Kia Moosa ki Kitab Muhammad Ko Nahee Dee 1/2? Muhammad Shaikh v/s Murrabi Ansar Raza Ahmedi

  Рет қаралды 472,519

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 1 600
@khalidiqbalkhan1811
@khalidiqbalkhan1811 3 жыл бұрын
نزول والی بات بہت عمدہ ھے ۔ اور درست بھی ھے ۔ مرزائی سے گفتگو ضرور ھوئی لیکن کوئی نتیجہ کے بغیر ۔ ۔
@muhammadafzal5383
@muhammadafzal5383 Ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گفتگو ہے دونوں طرف سے مضبوط دلائل پیش کئے گئے. اگر مسلمان قرآن پاک کو زندہ و جاوید مانتے ہیں تو یہ ماننا ہو گا کہ قرآن آج بھی ہم سے ڈائریکٹ مخاطب ہے. کوئی شک.. ماشاءاللہ. صرف ہدایت لینے والا ہو تو کتاب ہدایت موجود ہے.
@muhammadsohaibansar709
@muhammadsohaibansar709 Ай бұрын
ایک خاتم النبیین سیدنا محمّد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ختمِ نبوت کے منکر اور دوسرا آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث کے منکر
@m4memuji
@m4memuji 16 күн бұрын
(خاتم) is arabic word and (ختم) is urdu word. You just can’t use different languages with same meaning.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بلکل مومن پر نازل ہوتا ہئے مگر #مرزا قادیانی #انصر کفر کر رہئے ہیں نازل ہونے کا ۔۔ اگر قادیانی #انصر صاحب پر کچھ نازل نہیں ہوا تو پھر قادیانی لوگ کس چیز کی اتباع پیروی کرتے ہیں ؟؟ سورۃ 7 آیت 3 پیروی کرو جو نازل کیا گیا تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے اور نہ تم پیروی کرو اس (اللہ)کے سوا سرپرستوں کی کتنا کم تم نصیحت پکڑتے ہو اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكُمۡ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ‌ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ ۞
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
موسی کی کتاب ھر زمانے میں امام (سامنے، لیڈر) ہے. اور ھذا کتاب (جو کتاب نازل ہوتی ہے) عربی زبان کی تصدیق کرتی ہے. 46:12  سورة الأحقاف 46 آيَت 12 اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب راہبر، سامنے ہے اور رحمت ہے اور یہ کتاب تصدیق کرنے والی ہے۔ عربی زبان کو تاکہ جنہوں نے ظلم کیا ان لوگوں کو خبردار کرے اور احسان کرنے والوں کو بشارت دے۔ وَمِنۡ قَبۡلِهٖ كِتٰبُ مُوۡسٰٓى اِمَامًا وَّرَحۡمَةً ‌ ؕ وَهٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا لِّيُنۡذِرَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا ‌ۖ وَبُشۡرٰى لِلۡمُحۡسِنِيۡنَ‌ۚ‏
@maulanafidahussainfirdosi5138
@maulanafidahussainfirdosi5138 3 жыл бұрын
یہ محمد شیخ صاحب لولا مثل والی آیت سورہ قصص میں ھی پھنس گیا تھا، یہ دونوں حضرات عربی کے قوانین ضمائر اور اور اس کے متعلقات سے جاھل ھیں، خدا ان کو ھدایت دے،
@SLOWSONGS-h3g
@SLOWSONGS-h3g Жыл бұрын
Bohot maloomati discussion hai dono bhaion ki MashaAllah..
@maliksajidip99
@maliksajidip99 2 ай бұрын
Very informative discussion. Mohammad shk is at his best here.
@muzaffarmansoor09
@muzaffarmansoor09 3 ай бұрын
شیخ محمد صاحب اللہ پاک آپ کے کلام و بیان میں برکتیں بڑھاتا چلا جاۓ آمین ثم آمین
@tehzeebfestival
@tehzeebfestival 10 ай бұрын
لایعنی گفتگو اور لفظی داؤ پیچ کی اعلیٰ مثال۔۔۔
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بیشک وہ (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے جس سے اللہ کلام کرتا ہے۔۔ !! وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ ٱللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَآئِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِىَ بِإِذْنِهِۦ مَا يَشَآءُ ۚ إِنَّهُۥ عَلِىٌّ حَكِيمٌ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَٰبُ وَلَا ٱلْإِيمَٰنُ وَلَٰكِن جَعَلْنَٰهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ۔ اور کسی بشر کے لئے نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا حجاب/ پردے کے پیچھے سے یا رسول کو بھیج کر ۔ پس وہ اس کی اجازت سے وحی کرے جو وہ چاہے بے شک وہ (اللہ) اعلی، حکمت والا ہے۔ اور اسی طرح ہم نے تیری طرف روح کو وحی کی ہمارے امر سے اور نہیں تو ادراک/ جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے۔ اور لیکن ہم نے اس روح کو ایک نور/ روشنی بنا دیا ہم اس کے ساتھ ہدایت کرتے ہیں جس کو ہم چاہیں ہمارے بندوں میں سے اور بے شک تو (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے۔ 42-Ash-Shura :51 & 52. kzbin.info/www/bejne/kHSwhWZ-hpKfjbs
@bhawanisinghaalawas5176
@bhawanisinghaalawas5176 Жыл бұрын
Shaikh saheb u r doing marvellous work for Islam
@mwaqar5562
@mwaqar5562 3 жыл бұрын
Shandaar great ❤️
@Julianandaskthemurshid
@Julianandaskthemurshid 9 ай бұрын
Allah hu Akbar SubhanAllah MashAllah jazakAllah Allah pak ap se Razi hu hamesha inshAllah ❤❤❤
@GhousePerways
@GhousePerways 3 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب آپکی گرانقدر خدمات ماشاءاللہ کمال کے جواب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا فی دارین
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 2 жыл бұрын
These explanations by Mr Muhammad sheikh cut through the men made matrix that imprison the true spirit of the book in such a clear and well articulated way if one can understand his points then one must praise and thank the all mighty for revealing the guidance to us this blessing becomes all the more apparent when you see others who simply can not grasp the concepts that Muhammad shaikh
@S-S-S258
@S-S-S258 Жыл бұрын
now ew welcome the one and only man that is shaik who has power to dicover quran 🤣🤣 such a foolish meanings he take from quran lakeer ka faqeer
@sulimankhan8322
@sulimankhan8322 Жыл бұрын
@@S-S-S258 sheikh is not a joke.
