No video

Muhammad Shaikh Lecture - Moosa ki kitab - 05/05 (2009) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 32,478

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Muhammad Shaikh Lecture - Moosa ki kitab - 05/05 (2009) - Quran kya kehta hey
Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
Interactive E-Catalogue English
drive.google.c...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.c...
Download the pdf file of Moosa ki Kitab
www.muhammadsh...
Muhammad Shaikh Lecture - Moosa ki kitab - (2009) - Quran kya kehta hey
محمد شیخ لیکچر ۔ موسٰیؑ کی کِتاب ۔ (2009) ۔ القرآن کیا کہتا ہے
• Muhammad Shaikh Lectur...
‪@IslamStudio‬
Hazrat Musa As Story in Urdu | Life of Prophet Musa | Qasas ul Anbiya in Urdu | IslamStudio
‪@IslamSearch.1‬
Story of Prophet Musa in Urdu - Quranic Stories (Urdu) - #HazratMusa - IslamSearch
00:52 Al-Maida 5 : 20-22
04:40 Al-Maida 5 : 15
10:05 Al-Anaam 6 : 7
11:46 Al-Anaam 6 : 91
15:27 Al-Maida 5 : 44
17:07 Al-Jumma 62 : 5
21:48 Aal-e-Imran 3 : 7
23:39 Al-Maida 5 : 43
25:59 Az-Zumur 39 : 23
موسٰیؑ کی کِتاب
القرآن کیا کہتا ہے
محمد شیخ کے سلسلے وار درس۔ القران کیا کہتا ھے۔
بیان کا سال - 2009
Ayaat discussed in this part:
المائدہ ۵ :۲۰ -۲۱
اورجب موسٰی ؑ نے اپنی قوم کے لئے کہا
اے میری قوم اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو
جب اس نے تم میں انبیاءبنائے
اور تمہیں مالک بنایا اورتمہیں دیا
جو ہرگز نہیں دیا گیا
کسی ایک کو جہانوں میں سے ۔
۲۱
اے میری قوم مقدس زمین میں داخل ہوجاﺅ
جو اللہ نے تمہارے لئے لکھ دی ہے
اور اپنی پیٹھوں پر نہ پلٹنا
پس تم خسارے والے ہو کر پلٹو گے ۔
المائدہ ۵ : ۱۵
اے اہلِ کتاب تحقیق تمہارے پاس
ہمارا رسول آچُکا ہے وہ تمہارے لئے
کتاب میں سے وضاحت کرتاہے
اس میں سے جو تم کثرت سے چُھپاتے ہو
اور کثرت سے وہ درگزر کرتاہے ،
تحقیق تمہارے پاس اللہ سے روشنی
اور واضح کتاب آچکی ہے ۔
الانعام ٦ : ۷
اور اگر ہم نازل کرتے تیرے اوپر
کتاب کاغذمیں پھر چھوتے اسکو
اپنے ہاتھوں کے ساتھ
توضرور وہ کہتے جو کفر کرتے ہیں
نہیں ہے سوائے یہ کہ واضح جادوہے۔
الانعام ٦ : ۹۱
اور انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی
جیسا کہ اُس کی قدر کرنے کا حق ہے
جب اُنہوں نے کہا اللہ نے بشر کے اوپر
کسی شئے سے نہیں نازل کیا۔
کہو کس نے نازل کی کتاب
جس کے ساتھ مو سٰی ؑ آئے
جو لوگوں کے لیے روشنی اور ہدایت ہے
تم نے اس کو کاغذات بنادیا
تم ظاہر کرتے ہو اُس کو
اور چُھپاتے ہو کثرت سے ،
اور علم دیا تمہیں جو تم نہیں علم رکھتے تھے
تم اور نہ تمھارے آباءواحداد ۔
کہہ دے اللہ نے (نازل کیا)۔
پھر اُن کواُن کے بیکار کھیلوں میں چھوڑدو۔
المائدہ ۵ : ۴۴
بیشک ہم نے تورات قانون نازل کیا
اُس میں ہدایت اور روشنی ہے
مسلم سرتسلیم خم کرنے والے نبیوں نے
اُسکے ساتھ حکم کیااُن لوگوں کے لئے
جو ھادو روادار یہودی ہیں۔
اور ربانیون رب والے اور احبار عالم
فاضل نے (اس کے ساتھ حکم کیا)
اس کے ساتھ جو وہ اللہ کی کتاب سے
حافظ بننے کی چاہت کرائے گئے تھے
