100 فیصد ضروری ہے پختون بھی اپنا دن منائیں بلوچ عوام بھی اپنا دن بنائیں سندھی بھی اپنا دن بنائیں کیوں نہیں منائیں پنجابی کلچر ڈے بھی ہونا چاہیے مگر کلچر ڈے میں نعرہ مہاجر کا لگے گا مہاجر نعرہ لگا اور اور نعرے میں نام ہوگا میرے قائد محترم جناب الطاف حسین بھائی کا
@JaveriaQureshi-xg9cn20 күн бұрын
ناصر تقسیم ہوگا نہ کراچی تقسیم ہوگا سندھی بھائی بھی ہمارے بھائی ہیں سندھیوں پر بھی کم ظلم نہیں کیا زرداری نے یہ لوگ ہر دور میں اپنی کمی ہاریوں کو جان سے مارتے چلے ائے ہیں اب کمی ہاریوں کے ساتھ ان کا بھائی الطاف حسین موجود ہے الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے اب ہر مظلوم کو حق ملے گا اور ہر ظالم کو اپنا حساب دینا ہوگا اس دنیا میں بھی اور اللہ کی بارگاہ میں بھی
@aftabhussainjournalist960420 күн бұрын
بالکل یہ تاثر دینے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں سندھ کے سندھی مہاجر بھائی ہیں اور رہیں گے
@SyedZafarAhmed-og2pz20 күн бұрын
Ga Altaf❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@HasanAskari-h2v20 күн бұрын
GA ALTAF BHAI I LOVE 💕💕💕 YOU BHAI
@aftabhussainjournalist960420 күн бұрын
جزاک اللہ
@sardarashrafjattashrafjatt88447 күн бұрын
Altaf Hussain zandabad
@JaveriaQureshi-xg9cn20 күн бұрын
السلام علیکم توصیف صاحب
@aftabhussainjournalist960420 күн бұрын
جزاک۔اللّہ
@JaveriaQureshi-xg9cn20 күн бұрын
کامران ڈیسائی تو ضرور ہاں کریں گے کیونکہ انہیں اپنی اگے بھی تو گورنری قائم رکھوا ہے مگر یہ لوگ اپنی چالیں چل چکے الٹی شروع ہوگی
@shoaibhussain732119 күн бұрын
Sindh province aik domicile 2 sham
@nadeemzahid747020 күн бұрын
مت بھلانا نظریہ دینے والے کو
@aslamqureshi235220 күн бұрын
Bhai Aap Bhee Altaf Husnain Bhai Uor Mahajir Quom Kei Ghaddaro Ka Naam Nahei Lein.
@aftabhussainjournalist960419 күн бұрын
انشاءاللہ ضرور
@SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu19 күн бұрын
الطاف حسین کی قیادت میں قوم سانحہ علیگڑھ کے بعد متحد ھوگی تھی اور قوم نے ھزاروں کی تعداد نے ووٹ دیکر اسکا اعلان کیا مگر افسوس موجودہ قیادت صرف ڈنڈے والی کرسی اور جھنڈے والی گاڑی تک محدود ھے
@JaveriaQureshi-xg9cn20 күн бұрын
سلام اپ کو اپ نے بہت سچ بات کی اور حقیقت سے قریب کر کے اپ ایگری بھی کرتے ہیں کہ مہاجر نہیں ہے مگر مہاجر کے حق میں بات کر رہے ہیں تو کچھ سوچ سمجھ کے کر رہے ہیں کوئی زبردستی تو اپ سے کہلوا نہیں رہا سب کچھ اپ نے بھی دیکھا ہے اور سلام اپ کے حق اور سچ بولنے کو سچا پکا صحافی کہتے ہیں ورنہ لفافی صحافی بہت بہت پڑے ہوئے ہیں
@aftabhussainjournalist960420 күн бұрын
جزاک اللّہ
@ahbabaziz113119 күн бұрын
Muhajir ko Allah ne shanakht di h quran parhlo
@maroofahmed237319 күн бұрын
Dear sir Historically Genetically Languistically culturally Urdu speaking belongs to Hundastani Nation They are not Muhajers Our population in India is 300Million more than total population of pakistan
@SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu19 күн бұрын
مہاجر کلچر ڈے منانے کا حق تو صرف آفاق احمد اور ڈاکٹر سلیم حیدر کو حاصل ھے متحدہ کس منہ سے مہاجر قوم کی بات کرتی ھے
@Docter-p8x20 күн бұрын
سب سے پہلے مہاجر نام کی شناخت ،، ڈاکٹر سلیم حیدر صاحب نے کرائی ،، مہاجر اتحاد تحریک 💯 جوایم کیو ایم سے پہلے ایم آئی ٹی بنی جس سے ہمیں پتا لگا کہ مہاجر کیا ہے ،،مہاجر اتحاد تحریک 💯 ڈاکٹر سلیم حیدر صاحب
@aftabhussainjournalist960420 күн бұрын
جی.بالکل ۔متفق ہوں ڈاکٹر سلیم حیدر نے مہاجراتحاد تحریک جب بنیاد رکھی اس وقت ایم کیوایم نہیں تھی انشاءاللہ اگلے ولاگ میں ضرور ذکر کرونگا شکریہ توجہ دلانے کا جناب کامریڈ