Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai

  Рет қаралды 351,282

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai
محمدؑ رسول اللہ کیسے زندہ ہیں؟ | محمد شیخ کا جواب | قرآن کیا کہتا ہے
Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
drive.google.c...
Urdu Interactive E-Catalogue
drive.google.c...
Muhammad Shaikh Lecture - Mohammad (P.B.U.H.) - (2002) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
‪@NewNabi‬
‪@sachwalabackupchannel5574‬
‪@Sachguru11‬
‪@DystopiatoReason‬
‪@ExMuslimSahil‬
‪@QuranwalaBackup‬
‪@AzaadGround‬
‪@DeenEMurtad‬
‪@exmuslimsameerlive‬
‪@evolvemnc‬
‪@Fouzia‬
‪@apostateimam1‬
‪@ZafarHeretic‬
‪@almosowfree‬
‪@ccx-christianuccforindia‬
‪@labelle8382‬
‪@exmuslim_yasmin‬
‪@sulemanijalebiya‬
‪@exmuslimfaizalam‬
‪@keralaexmuslims‬
‪@sultansalateen2706‬
‪@FriendlyExmuslim‬
@Exmuslim shahnaz Khan
‪@Exmuslim_DT‬
‪@PakistaniMulhidLegacy‬
‪@PakistaniMulhidUrdu‬
‪@TheGhalibKamal‬
‪@TheRationalMessiah‬
‪@harrissultanvlogs3051‬
‪@SeekingAllahFindingJehovah‬
‪@AtheistRepublic‬
‪@exmuslimsahilUncensored‬
‪@IndiaTV‬
#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
02:08 An-Nisa 4:64
03:14 At-Tauba 9:80
04:29 Al-Haqa 69:40
04:42 Al-Mominoon 23:68
04:52 Al-Haqa 69:38,40
05:23 Al-Mominoon 23:69
07:44 As-Saff 61:6
09:23 Al-Anfal 8 : 31
09:45 Az-Zumar 39:30
10:16 Aal-e-Imran 3:144
11:32 Al-Ahzab 33:40
14:33 Al-Baqara 2:222
14:40 Al-Isra 17:85
14:53 Al-Hijr 15:9
16:16 Ghafir 40:21
16:33 Saba 34:45
18:19 Ar-Rahman 55:1-4
18:35 Al-Qamar 54:17
Kya Mohammad Rasool Allah (S.A.W) zinda hain? | Quran Kia kehta hai Muhammad Shaikh ka Jawab
• Kya Mohammad Rasool Al...
مندرجہ ذیل مکمل درس کا لنک؛
محمدؐ -
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
Ayaat discussed in this video:
سورۃ النساء ۴ :٦۴
اور نہیں بھیجا ہم نے رسول سے
سوائے اللہ کی اجازت کے ساتھ
تا کہ اُسکی اطاعت کی جائے ۔
اور بیشک انہوں نے جب
اپنے نفسوں/نفسیات پر ظلم کیا
اگر وہ تیرے پاس آجاتے
پھر وہ اللہ کی بخشش چاہتے
اور رسول بھی اُن کے لئے بخشش چاہتا ۔
تو وہ ضرور اللہ کو توبہ
قبول کرنے والا/لوٹنے والا،
رحم کرنے والا پاتے ۔
سورۃ الموًمنون ۲۳ : ٦۹،٦۸
کیا پس وہ قول/کہاوت پر
تدّبر/غور نہیں کرتے
یا ان کے پاس آیا ہے جو اُن سے
پہلے کے آباء کے پاس نہیں آیا تھا ۔
یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے
پس وہ اس کے لئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں ۔
سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۳۸-۴۰
میں تقسیم نہیں کرتا اس کے ساتھ
جو تم بصارت رکھتے ہو ۔
اور جو تم بصارت نہیں رکھتے ۔
بیشک یہ ضروررسولِ کریم کا قول/کہاوت ہے ۔
سورۃ اٰل عمران ۳ : ۱۴۴
اور محمدؑ نہیں ہے سوائے ایک رسول ہے
تحقیق اس سے پہلے رسول گزر گئے
کیا پس اگر وہ مارا جائے یا قتل کر دیا جائے
تو تم اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹ جاوً گے ۔
اور جو کوئی اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹے گا
پس وہ ہرگز اللہ کو کسی شے کا ضرر نہیں پہنچا سکتا ۔
اور عنقریب اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے گا ۔
سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۰
محمدؑ تم مردوں میں سے
کسی ایک کا پاب دادا نہیں ہے
اور لیکن اللہ کے رسول ہیں
اور نبیوں کی مہر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۴۳،۴۲،۴۱
اور یہ شاعر کے قول/کہاوت
کے ساتھ نہیں ہے
تھوڑا ہی ہے جو تم ایمان لاتے ہو ۔
رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔
سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۲۲
وہ تجھ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے وہ اذیت ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الاسراء ۱۷ : ۸۵
وہ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے کہ روح میرے رب کے امر سے ہے ۔ ۔ ۔
سورۃ الحجر ۱۵ : ۹
بیشک ہم نے ذکر/یاد دہانی کو نازل کیا
اور ہم ہی اُس کے محافظ ہیں ۔
سورۃ سباء ۳۴ : ۴۵
اور اُن سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا،
اور نہیں پہنچا دسواں حصّہ بھی
جو ہم نے اُن کو دیا تھا،
پس اُنھوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا،
پس کیسا تھا اُن کا انجام ۔
سورۃ الرحمٰن ۵۵ : ۱-۴
الرحمٰن/مہربان نے ۔
القرآن/خاص پڑھائی کا علم دیا ۔
اس نے انسان کو خلق کیا ۔
اُسی نے اُس کو بیان/وضاحت
کرنے کا علم دیا ۔
سورۃ القمر ۵۴ : ۱۷
اور ہم نے القرآن/پڑھائی کو
سمجھنے/یاد رکھنے کے لئے آسان کردیا
پس ہے کوئی سمجھنے/یاد رکھنے والا ۔
اس درس میں نہ صرف اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں ان کی ذات کیا ہے اور وہ کس طرح تمام انبیاء کی مہر ہیں - بلکہ اس کی بھی وضاحت کی گئ ہے کہ ان کا قول کہاں محفوظ ہے اور وہ کس طرح تمام انسانوں کے لئے بہترین عملی نمونہ ہیں- یہ درس مسلمانوں کے لئے تو اہمیت رکھتا ہی ہے بلکہ ان نو مسلموں کے لئے بھی اہم ہے جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ محمد صلہ اللہ علیہ وسلم کی پیروی کس طرح کی جائے - .
Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Пікірлер: 1 300
@javedkazmi5700
@javedkazmi5700 3 жыл бұрын
In all times the person can recognize the messenger of Allah Muhammad pbuh through the Quran which is the Qaul e Rasool and word of Allah.We cannot differentiate between Qaul e Rasool and Kalaam/word of Allah.
@Abdulghaffar-uu2hz
@Abdulghaffar-uu2hz 3 жыл бұрын
Sir do you believe , Muhammad ur rasool Allah was human being?
@syed613
@syed613 3 жыл бұрын
Allah is superior and his words are in quran and can not be ommitted. Prophet Mohammed's words are hadith and its already controversial leading to creation of several sects and all claiming themselves to be truely guided.
@m.nahmad.ashraf6215
@m.nahmad.ashraf6215 3 жыл бұрын
@@Abdulghaffar-uu2hz l
@mdshahnawaz5572
@mdshahnawaz5572 3 жыл бұрын
तुम काफ़िरो के सरदार हो।
@thevoiceofislam795
@thevoiceofislam795 3 жыл бұрын
@@Abdulghaffar-uu2hz there is a good idea
@Islamicdiaries77
@Islamicdiaries77 11 ай бұрын
ye bohat bra Munkareen e Hadees hai isko sun'ny se bachain or apni aakhirat ki hifazat karain... Allah tala hum sb ko ese logon k shar se bachaye, Ameen
@muzamil_media
@muzamil_media Ай бұрын
Prove
@mohammadzain6298
@mohammadzain6298 3 жыл бұрын
عظیم استاد ولی سرپرست دلوں میں بسنے والے اللہ کی روح بتانے والے کردار میں گفتار میں قرآن #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے اور زخم کھانے کے باوجود معاف کرنے والے اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے عظیم استاد ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر خاص تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا. جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے. ربنا و تقبل دعاءِ.