@masoodahmedchandio5406
@masoodahmedchandio5406 4 ай бұрын
قادیانی دجال
@masoodahmedchandio5406
@masoodahmedchandio5406 4 ай бұрын
Completely joke sheik
@zohaibkhan6549
@zohaibkhan6549 2 жыл бұрын
ختم نبوت زندہ باد ❤️
@mazharkhatri779
@mazharkhatri779 9 ай бұрын
Hazrat Muhammad PBUH is our beloved and last prophet
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 2 жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
@shahidmemonpk5917
@shahidmemonpk5917 3 жыл бұрын
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 19 قُلۡ اَیُّ شَیۡءٍ اَکۡبَرُ شَہَادَۃً ؕ قُلِ اللّٰہُ ۟ ۙ شَہِیۡدٌۢ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ۟ وَ اُوۡحِیَ اِلَیَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَکُمۡ بِہٖ وَ مَنۡۢ بَلَغَ ؕ اَئِنَّکُمۡ لَتَشۡہَدُوۡنَ اَنَّ مَعَ اللّٰہِ اٰلِہَۃً اُخۡرٰی ؕ قُلۡ لَّاۤ اَشۡہَدُ ۚ قُلۡ اِنَّمَا ہُوَ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّ اِنَّنِیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۘ۱۹﴾ آپ کہیئے کہ سب سے بڑی چیز گواہی دینے کے لئے کون ہے ، آپ کہیئے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ ہے اور میرے پاس یہ قرآن بطور وحی کے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اس قرآن کے ذریعہ سے تم کو اور جس جس کو یہ قرآن پہنچے ان سب کو ڈراؤں کیا تم سچ مچ یہی گواہی دو گے کہ اللہ تعالٰی کے ساتھ کچھ اور معبود بھی ہیں ، آپ کہہ دیجئے کہ میں تو گواہی نہیں دیتا ۔ آپ فرما دیجئے کہ بس وہ تو ایک ہی معبود ہے اور بے شک میں تمہارے شرک سے بیزار ہوں ۔
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
محمد شیخ نے اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے واضح کیا کہ جو کتاب موسٰی؏ کو دی وہی کتاب محمد رسول اللہ کو کیسے دی اور ہر زمانے میں یہی ایک کتاب کیسے ہے۔ لیکن ہمارے روایت پسند علمائے کرام قرآن سمجھنے کے لئے روایات کو بیچ میں لے آئے کہ ان کے بغیر قرآن سمجھا ہی نہیں جاسکتا۔ گویا اللہ قرآن سمجھانے میں نعوذ باللہ ناکام رہا اور اسے روایات ہمیں سمجھائیں گی۔ اصل دین تو قرآن میں ہے جو کے ہر طرح کی ملاوٹ سے پاک اور سو فیصد خالص ہے، مولوی اور علماء آپ کو روایات اس لیے پڑھاتے ہیں کیوں کے ان کی دکان چلتی ہے۔ قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
@AsifClothsHouse
@AsifClothsHouse 3 жыл бұрын
بھائ اللہ کا شکر ادا کریں کہ جو اس نے ھم پر احسان کیا
@ardtv1655
@ardtv1655 3 жыл бұрын
روایات ہر آیت کا شان نزول بتاتی ہیں۔ تنگ نظری نہیں ہونی چاہیے
@marinafazal8565
@marinafazal8565 3 жыл бұрын
Jab rasool pak saw ny khutba hujja tul wida mn frmaya ky in 2 chezon ko mazbooti sy thaam lo aik Quran pak r 2sri meri sunnat!!! Tu oska kia matlab tha???
@drrahim2521
@drrahim2521 Ай бұрын
​@@marinafazal8565 دو چیزوں میں ایک قرآن دوسرے میری اھلبیت و عترتی۔۔ اپنا ذوق مطالعہ بڑھائیں ✅
@jishanahmadjishanahmad1508
@jishanahmadjishanahmad1508 3 жыл бұрын
Sukriya sekh shab
@hajimuhammad3910
@hajimuhammad3910 3 жыл бұрын
No Doubt about it Hazrat Mohammed ( PEACE BE UPON HIM AND ALL OF HIS HOLY FAMILY MEMBERS ) is the LAST LAST LAST MESSENGER OF ALMIGHTY ALLAH HAZRAT MOHAMMED ( PEACE BE UPON HIM AND ALL OF HIS HOLY FAMILY MEMBERS ) IS THE " SEAL / MUHAR " OF PROPHETHOOD
@Prophet.Elon.Musk.4924
@Prophet.Elon.Musk.4924 Жыл бұрын
Nabi ke bina esa koi aur bhi hai jo kahta ho mera naam bolne pr 'peace be upon' lgao? Jo sabse Allah ka sabse pyara ho wo esi demand krega?
@irfanorakzai
@irfanorakzai 9 ай бұрын
​@@Alkay678mirzai agar khudaa ka sacha nabi hota Toh taty mey gir k nahee marta Mostly funded by jews and now their leader is in isreal Its enough for everyone.
@shahidmemonpk5917
@shahidmemonpk5917 3 жыл бұрын
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 185 شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ؕ وَ مَنۡ کَانَ مَرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ یُرِیۡدُ اللّٰہُ بِکُمُ الۡیُسۡرَ وَ لَا یُرِیۡدُ بِکُمُ الۡعُسۡرَ ۫ وَ لِتُکۡمِلُوا الۡعِدَّۃَ وَ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۸۵﴾ ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے اُسے روزہ رکھنا چاہے ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اُسے دوسرے دنوں یہ گنتی پوری کرنی چاہیے اللہ تعالٰی کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے سختی کا نہیں وہ چاہتا ہے تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالٰی کی دی ہوئی ہدایت پر اس طرح کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر ادا کرو ۔
@ask.1408
@ask.1408 2 жыл бұрын
چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ سوال کرنے والا اور جواب دینے والا دونوں دین حق سے دور نظر آتے ہیں..
@yourownchannel226
@yourownchannel226 2 жыл бұрын
ھاھاھاھا
@mazharkhatri779
@mazharkhatri779 9 ай бұрын
Sahi farmaya apnay
@wisdom.perseverance
@wisdom.perseverance 6 ай бұрын
لیکن ان کو تو قرآن اور آربی دونوں پتا ھے۔😢
@zulfiqarkd
@zulfiqarkd 6 ай бұрын
Aap k mazhab sy door hai.
