بےشک علماء انبیاء کے وارث ہیں ۔ جو سچ اور جھوٹ ، غلط اور صحیح ، سیدھے اور ٹیڑھے ، سنت اور بدعت ، ہدایت اور گمراہی کے مابین فرق سے عوام کو آگاہ فرماتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ مفتی زرولی خان صاحب کی قبر کو نور سے بھر دے۔
@mujeebchoudhary57259 ай бұрын
Ameen
@mdataullahkhan76682 жыл бұрын
ما شاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کو جوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@binmohammed60322 жыл бұрын
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ
@sajidsk91672 жыл бұрын
لا سيما أستاذنا وشيخنا مفتي سعيد أحمد ألبالن فوري و مفتي حبيب الرحمن الا عظمى وعبد الخالق سنبلي والمقري عثمان المنصور فوري و أديب نور عالم خليل الأميني ومفتي زرولي خان رحمهم الله
@hobbyislamicentertainment65152 жыл бұрын
masha Allah.❤🧡💛💚💙🖤
@jahangeerabbasi4561 Жыл бұрын
بہت اچھا بیان سب بریلویوں کو سننا چاہئے
@sufyan-Arif-Naje_542 Жыл бұрын
اس کتاب کا PDF ہو تو اس کا لنک بھیجے !
@faisalmehmood52172 жыл бұрын
مجہے یہ کتاب کیسے مل سکتی ھے برائے مہربانی رہنمائ فرمائں
@esseandessence44212 жыл бұрын
Mufti was a Great Scholar.
@UsR-oi5uzusama5 ай бұрын
مولانا زرولی صاحب بلاشبہ امام المغالطین ہیں ۔اتنی خبر نہیں کہ نماز کی رکعتیں معین ہیں درود وسلام اور دعا وغیرہ کے لئے کوئی وقت معین و مخصوص اورلازم نہیں ہے قیاس مع الفارق سے لابلد ہیں مگر دعویٰ کہ ہمچو دیگر ے نیست
@imdadullah73372 жыл бұрын
جی حضرت یہ کتاب مل سکتی اورکس طریقہ سےڈاک کےذریعہ مل سکتی ہے?
@72987202062 жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰
@tahseentahseenullah829 Жыл бұрын
S
@Seekingilm24_7 Жыл бұрын
Zar wali zindabaad
@alsiddiqnasharyaat43802 жыл бұрын
اللّٰہ آپ کی قبر کو نور سے بھردے آمین ثم آمین
@anni-o5u Жыл бұрын
یہ بیان کے بعد ایڈ جو آتے ہیں اس میں کالے جادوگروں کا ایڈ آ رہا ہے یہ کیا ہے کوئی نوٹس لے اسکا؟؟؟؟