@aurangzaib3951
@aurangzaib3951 3 жыл бұрын
شیخ صاحب کے زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ قرآن ہے. . . . . . . . ماشاءاللہ . . . . . . اللہ تعالی عمر دراز کرے. . . . . . . . آمین
@asadullahaslam6446
@asadullahaslam6446 2 жыл бұрын
لعنت اللہ علی کاذبین
@waseemalam7323
@waseemalam7323 Жыл бұрын
Very true! Now I know how Muhammad Rasool Allah is alive and will remain with Al Quran. It has changed the direction of my faith and belief. Jazak Allah Brother Muhammad Shaikh.
@rafiqullah6689
@rafiqullah6689 3 жыл бұрын
جب شیخ محمد جیسے لوگوں سے دین کے سوال پوچھنے لگ جائیں۔تو گمراہی مقدر ہوگی۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
اللہ_کی_کتاب دو ھاتھوں کے درمیان پکڑا کر تصدیق کراتے ہوئے اللہ_کی_کتاب سے اور پھر اللہ_کے_کلام کی رُوح سے 65 سے زائد موضوعات پر محمد_شیخ، دی_قرآن_مین نے کھلم کھلا ھزاروں لوگوں کے سامنے کراچی FTC, بحریہ آڈیٹوریم وغیرہ وغیرہ پبلک کے سامنے بارہا جوانی سے ہی اللہ کی آیات پر مبنی لیکچرز بعنوان "القرآن کیا کہتا ہے......" دیے ہیں. جبکہ بزعم خود احمد عیسی کرشنا نے خود بھی جھوٹا دعویٰ کیا کہانیوں حدیثوں وغیرہ کی بنیاد پر اور محمد شیخ سے بھی جھوٹ منسوب کیا حالانکہ محمد شیخ نے دعویٰ کرنے کی بجائے اللہ کی آیات سامنے رکھ دی ہیں بے شمار موضوعات پر. جو بھی شخص بنی اسرائیل کے موضوع پر #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan کا مکمل لیکچر دیکھ لے گا تو پھر احمد عیسی کرشنا کے محمد شیخ کے بارے میں تراشے ہوئے جھوٹ اور منسوب کیے ہوئے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت آپ پر کھل جائے گی کیونکہ بے چارہ اگر مذکورہ لیکچر ہی دیکھ لیتا تو اسے پتہ چلتا کہ وہ خود بنی اسرائیل میں کونسا طائفہ ہے اور کس سبب وہ انعام یافتہ کی بجائے وہ کچھ ہے جو وہ خود تفصیل سے بتا رہا ہے اور اسے شعور بھی نہیں. ........ وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَـرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ قَالَ اُوۡحِىَ اِلَىَّ وَلَمۡ يُوۡحَ اِلَيۡهِ شَىۡءٌ وَّمَنۡ قَالَ سَاُنۡزِلُ مِثۡلَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُؕ وَلَوۡ تَرٰٓى اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ غَمَرٰتِ الۡمَوۡتِ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ بَاسِطُوۡۤا اَيۡدِيۡهِمۡۚ اَخۡرِجُوۡۤا اَنۡفُسَكُمُؕ اَلۡيَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ عَذَابَ الۡهُوۡنِ بِمَا كُنۡتُمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ غَيۡرَ الۡحَـقِّ وَكُنۡتُمۡ عَنۡ اٰيٰتِهٖ تَسۡتَكۡبِرُوۡنَ‏ سورة الأنعام 6 آيَت 93 اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ افتراءکرے یا کہے کہ مجھ پر وحی کی گئی ہے۔ حالانکہ اس پر کوئی شے وحی نہیں کی گئی۔ اور جو کہے کہ میں عنقریب اس کی مثل نازل کروں گا، جو اللہ نے نازل کیا ہے۔ اور اگر تو ظالموں کو جان کنی کے عالم میں دیکھے جب کہ فرشتے ان پر دست درازی کر رہے ہوں گے (یہ کہتے ہوئے کہ) نکالو اپنی جانوں کو۔ آج کے دن تمہیں رسوائیوں کے عذاب سے بدلہ دیا جائے گا، بسبب اس کے جو تم اللہ کی نسبت ناحق کہا کرتے تھے۔ اور (اس لئے کہ ) تم اس کی نشانیوں پر اپنی بڑائی ظاہر کرتے تھے۔
@ANHPakistan
@ANHPakistan 17 күн бұрын
بہت عمدہ جواب ماشاءاللہ آپ نے قرآن کو درست سمجھنے میں بہت محنت کی ہے پہلے کائنات کا نظام حضرت آدم چلاتے تھے اور جب شیطان کے بہکاوے میں آئے تب سے قیامت تک کائنات کا نظام حضرت محمد چلا رہے ہیں۔ کرہ ارض پر حضرت محمد کا ظہور کچھ عرصہ کیلئے تھا نور سے تخلیقات کی تجلی حضرت محمد پر نازل ہوتی ہے اور حضرت محمد اس تجلی کو سمجھ کر خالقین اور فرشتوں کے ذریعے کرہء ارض پر اس کا ظہور کرتے ہیں۔ ہمارے جسم کی حرکت اور وسائل حضرت محمد کے ذریعے ہر وقت اور ہر لمحہ ہم تک پہنچ رہے ہیں جبکہ ہم میں میں کرتے رہتے ہیں
@zeecracks611
@zeecracks611 2 жыл бұрын
Ahmed raza brelvi k ilm pe lakhoon salam
@ahmadazhar900
@ahmadazhar900 3 жыл бұрын
Mohammad shaikh ap ke sun ke me sai deen pe chal para hn Allah apko lambe umer ata kre ameen
@nomantahir1148
@nomantahir1148 3 жыл бұрын
byshak wo gumrah he tum bi gumrahi par chal pary ho
@zohraimam6597
@zohraimam6597 9 ай бұрын
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
@jawaidshah9418
@jawaidshah9418 Жыл бұрын
بشک ﷲ اپنے کلام کے ذریعے آج بھی اور ہر زمانےمیں ﷲکلام کرتا ہے اور رسول بھی کلام کرتا ہے جزاکﷲ برادر
@muhammadsaqib1451
@muhammadsaqib1451 25 күн бұрын
Mirzai ka dusra nam shaikh chilli
@MuhammadAwais-ul7cf
@MuhammadAwais-ul7cf 3 жыл бұрын
He is expert in making a straight question into a complicated one.
@ShameerRaza-mn9ws
@ShameerRaza-mn9ws Жыл бұрын
Clearance is very important
@zohraimam6597
@zohraimam6597 9 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں
@hedayat100earning5
@hedayat100earning5 3 жыл бұрын
مسلمان وہ ہی ہے جو قرآن اور حدیث دونوں کو مانتا ہے. ماآتاکم الرسول فخذو وما نھکم عن فانتھو یا ایھا الذین آمنوا اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم
@syed613
@syed613 3 жыл бұрын
hadees prophet mohammed k wisaal k 150 saal baad jama ki gayi thi.
