اللہ اول سے ایسا اول ہے جس سے پہلے اول کوئی نہیں ایسا آخر ہے جس کا آخر کوئی نہیں ہے محمدﷺ ختم نبوت زندہ باد
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@zainkirmanihassan10 ай бұрын
@@asmaafaqiasma6222lol
@jahanzaibsyed98628 ай бұрын
بے کار علم کو شیطانیت اور فتنہ کی طرف لگا دیا ۔۔۔۔لاحول ولا قوة الا باللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ایمان اور ہم خود قائیم ہی زات محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم سے ہیں ۔۔۔۔۔ان شااللہ
@jahanzaibsyed98628 ай бұрын
@@asmaafaqiasma6222جزاک اللہ ماشااللہ بہت عمدہ
@MUHAMMADKHAN-pe7ez3 жыл бұрын
Chapter 6 verse 162 قُلۡ اِنَّ صَلَاتِیۡ وَ نُسُکِیۡ وَ مَحۡیَایَ وَ مَمَاتِیۡ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ تو کہہ دے کہ میری عبادت اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مَرنا اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے
@mukhtarsiddiqui5246 Жыл бұрын
سبحان اللہ۔ ایک حقیقت ہے کہ صرف اور صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور تمام انبیاء کی مہر ہیں ۔جزاک اللہ خیر۔
@zerfishantanvir14613 жыл бұрын
بےشک قرآن ایک زندہ کتاب ہے اور اس میں زمانہ حال کے لوگوں سے خطاب کیا گیاہے ۔جزاک اللہ شیخ صاحب۔
@sochbachar3 жыл бұрын
یہ ویڈیو حضور کے زندہ ہونے کے بارے میں ہے قرآن کے زندہ ہونے کے بارے میں نہیں ہے
@shirazahmed37873 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 to app breaf krain who is muhamad?but Allah k kalam se kisi molvi ki kitab se nhe
@sarfarazansari84473 жыл бұрын
@@shirazahmed3787 agar aap hadees ko nahee mantay to namaz kese parhtay hain. Quran me namaz ka tareeqa Kaha likha he Zara bata dain.
@shirazahmed37873 жыл бұрын
@@sarfarazansari8447 matlab app ye mantay hain k Quran mukammal kitab nhe,us ma salat ka tareeqa nhe.pehle is bath ka iqral krain then i will show you,ma hadees pa eman rakhta hon par wo jo Allah k kalam ma hain,baqion ka mujhe pata nhe,can u tell me hadees mean?
@shirazahmed37873 жыл бұрын
@@sarfarazansari8447 Agr Quran ma namaz ka tareeqa nhe ha to phir to Quran incomplete book hua,mane parha ha or ma hadees pa bhe eman rakhta hon par wo jo Allah k kalam ma ha,first of all mujhe ye btain k hadees k meaning kya ha or tum jin hadees ka zikr kr rhay ho ye kalam and qole kis k hain?
@MUHAMMADKHAN-pe7ez3 жыл бұрын
Az-Zumer Chapter 39 verse 30 اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ یقیناً تُو بھی مرنے والا ہے اور یقیناً وہ بھی مرنے والے ہیں
@mansooralikhanqutbullahkha23373 жыл бұрын
Hsdeesh mein zikar hi Yeh gumraha hai
@sohailahmad222110 ай бұрын
روح الامین رسول + احمد بشر =محمدرسول اللّٰہ روح کو نہ موت اتی ہے نہ وہ پیدا ہوتی ہے وہ فزیکل نہیں ہوتی۔ جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
@worldamazingclips14153 жыл бұрын
مانا کہ ضرورتے ہوتی ہے زندگی کی لیکن یا رسول اللّه ﷺ آپ سے تو زندگی قیمتی نہیں میری تن من جان مال نسلیں آپ پر قربان ۔۔
@javedkazmi57003 жыл бұрын
Muhammad pbuh is the messenger of Allah and seal of the prophets. He is not the ancestor from any of your men.
@sochbachar3 жыл бұрын
Yeah but seal doesn't mean he's the last prophet.
@hakeem93333 жыл бұрын
@@sochbachar Labeed arbi ka bht barra shair jis ny aik share kaha tu arab k logoo ny usy sajda kar dia tha.muslim hony k baad uss sy kisi ny poochhaa k aap ab koi kalam kioo nahin kehty tu uss ny kaha k QURAN k baad bhi?Hidayat mukamal ho chuki hai Quran e hakeem qiamat tk k logoo k ly hidayat hai ab Qiamat tk kusi hadi ki zaroorat nahi.
