Dr. Zakir Naik Torah Aur Injeel Cancel Ho Gain Balkey Qiam Karni Hein By Muhammad Shaikh

  Рет қаралды 283

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 19
@shaziaateeq4204
@shaziaateeq4204 15 минут бұрын
بے شک قرآن ہی فرقان ہے
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 2 сағат бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تورات زبور اور انجیل کو اللّٰہ نے۔ القرآن الکریم میں الگ الگ چار کتابیں نہیں کہا ۔ یہ میں نہیں جانتا تھا لیکن جب برادر محمد شیخ کا لیکچرر دیکھا اور بہت بار دیکھا تو سمجھ آیا کہ یہ تمام الفاظ اللّٰہ کی کتاب کی خصوصیات میں سے ہیں ۔ قرآن کیا کہتا ہے تورات انجیل کے بارے میں ۔ اور قران کیا کہتا ہے القرآن کے بارے میں ۔ اور قران کیا کہتا ہے موسیٰ کی کتاب کے بارے میں ۔۔ ان تمام لیکچررز کو غور سے دیکھا اور آیات سے تصدیق کی تو میں ایمان لایا اور اپنی اصلاح کی ۔ میں شکر گذار ہوں اللّٰہ کا اور برادر محمد شیخ کا ۔ جنہوں نے اتنی بہترین وضاحت کی ۔
@Shumaila0
@Shumaila0 2 сағат бұрын
اپ پر سلامتی ہو کی گی وضاحت کی مدد سے تورات سے میں اپنی زندگی گائیڈ کر رہی ہوں اور اللہ کی کتاب میں موجود حکم پر اپنے عمل صحیح کر رہی ہوں
@Shumaila0
@Shumaila0 2 сағат бұрын
حق اور باطل کا فرق کرنے کر لے محمد شیخ کا یہ مناظرہ کافی تھا پر میں مطہر(پاک) نہیں تھی اس لے بہت سے لیکچرز میں کی گئی وضاحتوں سے میری پوری زندگی کی پروگرامنگ کی لڑائی شروع ہوگئی پر اللہ نے ثابت قدم رکھا اور مجھے استقامت دی اج میں الحمد اللہ سلامتی میں ہوں
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 2 сағат бұрын
There are two types of verses in the Book of Allah which are: The Mother of the Book is the Torah/Law, And from the Torah/Law including all the Prophets Muhammad-ul-Rasulullah Khatam-un-Nabieen, peace be upon him also ordered among the people. And the other verses are similar Ahsan hadith means beautiful events Best topic and best explanation from Quran..
@jahanzaibnajam
@jahanzaibnajam 2 сағат бұрын
A mufti visits Muhammad Shaikh, sat in to discuss Quran. Ended up showing his beliefs which were based on the Bible instead of Quran. Taurah of the Quran, is very much here for us to believe and establish. The Torah believed and established by the muftis are the Torah of the jews and Christians.
@ghulamali-t8u
@ghulamali-t8u 2 сағат бұрын
Beshak ayat se wazhat hui k Allah ne moosa (a.s)ko kitab Di alwah diye furqan Di suhaf diye.
@kaleemabuali
@kaleemabuali 2 сағат бұрын
ایمان لانے والوں کے لیے اللہ کی طرف سے حق آ گیا اس وقت دنیا میں پیش گوئی کرنے والا موجود ہے اس کی پہچان کرو محمد(روح) کی تصدیق سے۔
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 Сағат бұрын
اسلام وعلیکم ۔ برادر محمد شیخ کے لیکچرر سے معلوم ہوا کہ اس کتاب میں دو طرح کی آیات ہیں ۔ ایک حکم والی اور دوسری جن میں واقعات ہیں ۔ اور حکم والی آیات اس کتاب کی بنیاد ہیں ۔ جن سے تمام انبیاء کرام نے حکم دیا ہے ۔ جن میں موسیٰ علیہ سلام بھی شامل ہیں ۔ لیکن تورات کوئی الگ کتاب نہیں ۔ میں ایمان لایا اور اپنی اصلاح کی ۔اور جن آیات میں واقعات ہیں اور وہ ملتی جلتی آیات ہیں ۔ وہ آیات احسن الحدیث ہیں ۔۔میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللّٰہ نے برادر محمد شیخ سے ملاقات کروا دی ۔اور مجھے لیکچرر دیکھنے کا موقع ملا اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق ملی ۔۔جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ ۔
@salam3100
@salam3100 2 сағат бұрын
السلام علیکم برادر محمد شیخ اپ کے اس لیکچر سے یہ وضاحت ہوئی کہ موسی کو جو کتاب دی گئی تھی وہ یہ کتاب ہے جسے ہم قران کہتے ہیں لیکچر میں اپ نے بتایا تورات 18 دفعہ ایا ہے اور موسی علیہ السلام کا نام 136 مرتبہ پر ان کے نام کے ساتھ تورات لفظ نہیں بلکہ خود قران میں سورہ بقرہ ایت نمبر 53 میں اللہ فرما رہا ہے ہم نے موسی کو کتاب دی فرقان دیا تاکہ تم ہدایت پاؤ
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 2 сағат бұрын
لوگوں نےمعاشرےمیں بائبل کی پہلی پانچ کتابوں کو بطورموسٰی علیہ السلام کی کتاب کےپروپیگنڈہ کیاہواہے اورقرآن مجید میں جہاں جہاں موسٰیؑ کی کتاب کاذکرآیاہے اسےبھی یہی سمجھاجبکہ یہ سوفیصد ان کا گمان اوریہودیوں عیسائیوں کےعقائد سےمتاثرہوناہے، اسکےبرعکس محدشیخ نےصرف اللہ کی آیات پیش کرکےاس پروپیگنڈہ کاپردہ چاک کردیاہے اورانسانی علم میں پہلی دفعہ یہ حقیقت بےنقاب کی ہےکہ اللہ کی کتاب جس میں کوئ شک نہیں صرف یہی کتاب موسٰیؑ کی کتاب ہےجس کی پڑھائی کوقرآن کہتےہیں...