اور وہ اُسکے اوپر گواہ ہیں
پس تم لوگوں سے مت ڈرو اور مجھ سے ڈرو
اور تم تھوڑی قیمت پر میری آیات نہیں خریدو
اور جو اس کے ساتھ حکومت نہیں کرتے
جو اللہ نے نازل کیاپس وہی تو کافر ہیں ۔
الجمعہ ٦۲ : ۵
مثال ان لوگوں کی جن لوگوں نے
تورات قانون کا بوجھ اٹھایا
پھر وہ اس کا بوجھ نہیں اُٹھاسکے
اُسکی مثال ایسی ہے جسیے مثال گدھے کی
جو بوجھ اُٹھائے ہوئے سفر کرتا ہے ۔
بُری مثال ہے اس قوم کی جنہوں نے
اللہ کی آیات کے ساتھ جھٹلایا
اور اللہ ظالم قوم کی ہدایت نہیں کرتا۔
ال عمران ۳ : ۷
وہ ہی ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی اُس
میں سے محکمات احکام والی آیات نشانیاں ہیں ۔
و ہ کتاب کی ماں ہیں اور دوسری
متشابہات ملتی جلتی (آیات نشانیاں)ہیں
پس جن لوگوں کے دلوں میں ٹیڑھ ہے
پس وہ اتّباع کرتے ہیں
اور اس سے متشابہ ملتا جلتا ہے
دلفریبی ڈھونڈتے ہیں ۔
اور سوائے اللہ کے اس کی تاویل کوئی نہیں جانتا۔
اور علم میں جو مستحکم ہیں وہ کہتے ہیں
ہم اس کے ساتھ ایمان لائے
سب ہمارے رب کے پاس سے ہیں ۔
اور دانشمندوں کے سوا کوئی نہیں یاد رکھ سکتا ۔
المائدہ ۵ : ۴۳
اور وہ تجھے کیسے حکم دیتے ہیں ۔
اور انکے پاس تورات قانون ہے
اس میں اللہ کاحکم حکومت ہے ۔
پھر اس کے بعد وہ پلٹ جاتے ہیں
اور وہ مومنوں کے ساتھ نہیں ہیں ۔
الزمر ۳۹ : ۲۳
اللہ نے بہترین حدیث واقعہ نازل کیا
منشابہات ملتی جلتی کتاب دو ہرائی ہوئی
جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہیں
انکی کھالوں کے رونگٹے
اس سے کھڑے ہوجاتے ہیں
پھراللہ کی یاد کی طرف ان کی کھالیں
ار ان کے دل نرم ہوجاتے ہیں ۔
وہ اللہ کی ہدایت ہے اس کے ساتھ
جس کو وہ چاہے ہدایت دیتا ہے
اور جس کو اللہ گمراہ کردے پس اس کے لئے
کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے۔
Muashre mein aam tor par ye samjha jata he ke Allah ne Moosa pbuh ko jo kitab di wo taurait hai. Iss dars mein iss baat ki wazahat ki gai he ke Allah ki kitab ke mutabiq Moosa pbuh ka kya maqam hai aur unn ko kaun si kitab di gai. Ye dars sunney ke baad na sirf logon ke liye ye baat hairani ka bais ho gi ke Quran mein kahein nahein likha ke Allah ne Moosa pbuh ko taurait di balke iss baat ki tafseel se wazahat ho jaey gi ke Moosa ko konsi kitab mili.
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Пікірлер: 68
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 6 жыл бұрын
آیات ہی کے ذریعے کسی موضوع کی روح واضح کرنا سب سے بہترین وضاحت کرنا ہے. بغیر شک والی کتاب اللہ نے موسی علیہ السلام کو دی پھر اس کے بعد مکمل طور پر محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو ملی اور انہوں نے شک نہیں کیا.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بیشک ہمیں ارض مقدس میں داخل ہونا ہئے جوتے اُتار کر #موسی ع کی #سنت میں اور تمام نبیوں کی سنت میں
@muhammadirfan3954
@muhammadirfan3954 2 жыл бұрын
After watching this clip it has become very easy to understand that At Taurah / The Law & Al Injeel / The sermon & the Quran / The reading are the attributes within one book of Allah.