@rashidbaba9192
@rashidbaba9192 8 күн бұрын
Absolutely correct.
@taheraazizunisatahera7520
@taheraazizunisatahera7520 3 жыл бұрын
شیخ صاحب. ذکر کا مطلب اس کے بارے میں چرچہ کرنا یعنے کے پہلے سے ہم کو جو معلوم ہے پھر بھی اس کے بارے میں پھر بھی ذہین نشین کرنا اسکو ( ذکر) کہا جاتا ہے جیسے قرآن کی ایت: وَقَا لَ الَّذِيْ نَجَا مِنْهُمَا وَا دَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اَنَاۡ اُنَـبِّئُكُمْ بِتَأْوِيْلِهٖ فَاَ رْسِلُوْنِ "اُن دو قیدیوں میں سے جو شخص بچ گیا تھا اور اُسے ایک مدت دراز کے بعد اب بات یاد آئی، اُس نے کہا "میں آپ حضرات کو اس کی تاویل بتاتا ہوں، مجھے ذرا بھیج دیجیے"" Yusuf 12:45 Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَاِ نَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوْنَ بے شک یہ ذکر کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں" Al-Hijr 15:9 تو ذکر یعنے کے یاد دیلانا ہے اللہ تعالی ہم کو اس بات کو جو ہم دنیا میں آکر بھولگئے تو اس بات کا ذکر کرو کہتے ہے . اس بات کو میں قرآن سے ہی کہتی ہو.
@shaistawaqas3993
@shaistawaqas3993 3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@hanipets2095
@hanipets2095 2 жыл бұрын
Great sir apki dabete it's awesome
@kareemmagsi7157
@kareemmagsi7157 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@muheebahmad
@muheebahmad 2 ай бұрын
Why you cut the video at 20:19?
@babe_official
@babe_official 8 ай бұрын
Great conversation
@Mrshowtimecam
@Mrshowtimecam 3 жыл бұрын
یہ مناظرہ بنیادی طور پر قرآن کی آیات پر مبنی ہے جس کا موضوع یہ ہے کہ کس طرح اللہ کی ایک ہی کتاب ہر زمانے میں انسانوں کی ہدایت کے لئے موجود ہے
@umaimawali7133
@umaimawali7133 3 жыл бұрын
Sir halal o haram ki ayaat ki wazahat pr lectures kidhar sy millyn gy
@pagalkhana_2.O
@pagalkhana_2.O 3 жыл бұрын
jab k ya dono nhi manty Quran ko
@baigskt
@baigskt 3 жыл бұрын
Acha tou Quran agar azal say ha. Tou mosa a.s Quran parh k kohe tur par gaye thay? Aur mosa a.s ko pehle say knowledge ti k woh aasa mareingy aur sanp ban jaye aur woh dar k bhaag jaingy? Pehle say pata ta paani par aasa mareingy? Yunus a.s ko pehle say pata ta machli k pait may jana? Dawooda.s ko pehle say pata ta k 2 log ayengy aur bakrion ka waqaiya bayaan kareingy? Suleman a.s nay pehle quran khol dua dekhi phir mangi? Maryam a.s nay Quran may pehle para k acha mein kahungi kisi mard nay hath nahi lagaya? Nooh a.s ko kya zarurat ti apne betay ko kehme ki k aoon kashti may? Yeh Quran ha ya koi script? Koi ? Agar ap kahain اللہ pehle say ahwaal batata ha. G bilqul. Batata ha. Aur sath farmata ha. Woh kahaingy. Yeh nahi farmata phir musa nay kaha . Yeh kesi baat ha Quran shruu say ha?
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp 2 жыл бұрын
Kisi bhi dunya ki kitab me Ilmi aor aqleee musallamaat define nahi kiye jaatey, illa ye ke koi zaroorat ho. "Kitab" ka lafz us zamaney ki arabi me "book" ke alawa aor meanings me istemaal hota tha, Law ke maaney me, us ka fi'l katabna matlab "ham ne farz kar dia". Ye sentense tay karega ke kis maaney me use hua hay lafz. Quran me Talaaq me iddat ka period khatam honey ke liye bhi yahi lafz use hua hay. Ye baat kisi ko bataney ki zaroorat nahi hay ke Moosa ko taorat di gai kiokey ye ek established fact of history hay, bilkul is fact ki tarah ke Muhammad naam ke ek insaan dunya me hue hain aor wo apney aap ko Allah ka Rasool kehtey they. Sheikh sahab to common sense ke khilaaf baat kar rahey hain, Quran to bohot aagey ki baat hay. Ye baat un ki sahee hay ke sab anbia ka deen ek hi hay, Quran bhi is ki wazahat karta hay. Aor Quran me Khud Quran ka lafz us ke naam ke liye ise hua hay. "oohia ilayya hazal Qurana li unzirakum bihi wa mambalagh" Yaha par aap agar Ghaor se dekhen to Quran ka lafz "padha jaaney waala" ke mafhoom ne nahi, bal k kitaab ke naam ke sense me use hua hay.
@Meowbuckscoffee
@Meowbuckscoffee 3 жыл бұрын
Jazakallah Shaikh sahab
@saurabhkhanduri1733
@saurabhkhanduri1733 Жыл бұрын
After hearing Mr. Mohammad's lectures, I, being a Hindu, have come to this conclusion that Quran, with other holy scriptures of different religions, reveals the same essence and the will of the Almighty. May the Lord Supreme bestow him with good health and give hidaayat to everyone and especially to those who consider other religious beliefs as bogus and call us 'kafirs'. I love how beautifully he explained the very word "Quran" as not just a book. The holy book is but an extension of the God's revelation. Even an uneducated, good human being can be follower of The Almighty without reading a single word from anywhere if Allah bestows him with such grace. I loved every second of this discussion. If only Islam had been introduced like this in India, the tension between Hindus and Muslims would have never been created. Anyway, I pray that every human being bear compassion in their hearts for everyone, be it a hindu, muslim, buddhist, jew or whatever. After all, we all are His creations. Jai Sri Krishna. :)
@killuminaati
@killuminaati Жыл бұрын
Then Why u add shri krishna😢
@toortoor6118
@toortoor6118 Жыл бұрын
Very true. But just one thing I would like to add that every human being should keep in mind that he was created by only one single creator. Who created the whole universe including everything in it.
