Muhabt Nabi wa Rasool ﷺ S.A.W ky Taqazey? | Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi? | محبت رسول ﷺ کے تقاضے

  Рет қаралды 6,190

Qari Sohaib Ahmed - Golden Word's

Qari Sohaib Ahmed - Golden Word's

Күн бұрын

Пікірлер
@abidanafees523
@abidanafees523 Жыл бұрын
Masha Allah Zabardast ❤️❤️❤️ 👍👍 Video
@MaarEFatehElahi
@MaarEFatehElahi 2 жыл бұрын
ماشاء الله
@syedarafiabughdadi1702
@syedarafiabughdadi1702 4 жыл бұрын
Mashallah subhanallah alhamdulila very nice lecture
@ishaqbajwa1873
@ishaqbajwa1873 4 жыл бұрын
31 3qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq34q44q564w5qrr3qq
@straightpath663
@straightpath663 3 жыл бұрын
کاش کہ سارے اہلحدیث قاری صہیب صاحب جیسے بن جائیں۔۔۔
@haqqkisada9222
@haqqkisada9222 3 жыл бұрын
Molana aap kab aaonge india😥
@siddiquisaab5412
@siddiquisaab5412 2 жыл бұрын
Tariq Hassan
@alilawcollege9502
@alilawcollege9502 4 жыл бұрын
سبحان اللہ
@ZeeshanKhan-db6go
@ZeeshanKhan-db6go Жыл бұрын
درس کے دوران کمرشل بہت برے لگتے ہیں
@islamicbayan3133
@islamicbayan3133 4 жыл бұрын
assalamualaikum mai bangladesh se hu. mai apke bayanat apne channal pe upload karna chahta hu. kya ap ijahat de sakte hai.
@rathersjd594
@rathersjd594 6 жыл бұрын
Mashallah Allah app ko salamat raky.I request you ager app kay pass is ka no ha plz send me
@qarisohaibahmed-goldenword7221
@qarisohaibahmed-goldenword7221 6 жыл бұрын
03147626761
@rathersjd594
@rathersjd594 6 жыл бұрын
As salamuilaykum warahmatullahi wabarkatuhu. Kay ya app ka number ha
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 4 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص صہیب احمد اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@straightpath663
@straightpath663 3 жыл бұрын
السلام علیکم میں خود اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی ہوں اور جہاں تک میری تحقیق کا تعلق ہے ان اہلحدیث حضرات میں اب الحمدلله نئے نوجوان علماء پیدا ہو رہے ہیں اور وہ تحقیق کر کے اب آخر اسی بات پہ پہنچ رہے ہیں جہاں ہمارے اکابر پہلے سے ہی پہنچ چکے تھے۔۔۔۔الحمدلله ثم الحمدلله
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
@@straightpath663 یہ صرف خوش فہمی ھے، حقیقت اس کے برعکس ھے؛ وجہ صاف ھے: کہ اگر وہ اس نتیجے پر پہنچ رہے ہیں جس پر اہل السنت والجماعت ہیں، تو پھر منطقی طور پر اس صورتِ حال کا ایک ہی نتیجہ ہو سکتا ھے -- اور وہ یہ کہ وہ اعلان کریں کہ وہ نام نہاد "اہلِ حدیث فرقہ" چھوڑ رہے ہیں اور اہل السنت والجماعت کے دین پر واپس آ گئے ہیں۔ ہاں ایسا ضرور ہوا ھے کہ جن بعض افراد اور علماء کی قسمت میں اللہ نے ہدایت لکھی تھی، انہوں نے ایسا اعلان کیا ھے۔ لیکن اس فرقے میں سے جس کسی نے بھی ایسا اعلان نہیں کیا، وہ اسی فرقے کا آدمی ھے، وہ اہل السنت والجماعت کے دین میں واپس نہیں آیا ، محض ورغلانا چاہتا ھے ۔ ( "اہلِ حدیث" فرقے کے دین اور امتِ اسلامیہ کے دین میں بہت فرق ھے)۔ جب تک وہ "اہلِ حدیث" فرقے اور اس کے دین کو چھوڑنے کا اعلان نہیں کرتے، وہ اسی فرقے کے دین پر ہیں، اہل السنت والجماعت کے دین پر نہیں۔
@irfanzohda6808
@irfanzohda6808 3 жыл бұрын
آؤپڑھیں پڑھائیں ہم مسلم وبخاری جی جان سے ہیں ہم کو خدمت یہی گوارہ ۔۔۔۔۔نبی کائنات کے اصلی دین کا اصلی پیروکار قاری صہیب احمدمیرمحمدی ۔۔۔۔کیونکہ سچے رسول کے سچے دین کے جتنے ماننے والے ہیں اتنے ہی دشمن بھی ہیں
@bashirahmadlone5768
@bashirahmadlone5768 Жыл бұрын
