Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 01/05 (2011) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 19,361

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 63
@jawaidshah9418
@jawaidshah9418 Жыл бұрын
بہت بہترین وضاحت حجاب کے بنیادی مقصد اپنے نفس کی طہارت کرنا ہے تاکہ ہم کو قران کی آیات کا مقصد سمج میں آیں جب ہم لوگوں کی بات سننے سے حجاب کریں گے تو ہم کو ﷲکی آیات کو سمجھ سکتے ہیں جزاکﷲ برادر محمد شیخ
@Kamilzaada
@Kamilzaada Жыл бұрын
ایک معاشرے کا بنایا گیا حجاب ہے جو بچپن سے سنتے آ رہے ہیں اور ایک حجاب اللّٰہ نے اپنی کتاب میں بیان کردہ ہے جس حجاب کے ذریعے اللّٰہ ہم سے کلام کرتا ہے جیسے مریم سے کلام کیا اپنی روح بھیج کر اللّٰہ اکبر یہ ہمیں پہلے کبھی بھی نہیں پتہ تھا کس گمراہی میں تھے ہم بے شک یہ اللّٰہ کا کلام ہے اور میں سر تسلیم خم کرتا ہوں شکریہ محمد شیخ صاحب
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
میرے عقیدے اور ایمان کے درمیان حجاب کی بہرین وضاحت.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 ай бұрын
The purpose of hijab is so that Allah communicate to us. There is physical and psychological significance of hijab clarified in this discussion.
@sabaarif9287
@sabaarif9287 2 жыл бұрын
The purpose of the Hijab is so that Allah communicates to us. There is the physical and psychological significance of the hijab clarified in this discussion.
@rayeesahmad7961
@rayeesahmad7961 2 жыл бұрын
Nabi Pak s a w se bad kar duniya main koi b insaan quraan ka tarjuma nhii kar sakhta aur na hi kissi k bas ki baat hai.. Hijaab ka sahi tariqa jo hai wo Hazrat Fatima tu Zahra razi allah tala unhu ne umat ki har khatoon ko , amli jama pehna kar dekhaya Nabi Pak s a w ki beti ka tareeka sahi hai ausii pe Amal karo....
@hassanaligb
@hassanaligb 11 ай бұрын
Wah Sir You Are Great
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 4 жыл бұрын
اللہ کی طرف سے انسانیت کے لۓ اعلان۔
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 2 жыл бұрын
Subhan Allah Shaikh Sahib!
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
انسانیت کے لئے وضاحت۔
@samiakhan9135
@samiakhan9135 10 жыл бұрын
Surly it's a must watch lecture for people seeking truth. Word hijab means Barrier between to people or between Allah and us. Humans are combination of body and soul/psyche. By wearing cloth we are covering our body from others this is one expect of hijab other expect is that if we want to understand Allah,s message we have to put psychological barrier between what people are saying about Allah explained in 42:51 there are 3 modes/ways through which ALLAH communicate to basher/human one of them is behind hijab/vail and if we do hijab from what other people are telling us about Allah or allah,s ayats and keep trying to understand what allah is saying then we will understand the rooh/essence of Allah,s ayats like Maryam pbuh in 19:16 to 19 Maryam pbuh took hijab/veil other then her family members her family members were prophets and righteous people and Allah sent his spirit/ essence to her and purified her and chose her over all women of the world. Before watching this lecture I did not know the purpose of hijab/veil After watching this lecture what al- Quran says about hijab/veil by brother Mohammad Shaikh for the first time came to know the purpose of hijab that by doing that hijab we will understand ayats of Allah.
@Aestheticz680
@Aestheticz680 8 ай бұрын
Head gear is not hijab , hijab is a barrier that you must understand , both physical and psychological barrier .