@atiyashaikh9930
@atiyashaikh9930 3 жыл бұрын
پہلے کبھی نہیں سنا تھا۔
@emraanmughal
@emraanmughal 3 жыл бұрын
His lectures makes him as a savior if one comprehends and follows the true essence unveiled the message of God.
@ranaraheel1364
@ranaraheel1364 6 жыл бұрын
شیخ صاحب نے قرآن کو بہت اچھی طرح بیان کیا
@kashbut
@kashbut 3 жыл бұрын
MashaAllah .... Simply Beautiful. .. all 5 clips
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
میرے تصوارت خیالات مکڑی کے کمزور گھر کی طرح تھے جو حق بالبینت کیسامنے چور چور ہو گئے
@fawadsheikh8704
@fawadsheikh8704 3 жыл бұрын
بیشک یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے حق ہے ۔
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 3 жыл бұрын
جزاک اللہ جزاک اللہ
@Mrshowtimecam
@Mrshowtimecam 3 жыл бұрын
لیکچر کے اس حصے میں ہمیں یہ علم ہوا ہے کہ تہہ والی وادی یوروشالیم میں نہیں ہے ، بلکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں اللہ کا گھر واقع ہے جو مکہ میں ہے۔ لوگوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وقت سے ہی اللہ کی کتاب کو کاغذات پر بنایا ہے جس کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ قرآن کھالوں ، دیواروں ، پتوں وغیرہ پر لکھا گیا تھا اور کاغذات پر بائبل کی ایک موٹی بندھی کتاب موجود تھی۔ کتاب اللہ کی آیات اس لیکچر میں واضح کرتی ہے کہ جو کچھ بھی موسیٰ (ع) کو دیا گیا وہی محمد ﷺ نے حاصل کیا۔ اللہ کی کتاب تبدیل نہیں ہوتی۔ یہ حضرت موسیٰ (ع) کی کتاب پہلے سے ہے ، اور یہ رہبر و رحمت ہے اور وہی محمد ﷺ پر نازل ہے۔ رہنما کی حیثیت سے یہ کتاب ، رہنمائی لینے کے لئے ہمیشہ ہمارے سامنے ہے اور اس سے عربی زبان کی تصدیق ہوتی ہے۔
@ikrammuhammad7855
@ikrammuhammad7855 3 жыл бұрын
This man should be brought in to lime light.
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
متشابہات آیات میں انبیاء کے واقعات بیان کیے گئے ہیں اور یہ احسن حدیث ہے جس کے مطابق ہمیں عمل کرنا ہے۔
@manzarnama1866
@manzarnama1866 2 жыл бұрын
مقدس تو قرآن مجید کی زمین ہے
@wasifali932
@wasifali932 10 ай бұрын
ayat ki roshni main bht ala wazahat torat allah ka kanon tak hum hayadat pay jazakaallah bhai shaikh mohmmad ...
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
Speechless.
@khwjamazhar2144
@khwjamazhar2144 3 жыл бұрын
Mashallha jzak allaha
@gulnarkhanum2557
@gulnarkhanum2557 6 жыл бұрын
حضرت موسی علہ اسلام اللہ کے رسول نبی ہیں وہ مکہ مکرمہ میں ہی تھے ۔ جیروسلم یہودیوں کی مقدس زمین ہے نہ کہ مسلمانوں کی۔
@sabaarif9287
@sabaarif9287 2 жыл бұрын
M. Shaikh's lectures are a mercy from God, to help us realize our mistakes and come to the right path, Ameen.
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
@FahadKhan-hi2ej
@FahadKhan-hi2ej 4 жыл бұрын
Al hamdulillah brother sheikh Mohammed
@aftab199
@aftab199 4 жыл бұрын
Masallah zabardast wajahat
@laraibk827
@laraibk827 2 жыл бұрын
Is clip ko dekhnay ke baad yeh samjhna bohat aasaan ho gaya hai ke torat / Shariat aur injeel / khutba aur quran / tilawat Allah ki aik kitaab mein sifaat hain .
@malikawan6802
@malikawan6802 6 жыл бұрын
Jazak ALLAH brother shaikh Mohammed.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Striving in the ways of Allah is by following governing ayats. Collectively all the ways of Allah are one Way with one spirit.