@eksawal2396
@eksawal2396 3 жыл бұрын
@Abdul Mujeeb aap batao do koi hadess jis mai pori namaz ka tariqa bataya gaya ho ... shukria
@eksawal2396
@eksawal2396 3 жыл бұрын
@Abdul Mujeeb bhai aap ko kiss nay kaha mai ahadees ko nahi manta??? apni taraf se koi baat na banaiye... Jahan tak namaz ka taaluq hai yeh sunnt (PBUH) ke tawatur se ummat main chal rahi hai ... woh kisi hadees ya aalim ki mohtaaj nahi
@eksawal2396
@eksawal2396 3 жыл бұрын
​@Abdul Mujeeb میرے بھائی... میری ناقص راۓ میں آپ کو اپنے ایمان کی بنیاد (فاؤنڈیشن) صحیح کرنے کی ضرورت ہے... ایمان کی بنیاد ہیں .................................١. الله پر ایمان ..................٢. الله کے فرشتوں پر ایمان ..٣. الله کی نازل کی ہوئی کتابوں پر ایمان ............................٤. رسولوں پر ایمان ..............................٥. آخرت پر ایمان اور جو آپ کی تقدیر الله نے لکھی ہے اس پر ایمان. اور جو آپ نے لکھا کہ "کل کو قرآن کے بارے بھی کہہ دینا کہ اس کے لئے بھی کسی عالم ،حافظ اور حدیث کی ضرورت نہیں یہ بھی تواتر سے امت میں چلتا آ رھا ھے۔" دوست آپ کل کی کیا بات کر رہے ہیں میں ابھی بتا رہا ہوں .. الله کو اپنے دین ... اپنی نازل کردہ کتاب اور اپنے نبی کی سنّت کو قائم رکھنے کے لیے ہم مٹی کے بنے انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کی ضرورت بالکل نہیں ہے ...... میری گزارش ہے کہ آپ تجدید ا ایمان کر لیں kzbin.info/www/bejne/o2jOmqCAdrmojck جہاں تک احادیث کی کتب کا تعلق ہے وہ ہمارے محدثین اور بزرگوں نے اپنی عقل و شعور کے مطابق مختلف لوگوں کی کہی ہوئی باتوں کو جمع کیا ہے... اور بہت شاندار کام کیا ہے .... اس میں کوئی شک نہیں ہے ... پر وہ الله کی کتاب سے بڑھ کر نہیں .... ہم ان کی اس کاوش کو قران کی روشنی میں دیکھیں کیونکہ قران فرقان ہے قران حکم ہے ... جو احادیث وہاں سے ثابت ہو رہی ہونگی وہ ہمارے سر آنکھوں پر اور جو ثابت نہیں ہو سکیں گی اس پر کہ دیں گے "واللہ عالم بالغیب" یہ سب کتابیں نبی کے وصال کے ایک صدی بعد مراتب کی گئی ہیں ان کتابوں کو خدارا ایسا درجہ نا دیں کہ ان کی روشنی میں آپ قران کو سمجھیں
@eksawal2396
@eksawal2396 3 жыл бұрын
@Abdul Mujeeb میرے بھائی ... لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ میں اپنے دین کی آخری کتاب فرقان کے ساتھ اور خاتم النبیین محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے ساتھ خوش آپ اپنی وحی کی کتابوں اور ان میں موجود آنے والے امام اور آنے والے نبی کا انتظار کرتے رہو اور خوش رہو ... وسلام
@jawaidshah245
@jawaidshah245 3 жыл бұрын
اللہ کی مدد سے اللہ کی آیات کی وضاحت محمد شیخ صاحب نے کی ہے اس سے پہلے قران کی آیات کو اتنی وضاحت بیان نہیں کیا گیا اللہ کی رحمت اور برکت ہو محمد شیخ صاحب پر جزاک اللہ برادر محمد شیخ صاحب
@nasirsaifi3838
@nasirsaifi3838 3 жыл бұрын
Mashaallah bohat behtreen wazahat Allah ki aayat se yeh baat sahi he ke yeh Allah ki kitaab he aur issko Allah hi parrhata he aayat ki wazahat Allah hi karta he mashre me jitne bhai mazaib hen unhon ne apne apne ustadon se Jo suna won hi Suna rahe hen Jazzak allah
@javedkhanMum
@javedkhanMum 3 жыл бұрын
Bahot sukriya aapka aapke es byan se rasool saw ko pahchan ne me bahot madad mili hai - zazakallah
@qaseemahmad4496
@qaseemahmad4496 2 жыл бұрын
Saqib raza ki suna karo byan ajmal ki suna kro
@msnaveed
@msnaveed 2 жыл бұрын
may Allah grant Sheikh sb true understanding of His words. he is such a confused soul and confusing others
@mehdimirza8777
@mehdimirza8777 7 ай бұрын
Read Rabbi. Zidni Elma You cannot understand higher university level for a fourth grade person
@shabbirahmedahmedshabbir2103
@shabbirahmedahmedshabbir2103 2 жыл бұрын
Wah Shekh Saheb main ne ap ka bean Sona 100 % ap ne wazahat ke Sath bean Kia Jo Haq hai Allah Pak hamen Haq Sonne our Samajne ki tofiq Ata farmaey Ameen
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
ہندوں کی #وید عیسایوں کی #بائیبل اور قوم حدیث کی #کتابوں کو چھوڑ کر #صرف اللہ کی کتاب سے #رسول کی پہچان کرانے والا #بشرمحمد شیخ #دی قران مین #اللہ کا نوکر۔ 💙🧡
@ghaziabbas42
@ghaziabbas42 3 жыл бұрын
MashaAllah
@mohammadzain6298
@mohammadzain6298 3 жыл бұрын
کیا اللہ ہر زمانے میں صرف ایک ہی بشر سے کلام کرتا ہئے ؟؟ kzbin.info/www/bejne/kHSwhWZ-hpKfjbs
@mohammadzain6298
@mohammadzain6298 3 жыл бұрын
@Abdul Mujeeb محترم کونسی حدیث ؟ شیعہ والی یا سنی والی کیونکہ شیعہ سنی تو خود ایک دوسرے کی حدیثوں کے منکر ہیں..
@hardstone2904
@hardstone2904 2 жыл бұрын
@Abdul Mujeeb اللہ قرآن میں فرماتے ہیں میرا رسول اپنی مرضی سے کلام نہیں کرتا جو بولتا ہے وحی الٰہی ہے تو پھر آپ نے قرآن اور حدیث الگ الگ کیسے کیے جب سب کچھ وحی ہے تو سب کچھ قرآن ہے اور آپ قرآن کے منکر ہیں جو قرآن کو چھوڑ کر لوگوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے دین لیتے ہیں اور اسے اللہ کی طرف منسوب کرتے ہیں زرا سوچیے ۔۔۔۔۔
@poojakushwaha3683
@poojakushwaha3683 Жыл бұрын
Allah ke kitaab ke jo mohammad rsool allah hai bo rhamtul aalmeen hai tamam jhaano ke liye rehmat hai
@rajashasaam9873
@rajashasaam9873 3 жыл бұрын
Ma sha Allah, Sheikh Sahib ab smaj agia,,, Ma Sha Allah,, Allah ka kalaam Rasool ka qool hi ore qool se Rasool hum se kalaam kar rehe hn,,, ayaat ke roh se,,, wah sheikh Sahib,
@maheshyadab956
@maheshyadab956 3 жыл бұрын
Chootiio ki kami nhi dunya me hr koi chootiya hai koi chota koi bda
@murshadalsubhani4618
@murshadalsubhani4618 2 жыл бұрын
شیخ صاحب آپ کے خطاب سنتے ہیں دل کو سکون ملتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزا خیر دے
@AlqureshMehmoodabad
@AlqureshMehmoodabad 2 жыл бұрын
بے شک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ذندہ ہیں
@inzamaminzi8414
@inzamaminzi8414 Жыл бұрын
Bilkul
@ranaa377
@ranaa377 Жыл бұрын
کس شکل میں اور کہاں ؟؟
@khanyousufzai2632
@khanyousufzai2632 Жыл бұрын
اصل میں زندہ کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود ہیں بلکہ روحانی طور پر قول رسول اور قول اصحاب کے طور پر زندہ ہیں.
@MuhammadIrfan-hk8ch
@MuhammadIrfan-hk8ch 7 ай бұрын
تمام انبیاء حیات برزخی میں زندہ ہیں صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام وہ دنیامیں آئیں گے اور اپنی بقایا زندگی پوری کریں گے
@SajjadAli-lm1ow
@SajjadAli-lm1ow 3 ай бұрын
​@@MuhammadIrfan-hk8chیہ کہاں لکھا ہے کہ وہ آئیں گے?