تم سو فی صد غلط ہو توبہ کرو اللہ سے ڈرو ۔نبی ﷺ کی سیرت بیان کرنے والا غلط اور تم صحیح,کمال بات ہے۔
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@irfanzohda6808 جیسا کہ مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت جانتے ہیں کہ "صحیح بخاری" اور "صحیح مسلم" کے علاوہ بھی احادیث کی بہت سی کتابیں ہیں؛ پہلے تو صحاحِ ستہ ہی لے لیں: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ترمذی، سنن ابو داؤود، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ۔ پھر اِن کے علاوہ احادیث کی اور بہت سی کتابیں ہیں۔ بلکہ مزے کی بات یہ ھے کہ اِن بخاری و مسلم اور صحاح ستہ سے بھی پہلے محدثین احادیث کی کتابیں مدوّن کر چکے تھے یعنی بخاری اور مسلم سے بھی پہلے محدثین موجود تھے اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے بھی پہلے احادیث کی کتابیں موجود تھیں جیسے "مؤطا امام مالک" ، "مصنّف ابن ابی شیبہ" ، "مصنّف عبدالرزاق" ۔ لیکن "فرقہ اہلِ حدیث" کے جاہل لوگ اپنے فرقے کے جاہل "علماء" کی تقلید میں بس دو کتابوں (بخاری اور مسلم) کا ہی ذکر کرتے ہیں۔ مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کا طریقہ یہ ھے کہ کسی بھی شرعی حکم کے استنباط کے لیئے پہلے پورے قرآن کی تمام آیات کو دیکھا جاتا ھے اور تمام کتبِ احادیث یعنی پورے ذخیرۂ احادیث کی تمام احادیث کو دیکھا جاتا ھے؛ اِس کے بعد اگلے مراحل آتے ہیں۔ یہ نہیں کہ قرآن میں سے اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور دوسری آیات کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی حدیث کی کسی کتاب میں سے اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا، جیسا کہ "فرقہ اہلِ حدیث" کا طریقہ ھے۔ دین کوئی مذاق تو نہیں جیسا کہ "فرقہ اہلِ حدیث" نے بنایا ہوا ھے ! اور پھر یہ بھی نہیں کہ قرآن میں سے اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور اُس آیت کو اپنی مرضی کا مفہوم دے دیا اور اپنی مرضی کی تشریح کر دی؛ اِسی طرح اپنی مرضی کی حدیث کی کسی کتاب میں سے اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی، اور اُس حدیث کو اپنی مرضی کا مفہوم دے دیا اور اپنی مرضی کی تشریح کر دی. قرآن و سنت کا مفہوم اور تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند یعنی اہلِ سنت والجماعت علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں، "اہلِ حدیث" فرقے کی امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت سے منحرف من مانی تشریحات قبول نہیں کی جائیں گی۔
Seerat Un Nabi  محمدﷺ || By Qari Sohaib Ahmad Meer Muhammadi
1:02:37
Quran Hadith Info
Рет қаралды 403 М.
Непосредственно Каха: сумка
0:53
К-Media
Рет қаралды 12 МЛН
Takabbur main or Ujab main farq  :  Maulana Abu Talha Naqshbandi
9:30
Abu Talha Naqshbandi Official
Рет қаралды 88
qari ibraheem meer muhammadi l salatul taraweeh l 4 th night l ramadan 2022 - 1443
46:13
القاري محمد إبراهيم مير محمدي حفظه الله
Рет қаралды 13 М.
Mohabbat E Rasool ﷺ Farziat, Ahmiyat Aur Taqaze.| Abdul Gaffar Salafi Hafizahullah
29:32
حضرات صحابہ کرام کے محبت رسولﷺ کے ایمان آفروز واقعات حضرت مولانا محمد نعمان صاحب
41:52
اصلاحی بیانات اور خوبصورت آواز میں حمد ونعت
Рет қаралды 1,8 М.
New Bayan From Qatar 22:12:2019 | Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi
1:01:46
Qari Sohaib Ahmed - Golden Word's
Рет қаралды 1 М.
Mahabbat e Rasul (PBUH) | Ishq e Rasool | Itaat e rasool | New Byan By Molana Ahmad Jamshed Khan
45:01
Непосредственно Каха: сумка
0:53
К-Media
Рет қаралды 12 МЛН