@asgharhameed4233
@asgharhameed4233 Жыл бұрын
imaan Salaat zaqaat hijaab umrah o hajj ruku o sujood noor hn Roshni h Seraate mustaqeem h 💯
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
حجاب/پردہ کاذکراللہ کی آیات سےکہ جس کےپیچھےسے اللہ بشرسےکلام کرتاہےاوراپنےکلام کی روح سےمتاثر کرتاہے جوجسمانی کےساتھ ساتھ نفسیات کابھی حجاب/پردہ ہے اورغیراللہ کی کتابوں والاحجاب/پردہ ھرگزنہیں کہ سرکوڈھانپا جائے. بلکہ لوگوں کی باتوں اورغلط عقائد سےپردہ کرکے اللہ کےکلام کواللہ ہی سےاس کی آیات کے ذریعہ سمجھنےکی کوشش کی جائے.
@shamaansari9373
@shamaansari9373 Жыл бұрын
Shubhanallah
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Generally 'hijab' word is considered as only for womens!! But according to Quran Hijab word is considered for both men and women.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
The body parts we wash during ablution must be uncovered specially head and face for identification of women.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 4 жыл бұрын
بیشک اللہ کسی بشر سے کلام نہیں کرتا سوائے وحی کے زریعے سے یا حجاب پردہ کے پیچھے سے یا رسول بھیج کر اور رسول آ کر وحی کر دیتا ہئے جو وہ اللہ چاہئے
@mukhtarahmed5734
@mukhtarahmed5734 3 жыл бұрын
اللہ کی آیات کی روح کو سمجهنے کے لۓ مسلسل جدوجہد ضروری ہے۔
@111mahaadam
@111mahaadam 2 жыл бұрын
MY BELOVED TEAHER,,,#QURAN MAN,,,,,,,,,,,,,,,,,,,###MUHAMMAD SHEIKH.
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
@atifbajwa7004
@atifbajwa7004 4 жыл бұрын
Ma Sha Allah best explained. Must listen
@farahsheikh239
@farahsheikh239 5 ай бұрын
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین میں دل۔سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 59#33...اور 31#24.... ان آیت پر میرا عمل تو تھا لیکن ادھورہ ۔ اللّٰہ نے بہت بڑا احسان کیا محمد شیخ صاحب کہ سینڑ جانے سے ادھورہ بھی کلئیر ھو گیا حجاب ۔۔بعض اوقات مجھے جتنا سمجھ آرھا ھوتا ھے میں کر لیتی ھوں لیکن کچھ عمل دیکھ کر سیکھ جاتی ھوں جیسے سینڑ سے سیکھے۔❤❤ اللّٰہ کہ اذن سے عمل میرے لے مشکل نہیں ھے بس جتنی سمجھ ھوتی ھے سمجھ کر عمل صالح کر لیتی ھوں اللّٰہ کہ اذن سے۔ محمد شیخ صاحب کا بہت جزاکہ اللہ خیر کہ انھوں نے ھم نئے لوگوں کو دعوت دی ۔اور عمل صالح کا موقع دیا ۔۔ Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin 😢❤
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 2 жыл бұрын
یہ ذہنی افق کو وسعت دیتا ہے
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
Hijab/ Veil is physical and psychological for both men and women. Watch the entire lecture to know about Hijab through the Quranic ayats.