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 Жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
@kamranbaltistani2066
@kamranbaltistani2066 8 ай бұрын
Ajj mujhy Sahi smj ma Aya k Jis Kisi ka ustad ni Hota us ka ustad shytaan Hota hy
@hamidrazabalouchhamidraza8497
@hamidrazabalouchhamidraza8497 3 жыл бұрын
یہ صاحب اس شخص کو جواب دینے کے بجاء اپنی بکواز میں لگ گیا ہے اصل جواب سے پیچہے ہٹ گیا
@jameelbaloch8947
@jameelbaloch8947 3 жыл бұрын
bilkullll yahiii baat hai
@Ij555
@Ij555 9 күн бұрын
Tere to gustakh lagta hy to salyyy
@Humaira_Mamoon
@Humaira_Mamoon 3 жыл бұрын
بےشک اللہ زندہ ہے اللہ کا کلام بھی زندہ ہے اور سارے انبیاء بھی روحانی طور پر زندہ ہیں. اللہ اپنےکتاب کے زریعے انسانوں سے کلام کرتا ہے.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Those who are with Muhammad pbuh are merciful among each other and strong against rejectors.
@SaifullahQureshi786
@SaifullahQureshi786 2 жыл бұрын
بلکل صحیح بات کی ہے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے روضہ اقدس جنت مبارک میں زندہ ہیں صبحان اللہ
@Ij555
@Ij555 9 күн бұрын
Wo haziro nazir hain
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 7 ай бұрын
وامنو بما نزل علی محمد ماکان محمد ابا احد من رجالکم بیشک محمد ہر زمانے میں حاضر رسول ہیں ۔❤❤
@MuhammadImran-rc7jl
@MuhammadImran-rc7jl 3 жыл бұрын
Allah k klaam aur Rasool Allah k hote hwe ksi aur maghfrit mangne ki zroorat nhi h, Allah ka klaam hi Rasool ka koul h. Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh
@safiaarif5543
@safiaarif5543 2 жыл бұрын
ہر دور میں انسان اللّٰہ کے رسول کو قرآن کے زریعے پہچان سکتا ہے جو کہ قول رسول اور اللّٰہ کا کلام ہے
@razzackmohd5123
@razzackmohd5123 3 жыл бұрын
Huzoor sallalauvalaisalam zinda hai aur sabko sun sakthe hain. Isliye Allah tala aur uske Faristhe aap pe durood bejthe rehthe hain.
@shazsayyed5269
@shazsayyed5269 3 жыл бұрын
Haq Haq Haq.... ❤️
@shazsayyed5269
@shazsayyed5269 3 жыл бұрын
@@nashirsheikh913 Aap kya kehna chah rahe ho nahin samjha.
@rafimd8650
@rafimd8650 3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/b5ipoJl5q5hlock
@razzackmohd5123
@razzackmohd5123 3 жыл бұрын
@@rafimd8650 Mr Rafi Sahab sabka apna apna nazarya hai. Deen ku samjhne ke liye quran aur hadees ke saath saath allah vaalon ki saubat ikthiyar karna padtha. Yeh thodne ka kam doosre jamaat karthi naake sunni. Sunni is not a jamaat. Huzoor ki sunnat ko follow karne vaalon ko sunni kehte hain.
@muhiuddininamdar2495
@muhiuddininamdar2495 3 жыл бұрын
Iske khopadi mein nahi aa raha hai. Aur ek baat ae hadees ko nahi maanta hai.
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 3 жыл бұрын
Kiyonke rasool shaheed hain jaise allah pak shaheed hain
@brajendrachourasia4926
@brajendrachourasia4926 3 жыл бұрын
Jo khud Quran samjh k padhna chahta use allah hi padhata h
@nadeemarain686
@nadeemarain686 7 ай бұрын
Mashallah beshaq khub wazahat ki shaikh sahb nay ❤❤🌹🌹🤲🤲🤲
@zubersheikh7139
@zubersheikh7139 2 жыл бұрын
Understanding Quran without understanding what our Nabi Mohammad (PBUH) said and thought is not possible.
@omgitsmsj7150
@omgitsmsj7150 2 жыл бұрын
u understand that from Al Quran
@ShameerRaza-mn9ws
@ShameerRaza-mn9ws Жыл бұрын
But how you know what you are understanding is for Nabi?
@MCV1090
@MCV1090 Жыл бұрын
​@jcfi8161Jab Kisi ki ray se ikhtilaf hu tuh wo fitna he lagta hai
@muhammadjahangir6378
@muhammadjahangir6378 3 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب دنیا کے واحد انسان ہیں جو خالص قرآن مجید کی آیات سے وضاحت کرتے ہیں اور اس لکچرر سے پتہ چلا کہ محمد رسول اللہ کس طرح زندہ ہیں جزاک اللہِ
@zakiraabbas586
@zakiraabbas586 3 жыл бұрын
Quran is the word of Allah and a Qual of Rasool.
@azamdogar5330
@azamdogar5330 3 жыл бұрын
Mari payri bati kia kahti ho ap muhammad shaikh ky bary me
@YusufShaikh-xd1vv
@YusufShaikh-xd1vv 3 жыл бұрын
May peace be upon whoever follows the right the path... Can you please clarify that whether prophet was human or not?
@Pakistani-stars
@Pakistani-stars 2 жыл бұрын
شیخ شیطان ایک لعنتی مرزائی ھے
@mdsaifyt7081
@mdsaifyt7081 Жыл бұрын
@@YusufShaikh-xd1vvtamam Nabi human hau
@YusufShaikh-xd1vv
@YusufShaikh-xd1vv Жыл бұрын
@@mdsaifyt7081 Yeah, I actually asked this question a year ago... And my point was that Qur'an states that every soul shall taste the death... And every Nabi died except Isa AS because Allah SWT States that in Qur'an...