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@naziarizwan269
@naziarizwan269 3 жыл бұрын
Jazakallah
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 ай бұрын
One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 2 жыл бұрын
Hamein bachpan se hi program kiya giya he ke aasman se char kitabein nazil huein jo hamare muashre ya hamare maktaba e fikr ke log bayan kar te hain, isi wajah se jab Ayaat ki Rooh hamare samne aati hai to hum usey jadoo samjh lete hein .
@hananahs010
@hananahs010 3 жыл бұрын
well explained
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 3 жыл бұрын
اللہ کی کتاب میں احکامات پر عمل کرنے سے لازماً دانائی حاصل ہوتی ہے اور یہ دانائی اللہ نے تمام انبیاء کو دی اور آل ِ ابراہیم یعنی إبراهيم علیہ السلام کے پیروکاروں کو الکتاب کے ساتھ عطا کی ہے جس سے بڑھ کر عظیم مملکت اور ہے ہی نہیں. لوگ جن کو اللہ کی کتاب قرآن اور اس کے محکم آیات پر عمل کرنے کی دانائی (الحکمۃ) دی گئی ہے مُقرّر محمد شیخ اس کی سب سے سے بہترین مثال ہے جو ہمارے زمانے میں، پوری دُنیا میں، اس عظیم مملکت کے حامل ہیں اور موجودہ وقت میں، ابراہیم علیہ السلام کے اوّلین پیروکار ہیں جن سے بے شمار لوگ حسد میں مبتلا ہیں لیکن اللہ نے، ہروقت، حاسدوں کے شر سے، ان کو پناہ میں رکھا ہے. وہ زندہ ہیں اور مسلسل 30 سے زیادہ سالوں سے اللہ کی کتاب قرآن مجید کی واضح آیات سے سینکڑوں گھنٹوں کی دسیوں موضوعات پردانشمندی سے لیکچرز دے چکے ہیں لیکن کوئی ایک، آج تک، اسی طرح، نہ کر سکا، اور نہ ان کے سامنے آ کر اس موضوع پر رد یا تضاد دکھا سکا. گونگے بہرے اور اندھے بن کر حسد میں غِیبت، کردارکشی اور تکبُّرانہ لاتعلقی کے سوا کچھ نہیں کر پائے.
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 3 жыл бұрын
وقت نکالیں #محمدشیخ #اللہ کابندہ #دی قرآن_مین سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے. خوشا یہ دور کہ دیدار عام ہئے اُس کا. 💚🧡 FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in-urdu/ FAQs (English) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
@sheikhamalik1664
@sheikhamalik1664 3 жыл бұрын
میں ان کی وڈیوز میں بیان کی گئ کئ غلط باتوں کی نشاندھی کر چکا ہوں ۔ مثلاً یہ کہتے ییں کہ ہم سب بنی اسرائیل ہیں ۔ کیسے؟ یہ نہیں بتاتے ۔ یہ بات صحیح ہے یا غلط آپ خود سوچیں ۔ پھر کہتے ہیں کہ مسجدِ اقصیٰ مدینہ منورہ میں ہے (جسے اب مسجدِ نبوی کہتے ہیں) اور اصحابِ کہف کا غار اس کے نیچے ہے ۔ کوئ ان سے پوچھے کہ کیا وہ غار انہوں نے دیکھا ہے یا انہیں یہ وحی سے معلوم یوا ہے؟ عرںی میں لفظ مدینہ کے معنی ہیں 'شہر' ۔ قرآن میں یہ لفظ حضرت موسیٰ اور فرعون کے شہر کے لئے آیا ہے ۔ یہ اس سے مدینة النبی مراد لیتے ہیں ، جب کہ اس کا نام پہلے یثرب تھا اور رسول (ص) کی ہجرت کے بعد بدلا گیا ۔ کہتے ہیں کہ بنی اسرائیل کو جس سرزمین میں داخل ہونے کا کہا گیا تھا وہ عرب کی زمین تھی ، فلسطین نہیں ۔ ایسی بے شمار باتیں بغیر کسی ثبوت یا حوالے کے بیان کرتے ہیں ۔ کس کس کا ذکر کیا جائے ۔ تمام تراجم اور تفاسیر کو رد کرتے ہیں ، صرف اپنی بتائے ہوئے معنی کو صحیح کہتے ہیں ۔ اعتراف کر چکے ہیں کہ عربی نہیں جانتے ، لیکن قرآن کی تشریح کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں اللہ نے پڑھایا ہے ۔ اس کے بعد فیصلہ آپ خود کر سکتے ہیں ۔