@abbasabidi2532
@abbasabidi2532 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا برادر محمد شیخ صاحب
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 3 жыл бұрын
so nicely explanation of Allah's book. what Allah wants from us,
@mohammadzain6298
@mohammadzain6298 5 ай бұрын
بیشک تلاوت کی جانے والی واضح ہوئی آیات کے مطابق اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ کی کتاب اور اس میں لکھی باتیں ہمیں سمجھ آسکیں اور ہمیں ہدایت ملے اور ہم فلاح پایں تو پھر ہمیں نفسیاتی حجاب/پردہ کرنا بہت ضروری ہئے تمام مذاہب کی کتب اور فرقوں میں بٹے لوگوں کی باتوں اور انکی لکھی کتابوں سے جنہیں ہدایت کیلئے لازم قرار دیاجاتا ہو اور اللہ کی کتاب کےساتھ شریک بنا کر درس دیا جاتا ہو۔ ایسی کتابوں سےحجاب/پردہ کرنا بہت ضروری ہئے ❤ تاکہ اللہ کی کتاب اور اس میں لکھی آیات ہمیں سمجھ آسکے ۔۔تاکہ ہم ہدایت پایں ۔ جزاک اللہ قرآنک بشرمحمد شیخ۔۔ قدآور مضبوط درخت کی طرح کھڑے ہیں اللہ اور اس کے کلام کیساتھ بلاخوف معاشرے والوں سے اور رسولوں کی سنت میں اللہ کے رِسٰلٰتِ/پیغامات کی يُبَـلِّـغُوۡنَ/تبلیغ بھی کیا خوب تر کرتے ہیں ۔۔ اب ہمیں بھی صرف اللہ کے پیغامات کی تبلیغ کرنی ہئے ۔نہ کہ لوگوں کی لکھی کتابوں میں روایات کی تبلیغ کرنی ہئے۔ 33 الأحزاب آیت 39 وہ جو اللہ کی رِسٰلٰتِ/پیغامات کی تبلیغ کرتے ہیں اور وہ اسی زات سے ڈرتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے کسی ایک سے سوائے اللہ کے اور اللہ حساب لینے کےلیئے کافی ہئے.. اۨلَّذِيۡنَ يُبَـلِّـغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَيَخۡشَوۡنَهٗ وَلَا يَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ حَسِيۡبًا‏ ۞
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
حجاب یعنی پردہ کا ذکر اللہ کی آیات سے کہ جس کے پیچھے سے اللہ بشر سے کلام کرتا ہے اور اپنے کلام کی روح سے متاثر کرتا ہے جو جسمانی کے ساتھ ساتھ نفسیات کا بھی ہے اور بائیبل کا ھرگز نہیں کہ سر کو ڈھانپا جائے. بلکہ لوگوں کی باتوں اور عقائد سے پردہ کرکے اللہ کے کلام کو اللہ ہی سے بذریعہ اس کی آیات کے سمجھنے کی کوشش کی جائے.
@hassanprince9095
@hassanprince9095 4 жыл бұрын
subhanallah
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 Жыл бұрын
Aghar hajib ka matlab hai logon ke darmiyan ya Allah aur hamaray darmiyan rukawat. insaan jism aur rooh / nafs ka majmoa hain. kapra pehan kar hum -apne jism ko doosron se dhaanp rahay hain yeh aik hijaab ki tawaqqa hai doosri tawaqqa yeh hai ke agar hum Allah ke pegham ko samjhna chahtay hain
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 4 жыл бұрын
اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ ہم سے کلام کرئے مطلب اللہ اپنی آیات کی سمجھ دے دے ہمیں تو لازم ہئے کہ ہمیں حجاب پردہ کرنا ہو گا لوگوں کی باتوں سے تب ہی اللہ کی بات سمجھ آئے گی کیونکہ اللہ ہر گز شرک برداشت نہیں کرتا اپنی بات سے لوگوں کی باتوں کو شریک کرنا
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 4 жыл бұрын
