No video

Muhammad Shaikh Lecture - Salah / Namaz - 06/06 (2011) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 30,745

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 64
@MohdFiroz5416
@MohdFiroz5416 Жыл бұрын
Aaj Hame Bina Hadees K Allah hi ki kitab se Puri Salat/Namaz ka tarika mil gaya Salat kiya hai ori kyu padhe hai ye bhi pata chal gaya Pura lacture sunne k bad Alhamdulillah koi Question nhi Raha Salat/Namaz ko lekar Jazakallah Br Muhammad Shaikh peace nd blessings upon you❤
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 2 жыл бұрын
What a perfect Lecture from Allah's Book.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 ай бұрын
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ایک وہ عظیم بھاٸ کہ جودورِحاضرمیں احسن الحدیث کےپرچارکیلیۓھرالزام برضاۓالہی برداشت کرکےاپنےاللّٰہ وکلام اللّٰہ کی وکالت کرتاھے۔اللّٰہ علم میں اضافہ استقامت وھمت سےنوازے۔ربناوتقبل دعا۶۔ #محمد شیخ #عبدﷲ #القرآن کیا کہتا ہے
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
مختلف غیر اللہ کی کتابوں سے بنائے گے فرقوں کے بزرگ علما صاحبان کی طرح تقریباً 70 موضوعات میں سے , کسی بھی ایک موضوع پر، آیات ہی سے روح کی وضاحت ھرگز نہیں کرسکتے، قرآن کو تاریخ، حدیث، اور بائیبل کی 👓 لگا کر پڑھتے ہیں! www.muhammadshaikh.com #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@laraibk827
@laraibk827 3 жыл бұрын
کون کہتا ھے کہ نماز قائم کرنے کا طریقہ قرآن میں نہیں ھے؟؟؟ 👇 Beautifully explained by #MohammedShaikh #TheQuranMan
@Allah_ka_Noker
@Allah_ka_Noker 3 ай бұрын
بہترین وضاحت اللہ کی کتاب سے جو صرف اللہ کی کتاب پر ایمان لاتے ہیں جس کو چاہے اللہ اس کو بصارت کی نظر سے دکھاتا ہے جو کہتے ہے نماز کا طریقہ نہیں اللہ کی کتاب میں ان کو اندھا رکھتا ہے اسی وجہ سے وہ بندر کی طرح اچھل گود کرتے رہتے ہے
@farahsheikh239
@farahsheikh239 4 ай бұрын
Jazakallah khair Muhammad sheikh Sahab ❤❤❤
@kingm0re79
@kingm0re79 10 ай бұрын
قران میں وضو کا پانچوں نماز کا۔ نمازجمعہ کا تیمیم کا۔نماز جنازہ کا واضح ذکر ہے
@rehankhan-ld7gj
@rehankhan-ld7gj Жыл бұрын
SubhanAllah Shaikh Sahib
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
When Allah helps with his Spirit, then No worldly relationships takes priority in love over Allah and his messenger and striving in his way.
@muslimforallah485
@muslimforallah485 Жыл бұрын
Phly meri Salah mere fiqha k hisab se thi ab taqreebun 2 saaal se me ayat pr Iman laya or namaz ka tariqa muqame IBRAHIM A.S se lia or mene correction ki ayats ki rooh any ke bad
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Discuss is the healing and guidance for mankind.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
جب ہم زمین پر ضرب لگاتے ہیں مطلب کام کاج میں مصروف ہوتے ہیں ۔ تو نماز کو قصر کر لیں ۔ جیسے #حج پر 12 بجے ظہرین کرتے ہیں بلکل ویسے ہی ظہر عصر اکٹھی پڑھیں اور مغرب کو عشاء کیساتھ ملا کر پڑھ لیں ۔۔ یہ سنت طریقہ آج بھی قائم ہئے جزاک اللہ
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 Жыл бұрын
zindagi ke be shumaar halaat aur waqeat mein Allah ke kalaam ki rooh se insaaniyat ki rahnumaiye karte hue Allah ki taraf bulaa rahay hain doosri taraf Allah aur rasool ka naam baichnay walay kahaniyan aur shairi suna suna kar logon ko suni, Shiah , yahodi, isaai, ھندو waghera waghera bana rahay hain agar kabhi aayat boltay bhi hain to jadoo gari dikhata hain logon ki zabaan mein is ke rooh ki numaindagi karne ki bajaye apne mazhab o maslak, apne Dabistan khayaal, apne maktaba fikar apne nazriaat o aqaed batatay hain arabi qawaid o lughaat ko fani mahaarat se woh ma ani pehna dete hain jis ki tasdeeq isi mauzo par Allah ki ayaat se nahi hoti balkay ikhtilaaf hota hai..