@maliksaifullahshahid6721
@maliksaifullahshahid6721 3 жыл бұрын
یہ شخص محمد شیخ اپنی جو فکر رکھتا ہے ، اس میں کئ نوع کے تناقضات اور تضادات موجود ہیں ۔ محمد شیخ گڈ مڈ طرح کی Approach رکھتا ہے ۔ مثلا" یہ کہتا ہے کہ اللہ کی کتاب ایک ہی ہے ۔ قرآن مجید ہی پہلی آسمانی کتابوں کا الگ الگ ناموں کے ساتھ ذکر موجود ہے ۔ اگر کتاب اللہ ایک ہے ، تو نبی کریم صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم کے پاس جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی' عنہ تورات کا جو نسخہ پڑھ رہے تھے اور جسے دیکھ کر پیارے رسول حضرت محمد مقبول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم کا چہرہ مبارک جذبات سے سرخ ہو گیا تھا (اور آپ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ اگر آج موسی' بھی آ جائیں تو بہرحال وہ میری پیروی کریں گے ، وہ کیا تھی ؟ یہ خود confuse ہے ، مطمئن نہیں ، دوسروں کی صحیح رہنمائ کیا کرے گا ! کہتا ہے کہ وادی طو'ی مکہ میں ہے ۔ در آں حالیکے وادی طو'ی اور کوہ طور ایک ہی علاقہ میں ہیں ، اور وہ فلسطین کے علاقہ میں ہیں نہ کہ مکہ مکرمہ میں ۔ المکتہ المکرمہ کی اپنی اہمیت ہے ، قرآن مجید میں بھی ، پہلی آسمانی کتابوں میں بھی اور تاریخی آثار میں بھی ۔
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@mohammadwaqas4836
@mohammadwaqas4836 3 жыл бұрын
وہ کون لوگ ہیں جو اپنے نفسوں سے لڑتے ہیں اپنے نفسوں کو قتل کرتے ہیں اور اپنے نفسوں کے ساتھ قتل ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر زندہ رہتے ہیں اور اپنی اس کامیابی پر خوشیاں مناتے ہیں؟ کوئی ان جیسا بننا چاہتا ہے کیا؟ سنیے #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays ان لوگوں کے بارے میں آیات سے اور کیا بتا رہے ہیں
@hassanprince9095
@hassanprince9095 4 жыл бұрын
subhan Allah
@A_khan143
@A_khan143 5 жыл бұрын
Good answer timing 7 : 0 👍 I like it Mohammad shaikh answer Quran
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
إنشاءاللّٰه
@eishakamal3208
@eishakamal3208 3 жыл бұрын
Arz-e-Muqaddas, waadi-e-Muqaddas is all in Makkah. People have brought the Book of Allah on paper, which has been present even in Moosa's time
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 Жыл бұрын
ayaat hi ke zariye kisi mauzo ki rooh wazeh karna sab se behtareen wazahat karna hai . baghair shak wali kitaab Allah ne moose alaihi salam ko di phir is ke baad mukammal tor par Mohammad sale Allah alaihi o slim ko mili aur unhon ne shak nahi kya .
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
There is no Ascension event described in the ayat 17-1 bit two mosques identified. The second mosque is same in blessing as witnessed by mankind in the madina city as it is so blessed in the sacred mosque of makka.
