قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
@waqasmunir73884 жыл бұрын
جزاک اللہ
@shoebshaikh78603 жыл бұрын
luctures very well explain quran verses #muhammad shaikh *in world light truthful book of allah urdu and english me wajahat aur explain mutashir karda hai
@Humaira_Mamoon4 жыл бұрын
MashAllah it is a great lecture explained Quran with the verses of Quran. JazakAllah
@imranawan573 жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you.
@matloobalam18693 жыл бұрын
میں نے جو سنا اس کی کبھی توقع نہیں کی تهی. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@sabaarif9287 Жыл бұрын
When we understand the essence of the Ayaats of the Quran, then Quran is being revealed to us. Subhan Allah!✨
@aftab1994 жыл бұрын
Beshak is Qur'an ko majbooti se pakad Kar Amal Karna h Nahi to rasool saw sikayat karenge qayamat me ki meri qaum ne is Qur'an ko pakad Kar chor rakha h
@MamoonHameedKhan5 жыл бұрын
پوری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آیت سے ہی وضاحت اور ناقابل تردید حقائق پیش کرے. باقی سب تو شاعری اور کہانیوں میں آیات کو گم کرنے کی مہارت دکھاتے ہیں آپ نے قرآن کو قرآن سے تفصیلی بریفنگ دی
@muhammadumaiz4 жыл бұрын
بلا شبہ یہ موضوع سمجھنا بہت ضروری ہے اور یہی کہ محمد رسول اللّٰہ کو سمجھنا بہت مشکل ہے اور بہت اہم ہے
@akhtarrasoolakhtar47014 жыл бұрын
Ma sha Allah Brother Mohammad Shaikh May Allah bless you always
@edwardjones50416 жыл бұрын
MaashaAllah bohot achha
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
An eye opening discussion for all the mankind.
@saqlainrazasaqlainraza80735 жыл бұрын
subhanallah janab shaikh RALLAH
@MrTruckArt6 жыл бұрын
Behtareeen wazahat
@muhammadwaqar66454 жыл бұрын
*Subhanallah* great
@atifbajwa70042 жыл бұрын
Ma Sha Allah nicely explained
@ikrammuhammad78553 жыл бұрын
Allah is the author of Quran.
@ruhanalibhutta96776 жыл бұрын
Thanks shakh Sahab Brute full nice
@asgarjarar86416 жыл бұрын
Very good speech sir I like
@FAISALKHAN-lj8fx2 жыл бұрын
Every detail is in the only one Book of Allah.
@ikrammuhammad5609 Жыл бұрын
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
23:49 Quran has been present since the beginning given to the 19 Prophets mentioned in the Quran. When we ponder the ayat and understand its essence, then Quran is being revealed to us.
@atiyashaikh99304 жыл бұрын
اس کا انداز انوکھا ہے۔
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Jab hum Quran ko parhain ge to hamein pata chale ga ahkamat wali Aayaat ka jis per hum apne amal sahih kar ke zindagi guzar sakte hain aur hamari nijaat hogi .
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@waqasmunir73884 жыл бұрын
بیشک قرآن کو #ٹہر ٹہر آہستہ آہستہ آیات کی روح کو سمجھ کر پڑھنا #فرض ہئے رب زدنی علما ائے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما آمین
@rahmathullahshaju17606 жыл бұрын
Super man
@maimoonashaikh28414 жыл бұрын
ہمیں اس میں زندگی لگانی ہے کہ دسول آخرت میں ہمارے لۓ یہ جملے نہ کہے کہ ہم نے قرآن کو پکڑ کر چھوڑ دیا
@shaziafaraz3799 Жыл бұрын
AlQuran Furqan! The only Book of Guidance
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
إنشاءاللّٰه
@sohailahmad2221 Жыл бұрын
قرآن مجید کے بارے میں قرآن کی آیات سے واضح ہوا کہ یہ ایک شاندار پڑھائی ہے جسکو اللّٰہ تعالٰی نے ہر انسان کی تختی میں محفوظ کیا ہے۔ہمیں چاہیے کہ قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑے اور سمجھ کر ۔اور اس کے ساتھ چاپلوسی سے کام نہ لے اور جتنی جلدی ممکن ہو جو ہمیں قرآن کی آیات کی سمجھ آئی اس پر ایمان لائے۔ آیات واضح ہونے کے بعد ان پر اگر ہم عمل نہیں کرتے تو جیسے جیسے ہم پر طویل عرصہ گزر تا جائے گا ہمارے دل سخت ہوتےجائے گے۔اور ہم فاسقوں میں شمار ہو جائیں گے۔
@s.vkaifmonstavity85684 жыл бұрын
Shaik mahaboob Kuwait
@Rehan_khan605 жыл бұрын
Yes
@muhammadinaam83513 ай бұрын
On the day of judgement instead of intercession Messenger is complaining to Allah that his people has migrated from Quran.