@asharkhan9882
@asharkhan9882 2 жыл бұрын
شیخ صاحب پانچ کی نماز قرآن مجید سے ثابت ہے کیا پانچ وقت کی نماز میں کتنی رکعات پڑیں جائے کیا یہ قرآن سے ثابت ہیں جواب ضرور دیں
@AliRaza-ps3ym
@AliRaza-ps3ym 3 жыл бұрын
اللہ تعالی محمد شیخ صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں آیتوں پر ایمان اور اپنے اعمال کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. بہترین وضاحت ماشاءاللہ
@AliRaza-ps3ym
@AliRaza-ps3ym 3 жыл бұрын
@@yunusemre550 kzbin.info/aero/PLiHvquWoCItTVAhblZec7HFT0G9VEbsdz
@yunusemre550
@yunusemre550 3 жыл бұрын
@@AliRaza-ps3ym ٥ يَا بَنِي آدَمَ إِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي ۙ فَمَنِ اتَّقَىٰ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ 7:35 اے بنی آدم، اگر تمہارے پاس تمہیں میں سے رسول آئیں جو تم کو میری آیات سنائیں تو جو شخص ڈرا اور جس نے اصلاح کرلی، ان کے لیے نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غم گین ہوں گے نوٹ [اس آیت میں دو چیزیں ہیں ایک تو بنی آدم سے خطاب ہے - دوسرا یہ کہا گیا ہے کہ جب تمہارے پاس رسول آئیں [جمع کا لفظ استعمال کیا ہے] - یہاں یہ نہیں کہا کہ جب بھی کوئی رسول آے [واحد لفظ کا استعمال نہیں کیا] یہاں واضح ہے کہ یہ 1400 سے بھی پہلے کی آیت ہے ...] مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا 33:40 محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں- اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے نوٹ نبیوں کے خاتم ہیں تو آخری زمانے ہی کی بات ہورہی ہے اسے آپ 1400 سال سے پہلے کی ثابت نہیں کرسکتے - تو اس طرح دونوں زمانے کی آیات اسی کتاب میں ہیں
@AliRaza-ps3ym
@AliRaza-ps3ym 3 жыл бұрын
@@yunusemre550 kzbin.info/aero/PLiHvquWoCItTVAhblZec7HFT0G9VEbsdz بہتر ہے پہلے مہیا کیا گیا لیکچر سماعت فرمائے انشاءاللہ افاقہ ہو گا
@yunusemre550
@yunusemre550 3 жыл бұрын
@@AliRaza-ps3ym سن چکا ہوں ان کے مطابق نہ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے اور نہ ہی انھوں نے دنیا سے پردہ فرمایا ہے - قرآن میں تو پانچ نمازوں کا بھی ذکر نہیں ہے صرف تین کا ہے تو شیخ صاحب کیوں پانچ نمازیں پڑھتے ہیں - تین پڑھا کریں ؟
@AliRaza-ps3ym
@AliRaza-ps3ym 3 жыл бұрын
@@yunusemre550 نماز کی تفصیلات کے لیے نماز پر دیا گیا لیکچر دیکھے kzbin.info/aero/PLiHvquWoCItTNb4cv0At1W8Hs0QYd2cJY
@mukhtarsiddiqui5246
@mukhtarsiddiqui5246 Жыл бұрын
بیشک میں بھی گواہی صبحِ شام گواہی دے تا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
@ishtiaqahmedqadri8441
@ishtiaqahmedqadri8441 3 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ۔ آیات کی عمدہ وضاحت فرمائی ہے۔ اللّٰہ رب العالمین اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
@ardtv1655
@ardtv1655 2 жыл бұрын
ان کی باتوں سے اختلاف ہو سکتا ہے ۔۔۔ لیکن قرآن فہمی کے لئے انکی کوششیں پرخلوص معلوم ہوتی ہیں۔
@WASEEM9646
@WASEEM9646 3 жыл бұрын
جہالت کی بھی کوئی حد نہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک جاھل مل جاتا ہے۔ اب اس آدمی کو بھی لوگ سننے جمع ہوئے ہوتے ہیں کمال ہے۔
@abbasabidi2532
@abbasabidi2532 3 жыл бұрын
آپ نے کونسا نیا کام کردیا آپ جیسے ہی رسولوں کو جھٹلاتے اور قتل کرتے آئے ہیں کیا جنہوں نے رسولوں کو جھٹلایا یا قتل کیا کیا وہ اللہ کے بھیجے ہوئے رسولوں سے زیادہ اعالم تھے؟ کیا اُنکا اقدام احسن اقدام تھا کیا اللہ نے اُنہیں رسولوں کو جھٹلانے اور قتل کرنے پہ انعامات دے دیئے یا لعنت کا حقدار بنا دیا؟ کہیں آپ اُن میں سے تو نہیں ہیں؟
@WASEEM9646
@WASEEM9646 3 жыл бұрын
@@abbasabidi2532 اگر آپ تھوڑی سی زحمت فرمائیں تو مجھے شیخ صاحب کی اس فکر کے بارے میں یہ سمجھائیں کہ قرآن پاک کب نازل ہوا ہے اور کن پر نازل ہوا؟؟ یہ کتاب الہی کس پیغمرپہ نازل ہوئی؟؟ نبی کریم علیہ السلام سے اس کتاب کا تعلق کیا ہے؟؟ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا؟؟ جزاک اللہ خیراً
@abbasabidi2532
@abbasabidi2532 3 жыл бұрын
@@WASEEM9646 محترم اعلٰی ڈاکٹر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ ڈاکٹر صاحب آپ بھی ماشاءاللہ مسلمان ہیں آپ قرآن کی کسی آیت سے یہ ثابت کردیجئے کہ اللہ کی الکتاب اور اُسکی پڑھائی جسے ہم سب قرآن کہتے ہیں رسول اللہ ص سے پہلے نہیں تھا یا یہ ہی ثابت کردیجیئے کہ قرآن رسول اللہ ص کے دور سے پہلے نازل نہیں ہوا تھا صرف لوح محفوظ میں ہی محفوظ تھا اُس شب قدر کا سن لکھ بھیجیئے جسکے متعلق اللہ قرآن میں فرمارھا ھے کہ اِسے ہم نے شب قدر میں نازل کیا اَب چاہے تو آپ ہجری لکھ بھیجیئے یا عام فیل یا عام فیل سے پہلا کا کوئی دور سن لکھ بھیجئے کچھ آپ بتائیں گے تو گفتگو کا سلسلہ ایز سٹوڈینٹ ہم بھی بڑھائیں گےاور گفتگو میں ہم قرآن ( الکتاب) کو فرقان بنائیں گے والسلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ عباس عابدی اسلام آباد
@abbasabidi2532
@abbasabidi2532 3 жыл бұрын
@@WASEEM9646 آپکا جواب آنے کے بعد ہم گفتگو سورہ فاتحہ اور سورہ البقرہ کی آیات سے شروع کریں گے سورہ البقرہ کی دوسری آیت میں الکتاب کا زکر ھے آیات آگے پڑھتے اور سمجھتے جائیں گے ان شاءاللہ اللہ ہمیں قرآن کی سورہ البقرہ کی آیات میں ہی سمجھا دیگا کہ الکتاب جسے ہم قرآن کہتے ہیں کسے نبی کو دی گفتگو مقصد حصول علم و عمل ہوگا تو اللہ ہماری اور آپکی مدد فرمادے گا اور آیت کے ایک ایک لفظ کا معنٰی اور اُسکی روح کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرما دے گا ہمارے مائنڈ پروگرامنگ جو کے ہم لوگوں کی گئی ھے اُس سے نجات بھی دیگا اور علم حق و ہدایت اور توفیق عمل بھی عطا کرے گا۔ ان شاءاللہ
@WASEEM9646
@WASEEM9646 3 жыл бұрын
@@abbasabidi2532 پیارے بھائی آپ کے جواب کا شکریہ جی ضرور دلائل کا تبادلہ بھی ہوگا۔ بڑی فراخ دلی سے دلائل کا موازنہ کریں گے۔ سب سے پہلے مجھے آپ کی فکر کو بجا طور پر سمجھنا ہے تاکہ دوران گفتگو یہ ہی نہ ہو کہ ہم ایک دوسرے کے موقف کو سمجھے بغیر ہی بحث کرتے رہیں۔ اس لیے میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ لوگوں کے نزدیک قرآن پاک کب نازل ہوا ہے؟؟ حضرت آدم علیہ السلام پہ یا ان کے بعد؟ کس ذریعہ سے ہم تک پہنچا ہے؟؟ اس بات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیجیے تاکہ بہتر انداز میں گفتگو ہو سکے والسلام
@professordr.rashidhassanof4069
@professordr.rashidhassanof4069 6 ай бұрын
أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدَ اعَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
@AliHassan-hz4eh
@AliHassan-hz4eh 3 жыл бұрын
app ko hazaroo saal geo great .. lovly personality.....true momin
@asmaafaqiasma6222
@asmaafaqiasma6222 3 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
ہمیں مشکل وقت میں اللہ اور اس کے رسول صہ سے مدد اور ہدایت لینی ہے نا کہ دوسرے لوگوں سے مانگیں۔ قرآن میں جو انبیاء کے واقعات کے بارے میں ہے، وہی احسن حدیث ہے جس کے مطابق ہمیں عمل کرنا ہے۔
@aazimkamal2734
@aazimkamal2734 3 жыл бұрын
Quran is Qaul e Rasool and that’s how we can recognize the messenger of Allah
@YusufShaikh-xd1vv
@YusufShaikh-xd1vv 3 жыл бұрын
May peace be upon whoever follows the right the path... Can you please clarify that whether prophet was human or not?
@NazishSayed-h3r
@NazishSayed-h3r Ай бұрын
Allah ummate muslimah ko gumrahi se bachaye aur apne kitaab ki sahi samajh ataa karey agar log apne mutabiq quran ka mafhoom samjhane lagey toh gumrahi pakki hai.