بیشک اگر ہم حضرت مریم کے زکر سے نصیحت لے کر معاشرے والوں سے حجاب پردہ کریں گے مطلب جھوٹی کہانیاں روایات جو مختلف فرقوں مزاہب نے بنا رکھیں ہیں. تب ہی اللہ اپنی آیات کی روح سمجھاتے ہیں بیشک اور اس روح کو رسول کہا اللہ نے سبحان اللہ
@NemesisRamp
@NemesisRamp 6 жыл бұрын
youtube ko chahiy thumbsup k ilawa bhi koi or expressions bhi daaly k hum show kr sakain khali thumbs up say feelings nahi ho sakti hain sheikh muhammad sahib thumbs up say kahin uper k haqdar hain Ma Sha Allah
@mohammadzain6298
@mohammadzain6298 Жыл бұрын
قرآنک بشرمحمد شیخ۔۔ قدآور مضبوط درخت کی طرح کھڑے ہیں اللہ اور اس کے کلام کیساتھ بلاخوف معاشرے والوں سے اور رسولوں کی سنت میں اللہ کے رِسٰلٰتِ/پیغامات کی يُبَـلِّـغُوۡنَ/تبلیغ بھی کیا خوب تر کرتے ہیں ۔۔ اب ہمیں بھی صرف اللہ کے پیغامات کی تبلیغ کرنی ہئے ۔نہ کہ لوگوں کی لکھی کتابوں میں روایات کی تبلیغ کرنی ہئے۔ 33 الأحزاب آیت 39 وہ جو اللہ کی رِسٰلٰتِ/پیغامات کی تبلیغ کرتے ہیں اور وہ اسی زات سے ڈرتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے کسی ایک سے سوائے اللہ کے اور اللہ حساب لینے کےلیئے کافی ہئے.. اۨلَّذِيۡنَ يُبَـلِّـغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَيَخۡشَوۡنَهٗ وَلَا يَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ حَسِيۡبًا‏ ۞ججھںنننن
@sohailahmad2221
@sohailahmad2221 4 ай бұрын
معلوم ہوا کہ فزیکل اور نفساتی حجاب کرنے کا بنیادی مقصد ہم غلط باتوں سے حجاب کرے تا کہ ہمیں اللّٰہ کی آیات سمجھ میں آئے ۔اللّٰہ کی آیات اس وقت تک سمجھ میں نہیں آگئ جب تک ہم مختلف سکول آف تھاٹ سے حجاب نہیں کرے گے ایسا حجاب جو مریم علیہ السلام نے اپنے اھل کے علاوہ کیا۔
@AbdulKhan-wf1nm
@AbdulKhan-wf1nm 6 жыл бұрын
i agry sir
@gulnarkhanum2557
@gulnarkhanum2557 Ай бұрын
Hijab kiya hi aur es ka kiya maqsad hi ye samgh ne k Baad mere lea Quran kiya kehta hi se hidayat laina asaan hugaya. Yaqeen karain JB tk aap hijab nhi karain gae aap ko kitab samagh nhi aee gi
@SarifulIslam-cr2su
@SarifulIslam-cr2su 5 ай бұрын
Salamunilikum sar ham India কে kolkta ca apko 4salo sa dakrahehu আপ sahy বলতেho ka আয়াত ke aandarhe রুhu হয় hamko toratora samaz man আই ap1000sal go❤❤
@حمزہ-غ9ر
@حمزہ-غ9ر 6 жыл бұрын
masha ALLAH
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 2 жыл бұрын
مریم نے اس مقصد کے لیے حجاب لیا تاکہ اللہ ہم سے بات کرے۔ عورتوں کی ظاہری زینت وہ اعضاء جو وضو کے دوران دھوئے جاتے ہیں جو کھل سکتے ہیں..
@rehanriaz9784
@rehanriaz9784 2 жыл бұрын
Mariam PBUH is the best example of Hijab
@sardarrahmatullahkhan6114
@sardarrahmatullahkhan6114 4 жыл бұрын
خدا کے شعور سے آگاہی
@فریدالعابدینفریدالعابدین
@فریدالعابدینفریدالعابدین 3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م
@rehanriaz9784
@rehanriaz9784 2 жыл бұрын
First part mein yeh clear hua key Hijab karney ka kia maqsad hey. Hijab isliye kar rhey hein taakey aayatein samjh mein ayein.
@فریدالعابدینفریدالعابدین
@فریدالعابدینفریدالعابدین 3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
A guide to astray.
