Рет қаралды 255,865
خوشحال خان نے اپنے نئے ڈرامے ’محبت گمشدہ میری‘ کی کہانی کو نئے دور کے رومیو جولیٹ کی کہانی قرار دیا۔ انھوں نے ماڈلنگ سے اداکاری کی طرف آنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بھی بات کی۔ خوشحال کا خصوصی انٹرویو دیکھیے۔۔۔
ویڈیو: شمائلہ خان، نعمان مسرور، محمد نبیل
#KhushhalKhan #MuhabbatGumshudaMeri #PakistaniIndustry #Drama #Artist #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR