Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
@rehankhan-ld7gj2 жыл бұрын
Subhan Allah Shaikh sahib
@laraibk8272 жыл бұрын
Ayaat ki khobsorat Tafseer ! Subhan Allah hamein # ibrahim alaihi salam ke mazhab ki pairwi karni hai . hamein hamesha Allah ka shukar ada karna chahiye jo is ne hamein diya hai! !! ! kyunkay mushkil ke sath aasani hai .
@insan68694 жыл бұрын
الحمدللہ بہترین وضاحت شکریہ جناب محمد شیخ صاحب
@matloobalam18694 жыл бұрын
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے. #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan
@mohammadshoaib56054 жыл бұрын
Jazak Allah Br
@malamalam36943 ай бұрын
بتائے ہوئے ہر لفظ کے جو معنی بتائے جاتے ہیں وہ آیت سے اچھی طریقے سے واضح ہو جاتے ہیں جو شاید سننے والے کے لئے نئے ہوتے ہیں لیکن اللہ کی آیات حق اور سچ ہے۔
@muhammadfahad95522 жыл бұрын
Allah ki amanat Allah ke kalaam ki rooh ka boojh uthany ke baad is ke mutabiq khud ko sahih karne ke liye Allah hi se maafi, bakhshish aur rehmat ka umeed waar banay rehna hi hum ko kufar karne walon par Allah ki madad talabb karne ka sahara deta hai .
@poojakushwaha36832 жыл бұрын
मजहब (धर्म) क़ुरान में इब्राहीम अलैहिस्लाम का है जो हर मुस्लिम को उसका पालन करना चाहिए
@rizwanmalik62039 жыл бұрын
Watch the leacture to clearify your concept based on verses of alquran
@FAISALKHAN-lj8fx Жыл бұрын
Every detail is in the only one Book of Allah.
@shahzadahmed41034 жыл бұрын
My Direction of belief is change
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@muhammadwaqar66454 жыл бұрын
Subhanallah brother
@mohdhussain65434 жыл бұрын
Masha allah
@jeelanikhan56733 жыл бұрын
Lajawab
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@abdullahss36503 жыл бұрын
Very good speech
@mohdilyasilyas26802 жыл бұрын
shubhanAllah Shaikh sahab ayat ki wajahat se hamare Abaa Ibrahim as ke mazhab ke bare me oh mushrik nahein thha.aur dunya mein Shahi karnewale aur Akhraht me nekukaar hai yeh luctures wajahat rahnumaayee guidence hai logon ke liye mujh samet
@muhammadfaraztahir87297 жыл бұрын
پڑھی گئی آیات سے #واضح ھوا کہ #محمدؐ نے ھمارے آباء #حنیفہ یعنی سچے #ابراھیمؑ کے #مذھب کی اتباع کی جو #مشرکین میں سے نہیں تھے! یہ معمولی بات نہیں کیونکہ لوگ اس مذھب کے قائم رھنے کے باوجود اپنا تخلیق کیا ھوا مذھب لانے کے لئے دل و جان سے کوشاں ھیں اور انکاری ھیں کہ محمدؐ نے کسی اور مذھب کی #تبلیغ کی ھو؟
@muhammadinaam83515 ай бұрын
We have to follow the religion of Ibrahim and pray Allah to make us Muslim / submitter to Allah by submitting to Ayats.
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
@jawaidshah941811 ай бұрын
اس درس سے ﷲکی آیات کی روح واضح ہوتی کے دین/فیصلہ اور ملت/مزہب اور مزہب ابراہیم علیہ السلام کا ہے اس مزہب کی پیروی کرنی ہے آیات کی روح آنے کے بعد اپنی اصلاح کرنی ہے جزاکﷲ برادر
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
آیات کی وضاحت ہونے کے بعد دوسروں کو انکی غلطیاں نہیں بتانی بلکہ اپنی زندگی آیات کے مطابق تبدیل کرنی ہے۔
@waqasmunir73884 жыл бұрын
وَمَن يَرْغَبُ عَن مِّلَّةِ إِبْرَٰهِۦمَ إِلَّا مَن سَفِهَ نَفْسَهُۥ ۚ وَلَقَدِ ٱصْطَفَيْنَٰهُ فِى ٱلدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُۥ فِى ٱلْءَاخِرَةِ لَمِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ اب کون ہے، جو ابراہیمؑ کے مذہب سے نفرت کرے؟ جس نے خود اپنے آپ کو حماقت و جہالت میں مبتلا کر لیا ہو، اس کے سو ا کون یہ حرکت کرسکتا ہئے؟ ابراہیمؑ تو وہ شخص ہئے، جس کو ہم نے دنیا میں اپنے کام کے لیے چُن لیا اور آخرت میں اس کا شمار #صالحین میں ہوگا 2-Al-Baqara : 130 إِذْ قَالَ لَهُۥ رَبُّهُۥٓ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ جب اس (ابراہیم) کے رب نے اس سے کہا کہ سرتسلیم خم کرو تو اس نے کہا میں مسلم سرتسلیم خم کرتا ہوں جہانوں کے رب کے لیئے, 2-Al-Baqara : 131 وَوَصّٰى بِهَآ اِبۡرٰهٖمُ بَنِيۡهِ وَ يَعۡقُوۡبُؕ يٰبَنِىَّ اِنَّ اللّٰهَ اصۡطَفٰى لَـكُمُ الدِّيۡنَ فَلَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَاَنۡـتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَؕ ۞ ترجمہ: اور اس کے ساتھ ابراہیم اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو وصیت کی اے میرے بیٹو بیشک اللہ نے تم سب کے لیئے دین/فیصلہ (یعنی اسلام سلامتی حاصل کرنا) چُن لیا پس تمہیں موت نہ آئے سوائے یہ کہ تم مسلموں/سر تسلیم خم کرنے والے ہو , 2-Al-Baqara : 132
@kareemmagsi-hu7ho Жыл бұрын
❤❤❤❤
@atiyashaikh99304 жыл бұрын
لوگوں کی بدعت مٹ گئی اور صحیح روح قائم ہو گئ۔
@muhammadinaam83512 жыл бұрын
Religion of Ibrahim is the upright straight path followed by all the prophets including Muhammad pbuh.
@shafiquenoormansoori4233 жыл бұрын
Muhammad shaikh watch truthful lectures verses al quran your concept
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی.
@sohailahmad2221 Жыл бұрын
اس درس سے معلوم ہوا کہ مسلم کے معنی سر تسلیم خم کرنا ہے اور دین کے مطلب فیصلہ ہے اور ملت کا مطلب مذہب ہے اور اللہ کے نزدیک جو فیصلہ ہے وہ اسلام ہے لیکن مذہب جو ہے وہ وہ ہمارے باپ دادا ابراہیم علیہ السلام کا ہے اور ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی کی ایات کے اگے سر تسلیم خم کیا اور وہ اللہ تعالی کے مسلم کہلائے اور اس طرح ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی کے جو فیصلے ہیں جو قران پاک میں محکم ایات ہیں ان پر عمل کیا اور اس طرح ہمارا جو مذہب ہے وہ ہمارے باپ دادا ابراہیم علیہ السلام کا ہے ابراہیم علیہ السلام کو مختلف ناموں کے ساتھ اللہ تعالی نے قران پاک میں ذکر کیا جیسے پرہیزگار امت انسانیت کے امام سچا نبی اور مقام ابراہیم اور ابراہیم کا مقام واضح ایات اور بہترین نمونہ تو یہ سارے صفاتی نام ہیں جو ابراہیم علیہ السلام کے لیے قران پاک میں بیان کیے گئے ہیں اور اس کے علاوہ ہم نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ کس طرح ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور ہمیں بھی اس پر عمل کرنا ہے اور کس طرح ابراہیم علیہ السلام ایک پوری امت ہے اور ہمیں کس طرح ان کی امت میں جو ہے اپنے اپ کو اس میں شامل کرنا ہے اور اسی طرح ہمیں جو ہے یہ دیکھنا ہے کہ جب ہمارے پاس جب کوئی مشکل اتی ہے تو اس کے ساتھ اسانی ہوتی ہے اور ہم نے مشکل کو نہیں پکڑنا بلکہ اس کے ساتھ اسانی کو پکڑنا ہے تاکہ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کر سکیں۔ جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
@shabbirahmed55744 жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@shabbirahmed55744 жыл бұрын
بیشک اللہ کے نزدیک دین/فیصلہ اسلام/سلامتی حاصل کرنا ہئے اس لئے ہمیں اپنی زندگی میں محکم آیات کے مطابق فیصلے کرنےچاہیئں جس کے لیئے ہمیں اپنی نفسیات کے ساتھ جہاد جدوجہد کرنا ہوگا تاکہ ہمیں اس دنیا میں امن اور سکون حاصل ھو اور ہم سلامتی میں رہیں
@akhlaqkhan9486 Жыл бұрын
ابراھیم علیہ سلام کو الله نے کن کن القاب سے نوازا قرانی آیات سے واضع ھوے۔وہ برداشت کرنے والے تھے۔آہ وزاری کرنے والے تھے۔ پرہیز گار امت تھے الله کے لیے ۔نمایندہ بناکر بھجا الله نے۔سچے مسلم تھے۔اصلاح کرنے والے ٹھے۔تمام انسانیت کے امام ھیں۔سچے نبی ھیں۔بہترین اسوة حسنہ ھیں۔تمھارے باپ دادا ابراھیم کا مذہب ھے ۔ابراھیم کا مقام واضع آیات ھیں۔مقام ابراھیم سے نماز کی جگہ لے لو۔
@rehankhan-ld7gj11 ай бұрын
Shabash
@sabaarif92872 жыл бұрын
The beautiful pattern of Ibraheem (p.b.u.h) was established by rejecting the false beliefs of people over Quranic Ayats.
@amirluv652 жыл бұрын
Ibrahim pbuh hamaray liye Uswah husna / behtareen namona hain Allah ne Ibrahim pbuh ko insanyet ko imam banaya hum ko Ibrahim pbuh ki mllt / mazhab ki itebaa / pairwi karne ka hukum diya gya he, Ibrahim pbuh hamaray milet / mazhab ke baap dada hein.
@muhmmadhamzashahab66022 жыл бұрын
Muslim means submitter sounds if anyone submitting to Christianity he is Christian Muslim , similarly if someone is submitting to Hinduism then he is Hindu Muslim We have to follow the religion of Ibrahim & pray Allah to make us Muslim / submitter to Allah by submitting to Ayats...
@amirluv654 жыл бұрын
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #محمد شیخ #عبدﷲ #القرآن کیا کہتا ہے #TheQuranMan #MuhammadShaikh #ServantOfAllah
@amirluv654 жыл бұрын
وقت نکالیں #محمدشیخ #اللہ کابندہ #دی_قرآن_مین سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے. FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in-urdu/ FAQs (English) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
@fhddhjfdd7712 жыл бұрын
Bashak
@pureislampurehuman41862 ай бұрын
ﷲکی آیات کی روح واضح ہوتی
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
The Book of Moosa/Moses pbuh is not biblical Torah but governing ayats of the Book of Allah.
@laraibkhan12344 жыл бұрын
Distinct Approach to Quran.
@shahabuddin16413 жыл бұрын
گمراہ لوگوں کے لۓ ہدایت۔
@rehanriaz97843 жыл бұрын
Agar mein sirf logoon ko bata rha huun Kisee ko likin khud hidayat nahin leirha is ka Matlab mein sirf dusrey ko ghalat keh rha hun key you are wrong.
@rajumallick96986 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@muhammadinaam8351Ай бұрын
Religion of Ibrahim is the upright straight path followed by all the prophets including Muhammad pbuh.