@laraibk827
@laraibk827 2 жыл бұрын
Be shak agar hum hazrat maryam ke zikre se naseehat le kar muashray walon se hijaab parda karen ge matlab jhooti kahaniyan riwayaat jo mukhtalif firqoun mzahb ne bana rakhen hain . tab hi Allah apni ayaat ki rooh samajhate hain be shak aur is rooh ko rasool kaha Allah ne subhan Allah
@mukhtarahmed5734
@mukhtarahmed5734 3 жыл бұрын
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
@mukhtarahmed5734
@mukhtarahmed5734 3 жыл бұрын
لیکچرز سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔
@mukhtarahmed5734
@mukhtarahmed5734 3 жыл бұрын
اللہ کی آیات کی روح کو سمجهنے کے لۓ مسلسل جدوجہد ضروری ہے۔
@muhammadfahad9552
@muhammadfahad9552 2 жыл бұрын
is lecture ko dekhnay se pehlay mujhe hijaab / parda ka maqsad maloom nahi tha . is lecture ko dekhnay ke baad bradrm Mohammad Sheikh ka hijaab / parda ke baray mein quran kya kehta hai pehli baar hijaab ka maqsad maloom sun-hwa ke is hijaab se hum Allah ki ayaat ko samjhain ge .
@wolferxgo
@wolferxgo 4 жыл бұрын
یہ کیا؟ یہ تو سب آیات ہی آیات ہیں جن سے موضوع سمجھ آرہا ہے. ایسا تو کسی اور مذہب میں کسی اور عقیدہ، نظریہ، فرقہ، مسلک، مکتبہ فکر میں دیکھا نہ سنا. اللہ کی آیات پر کیسے شک کریں لوگوں سے جو بھی سنا دیکھا پڑھا سب مشکوک اور اختلاف میں آیت سے. لوگوں سے ان کے بتائے ہوئے سے ذہنی و جذباتی علیحدگی اختیار کر کے ان سے یعنی ان کے بتائے ہوئے سے پردہ کرکے اللہ کے کلام کو اس پردے کے پیچھے سے سناجائے تو ایک بچے، بچی کو بھی سمجھ آجاتا ہے.
@atiyashaikh9930
@atiyashaikh9930 3 жыл бұрын
اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں دور کردی گئیں
@imranmohammad6741
@imranmohammad6741 3 жыл бұрын
Assalamu alaikum
@imranmohammad6741
@imranmohammad6741 3 жыл бұрын
Inshallah mujhe milna aap se
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 02/05 (2003) - Quran kya kehta hey
29:56
Kya Muhammad Bin Abdullah ki Zindagi Seerat un Nabi hai?
26:30
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 65 М.
SHAPALAQ 6 серия / 3 часть #aminkavitaminka #aminak #aminokka #расулшоу
00:59
Аминка Витаминка
Рет қаралды 2,5 МЛН
She's very CREATIVE💡💦 #camping #survival #bushcraft #outdoors #lifehack
00:26
Life hack 😂 Watermelon magic box! #shorts by Leisi Crazy
00:17
Leisi Crazy
Рет қаралды 73 МЛН
Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 02/05 (2011) - Quran kya kehta hey
31:58
Muhammad Shaikh Lecture - Jang - 01/04 (2006) - Quran kya kehta hey
26:56
Aulia Allah Aur Min Doonillah By Dr Faiz Ahmad Chishti
42:17
Dr Faiz Ahmad Chishti
Рет қаралды 82
Kiya Hijab / Parda Lazim Hai ? Is Hijab Obligatory ? Javed Ahmed Ghamidi
6:34
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 304 М.
Reply to Muhammad Sheikh on Qur'an Vs Sunnat ??? Definition of Hadith-e-QUDSI ??? Engr. Muhammad Ali
11:48
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 185 М.
Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 03/05 (2011) - Quran kya kehta hey
32:10
SHAPALAQ 6 серия / 3 часть #aminkavitaminka #aminak #aminokka #расулшоу
00:59
Аминка Витаминка
Рет қаралды 2,5 МЛН