@ilmujala3115
@ilmujala3115 Ай бұрын
Brother! Your comment witnesses your high level of understanding. The Words of God (Allah Almighty) or message of God remained same through the ages. I think you are very near to Islam. A true man accepts truth without any sort of hesitation. Stay blessed always!
@shahidmemonpk5917
@shahidmemonpk5917 3 жыл бұрын
Surat No 61 : سورة الصف - Ayat No 6 وَ اِذۡ قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِی اسۡمُہٗۤ اَحۡمَدُ ؕ فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۶﴾ اور جب مریم کے بیٹے عیسیٰ نے کہا اے ( میری قوم ) بنی اسرائیل! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں مجھ سے پہلے کی کتاب تورات کی میں تصدیق کرنے والا ہوں اور اپنے بعد آنے والے ایک رسول کی میں تمہیں خوشخبری سنانے والا ہوں جن کا نام احمد ہے پھر جب وہ انکے پاس کھلی دلیلیں لائے تو یہ کہنے لگے ، یہ تو کھلا جادو ہے ۔
@kashifraza1095
@kashifraza1095 3 жыл бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور نبیوں کی مہر ہیں ۔ آباواجداد نہیں ہیں۔
@KishwarAhsan-v9g
@KishwarAhsan-v9g 3 ай бұрын
Your intellect is un matched . Jazak Allah .
@nighattausif5183
@nighattausif5183 3 жыл бұрын
Excellent discussion
@ameeralishah9352
@ameeralishah9352 3 жыл бұрын
I think both are wearing their own ornaments
@imransports
@imransports 3 ай бұрын
Muhammad shaikh makes sense and a lot of my confusions been cleared such as book and nazil
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
سورہ البروج کی آیات 21،22 کے مطابق اللہ نے قرآن مجید (شاندار پڑھائی) کو لوح/تختی میں حفظ(محفوظ) کیا ہے. قرآن کو اپنی تختی میں محفوظ کرنے والے انسان، حافظ قرآن دنیا میں ھمیشہ موجود ہیں آج بھی ھم دیکھ سکتے ہیں
@sahelaparbinvtapadar6401
@sahelaparbinvtapadar6401 3 жыл бұрын
बबबब
@shahzadaslam2948
@shahzadaslam2948 2 жыл бұрын
قرآن موسی علیہ السلام کے بہت بعد نازل ہوا۔۔۔Surah Al-Ahqaf, Verse 29: وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ Surah Al-Ahqaf, Verse 30: قَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتَابًا أُنزِلَ مِن بَعْدِ مُوسَىٰ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ وَإِلَىٰ طَرِيقٍ مُّسْتَقِيمٍ
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
سورہ السجدہ 32 کی آیت 23 میں کہ جو کتاب موسیٰ کو دی گئی وہی زمانہ حاضر میں جس شخص کو دی جارہی ہے اس شک نہیں کرنا کہ اسے وہی کتاب مل رہی ہے جو موسی کو دی تھی. ثابت ہوا کہ کتاب ایک ہی ہے same ہے. :23  سورة السجدة 32 آيَت 23 بے شک ہم نے موسیٰ ؑکو کتاب دی۔ پس توُ اس (کتاب) کے ملنے سے شک میں نہ ہو. اور ہم نے اس (کتاب) کو بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنا دیا۔ وَلَقَدۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسَى الۡكِتٰبَ فَلَا تَكُنۡ فِىۡ مِرۡيَةٍ مِّنۡ لِّقَآٮِٕهٖ‌ وَجَعَلۡنٰهُ هُدًى لِّبَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَۚ‏
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 7 ай бұрын
Quran means reading of the written one, which is a clarification and more good explanation. It Contains every kind of example.
@uzair-baig
@uzair-baig 3 жыл бұрын
It's going to be very interesting...
@ranashoaibasghar5443
@ranashoaibasghar5443 Ай бұрын
Muhammad shaikh is very highly intelligent Allah will bless you
@Nora_editz123
@Nora_editz123 3 жыл бұрын
sheikh sb ne meray damag ka dahi ker diya 10 minutes me really.
@shiekhmuzaffar3193
@shiekhmuzaffar3193 3 жыл бұрын
Same here
@BrainBooster81
@BrainBooster81 2 ай бұрын
Lol
@BrainBooster81
@BrainBooster81 2 ай бұрын
Shaikh look atheist to me
@rehankhan-ld7gj
@rehankhan-ld7gj Жыл бұрын
This Argument is a guidance for mankind because base is on Allah’s Book. SubhanAllah Shaikh Sahib
@Abdsiratalmustaquim6550
@Abdsiratalmustaquim6550 Жыл бұрын
Baklol ho
@Abdsiratalmustaquim6550
@Abdsiratalmustaquim6550 Жыл бұрын
Mohammad Shaikh sirf baat ko ghumaate h
@Abdsiratalmustaquim6550
@Abdsiratalmustaquim6550 Жыл бұрын
Saamne Wale ko bolne nahi de aur tarjuma karne lagte h
@princebilal9373
@princebilal9373 Жыл бұрын
Sheikh sahb bahot bari gumrahi per Hain zid karty Hain baat nahi manty aap mufti Abdul baqi k sath is ka manazra dekh lo...
@adnanshafi4244
@adnanshafi4244 3 жыл бұрын
allah pak ka lakh lakh shukar ha k hum muslim han muhammadi han. lakh lakh darood maray pyaray nabi pak(SAW) pay ameeeeeeeen...
@rayhudson2366
@rayhudson2366 3 жыл бұрын
You cannot be a Muslim and Muhammadi at the same time.
@adnanshafi4244
@adnanshafi4244 3 жыл бұрын
@@rayhudson2366 we say christians eessaaee. Am i right.
@rayhudson2366
@rayhudson2366 3 жыл бұрын
@@adnanshafi4244 - ok you confirmed what I was thinking. You are a confused person who does not understand shirk. Why don’t we simplify it and call you a mushrik.
@adnanshafi4244
@adnanshafi4244 3 жыл бұрын
@@rayhudson2366 🤣🤣🤣🤣🤣 ap he bt dn bhai. What would you say to muslim. How many types people are discussing such different ways to islam. Every thing is clear there. No confusion bro. Al hamdulillah.