@naveedqureishi
@naveedqureishi 2 жыл бұрын
True understanding and explanation of Sura 33 verse 56 where Salah of Allah and Angels is mentioned. Not simply saying saw / pbuh when hear the word Muhammad
@amirluv65
@amirluv65 Жыл бұрын
Jab hum zameen par zarb lagatay hain matlab kaam kaaj mein masroof hotay hain, to namaz ko qasr kar len . jaisay Hajj par 12 bujey zhrin karte hain bilkul waisay hi Zohar asar ikathi parheen aur maghrib ko esha kay sath mila kar parh len. . yeh Sunnat tareeqa aaj bhi qaim hye.
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بیشک نہیں چھو سکتے سواے جو مطاہر ہیں ۔ اس لیئے عورتیں زمانہ حیض میں قرآن/پڑھائی کو چھو نہیں سکتی نہ سن سکتی ہیں نہ پڑھ سکتی ہیں جب تک مطاہر نہ ہو جایں۔
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
کیا قرآن میں نماز جنازہ کا ذکر ہے؟ کیا عورتیں نماز جنازہ قائم کر سکتی ہیں؟ کیا قرآن میں نماز جمعہ کا ذکر ہے؟ کیا عورتیں نماز جمعہ میں شرکت کرسکتی ہیں؟ کیا جمعہ کے دن چھُٹی کرنا قرآن کا حکم ہے؟ کیا عورتیں دورانِ حیض، نماز قائم کرسکتی ہیں؟ قصر نماز کب اور کس حالت میں قائم کرنی ہے قرآن سے بتائیں؟ نماز/صلوٰۃ سے متعلقہ سوالات جوابات کا جواب قرآن سے #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین بذریعہ قرآن_کیا_کہتا_ہے.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 5 жыл бұрын
khobsorat wzahat.. nimaz ko 2trfa rabta..r Allah azma ra he khof se..
@raay4755
@raay4755 3 жыл бұрын
Top guy 👌
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
Why He is not allowed on mainstream media.
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
Watch the entire lecture to know about Salah/ Prayer, their timings, when to not pray and about Qasr/ shortening of the Prayer from the Quran.
@straightwaysms8930
@straightwaysms8930 4 жыл бұрын
BEST wishes JAZAK ALLAH Khair. Sir u have very deep nd true knowledge BEST OF LK 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
@sardarrahmatullahkhan6114
@sardarrahmatullahkhan6114 2 жыл бұрын
یہ لیکچرز اللہ کے شعور کو روشن کرتے ہیں۔
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 3 жыл бұрын
ذریعہ ہدایت۔ اللہ اپ پر رحمت کرے جزاک اللہ۔
@shaistaaaa
@shaistaaaa 5 жыл бұрын
JAK Brother Mohammad Shaikh
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 10 жыл бұрын
all details of prayer established by quran itself. What else should a true muslim seek about salat/prayer?
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 3 жыл бұрын
اس کے لیکچرز رہنمائی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔
@asifchaudhary8303
@asifchaudhary8303 3 жыл бұрын
MashaALLAH
@farhanaziz4303
@farhanaziz4303 3 жыл бұрын
Jazaak Allah
@manzarnama1866
@manzarnama1866 2 жыл бұрын
اور پورے قرآن مجید میں قرآن مجید کو سمجھنے کی تین بنیادی شرائط بیان ہیں ۔ایک مکنون کو چھونے کیلئے طہر ہونا۔ دوسرا حج بیت اللہ کیلئے خالی اور کشادہ ہو کر آنا۔مطلب جو بھی آباء کا دیا فیڈ ہے ڈیلیٹ کر دیا اور میموری کلئیر لے کر آئے نہ کہ آباء کی تصدیق کیلئے تاویلیں ڈھونڈنے
@sagkalz529
@sagkalz529 4 жыл бұрын
Sir Ur champion love from India
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں. دوسری طرف اللہ اور رسول کا نام بیچنے والے کہانیاں اور شاعری سنا سنا کر لوگوں کو سنی، شیعہ، یہودی، عیسائی، ھندو وغیرہ وغیرہ بنا رہے ہیں اگر کبھی آیت بولتے بھی ہیں تو جادوگری دکھاتے ہیں لوگوں کی زبان میں اس کے روح کی نمائندگی کرنے کی بجائے اپنے مذھب و مسلک، اپنے دبستانِ خیال، اپنے مکتبہ فکر اپنے نظریات و عقائد بتاتے ہیں عربی قواعد و لغات کو فنی مہارت سے وہ معانی پہنا دیتے ہیں جس کی تصدیق اسی موضوع پر اللہ کی آیات سے نہیں ہوتی بلکہ اختلاف ہوتا ہے
@golammortuja558
@golammortuja558 3 жыл бұрын
Assalamu Alaikum Bhai, my question is when and how many rak'ats should be recited, will give a reference.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 5 жыл бұрын
ay Allah hmain sbr Ata frma.Ameen
@yaminshaikh3445
@yaminshaikh3445 3 жыл бұрын
As-salamu alaikum.... Mera sawal hai... Kis namaz me kitni rakat hai.. ye hame kaise pata chale ga..???