@AhsanAli-os7ot
@AhsanAli-os7ot 3 жыл бұрын
Labaik Labaik Labaik ya RASOOL ALLAH PBUH ♥️♥️♥️
@dr.mohammadazamaryan3419
@dr.mohammadazamaryan3419 2 жыл бұрын
@@maheshmalviya6028 jab tak zinda hain tab tak
@Wajiha_Waqar
@Wajiha_Waqar Жыл бұрын
Baishak Qur'an Allah ka kalaam hai aur qual e Rasool hai. Allah haee ul qayum hai.hamesha zinda hamesha qaim. isi tarha Allah kai rasool bhi zinda hein aur Qur'an mein hum sai hamkalaam Muhammad SAW khatim un nabiyeen hein yani Nabiyoun ki mohar. JazakAllah
@aftab199
@aftab199 3 жыл бұрын
Beshak ruhani taur par sabhi rasool saw zinda h Allah ki kitaab me
@muhiuddininamdar2495
@muhiuddininamdar2495 3 жыл бұрын
Ae aadmi sirf ghuma fhirata hai logo ko. All prophets are alive.
@m.nasiriqbal4379
@m.nasiriqbal4379 Ай бұрын
Great sir. Outstanding
@kaleemjanjua2401
@kaleemjanjua2401 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں اللہ کی مدد سے وضاحت کی ہے اللہ آپ کی حفاظت کرے اور آپ کو سلامت رکھے آمین ۔میری مغفرت کے لیے دعا کر دیجیے گا اللہ پاک نے آپکو بہت بڑے مقام سے نوازا ہے آپ دنیا کے خوش قسمت انسان ہے اللہ نے آپکے نفسیات میں رسول کو مقرر کر رکھا ہے اللہ کا رسول آپ کے ساتھ ہے تبھی تو میری روح تصدیق کرتی ہے یہ بات اللہ کی طرف سے آ رہی ہے
@allama.saad.hussain.rizvi295C
@allama.saad.hussain.rizvi295C 3 жыл бұрын
Qurban jaun shaykh sahib aap par Allah kareem aapko apni khaas rehmat or karam se nawazy ameen
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
میں نے زندگی میں پہلی دفعہ قرآن کو اس کی اصل روح کے ساتھ محترم مُحَمَّد شیخ سے ہی سنا ہے، اورجب وہ قرآن کی آیات کو وضاحت سے بیان کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب کی طرف ہی نمائندگی کرتے ہیں تو میرے ذہن میں یہی سوچ آتی ہے کہ آج کے دور میں اللہ نے اپنے پیغام کو پوری دنیا کے انسانوں تک پہنچانے کے لئے صرف مُحَمَّد شیخ صاحب کو ہی منتخب کیا ہے۔ اے لوگوں اللہ الحی القیوم زندہ اور قائم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسان سے کلام کررہا ہے اللہ کا کلام ہمیشہ سے ہے، محمد رسول اللہ کی پہچان اللہ کی کتاب قول رسول سے کرو۔ اکثر مسلمان قران کریم کے بعد جس کتاب کو مزہبی حیثیت میں سب سے زیادہ مستند سمجھتے ہیں وہ صحیح بخاری ہے مگر حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ قران کی طرح اکثر مسلمان صحیح بخاری پر بھی سنا سنایا ایمان رکھتے ہیں خود پڑھنے کی توفیق نہی کرتے۔ اگر مسلمان صحیح بخاری پڑھ لیں تو انہیں علم ہو گا کہ یہ کتاب بہت سی ایسی حدیثوں سے بھری ہوئ ہے جن سے محمد رسول اللہ پر اور پیغمبروں پر انگلی اٹھتی ہے, اور یہ لوگ تو شاعری اور کہانیوں میں آیات کو گم کرنے کی مہارت دکھاتے ہیں۔ محمد شیخ نے اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے واضح کیا کہ محمد رسول اللہ جو تاریخی محمد رسول اللہ سے بالکل مختلف ہے، یہ سب سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔
@zeyaulhasan7467
@zeyaulhasan7467 3 жыл бұрын
سبحان اللہ۔۔۔بہت خوب آپ نے وضاحت کی۔
@FsReals
@FsReals 2 жыл бұрын
Bahetreen Andaz e bayaan.
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
ﷲاوررسول کی اطاعت کرنے سے ہی رسول ہماری بخشش کاذریعہ ہوںگے قرآن کی آیات پرعمل کرنے سے ہی ہماری بخشش ممکن ہوگی۔ جولوگ آیات پرعمل نہیں کرتے وہی ہیں جواپنےنفسوں سےرسولوں کونکال دیتے ہیں، کیوںکہ قرآن کی آیات ہی قولِ رسول ہیں۔
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 3 жыл бұрын
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
@mrasif1736
@mrasif1736 2 жыл бұрын
Subhanallah isitarah ye jari sari rahe qayamat tak
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
کوئی شاعری کوئی کہانی نہیں بلکہ آیات کی بنیاد پر بات کرنے والا #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays
@walipir5657
@walipir5657 Жыл бұрын
BESHAK both ilmi conversation ha
@safiyazubair1617
@safiyazubair1617 3 жыл бұрын
Masha Allah... Understanding the spirit of truth..
@blackluck9302
@blackluck9302 3 жыл бұрын
Mohammamd s a w allah k akhri nabi haa....
@asmashahid5748
@asmashahid5748 3 жыл бұрын
Jazakallah alkhair. Very clear understanding
@mohdilyasilyas2680
@mohdilyasilyas2680 2 жыл бұрын
Jajak Allah luctures #the Qur'an men#sarvent of allah#
@mohdali-rs9go
@mohdali-rs9go 3 жыл бұрын
Very nice and clean understanding nice. thanks brother muhammad shekh Zajak Allah...
@asmaafaqiasma6222
@asmaafaqiasma6222 3 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@thebayyinbrothers
@thebayyinbrothers 3 жыл бұрын
Muhammad se phle bht se rasool guzar gye.. yahi tmhara jawab h.. k Muhammad aaye the duniya me or unke aane se phle bht se rasool guzar gye
@janankhan9478
@janankhan9478 3 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 80 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡ اَوۡ لَا تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡؕ اِنۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَهُمۡ سَبۡعِيۡنَ مَرَّةً فَلَنۡ يَّغۡفِرَ اللّٰهُ لَهُمۡ‌ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمۡ كَفَرُوۡا بِاللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِى الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ  ۞ لفظی ترجمہ: اِسْتَغْفِرْ : تو بخشش مانگ | لَهُمْ : ان کے لیے | اَوْ : یا | لَا تَسْتَغْفِرْ : بخشش نہ مانگ | لَهُمْ : ان کے لیے | اِنْ : اگر | تَسْتَغْفِرْ : آپ بخشش مانگیں | لَهُمْ : ان کے لیے | سَبْعِيْنَ : ستر | مَرَّةً : بار | فَلَنْ يَّغْفِرَ : تو ہرگز نہ بخشے گا | اللّٰهُ : اللہ | لَهُمْ : ان کو | ذٰلِكَ : یہ | بِاَنَّهُمْ : کیونکہ وہ | كَفَرُوْا : انہوں نے کفر کیا | بِاللّٰهِ : اللہ سے | وَرَسُوْلِهٖ : اور اس کا رسول | وَاللّٰهُ : اور اللہ | لَا يَهْدِي : ہدایت نہیں دیتا | الْقَوْمَ : لوگ | الْفٰسِقِيْنَ : نافرمان (جمع) ترجمہ: {مولانا فتح محمد جالندہری} تم ان کے لیے بخشش مانگو یا نہ مانگو۔ (بات ایک ہے)۔ اگر ان کے لیے ستّر دفعہ بھی بخشش مانگو گے تو بھی خدا ان کو نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول سے کفر کیا۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} اے نبیؐ، تم خواہ ایسے لوگوں کے لیے معافی کی درخواست کرو یا نہ کرو، اگر تم ستر مرتبہ بھی انہیں معاف کردینے کی درخواست کرو گے تو اللہ انہیں ہرگز معاف نہ کرے گا اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا ہے، اور اللہ فاسق لوگوں کو راہ نجات نہیں دکھاتا {مفتی محمد تقی عثمانی} (اے نبی) تم ان کے لیے استغفار کرو یا نہ کرو، اگر تم ان کے لیے ستر مرتبہ استغفار کرو گے تب بھی اللہ انہیں معاف نہیں کرے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کا رویہ اپنایا ہے، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔ ؏
@muhammadshakeel4570
@muhammadshakeel4570 Жыл бұрын
حیات النبی ہیں جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم
@dirilisertugrul786
@dirilisertugrul786 3 жыл бұрын
ہم فضائل کے سمندر کو نبیؐ کہتے ہیں اور کمالات کے دریا کو علي ص کہتے ہیں صبر کی ڈھال سے جو ظلم کی نبض کاٹے، ایسی ہستی کو حُسینؐ ابنِ علي ص کہتے ہیں السلام عليك يااباعبدلله الحسين علیہ سلام🌹🙏 ❤️