@Adnankhanhrp
@Adnankhanhrp 2 сағат бұрын
Sheikh saaab kuin naik saaab ki mittti paleet karnai par lagai hao hai.😅
@Mrshowtimecam
@Mrshowtimecam 2 сағат бұрын
اللہ کی کتاب کے بارے میں وہ تمام نظریات جن کی اس میں کوئی بنیاد نہیں ہے اور جو اس کے صفحات میں نہیں پائے جاتے ہیں وہ بالآخر ہر اس شخص کے لیے باطل ہو جائیں گے جو حتمی سچائی کی تلاش میں سنجیدہ اور پرعزم ہے۔ بحث کے ہر موضوع کے ارد گرد کی سچائیاں ہمارے روزمرہ کے وجود کے لیے لازم و ملزوم ہیں، اور ان کی توثیق ہماری روح کے اندر گہرائی سے محسوس کی جا سکتی ہے۔ اللہ کی لامحدود رحمت کے ذریعے، یہ گفتگو سچائی کے متلاشی تمام لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔تورات کا عربی میں مطلب قانون ہے جس کا ترجمہ علماء نے نہیں کیا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ مفتی صاحب کتاب اللہ میں مذکور تورات کو جاننے یا ترجمہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ کیوں!؟تورات/قانون اللہ کی کتاب سےتمام انبیاء نےحکم کیاحفظ کرنےکےباوجودحافظ کوعلم نہیں کہ اس تورات/قانون میں کیالکھاہواہےاللہ نےایسےہی لوگوں کی مثال دی ہے کہ وہ گدھےکی طرح بوجھ اٹھائےہوئےہیں،
@nighattausif5183
@nighattausif5183 2 сағат бұрын
I don’t understand why all Islamic scholar cannot see the truth in Quran , they don’t translate the word Taurat and preaching a wrong concept that it is a book given to Moosa whereas there is no evidence in Quran.
@Sajjadali18910
@Sajjadali18910 Сағат бұрын
05:43] Why do they ask you to judge among them, when they have the Torah, containing GOD's law, and they chose to disregard it? They are not believers. Taurat means the law /qanoon ,Allah ka kanoon jo kitab Allah me mojood hai jo isi kitab ka sifati name hai or tamam Nabiyo ne is se hukm kia ,
@Sajjadali18910
@Sajjadali18910 Сағат бұрын
genisus ,exodus, levitcus ,numbers and deternomy Mark Mathew look and John ye btayengy hamko Deen Allah ka ,Christian btayengy jews btayengy ,,,,,,, actually hamny Deen or Dunia me follow he Christian or jews ko kia hai ,Allah to kjh or bta raha hai quran me wo mann'na nh ku k aisa khna hai hmary so called Muslim bhaiyo ka k apko quran smjh he Bible se ayga jab k hmari kitab Quran kisi or kitab ki muhtaj nh , , ,
@Shumaila0
@Shumaila0 2 сағат бұрын
اسلام وعلیکم محمد شیخ ایات سے تورات اور انجیل کی وضاحت کر رہے ہیں اور بحث کرنے والے مفتی کو قرآن کے علاؤہ وضاحت چاہیے Amazing shocking ایک عام مسلمان کے لے یہ مناظرہ حق اور باطل کا فرق کرنے کے لے کافی ہے اللہ کی مدد سے جب میرےدل پر چڑھے ہوئے اندھیروں کے پردے اترے تو ہر دن آپ کے لیکچرز کی مدد سے سلامتی میں داخل ہو رہی ہوں
@aleemahmed9299
@aleemahmed9299 Сағат бұрын
Ye khud keh rahe hn ke mn tu jo logo ne bataya or jo bible mn likhe he os ke mutabiq samjhta hn ke Moosa A.S. ko turat di. Jab Muhammad Shaikh sb ne pocha ke kia quran mn likha he ke Moosa A.S. ke nam ke sath tourat lafz aya he ya Moosa A.S. ko tourat di. Tu ye jawab nhe de sake. Is clip se sach or jhot wazhe hoa.
小蚂蚁会选到什么呢!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:47
火影忍者一家
Рет қаралды 116 МЛН
How I Turned a Lolipop Into A New One 🤯🍭
00:19
Wian
Рет қаралды 11 МЛН
😜 #aminkavitaminka #aminokka #аминкавитаминка
00:14
Аминка Витаминка
Рет қаралды 1,4 МЛН
Dr Zakir Naik Khamosh Muhammad Shaikh Ke Bare Mein Sawal Per!
19:40
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 79 М.
小蚂蚁会选到什么呢!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:47
火影忍者一家
Рет қаралды 116 МЛН