@rayhudson2366
@rayhudson2366 3 жыл бұрын
@@adnanshafi4244 - if you follow only Al-Kitab or what you call Quran and obey the message within then you are only Muslim. Call yourself anything else then you stop being a Muslim.
@hanooqroman3727
@hanooqroman3727 Жыл бұрын
Sir you are 100 percent right
@1zaar
@1zaar 3 жыл бұрын
Sheikh sahib is confused. Whenever he stuck in debate he changed the topic, eg the quranic ayath abt battle of Bader, so he means battle of badar happens in Mosa(AS) times as well? Doesn't make sense
@bugsbunny3836
@bugsbunny3836 2 жыл бұрын
According to shaikh when he is reading it is happening same time. That means he is in the battle. What a pity🤣🤣
@RizwanAhmeD-ww3cy
@RizwanAhmeD-ww3cy Жыл бұрын
Bro mjhse ghulam qadiani ke character aur Shaksiyat pe bat kro please
@tabassumbano3845
@tabassumbano3845 3 жыл бұрын
Jazakallah
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Mashallah! This lecture is guidance for mankind!
@rehankhan-ld7gj
@rehankhan-ld7gj Жыл бұрын
Mohammad Sheikh is the only person who explains only from Quran.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
مرزا #مربعی صاحب 2/213 آیت میں ساری انسانیت اور تمام نبیوں کیساتھ #واحدالکتاب دیکھ کر بھی ایمان نہیں لا سکے اور #خامخواہ بحث مباحثے میں لگے ہوئے ہیں ۔۔
@fayyazgohar6338
@fayyazgohar6338 3 жыл бұрын
Not Mirza bro he call his self Ahmadi so kindly call him Ahmadi all Mirza is not just Ahmadi you should advise him to go debate with engineer Muhammad Ali Mirza I think he will explain him very well no one else can catch them.
@yousafbintashfeen125
@yousafbintashfeen125 3 жыл бұрын
@@fayyazgohar6338tenu he gumrah hain.
@fayyazgohar6338
@fayyazgohar6338 3 жыл бұрын
@@yousafbintashfeen125 check your spelling bro then tell me what is that supposed to mean iska matlab bi saat samjha do dost by the way what's that word's are and what's their meaning dude....‽¿?
@fayyazgohar6338
@fayyazgohar6338 3 жыл бұрын
I am so sorry to say but Thanks Alot for not to being but if everybody was thinking🤔 like you then I don't think Islam is gonna go forward all through the world.es🧠soch ke saat nahi lagta ke Aage barhega yah deen ki koi posheda baat Kisi ko pata lag payegi specially qadiani+Ahmedi jaise logon ki kis tarha eslah Hogi so plz if you can't do it so please let them do it Somebody has to do it I mean everybody supposed to do this it's our responsibility if someone doing so please don't stop them kindly you are my brother take me positive bro don't take me negative I am saying something right if you 🤔think about it- - after you😡comedown 🙂......!😘🥰😍
@UmarAkbar-zm3iu
@UmarAkbar-zm3iu 2 ай бұрын
Allah pak aap ko lamby zindagi dy ❤
@uzaerahmed
@uzaerahmed 2 жыл бұрын
An intelligent discussion by two wise men that makes you think
@WaqasAhmad-ft1ul
@WaqasAhmad-ft1ul Жыл бұрын
One wise man not Two. Jeeway sheikh sahb
@sulimankhan8322
@sulimankhan8322 Жыл бұрын
the other is a qadiani murrabi who is asking childish questions.
@majidraja8039
@majidraja8039 11 ай бұрын
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَنَكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (١٨٥
@saeedspeedy35
@saeedspeedy35 3 жыл бұрын
بہت معلومات افضا گفتگو سننےکہ میلی ۔۔۔۔ جزاک آللہ
@mirzamunirahmed8140
@mirzamunirahmed8140 3 жыл бұрын
. قرآن سے روح کی وضاحت۔
@zohraimam6597
@zohraimam6597 Жыл бұрын
قرآن مجید کو سمجھنے کا پہلا قرینہ تقویٰ ہے قرآن مجید ہدایت ہے ڈرنے والوں کے لئے ؛ یعنی اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کی پاسداری کرنے والوں کے لئے ہدایت ہے
@takaful-acriticreview6170
@takaful-acriticreview6170 3 жыл бұрын
شیخ صاحب کی کافی وڈیوز دیکھنے کا اتفاق ہوا اور آج یہ وڈیو دیکھ کر شیخ صاحب کا موقف بہترین انداز میں سمجھنے کے لیئے چند ایک سوالات ایک طالب علم کے طور پر ان کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، امید ھے شیخ صاحب رہنمائی فرمائیں گیں. سوال: شیخ صاحب کا کہنا ھے وہ کتاب (جس کو تورات کہا جاتا ھے) اور وہ کتاب (جس کو قرآن کہا جاتا ھے) اگرچہ دو "کتابیں" ہیں لیکن درحقیقت وہ بین ایک ہی کتاب ھے اور ان میں کوئی فرق نہیں. آیت کا حوالہ دے کر ہی شیخ صاحب سے جاننا چاہوں گا سورہ طحہ کی آیت نمبر 9 سے ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ھے جس کا آغاز میں پوچھا جا رہے کہ "کیا آپ کو پاس موسی کی بات پہنچی"... (ترجمہ میں الفاظ کے علاوہ مدعا کی غلطی ہو تو درستگی کر دیجئے گا). اس یاد دہانی کے سوال کے بعد موسی علیہ السلام کا ایک طویل واقعہ نقل کیا گیا ھے. واقعہ کی نقل سے ثابت ھے کہ موسی علیہ السلام کے ساتھ واقعہ ماضی میں پیش آ چکا ھے جسے اب یاد دلایا جا رہا ھے. جاننا یہ چاہوں گا کہ جو "پڑھائی" اس وقت (میں، آپ یا کوئی بھی) کر رہا تو کیا موسی علیہ السلام کو بھی ان کا واقعہ ہی سنایا گیا تھا..... کیونکہ دونوں "کتابوں" میں فرق نہیں ہونا چاہیے؟؟ نبی کو مخاطب کر کے ازواج کو ہدایت کی جا رہی ہیں، دوہرے اجر اور دہری سزا کی وعید سنائی جا رہی ھے... کیا موسی علیہ السلام کی "کتاب" میں بھی انہیں ایسا ہی کچھ کہا گیا تھا؟؟ پورے قرآن (الم سے الناس تک کی پڑھائی) میں بہت سے پرانے قصوں کی یاد دہانی کروائی گئی ھے، بہت سے سوالوں کا جواب دیا گیا ھے، ایک گرو کو اہل کتاب کہہ کر بلایا جا رہا ھے جبکہ اللہ کے دین کو قبول کرنے والے کو مسلم کہا گیا ھے، توحید کے داعی کو مسلمان کے بجائے اہل کتاب کیوں کہا جا رہا ھے؟؟ کیا موسی علیہ السلام کو جو "کتاب" دی گئی اور آج جس کلام اللہ کی پڑھائی ہم کرتے ہیں، ان کے تمام تر واقعات و حالات بلکل ایک سے تھے؟؟؟؟؟ شیخ صاحب بتانا پسند کریں گیں کہ ان چند حوالہ جات کو سامنے رکھتے ہوئے وہ دو کتابیں جو ایک دوسرے میں خاصے وقت کے فرق سے سامنے آئیں، وہ کس طور ایک سی ہو سکتی ھے؟؟؟ اگر شیخ صاحب کچھ وضاحت فرما دیں تو بات آگے بڑھائی جا سکتی ھے. شیخ صاحب کے جواب کا انتظار رہے گا.