@syedibnehassan7772
@syedibnehassan7772 2 жыл бұрын
دعوت فکر آپ ایسا کیوں کہتے ہیں
@usmanzafar7950
@usmanzafar7950 3 жыл бұрын
Asan jawab yeh hay kay yeh unlogon kay baray main hay jo huzoor kay zamnay jinho nai astagfar nai kia
@azeemshaikh1080
@azeemshaikh1080 3 жыл бұрын
( shaikh ) always your own question , and your own answers . Please don't underestimate HADIT
@fsfaisal9467
@fsfaisal9467 Жыл бұрын
Ap s. a. w. w Allah k akhri nabi hain
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں اللہ کی مدد سے بہترین وضاحت کی ہے اللہ آپ کی حفاظت کرے اور آپ کو سلامت رکھے آمین
@sheikhahmed7691
@sheikhahmed7691 Жыл бұрын
JazakAllah Khair Br Mohammad Shaikh
@mohammadazeem3013
@mohammadazeem3013 3 жыл бұрын
Mashallah is very clear explained it Jazakallah
@sohailijaz341
@sohailijaz341 3 жыл бұрын
Quran min ye b likha hy Quran ko mazboti se pakar lo or nabi ki sunnat ko ..tu ab ap batao sunat kahan hy quran min namaz ka tareeka nai hy wozo ko tareeka nai hy wo sab hadith se hi mil raha hy jo hamary Rasool ki sunnat hy
@shoebshaikh7860
@shoebshaikh7860 3 жыл бұрын
very well explain seal of prophet br m.shaikh sahab
@naveedahmedlashari6959
@naveedahmedlashari6959 3 жыл бұрын
Great answer from Al Quran
@asmaafaqiasma6222
@asmaafaqiasma6222 3 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@greenbillugaming2781
@greenbillugaming2781 3 жыл бұрын
Ilm waly allah talla k auliya hain jin ho ny apny app ko rasool allah me fana kr k allah ko pa liya. Aysa nai hosakta k aik basic taleem k liye to school me teacher ki zarorat pry lekin quran jo allah ka kalam hy wo baghair kisi rehnumai k smjh ajaye.
@deepakk8740
@deepakk8740 3 жыл бұрын
He is a Genuine person ...He words are weighed by the blessings of almighty. I hope muslim community understand what he wants to say so that they can come to right path and wash the maligned image of Islam.
@WASEEM9646
@WASEEM9646 3 жыл бұрын
It's amazing that you thought him a blessing. He seems to be a non-sense person. He even Don't believe that there has been a Prophet Muhammad as whole of the world. He says Quran is Bible، Torah, zaboor, no difference between these books but there is only one book 😅.
@deepakk8740
@deepakk8740 3 жыл бұрын
@@WASEEM9646 If you know so much...what dont you debate with him ? Prophet Mohammed may be a great historical person...but i don't personally believe that he was a universal prophet.. Quran cleverly mentions names of prophets only related to abrahmic religions...and says that there were other but are not named. If quran is really a universal book...how come it doesnt mention even one of the prophets/gods of other religions like hinduism ,buddhism etc.. which were and are followed by a huge number of followers then and now.
@deepakk8740
@deepakk8740 3 жыл бұрын
@@WASEEM9646 Further on one hand muslim scholars say that all other scriptures like bible,torah..etc have been corrupted....then how can the the koran verse will work which says "torad, hikmat,zaboor " has to be established ? It indicates that everytime a single book was revealed in respective jabaan just names were different. Further the reference of bible and torad cant be taken for comparison with quran as they are believed to be corrupted..
@YusufShaikh-xd1vv
@YusufShaikh-xd1vv 3 жыл бұрын
@@deepakk8740 Yes, if given chance I think he would, and many other scholars tried to debate especially after that debate he did with one of the scholars. But he never showed his face to debate... Anyways they are names mentioned of others who were worshipped at that time in that area refer chapter 53: verse 19. And chapter 71: verse 23. The names are Laat, Uzza, wadd, suwaa' , Yagoos, ya'ooq, Nasra.
@mohsin360
@mohsin360 2 жыл бұрын
اس کو کہتے ہیں باتوں کو Twist کرنا کیا فضول آدمی ہے
@thefilmistanpakistanweddin1845
@thefilmistanpakistanweddin1845 3 жыл бұрын
MOHAMMED SHEIKH YOU ARE GREAT
@allahwalayrabbani4096
@allahwalayrabbani4096 3 жыл бұрын
Only Almighty Allah pak saying Surah 39 and verse 44 to 45 LA ILAHA ILA ALLAH HUQ
@ntctoronto
@ntctoronto 3 жыл бұрын
Muhammad pbuh is the Messanger of Allah and seal of all prophets #MUHAMMADSHAIKH #THEQURANMAN #SERVANTOFALLAH
@asofnaeem643
@asofnaeem643 3 жыл бұрын
JazakAllah
@HaiderKhan-jj4ly
@HaiderKhan-jj4ly 6 ай бұрын
رفیق اللہ یہ اس لئے کہ وہ صرف اللہ پر اکتفا کرتا ھے مخلوق شرک میں گھس رھے ھیں صرف اللہ باقی مخلوق خالق صرف اللہ بس اللہ کافی ھے
@MMARTS-lb3dj
@MMARTS-lb3dj 4 ай бұрын
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا وسیلہ لیے بغیر اللّٰہ کو پا لینے کا دعویٰ کرنا سراسر گمراہی ہے اور اپنے ہی نفس کی پوجا ہے۔ سمجھے میرے بھائی ؟ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر اللّٰہ کو ماننا یہودیوں کا پھیلایا فتنہ ہے مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لیے
@akhlaqkhan9486
@akhlaqkhan9486 3 жыл бұрын
ماشااللہ بہترین وضاحت ایات اللہ کی حق کے ساتھ وضاحت وہ ھی کر سکتا ھے جسے الکتاب اللہ نے پژھای ھو کہ اللہ کےسولﷺ کس طرح اللہ کی ایات میں زندہ ھیں رسول کی ہہچان قول سے جو اللہ نے نازل کیا وہ قول رسول ھے ھم اللہ کے نازل کردہ اور رسول کہ قول میں تفریق نہیں کرکرسکتے
@naveedahmedlashari6959
@naveedahmedlashari6959 Жыл бұрын
Bilkul Sahi, Qk ye Quran Rasool ka qoul ha to jab bhi hum usko parhengy or Amal karengy to Rasool he ki sunnat ha
@MamoonHameedKhan
@MamoonHameedKhan 3 жыл бұрын
Well understood
@safdaralimusic4149
@safdaralimusic4149 29 күн бұрын
Allah apko Zindagi dy ❤
@muhammadibrahimraotani
@muhammadibrahimraotani 2 жыл бұрын
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 93 اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہوگا جو اللہ تعالٰی پر جھوٹ تہمت لگائے یا یوں کہے کہ مجھ پر وحی آتی ہے حالانکہ اس کے پاس کسی بات کی بھی وحی نہیں آئی اور جو شخص یوں کہے کہ جیسا کلام اللہ نے نازل کیا ہے اسی طرح کا میں بھی لاتا ہوں اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب کہ یہ ظالم لوگ موت کی سختیوں میں ہونگے اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھا رہے ہونگے کہ ہاں اپنی جانیں نکالو ، آج تم کو ذلت کی سزا دی جائے گی اس سبب سے کہ تم اللہ تعالٰی کے ذمہ جھوٹی باتیں لگاتے تھے اور تم اللہ تعالٰی کی آیات سے تکبر کرتے تھے ۔
@mohammadsaleemsaleem1991
@mohammadsaleemsaleem1991 3 жыл бұрын
Rasool jinda hai isliy ki aap aaj bhi rasool hai
@aarushgamingentertainment1598
@aarushgamingentertainment1598 3 жыл бұрын
Allah ka kalaam hi coul-e-rasool h
@hpkumar3414
@hpkumar3414 3 жыл бұрын
Oye tujhe kya matlab
@mohammedirfan7208
@mohammedirfan7208 3 жыл бұрын
Yah qaule jibrail bhi hai. Then What you want to prove from this word?
