سلام ڈیر ایڈمن یہ مشاعرہ اکتوبر1999کا ھئے نوشہرہ وادی سون میں ھوا تھا جس میں آڈھا صاحب پہلے میرے ہاں سکیسر تشریف لائے پھر ھم اکٹھے بعد میں نوشہرہ چلے گئے تھے
@MUHAMMADRAFIMUJAHID7 ай бұрын
وعلیکم االسّلام برادر افضل گنجیال صاحب! آپ کے مُخؒصانہ اِصلاحی فیڈبیک کا شُکریہ۔ اس مشاعرہ کی تاریخ کو لیکر مَیں نے اس پروگرام کے میزبان "بزمِ حسرت" کے سرپرست جناب اختر حسرت صاحب سے رابطہ کیا تھا' کنفرمیشن کے بعد یہ ڈیٹا اپلوڈ کیا .... ہم انسان ہیں' غلطی ہو گئی ہو گی - اُپ نے ممکنہ غلطی کی نشاندہی کی ..... دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شُکریہ .... اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آسانیاں پیدا فرمائے (آمین)