@Hafeez3775
@Hafeez3775 3 жыл бұрын
Good conversation
@khilji143
@khilji143 3 жыл бұрын
NABI PAK ( SAW ) ALWAYS AKHARI NABI PAK (SAW) HAI RHAY GEY #_ALWAYS #LIKE #COMMENT
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 Жыл бұрын
Show me all that you said in Allah's Book... if You are muslim of Allah
@kashifaq
@kashifaq 3 жыл бұрын
Mr. Ahmedi got caught by Mr. Shaikh, on 2:185 Mr. Ahmedi said this Quran was not before 1400 years and Ayat says it’s guidance for mankind so mankind was not there before 1400 years ago, very interesting! (13:00-14:51)
@videoplatform1821
@videoplatform1821 Жыл бұрын
Allah rabbul izzat in dono ko hidayat de..Aamin
@theenglishdice8931
@theenglishdice8931 8 ай бұрын
Is ka matalab aap haq per hain.
@zahidjanjua1179
@zahidjanjua1179 2 ай бұрын
Kya khubsurat bat ki.
@Rehan_khan60
@Rehan_khan60 Жыл бұрын
very nice Explanation Shaikh sahib.
@NaseerAhmad-xo7pj
@NaseerAhmad-xo7pj 3 жыл бұрын
احمدی مبلغ کے دلائل بہت اعلی ھیں شیح صاحب سوالوں کے جوابات نہیں دیے سکے لیکن یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ بہت اچھے ماحول میں گفتگو ھوئی دونوں افراد نے مہذب ھونے کا ثبوت دیا
@tattarilog295
@tattarilog295 11 ай бұрын
kia special sawal thy
@Pkji876
@Pkji876 Ай бұрын
مرزائی گدھا دونوں میں بڑا گمراہ ہے اور پکا کافر ہے ۔
@SacredStein
@SacredStein Жыл бұрын
Quran Hazrat Muhammad SAW per naazal hoa.
@brajendrachourasia4926
@brajendrachourasia4926 3 жыл бұрын
Mashallaah great bajahat , Brother shaikh sir
@maliksohail3585
@maliksohail3585 Ай бұрын
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@aquahomes7267
@aquahomes7267 3 жыл бұрын
Indeed another Informative debate
@Silsila5878
@Silsila5878 6 ай бұрын
40 مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا(40) ترجمہ: کنزالعرفان محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔
@humaesmail5682
@humaesmail5682 3 жыл бұрын
Clear explanation from Mohammed Shaikh
@retroguy2693
@retroguy2693 10 ай бұрын
bahot khood Muhammad Shaikh Sahab,
@mdchand2462
@mdchand2462 2 ай бұрын
Sheikh Sahab ko Allah ne Quran samjhne ki salahiyat di mashaAllah ye baat to manni hogi❤
@saleemkhan6569
@saleemkhan6569 Ай бұрын
:04ii27i27:ii2704 i27:03 iii😅 27:01 i8ii8870i 27:00 27:00 26:59 9 :586thi 26:59 5 26:55 6th:54 :52 26:53 6:52 26:51 ii6:48 ismer ii8 26:48 😮 26:48 47 i 26:47 2i47 i i:47 :47 IIRCi 26:47 i 26:46 :41 6ii26:is:43 26:42 26:41 26:41 6:40 6:34 😂6 26:38 idiot 😂🎉
@mehmood-ul-hasanmalik4340
@mehmood-ul-hasanmalik4340 2 жыл бұрын
اللہ تعالی نے اس قرآن کو محمد کے قلب پر نازل کیا ہے: قُلْ مَن كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَىٰ قَلْبِكَ بِإِذْنِ اللَّهِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَهُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ
@hmkashifulislam
@hmkashifulislam 2 жыл бұрын
شیخ صاحب ك سے اپنے آپ کو مراد لیتے ہیں
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
محمد شیخ ھمیشہ آیت سامنے پیش کرکے اس کی روح بتاتا ہے لوگ آیت کو منفی کرکے اپنا سمجھا ہوا بتاتے ہیں جو کہ محمد شیخ نے نہیں کہا اور وہ اپنی غلط فہمی کو کراس چیک نہیں کرتے کہ تصدیق کریں آیت کے بارے میں جو نہیں کہا گیا وہ کیوں کر سمجھے.
