگر عمر عمر عمر عمر
@hafizusmanmuaviaalhussaini5336
@hafizusmanmuaviaalhussaini5336 22 күн бұрын
میرے مرشد اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد محترم رحمت اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔۔اور جنت الفردوس میں حضرت معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے پڑوس میں مقام عطا فرمائے آمین ۔
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@Nazimkhan-fx3ml
@Nazimkhan-fx3ml 22 күн бұрын
غم سے نڈھال اس قدر صحابہ سے عشق قسم سے صحابہ سے پیار کا منہ بولتا ثبوت ہے اللہ پاک اپ کے والد محترم کو صحابہ کا پڑوسی بنائے امین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@MalikIrfan22-x3v
@MalikIrfan22-x3v 23 күн бұрын
❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ مرشدِ جی یااللہ میرے پیرو مرشدِ مرشدِ مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی حفاظت فرما بغضی منافقوں اور حسدکے ماروں سے بچا آمین🤲🤲
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@MalikAsim-iq8nx
@MalikAsim-iq8nx 21 күн бұрын
❤❤❤​@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@user-nz9hg1rc7n
@user-nz9hg1rc7n 22 күн бұрын
Ma Shah Allah Mufti Sab
@muhammadjavedkhanjadoonmuh8973
@muhammadjavedkhanjadoonmuh8973 8 күн бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
@LiaqatKhan-jy6op
@LiaqatKhan-jy6op 22 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے مرشد آمین ثم آمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@AlhaqMidia1
@AlhaqMidia1 23 күн бұрын
میرے مرشد ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@AlhaqMidia1
@AlhaqMidia1 23 күн бұрын
بہت شکریہ مرشد جواب دینے کا​@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@AHZ1140
@AHZ1140 23 күн бұрын
ماشاءاللہ 🌹❤ بہت ہی زبردست کلام اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور ان کے والد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🌹❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@aliqureshi2953
@aliqureshi2953 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ❤❤❤❤ اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
🤲🌹
@gameshot2521hours
@gameshot2521hours 23 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤🎉
@Sanwalsaraki846
@Sanwalsaraki846 23 күн бұрын
اللّٰہ آپ کا والد کو جنت تُل فردوس مے آلا مقم
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲
@Sanwalsaraki846
@Sanwalsaraki846 22 күн бұрын
Ham Apka Sath Hin Mufti Saeed Arshad Sahaab ​@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@Sanwalsaraki846
@Sanwalsaraki846 14 күн бұрын
صاحب ❤❤
@ENJOYVIDEOSONYOUTUBE
@ENJOYVIDEOSONYOUTUBE 23 күн бұрын
🎉 سن کر دل بہت خوش ہوا 🎉 ❤ ماشاءاللہ ❤
@MUHAMMAD-BIN-ZIA-OFFICIAL
@MUHAMMAD-BIN-ZIA-OFFICIAL 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@AzharKayine
@AzharKayine 18 күн бұрын
مرشدِ مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@HafizHabibUrRahman
@HafizHabibUrRahman 22 күн бұрын
مرشد جی اللّٰہ تعالٰی آپ کے ابو جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 22 күн бұрын
🤲🌹
@msbirdslovelypalace
@msbirdslovelypalace 23 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah mufti sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Hafizdilshad12
@Hafizdilshad12 23 күн бұрын
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
@user-ci2ms3it9h
@user-ci2ms3it9h 23 күн бұрын
❤ماشاءاللہ مفتی صاحب بھت خوب
@ImdadUllah-w6i
@ImdadUllah-w6i 23 күн бұрын
اللہ تعالی ہمارے مرشد کو سلامت رکھے اتنے بڑے صدمے کے باوجود مرشد نے حضرت عمر رضی الله عنہ کے بارے میں نظم لکھی
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@ZA-MUSIC.007
@ZA-MUSIC.007 23 күн бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو زندگی دے
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲🌹
@user-wd8zp1np6z
@user-wd8zp1np6z 23 күн бұрын
❤ مرشد ہمیں اپ کے کلام کا انتظار رہتا ہے
@user-ef4se7gt1i
@user-ef4se7gt1i 23 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام مفتی صاحب کا
@AliSher-ow3ky
@AliSher-ow3ky 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ I Love You Murshid
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
@sarasara-mq4yp
@sarasara-mq4yp 23 күн бұрын
ماشآءاللٰہ جزاکم اللٰہ خیرا
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 23 күн бұрын
🤲
Задержи дыхание дольше всех!
00:42
Аришнев
Рет қаралды 3,2 МЛН
Mama vs Son vs Daddy 😭🤣
00:13
DADDYSON SHOW
Рет қаралды 34 МЛН
Mix Collection of Naats || Mufti Saeed Arshad Al hussaini || Naats Media {Official}
1:04:46
Mixology Vids(Naats Media) {Official}
Рет қаралды 58 М.
Umar Emaan Hain عمر ایمان ہیں || New Kalaam 2022 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
9:30
Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
Рет қаралды 492 М.
Mufti Saeed arshad alhussani new naat 2024
8:48
byanat e asharfia
Рет қаралды 26 М.
Hussain ibn-e ALi حسینؓ ابن علیؓ || Muharram New Kalaam 2024 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
5:43
New Grand Mehfil 2024 || 7 نیو کلام ایک ساتھ || Mufti Saeed Arshad Al Husaini
43:35
جامعہ عربیہ تعلیم القرآن تلونڈی قصور
Рет қаралды 67 М.
New Kalam 2024 | Name-E-UMAR R.A HAI | Hafiz Abu Bakar Official #kalam
7:53
Hafiz Abu bakar Official
Рет қаралды 48 М.
Huzoor Main Ek Faqeer Banda Salaam Laya Hun | ؐحضور | New Naat 2024 | Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
6:44
Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
Рет қаралды 589 М.
Әбдіжаппар Әлқожа - Ұмыт деме
3:58
Әбдіжаппар Әлқожа
Рет қаралды 910 М.
KeshYou x Snoop Dogg - Forever Sunday (Official Music Video)
3:06
BM PRODUCTION
Рет қаралды 106 М.
Jaloliddin Ahmadaliyev - Kuydurgi (Official Music Video)
4:49
NevoMusic
Рет қаралды 8 МЛН
akimmmich (feat. Turar) - UMYTTYŃ BA?| official lyric video
2:54
akimmmich
Рет қаралды 4,2 МЛН
BABYMONSTER - ‘FOREVER’ M/V
3:54
BABYMONSTER
Рет қаралды 99 МЛН
IL’HAN - Pai-pai (lyric video) 2024
3:24
Ilhan Ihsanov
Рет қаралды 637 М.