@shahzaibanwar7312
@shahzaibanwar7312 3 жыл бұрын
میرے آبا باپ دادا کے بنائے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔
@adamjan8011
@adamjan8011 3 жыл бұрын
A Hadith bloops up and pinch in head...when I c this man ..our profit said once " A time will come when our Deen will b in hands of indiscreetly stolid and dummy people.... truly said oh my beloved profit...
@haideroct2012
@haideroct2012 3 жыл бұрын
Check the spelling of last word
@shanedivix9306
@shanedivix9306 2 жыл бұрын
Salam brother. Be very cautious about the sources you take for guidance. As per my reading of Qur'an, there are numerous places where Allah forbids the following of hadith. There are numerous places where Allah states that this book (Qur'an) is complete, fully detailed, with nothing left out of it for those who want guidance. Hadith is a source which is prohibited in my reading of Qur'an. If we believe that Qur'an is the word of Allah, a perfect speech from a perfect Creator, who has told us the truth, then how can we go to outside sources and seek details from there when Allah has promised that Qur'an contains all you need for guidance and mercy? Anyway, my best wishes for you, me, and everyone this message reaches. May Allah guide us all. Ameen Salam
@wajihchughtai1201
@wajihchughtai1201 2 жыл бұрын
Well he means Prophet
@syedtabish2887
@syedtabish2887 2 жыл бұрын
@@shanedivix9306 Allah says in Quran follow me and my prophet....We can't acquire Hidayah until we follow our Prophet SAW .. Rasoolallah SAW is the reflection of Quran ..WHat He SAW said is truth and haq...May Allah SAW guide u to right path Aameen
@shanedivix9306
@shanedivix9306 2 жыл бұрын
@@syedtabish2887 thank you for your du'a. I am always in need of it. Surprisingly, you did not include yourself in the du'a for being guided to the right path. Is that because you believe you are already on the right path? Anyway, as for the obey Allah and obey the messenger verses, these were only and necessarily applicable to those who lived during the life of the prophet. They do not apply to us now because the prophet is dead and we can not take our matters to him for judgment and obedience. Naturally you will be inclined to say that we have his hadeeth and that is how we obey the prophet now. However, this can not be accepted because ALL hadith literature is nothing more than heresay. Plus, we now have the complete Qur'an and so by following the message that the messenger brought us is how we obey him today. By following what he followed - namely Qur'an! You will then want to say that we do have the words and actions of the prophet because there is a whole "science of hadith" which helps us to know which hadith is an authentic saying and which is weak, false, or innovation. Here I can only say that the "science of hadith" is NO science at all. The reality of bukhari is as follows: 1. We do not have the words of prophey 2. We do not have the words of sahaba 3. We do not have the words of tabiyeen 4. We do not have the words of taba-tabiyeen 5. We do not have the words of anyone in the chain of narrators 6. We do not have the words of the narrator from whom bukhari collected the hadith 200+ years after Prophet's death 7. We do not have the words that bukhari compiled for his book, saheeh 8. We do not have the words of bukhari himself 9. What we actually have are the words of bukhari's junior student named Firabri. Not one contemporary of Firabri ever vouched for his memory, honesty, or integrity. He narrated the entire book of bukhari and that is the version which, after some more corrections by later scholars, reaches us today. That is the reality of saheeh bukhari. You are most welcome to accept these blasphemous, contradictory, and fabricated volumes of hadith, but me personally, I'll stick to Qur'an, insha'Allah. May Allah guide us all onto truth, ameen. Peace
@tabassumbano3845
@tabassumbano3845 3 жыл бұрын
Very well explained jazakallah alkhair brother mohammad Shaikh
@samiakhan9135
@samiakhan9135 3 жыл бұрын
اللہ نے قرآن میں ہر اس سوال کا جواب دیا ہوا ہے قرآن میں کیئے ہوئے سوالات کے جوابات قرآن سے باہر ڈھونڈنا ہی شرک ہے۔
@mviewspk271
@mviewspk271 3 жыл бұрын
Muhtarrama quran muhammad s.a.w par nazil woha hai Aur hadis nabavi Quran ka nachord hai Ye admi munkar hadis hai Agar ye sacha hai to bata dy ki muhammad s.a.w is waqt kaha hai
@LovebirdsEden
@LovebirdsEden 3 жыл бұрын
Show me how to pray from quran? Show me how to do Haj from quran ? Allah always sends a messenger with the book. This guy don't want to believe in our prophet.
@Abdulghaffar-uu2hz
@Abdulghaffar-uu2hz 3 жыл бұрын
Sister If I call you " Sunnay ki taqaat" rather Samia ,how would you feel? Sheikh did this nounsens with Qur'an, he translated nouns ,he did not consider tense past,present,future,did not consider part of speech of Arabic , not considered words change meaning with context, did not consider overall context of Sura or chapter, while translating the Qur'an, you are educated person how a rational person can follow the person who himself claims he does not know Arabic.even said video is about past event happend during the time of prophet Muhammad,it's clear from contact of Quranic verses,not talking about historical narrations.
@AbdulMalikSafi-vt2vv
@AbdulMalikSafi-vt2vv 3 жыл бұрын
اگر قرآن پاک سے باھر سب روایت غلط ھے بقول مرتد شیخ کے تو مجھے کوئ بتادیں مکمل نماز اور نماز کے کل ارکان کہاں ترتیب سے لکھا ھے اسلیے کہ احادیث سے تو مرتد شیخ انکاری ھے ۔خدارا اپنی ایمان بچاؤ اور شیخ مرتد کا سپیچ سننے سے پرھیز کرلو ۔میڈیسن کے بارے میں ڈاکٹر ھی جانتے ھیں اسی طرح سونے کا علم سنار ھی جانتے ھیں تو علم کے بارے میں علماء سے رہنمائ لے نہ کہ شیخ مرتد سے اسکو قرآن پاک پڑھنا نھی آتا تو اور کیا بتاؤں میں
@mohsinkhokhar5120
@mohsinkhokhar5120 2 жыл бұрын
مُحترمہ ہر بات قرآن میں اللہ نے بیان نہیں ہے مطلب کہ نماز کا زکر 700 مرتبہ ایا ہے ۔مگر طریقہ بیان نہیں ۔
@Nasternick
@Nasternick 3 жыл бұрын
Allah aur uskay rasool saw ki ata'at hum sub par lazim hai. #MuhammadShaikh #Abdullah #AllahKaBanda #QuranKaBashar
@kashbut
@kashbut 3 жыл бұрын
MashaAllah.....AlHamduAllah... I understand
Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana? | Nabi  aur Rasool
30:27
Un coup venu de l’espace 😂😂😂
00:19
Nicocapone
Рет қаралды 10 МЛН
小天使和小丑太会演了!#小丑#天使#家庭#搞笑
00:25
家庭搞笑日记
Рет қаралды 57 МЛН
DID A VAMPIRE BECOME A DOG FOR A HUMAN? 😳😳😳
00:56
INO
Рет қаралды 4,7 МЛН
Reply to Muhammad Sheikh on Qur'an Vs Sunnat ??? Definition of Hadith-e-QUDSI ??? Engr. Muhammad Ali
11:48
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 186 М.
Debate: Muhammad Shaikh vs Mufti Abdul Baqi (Urdu)
2:58:29
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 2,3 МЛН
Un coup venu de l’espace 😂😂😂
00:19
Nicocapone
Рет қаралды 10 МЛН