@apnibasirat6264
@apnibasirat6264 3 жыл бұрын
نہیں جناب ! آپ یہ کہیں کہ آپ کو ایسے لگا ۔ واقعی میں ایسے نہیں ۔۔ شیخ محمد صاحب کا موقف ہے ۔ کہ کتاب ایک ہی ہے ۔ جو ہر ایک پر نازل ہوئی ۔۔ اور آج بھی نازل ہو رہی ہے دلوں پر ۔۔ مگر انصر مربی صاحب کا موقف تھا کہ جو قرآن آپ ( شیخ محمد صاحب ) بیان کر رہے ہیں اتنی تفصیل سے ہر بات یہ کہاں سے بیان کر رہے ہیں ۔ ظاہر ہے قرآن کریم سے ۔۔۔ اللہ ایک ۔۔ تو پیغام بھی ایک ۔۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ پیغام تفصیل میں بڑھتا گیا ۔۔ اور جو لوگوں نے اپنی طرف سے آمیزش کر کے اللہ کے پیغام کا تاثر بدلنے کی کوشش کی ۔۔ کمی یا بیشی کرنے کی کوشش کی ۔۔ تو خدا تعالی' ایک کے بعد دوسرا نبی بھیج کر اپنے پیغام کو صحیح بھی کرتا رہا اور تفصیل کو بڑھاتا بھی رہا ۔۔ اب valid پیغام ( سلیبس) تا قیامت انسانوں کیلئے اللہ تعالی' نے فائنل کیا ہے اور جس کی حفاظت کی ذمہ داری خدا تعالی' نے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے ۔۔ وہ اللہ تعالی' نے سیدنا حضرت محمد صلعم پر 23 سال میں نازل فرمایا ۔۔ ساتھ ساتھ حفاظ اس کو یاد بھی کرتے ۔۔ مزید احتیاط کے طور پر کاتب وحی مختلف میڑیل پر لکھتے بھی جاتے ۔۔ ساتھ ساتھ حضرت جبرائیل سیدنا آنحضرت صلعم کے ساتھ دہرائی بھی کرواتے تھے ۔۔ دوسری قوموں کے استفادہ کیلئے اعراب لگا کر تاکہ ہر قوم صحیح تلفظ ادا کرنے کی کوشش کرے ۔۔ اور اصل معنی و تعلیم بدلنے نہ پائے ۔۔ مگر انسان ہے کہ اپنی عادت سے باز نہیں آتا ۔۔ اپنے آپ کو دوسرے پر بڑا عالم ثابت کرنے کے شوق میں اللہ کے پیغام کے معانی تبدیل کرنے کی کوشش آج بھی کر رہا ہے ۔۔ اللہ تعالی' امتی نبی ۔ تابع نبی ۔خلفاء ۔ ولی ۔ مجددین ۔ صدیق ۔ شہید اور صالحین کے ذریعہ اس پیغام کو پھر صحیح کروا دیتا ہے ۔۔ زیادہ کنفیوثزن کو دور کرنے کیلئے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے نزول کی خوشخبری و انعام بھی امت محمدیہ میں رکھ دیا ۔۔ اب اللہ نے مختص کر دیا کہ اب ہر قسم کے انعامات یا فیض صرف امت محمدیہ کے ممران کو ملیں گے ۔۔ کسی غیر امت کو نہیں ۔
@kamranmanzoor6766
@kamranmanzoor6766 3 жыл бұрын
Shaikh saab ko dr ki zarort hy. Dr ghilani
@sultana8188
@sultana8188 3 жыл бұрын
Muhammad sheikh dokabaz ha
@tayyabbutt7244
@tayyabbutt7244 8 ай бұрын
Muhammad the last prophet of Allah ❤
@asgharhameed4233
@asgharhameed4233 Жыл бұрын
Kitabullah m ekhtelaf nhi h pr jin k dilon m terh h unko kbhi Allah ki ayaat ki samajh nhi aa sakti (jazakallah shaikh sb )
@Prophet.Elon.Musk.4924
@Prophet.Elon.Musk.4924 Жыл бұрын
Ye esi kitab hai kisi ko samjh aati hi nhi. Har koi apna apna matlab leta h. Duniya me jis kitab ko samjhne ke liye koi aur kitab padhni pde use kitab kaise bola ja sakta hai?😮😮 Jo bachpan me dimagh me bhar diya, bs great great bol rahe Hain.
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 10 ай бұрын
inna lillah..............OUSI KI REHMAT HAY JO ASMAAN NAHI PHATTA>>>> BOHAT BHAARI BATEIN HEIN JO KLAAM ULLAH KI TARF MANSOOB KI JAA RAHI HEIN APNI APNI SAMAJH SAY>>> YAQEENAN INSAAN APNI PAIDAISH KO BHOOL GYA>>>OR DUNIA KA HOO RAHA>>>>
@jawaidshah9418
@jawaidshah9418 3 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب کی کتاب کے بارے میں اللہ کی آیات سے بہت ہی اہم وضاحت ایک ہی کتاب تمام انبیا کو دی گی
@nazimmalik6280
@nazimmalik6280 3 жыл бұрын
Aik hi kitab ? Kia bat hai to paghember kyo aaye hazarooo yaa lalhooon ? Aik kitab aik nabi rasool kafi tha bhai
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
The book of Allah consists of Governing ayats which has are collectively called AT-Taurah & also resembling ayats which explains events / narrations called most beautiful Hadees / Events
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بیشک دونوں کتابیں ایک ہی بن جاتی ہیں جب دونوں کتابیں ایک دوسرے کی پشت پناہی کرتی ایک پہلے سے امام سامنے ہئے اور دوسری پڑھی جاتی ہئے جزاک اللہ
@wafa_e_haq_parasat
@wafa_e_haq_parasat 3 жыл бұрын
فیس بک پر بھی بھنڈ مارتے ہو یہاں بھی 🤓
@Aleeishere22
@Aleeishere22 10 ай бұрын
Proud to be a Muslim 😊
@brajendrachourasia4926
@brajendrachourasia4926 3 жыл бұрын
Jhuth samne aa hi jata h but logon ko ehsas bhi nahi hota ,. Well explain sheikh sir
@ostrichism1
@ostrichism1 3 жыл бұрын
Brajendra are you fro sham chourasi
@ahmadaftab7793
@ahmadaftab7793 3 жыл бұрын
Alhamdulilah great debate jamat e ahmadiyya zinda baad Anser reza sahib well done
@sultana8188
@sultana8188 3 жыл бұрын
The biggest liar is Mirza ahmedi if you don't believe go and watch the video on you tube Mirza liar nephew
@abrahimzaman360
@abrahimzaman360 Жыл бұрын
😂😂😂 how did you watch their debate on this topic nabuwat
@maliksohail3585
@maliksohail3585 Ай бұрын
اشہد ان محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@mukhtarsiddiqui5246
@mukhtarsiddiqui5246 3 жыл бұрын
.ہر آیت جس کا حوالہ دیتا ہے وہ اس تصور کی پشت پناہی کرتا ہے
@sanjaypatil-dv2hj
@sanjaypatil-dv2hj Жыл бұрын
Informative.
