Salam hy mulana sahab itnay bary mojazat sahabio na ni kiye jitnay bary app k buzurgo na kiye hy bas karo mulana sahab wo dor ni raha k app ki aur app k buzurgo k jhoty karamat sun k log wah wah karen gy
@nazeerpasha2075Ай бұрын
کیا اولیاء اللہ نے کرامتین دکھا کر دین اسلام پھیلا یا ؟ پھر ان کوامتوں یا شعبدہ بازیوں کو عوام کے سامنے کیون بیان کریں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ان مولویوں اور علماء کو کیا کہیں گے ، جو ان کرامتوں کو عوام کے سامنے بیان کرتے ہیں اور ان کو کتابی شکل دے کر ان کا انگلش میں ترجمہ بھی کرواتے ہین ۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر ملفو ظات فقیہ الامت ، کرامات موسی جی ، الا بریز اور مولانا زکریا کاندھلوی کی کتاب ' تاریخ مشائخ چشت ' کا انگلش میں ترجمہ ہوچکا ہے اور آمریکا اور یوروپ کی اکثر مساجد میں مطالعہ کے لے موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ دین کی خدمت ھے ؟ یا نوجوان نسل کے سامنے دین کو ایک طلسماتی دنیا بنا کر پیش کرنا ھے ؟
@SunnahGuys Жыл бұрын
Karamat , Allah ﷻ ke Waliyo se hoti hai ,,, Gustakhe Rasool ﷺ Jahnnum ka Idhan hai
@touqeerahmed20968 ай бұрын
Allah Pak aap ko hidayat ata Karen
@kureshiirfanhusen20795 ай бұрын
ab camera 📸 aa gaya ab hawa me udna bandh pani pe chalna bandh
@MuhammadRamadan-zc3tw2 ай бұрын
Kya ap ne deakha hai
@ansarinehal307711 ай бұрын
MIYAN MIYAN,
@nazeerpasha20754 ай бұрын
دیوبندی صوفیوں کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے تین معنی اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں کہ صوفیاء کے نزدیک لا الہ الا اللہ کے باعتبار و مراتب مردان کے تین معنی ہیں ۔ اول : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا معبود الا اللہ دوم : لا الہ الا اللہ، یعنی لا مقصود الا اللہ سوم : لا الہ الا اللہ ، یعنی لا موجود الا اللہ یہ تیسرا مرتبہ سب سے اعلیٰ ہے شمائم امدامیہ ص ۴۳ امداد المشتاق ص ۴۳ لا موجود الا اللہ کے عقیدے والے کو سب سے اعلی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندی و تبلیغی جماعت وحدت الوجود کی قائل ہے۔ تبصرہ ۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے اس قول سے معلوم ہوا کہ ان کے ہاں کلمہ کا اصل و صحیح معنی(لاموجود الا اللہ ہے) یعنی نہیں کوئی موجود مگر اللہ گو یا کہ یہ سب کائنات جو اللہ کے سوا نظر آتی ہے وہ اللہ سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا جز و حصہ ہے اس لئے صوفی کے عقیدے میں دنیا کی کوئی چیز رب تعالیٰ کا غیر نہیں نعوذ باللہ من ذالک۔ اس سے معلوم ہوا کہ کسی صوفی کے کلمے کا خواہ وہ دیوبندی ہو یا بریلوی کوئی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے کلمے کا معنی لامعبود الا اللہ نہیں بلکہ لا موجود الا اللہ ہے۔
Yeha karamat ka mutaliq Aalahazrat farmata raha Woh bidati
@LateefParray-g1c9 ай бұрын
us koo devbandi bidate Kahta hai
@hassannorri54466 ай бұрын
Mulana guzooo
@nazeerpasha2075Ай бұрын
کیا اولیاء اللہ نے کرامتین دکھا کر دین اسلام پھیلا یا ؟ پھر ان کوامتوں یا شعبدہ بازیوں کو عوام کے سامنے کیون بیان کریں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ان مولویوں اور علماء کو کیا کہیں گے ، جو ان کرامتوں کو عوام کے سامنے بیان کرتے ہیں اور ان کو کتابی شکل دے کر ان کا انگلش میں ترجمہ بھی کرواتے ہین ۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر ملفو ظات فقیہ الامت ، کرامات موسی جی ، الا بریز اور مولانا زکریا کاندھلوی کی کتاب ' تاریخ مشائخ چشت ' کا انگلش میں ترجمہ ہوچکا ہے اور آمریکا اور یوروپ کی اکثر مساجد میں مطالعہ کے لے موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ دین کی خدمت ھے ؟ یا نوجوان نسل کے سامنے دین کو ایک طلسماتی دنیا بنا کر پیش کرنا ھے ؟
@adnanmubeen-zo9vc7 ай бұрын
Aby masjid e nabvi khali kab hoti hai hahahah jhuti karamat
@hassannorri54466 ай бұрын
App na mufti ban k apna time zaya kiya hy itna lamba course kar k jhotay waqaye sekhen hy dubara degree kar la
@MdMudassir-cu4nd3 ай бұрын
Tumhe kaise pta ye jhhute waqia hai
@kureshiirfanhusen20795 ай бұрын
ab camera 📸 aa gaya hawa me udna bandh pani pe chalna bandh
@hassannorri54466 ай бұрын
App na mufti ban k apna time zaya kiya hy itna lamba course kar k jhotay waqaye sekhen hy dubara degree kar la