@hassanprince9095
@hassanprince9095 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@Umerkhanadv
@Umerkhanadv Ай бұрын
With due respect you are only translating the salat quran me ya Kaha Likha hai k ye parhna hai r kis namaz ki kitni rakat hngi etc
@khaledkareem7730
@khaledkareem7730 3 жыл бұрын
جمعہ تو ہر سات دن بعد آجاتا ہے۔ یہ تو کسی مخصوص جمع یعنی اجتماع کے کئے بلایا جا رہا ہے۔ مطھؔر۔ اس کتاب سے ان لوگوں کا لمس ہو ہی نہیں سکتا جو مطھر نہیں۔ with mind free of preconceived notions and external sources dogmas. صلوہ کا مادہ(ص۔ ل۔ و) اس کا مطلب کسی ڈکشنری میں دیکھ لیں۔ صلؔی۔ (ص۔ ل۔ ل)اللہ اور اس کے ملائکہ نے نبی کا ساتھی بن کر جد و جہد میں حصہ لیا۔ جنگیں لڑیں۔ اے نبی کے ماننے والو تم بھی اس جد و جہد میں ان کے ساتھی بن جاؤ۔ اللہ تمھیں سلامتی دے گا۔ آپ فرما رہے ہیں نبی کی صلوہ اور ہماری اور ملائکہ کی اور۔ یہ تو غلط بات ہے جب ہم نبی کے ماننے والے ہیں تو ہماری صلوہ بھی وہی ہونی چاہیے۔ صلوہ اللہ کے احکامات پر من و عن عمل کرنا۔ یہی صلوہ نوح۔ ابراہیم۔ عیسی۔ موسی نے قائم کی۔ آپ نے آج تک کسی کو یہ کہتے سنا ہے کہ میں نماز قائم کر کے آرہا ہوں۔ نماز تو پڑھی جاتی ہے۔ اللہ کو خوش کرنے کے لئے آفر کی جاتی ہے۔
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے. #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh donate at: www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
@abdulsalammohammed1934
@abdulsalammohammed1934 2 жыл бұрын
ليس واضح يا شيخ!اقم الصلاة لذكري سورة طه ،ليس لذكر الأخرين حتي يشتمل بهذ الحكم النبي ايضا،
@laraibkhan1234
@laraibkhan1234 3 жыл бұрын
Cannot believe what I am listing.
@manzarnama1866
@manzarnama1866 2 жыл бұрын
اگر ان تمام آیات میں صلوات کے معانی جڑنا کیا جائے تو آسانی سے سمجھ آتی ہے
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے.. #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین کی مثال ھمارے سامنے ہے جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا. اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں. زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں. دوسری طرف اللہ اور رسول کا نام بیچنے والے کہانیاں اور شاعری سنا سنا کر لوگوں کو سنی، شیعہ، یہودی، عیسائی، ھندو وغیرہ وغیرہ بنا رہے ہیں اگر کبھی آیت بولتے بھی ہیں تو جادوگری دکھاتے ہیں لوگوں کی زبان میں اس کے روح کی نمائندگی کرنے کی بجائے اپنے مذھب و مسلک، اپنے دبستانِ خیال، اپنے مکتبہ فکر اپنے نظریات و عقائد بتاتے ہیں عربی قواعد و لغات کو فنی مہارت سے وہ معانی پہنا دیتے ہیں جس کی تصدیق اسی موضوع پر اللہ کی آیات سے نہیں ہوتی بلکہ اختلاف ہوتا ہے ھر ایک فریق دوسروں کو غلط ثابت کرتا رہتا ہے. اور جب کوئی پادری جیفری رائٹ ، کوئی مفتی عبدالباقی محمد شیخ کے بتائے ہوئے آیات میں اختلاف نہیں دکھا پاتا اور اپنے عقائد و مسلک اپنے اختلافات قرآن سے ثابت نہیں کر پاتا، تو اللہ کا مومن بننے کی بجائے اپنے مذہب و مسلک اور مکتبہ فکر کی طرف پلٹ جاتا ہے. جبکہ اللہ کا مومن اللہ کے رسول کے ساتھ، رسول کے قول کے ذریعے ہی رہتا ہے جو جھانوں کے پروردگار کا نازل کیا ہوا ہے. اکیلا ہوتا ہے لیکن تنہا نہیں.