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
جب کسی چیز کے بارے میں قرآن نازل ہونے سے پہلے سوال نہیں بلکہ نزول کے وقت سوال (اسی سے متعلق کرو). ورنہ اور سوال کرنے والے کافر ہو جاتے ہیں. بمطابق سورۃ المائدہ 5 کی آیات 105،106
@mohammadwaqas4836
@mohammadwaqas4836 Жыл бұрын
سمپل آسان اللہ کی کتاب کے کتنے ہی صفاتی نام ہیں جیسے تورات فرقان برھان سلطان بلکل ویسے ہی قرآن بھی کتاب کا صفاتی نام ہئے ۔۔ اور یہی کتاب تمام انسانیت سمیت تمام نبیوں کو دی گئی بحوالہ البقرہ 2 کی آیت 213 کےمطابق ۔۔
@shaziafaraz3799
@shaziafaraz3799 3 жыл бұрын
Very well defined! Easy to understand #Trending #challenge #Debate #ForYou #Islam
@nasirsaifi3838
@nasirsaifi3838 3 жыл бұрын
Logon ki aksariyat Allah ki kitaab ke bare men shak karti he issi liye iss kitaab ko saron per uthaya hua he aur agar samjhen ge bhi to apne firqe ke ilm se jab ke Allah apni kitaab ko jis ke liye chahta he wazeh krta he har uss shahks ke liye jo iss kitaab se sache dil se rujow kare Jazzak Allah brother muhammad shaikh
@malamalam3694
@malamalam3694 3 жыл бұрын
اللہ تعالی محمد شیخ صاحب کو جزائے خیر دے کہ جنہوں نے ہم جیسے دنیا داری میں مگن لوگوں کے لیے جو دین کے اعمال وافعال کما حقہ بجا لانے میں حد درجہ کمزور ہیں ان کے واسطے کتاب اللہ کی آیتوں سے ہر موضوع کو اللہ کی مدد سے مرتب کیا.
@shahidmemonpk5917
@shahidmemonpk5917 3 жыл бұрын
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 43 وَ کَیۡفَ یُحَکِّمُوۡنَکَ وَ عِنۡدَہُمُ التَّوۡرٰىۃُ فِیۡہَا حُکۡمُ اللّٰہِ ثُمَّ یَتَوَلَّوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِکَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۴۳﴾  10 ۔ ( تعجب کی بات ہے کہ ) وہ کیسے اپنے پاس تورات ہوتے ہوئے جس میں احکام الٰہی ہیں تم کو منصف بناتے ہیں پھر اس کے بعد بھی پھر جاتے ہیں ، دراصل یہ ایمان و یقین والے ہیں ہی نہیں ۔
@muhammadfaraztahir8729
@muhammadfaraztahir8729 3 жыл бұрын
موسٰیؑ کو کتاب دی گئی وہ امام اور رحمت ھے، وہ جو نازل کیا جاتا ھے اور موسٰیؑ کتاب ایک دوسرے پشت پناھی کرتے ھیں بشرطیکہ اس میں اختلاف نہیں آئے اور جب وھی کتاب محمدؐ کو مل رھی ھے تو اس کے ملنے سے شک کرنے کو منع کیا جارھا ھے!
@mudassarali9630
@mudassarali9630 3 жыл бұрын
Tau Bhai us ny b yeah hi pocha hai k kia us pehli kitab m b liakha hoa hai k es per shak na kero pehly shaikh sb es bat py zor dy ry hain k jo zubaan sy nikly aur samny kitab m b same ho tu phr aik hai aur such b but. Jab woh hi bat pochi ja ri hai tau us sy bhag ray hain
@Rizwanullah....
@Rizwanullah.... Жыл бұрын
"Me kese group SE nhe hun me serf musalman hun" Sir g ye words sun kar Dil ko sakon milta he aur Allah pak har musalman ye samjhne ki hedait de
@Prophet.Elon.Musk.4924
@Prophet.Elon.Musk.4924 Жыл бұрын
Iska matlab tum nabi pak ki 73 firqon wali baat ko sach nhi mante ?
@kashifraza1095
@kashifraza1095 3 жыл бұрын
سبحان اللہ حیران کن وضاحت۔ اگر یہ نازل کردہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں کثرت سے اختلاف آ جاتا۔
@rehmat1190
@rehmat1190 2 жыл бұрын
Ap ne Urdu me jo likh h wo kiya mujhe hindi me likh ke bata sakte ho Mtlb jaise mne apse pucha h
@waleedabbas8024
@waleedabbas8024 2 жыл бұрын
@@rehmat1190 Yeh Quran ki Ayat Likhi Hai "Ager Yeh Quran Allah Kay ilawa Kisi Aur ki Taraf Say Nazal Hota tow Aap Iss Main Bht ikhtalaaf (Difference) Daikhtay"
@rehmat1190
@rehmat1190 2 жыл бұрын
@@waleedabbas8024 ooh tnq bro... But itna jan shaikh saheb 100% galat h galat h galat h galat h saitan h
@aurangzaibfida7455
@aurangzaibfida7455 Жыл бұрын
2 ghalat log beth kr ek sahi kitaab pr behs kr rhe hein dono k iman or aqeede jaga pr nh hein isi liye to sahi manzil pr pohnch nh pa rhe
@jack4tube09
@jack4tube09 Жыл бұрын
الله لا اله الا هو الحي القيوم
@sabaarif9287
@sabaarif9287 Жыл бұрын
Peace, mercy and blessings of God, be upon you, insha'Allah 🙏
@rizwanidrisi9370
@rizwanidrisi9370 Жыл бұрын
Hii how are you ❤
@jenny-DD
@jenny-DD 2 жыл бұрын
Wow amazing
Debate: Muhammad Shaikh vs Mufti Abdul Baqi (Urdu)
2:58:29
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 2,5 МЛН
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 20 МЛН
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН
Mirza Ki Jhooti Peshangoyan aur Pichlay Anbia mein Keeray Nikalna - maulana ishaq urdu
42:21
Muhammad shaikh discussions with Ahmadi follower
1:24:10
Muslim_Submitter for Allah
Рет қаралды 74 М.
Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq
1:46:42
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 202 М.
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19