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
No stories should be associated while reading book of Allah. While pondering on Quranic ayats we have to sincerely seek protection of Allah from Satan.
@shabbirahmed55743 жыл бұрын
جب لوگوں کو قرآن کی آیات پڑھ کرسنائ جاتی ہیں توجوآخرت پرایمان نہیں رکھتے ﷲانکےاوپرچھپاہواحجاب/پردہ ڈالدیتاہے اورانکےدل سخت ہوجاتے ہیں۔ ﷲنےقرآن/پڑھائ کوہم پرفرض کیا جب ہم قرآن کوپڑھیں گے توہمیں پتہ چلےگااحکامات والی آیات کا جس پرہم اعمال صحیح کرکے زندگی گزارسکتےہیں اورہماری نجات ہوگی۔
@waqasmunir73884 жыл бұрын
وہ ایک شخص #گُفتار میں #کردار میں #قرآن، یہودیت اور عیسائیت کے لبادے اوڑھنے والوں کا رُخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑنے والا، اسلام کے #بھیس میں #چُھپے ہوئے #بہروپیوں کی پہچان کرانے والا #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@waqasmunir73884 жыл бұрын
وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا اور #رسول کہے گا کہ اے میرے رب #بیشک میری قوم نے اس قرآن کو پکڑ کر چھوڑ رکھا تھا۔ (25:30) إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَىٰ مَعَادٍ ۚ قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ جس نے تم پر قرآن /پڑھائ کو فرض کیا ہے وہ تمہیں بازگشت کی جگہ لوٹا دے گا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار اس شخص کو بھی خوب جانتا ہے جو #ہدایت لےکر آیا اور (اس کو بھی) جو صریح #گمراہی میں ہے (28:85) ان دو آیات سے یہ واضح ہے کہ کتاب کو پڑھنا اسکو سمجھنا اور سمجھ کر عمل کرنا ہی کامیابی ہے۔ ورنہ گدھوں کی مثال اسی کتاب میں موجود ہے۔ بغیر سمجھے بوجھ اٹھانے والے۔
Since Muhammad pbuh is the messenger of Allah then how can Humans describe his personality. There is a significant difference between the mortal Muhammad bin Abdullah & immortal Personality Muhammad of Quran.
@FAREEDULAABDEENFAREEDULAABDEEN5 жыл бұрын
WALA.TA.JAL.BILQURAANI.MIN.QABLE.............
@mohdnayeem44446 жыл бұрын
Br mohd shaikh aap ki mane wali Qur'an kab ayegi agar agai hai tu kahan milegi maloom ki ji ye allah hafiz salam alaikum main india se hoon urdu main chahiye
@mansoorkhanorakzai91282 жыл бұрын
یہ لیکچرز ذهن میں جاری تصوارت کو اجاگر کرتے ہیں۔
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
السلام علیکم
@nighattausif51834 жыл бұрын
Reality is different as all Muslim world says that Mohammad (pbuh) will do Shifaat for his ummat here we are listening that he is complaining for his followera
@kareemmagsi71572 жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@alammohammed47644 жыл бұрын
On the day of judgement instead of intercession Messenger is complaining to Allah that his people has migrated from Quran.