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
ہمیں بچپن سےہی پروگرام کیاگیاہے کہ آسمان سےچارکتابیں نازل ہوئیں جوہمارےمعاشرےیاہمارےمکتبہ فکرکےلوگ بیان کرتےہیں اسی وجہ سے جب آیات کی روح ہمارےسامنےآتی ہےتوہم اسےجادوسمجھ لیتےہیں, تورات/قانون اللہ کی کتاب سےتمام انبیاء نےحکم کیا جوکوئ حکم نہیں کرےگاﷲنےاسےکافرقراردیا حفظ کرنےکےباوجودلوگوں کوعلم نہیں کہ اس تورات/قانون میں کیالکھاہواہے اللہ نےایسےہی لوگوں کی مثال دی ہے کہ وہ گدھےکی طرح بوجھ اٹھائےہوئےہیں۔
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 3 жыл бұрын
آیت کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
دوسری کتابوں کا تصور مسمار کردیا گیا۔
@mr152424
@mr152424 6 жыл бұрын
القرآن سے پہلے کونسی کتاب پیشوا اور رحمت تھی؟ القرآن سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوا اور رحمت تھی۔ [الأحقاف46:12] وَمِن قَبْلِهِ كِتَابُ مُوسَىٰ إِمَامًا وَرَحْمَةً وَهَـٰذَا كِتَابٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا لِّيُنذِرَ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَبُشْرَىٰ لِلْمُحْسِنِينَ ﴿الأحقاف: ١٢ [46:12] محمد جوناگڑھی اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوا اور رحمت تھی۔ اور یہ کتاب ہے تصدیق کرنے والی عربی زبان میں تاکہ ﻇالموں کو ڈرائے اور نیک کاروں کو بشارت ہو تورات کب نازل ہوئی؟ كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٩٣﴾ سورة آل عمران بنی اسرائیل کے لیے سب کھانے کی چیزیں حلال تھیں مگر وہ چیز جو اسرائیل نے تورات نازل ہونے سے پہلےاپنے اوپر حرام کی تھی کہہ دو تورات لاؤ اور اسے پڑھو اگر تم سچے ہو (93) پھر جس شخص نے اس کے بعد الله پر جھوٹ بنایا وہی بڑے بے انصاف ہیں (94
@iznakhan5868
@iznakhan5868 Жыл бұрын
Wrong translation
@aqeelmughalmughal5780
@aqeelmughalmughal5780 5 жыл бұрын
Mashaallah bohot khoobsoorat
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 3 жыл бұрын
Concepts seems to me new but he is reading from the Book.
@aqeelmughalmughal5780
@aqeelmughalmughal5780 5 жыл бұрын
Mashaallah
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 3 жыл бұрын
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 3 жыл бұрын
سفارش کرنے والوں کو ہٹا دیا گیا۔
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 3 жыл бұрын
وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh donate at: www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
@khudsiabegum9540
@khudsiabegum9540 3 жыл бұрын
Sir please let me know how can I get the quran which you have translated in english
@saurabhsalge8153
@saurabhsalge8153 2 жыл бұрын
Abdullah yusuf ali Kindly refer to arabic before commiting
@irfannajam4895
@irfannajam4895 Жыл бұрын
Soora baqar Adam sa lay kar nabi a Karim tuk sk he seen utara
@rasoollal9984
@rasoollal9984 6 жыл бұрын
ان شاہ اله
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 Жыл бұрын
السلام علیکم
@Musicdhamaka-ey5fs
@Musicdhamaka-ey5fs 4 жыл бұрын
Masha allah. Sir ager AAP india aur pakistan ke moulana se dibet ker lijiye.please sir
@maroofmeraj3344
@maroofmeraj3344 2 жыл бұрын
Ye kis k agenda p kaam krta h or is k followers kon log hen??
@iznakhan5868
@iznakhan5868 Жыл бұрын
Iman waly
@maroofmeraj3344
@maroofmeraj3344 Жыл бұрын
s@@iznakhan5868 sb yehi kehte hen
@iznakhan5868
@iznakhan5868 Жыл бұрын
@@maroofmeraj3344 what are you doing here if you don't accept?
@maroofmeraj3344
@maroofmeraj3344 Жыл бұрын
@@iznakhan5868 curiosity.
Muhammad Shaikh Lecture - Aulia - 05/05 (2011) - Quran kya kehta hey
26:05
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 1 Серия
40:47
Inter Production
Рет қаралды 1,2 МЛН
So Cute 🥰
00:17
dednahype
Рет қаралды 44 МЛН
Blue Food VS Red Food Emoji Mukbang
00:33
MOOMOO STUDIO [무무 스튜디오]
Рет қаралды 33 МЛН
Oh No! My Doll Fell In The Dirt🤧💩
00:17
ToolTastic
Рет қаралды 13 МЛН
The COMPLETE DETAILS of Salat ARE Found in the Quran ALONE!!
12:01
One True Religion
Рет қаралды 19 М.
Muhammad Shaikh Lecture - Aulia - 01/05 (2011) - Quran kya kehta hey
27:01
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 1 Серия
40:47
Inter Production
Рет қаралды 1,2 МЛН