@aneesbhiwandiwala6211
@aneesbhiwandiwala6211 6 жыл бұрын
Can Shaikh, establish or quote from Quraan ONLY, the text or salaam and Darood, Atthaiyat etc in Namaaz? Without Hadith saws? Also the step by step sequence & prayers in Namaaz w/o sayings & Sunnah of Nabi saws? Quraan is guidance on principle, but how to establish & followed is by teachings of Nabi saws AND NOT BY THIS SHAIKH MUHAMMED OF PAKISTAN, HE IS FOLLOWER OF NABI & NOT NABI 😎
@khansab659
@khansab659 Жыл бұрын
Sheikh San is requested to answer this valid question plz
@fehmi-o-fehmayish9287
@fehmi-o-fehmayish9287 6 жыл бұрын
Wazoo main paoon dhoney hn ya in ka masha krna ha
@khannlondon
@khannlondon 3 жыл бұрын
Asalto wslam o alyka ...or.... aslamo alyka???
@mohammedrizwansiddiqiui5857
@mohammedrizwansiddiqiui5857 2 жыл бұрын
are saheb bande ne pocha dorood or atahiyat quran may nahi hai tu shaik sahab yeh hai kahan wo bataye
@kashbut
@kashbut 3 жыл бұрын
No darood word or sentences.....so no need
@golammortuja558
@golammortuja558 3 жыл бұрын
اسالامو علیکم بھائی ، میرا سوال یہ ہے کہ کب اور کتنی رکعت پڑھنی چاہئے ، ایک حوالہ دوں گا۔
@khuramrafiqee7983
@khuramrafiqee7983 3 жыл бұрын
آپ بھائی کتنی پڑھتے ہیں ؟
@mohdali-rs9go
@mohdali-rs9go 6 жыл бұрын
kya kuran se namaj kis time kitni padhni hai sabit hai plees bataye...
@jahangirvohra
@jahangirvohra 6 жыл бұрын
نگہبانی کرو سب نمازوں کی اور خصوصا بیچ کی نماز کی تو محترم یہ بیچ کی نماز کیا ہے ؟
@jahangirvohra
@jahangirvohra 6 жыл бұрын
محترم دفنانہ کیا اسلامی رسم ہے ؟
@AmanAli-ji4wb
@AmanAli-ji4wb 6 жыл бұрын
as sallamu aly kum my pahda likha nhi hoon mujhay lagtha hai app bhi orroon ki trha lakeer kay fakeer hain app bhi quran ko pura samjay nhi
@adilansari4443
@adilansari4443 11 жыл бұрын
Ask.
@mrrajaendrekumartiwariyada3416
@mrrajaendrekumartiwariyada3416 6 жыл бұрын
allah namazkhoor h namaz or caplusi k liye qatal v kr sakta h
@straightwaysms8930
@straightwaysms8930 4 жыл бұрын
I m ur student
@adilansari4443
@adilansari4443 11 жыл бұрын
Salat / Namz
@NoorulIslamusa
@NoorulIslamusa 6 жыл бұрын
I can't imagine a perinson who does not know the meaning of zarb fil ard is giving lectures from The Holly Quran. I feel pity on His listeners n the followers.....?????? He has completely wrong concepts of qasar salah.....
Muhammad Shaikh Lecture - Aulia - 01/05 (2011) - Quran kya kehta hey
27:01
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 3,1 МЛН
У ГОРДЕЯ ПОЖАР в ОФИСЕ!
01:01
Дима Гордей
Рет қаралды 5 МЛН
Whoa
01:00
Justin Flom
Рет қаралды 54 МЛН
GTA 5 vs GTA San Andreas Doctors🥼🚑
00:57
Xzit Thamer
Рет қаралды 25 МЛН
موسیقی حرام یا حلال؟ تصویر کی وضاحت
25:09
Allama Hisham Elahi Zaheer
Рет қаралды 2,3 М.
The COMPLETE DETAILS of Salat ARE Found in the Quran ALONE!!
12:01
One True Religion
Рет қаралды 19 М.
Imam e Kaaba | Masjid Al Haram Makkah #Shorts
0:46
Anjuman Yade Mustafa
Рет қаралды 251 М.
Khana Kaba ki bunyad / Qawaid kia hain?
36:15
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 85 М.
What Al-Quran says about | Shia / Sects | Muhammad Shaikh
2:44:24
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 14 М.
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 3,1 МЛН