@sochbachar3 жыл бұрын
@@hakeem9333 جناب آپ کا کامنت میرے کامنت سے بالکل بھی مطابقت نہیں رکھتا۔ اور آپ نے جو شگوفہ چھوڑا ہے وہ بھی بے بنیاد ہے۔ قرآن ہدایت کی کتاب نہیں ہے۔ آج آپ چار چار شادیاں ، لونڈیاں اور کنیزیں کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں رکھ سکتے جس کا حکم آپ کا (بقول آپکے) ہدایت یافتہ قرآن دیتا ہے
@hakeem93333 жыл бұрын
mery pyary bhai m ny tu iss video p apni ray ka izhar kia tha shaikh sb k faham k sath ,jaisy aap ny comment kia duniya k har shakhs ko azadi hai izhar e rai ki jaisy aap ny apny ishkalat byan kiy agar aap munasab samajhain tu aap k ashkalat dooor karny ki koshish kar sakta hoo
@aurangzaibabdullateef92383 жыл бұрын
وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیسے کریں؟ جب آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے منکر ہو جاؤگے تو فرمان رسول کیسے معلوم کرو گے
@ostrichism13 жыл бұрын
From the quran and from the punj tan pak
@Rehan_khan602 жыл бұрын
Farman e Rasool is not Hadees book...Sura 69 ayat 40...".That] indeed, it [i.e., the Qur’ān] is the word of a noble Messenger".
@anamuslim18363 жыл бұрын
محمدﷺ شریعت زندہ رہے گی قیامت تک اور آپؐ دنیاوی زندگی سے پڑدہ فرما گئے ہیں
@syedsahab69943 жыл бұрын
Parda kaise farmaye any proof
@usmanzafar79503 жыл бұрын
Ap s.a.w wafat pa gayai hain, yeh log wafat se bhi munkir hogayai, goya inhon nain exageration ki
@yesyesnono353 жыл бұрын
Best explanation of Muhammad of Quran and Muhammad bin abdullah of history. Still those who are following Muhammad bin abdullah should check their belief as per quran and follow Muhammad of Quran.
@vampirekhan8083 жыл бұрын
Wat is the difference between mohammad bin abdullah nd mohammad of quran????
@yesyesnono353 жыл бұрын
@@vampirekhan808 Muhammad bin Abdullah is a man of history but Muhammad pbuh is Messenger of Allah.
@secrets73762 жыл бұрын
ﷲ ہم سب کو بچاۓ یہ ہر روز دین میں نئ نئ بدعتیں متعارف کروا رہے ہیں بہتر یہی ہیکہ ان لوگوں کو نہ سنا جاۓ اور رب کے قرآن اور محمد ﷺ کے فرمان کی اطاعت کی جاۓ۔۔ﷲ ہمارے ایمانوں کی حفاظت فرماۓ۔۔۔بے شک ﷲ ایک ہے اور محمدﷺ اس کے معبود بندے اور رسول ہیں
@tajmuhammad65633 жыл бұрын
MUHAMMAD Sheikh saab..Allah Apko zindagi mai hidayat naseeb farmayai...
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@hafizbilal70673 жыл бұрын
Aaameen
@meherafroz95303 жыл бұрын
He is mad n fitna of lslam shytan.
@ziarahman3100Ай бұрын
الحمدللہ ہمیں یہ حق الیقین عطا ھے کہ محمد بن عبداللہ نے انتقال فرمایا لیکن محمد رسول اللہ ہیں۔ 🎄🌷🌹🌴🌿🌷🌹
@azad47546 ай бұрын
قرآن میں جس محمد کا ذکر ہے کوئی نہ کوئی اللّٰہ کا بندہ باپ تو لازمی تھا اور جسے عربی زبان میں عبداللہ کہا جاتا ہے
@Nasternick3 жыл бұрын
Easy explanation clarifying the difference of Muhammad pbuh and Muhammad Ibn Abdullah. #MuhammadShaikh #Abdullah #AllahKaBanda #QuranKaBashar
@aftab1993 жыл бұрын
very well explained, jis tarah gibreel har jamane me h ,usi tarah mohammad saw har jamane me maujood hai, or iblees bhi hai har jamane me gumrah karane ki kosis karta hai mohammad saw or gibreel hidayat karte hai
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
تو نے اللہ کی آیاتوں کی بے حرمتی کی۔ لعنتی انسان تجھ پر کئی ہزار بار لعنت
@syedsahab69943 жыл бұрын
@@Muhammadkaun any proof
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
@@syedsahab6994کاہے کا پروف بھوسڑی کے
@muhammadwasimislamzindabad83303 жыл бұрын
Yah baat bhakt aur gumrah band hai jo logon ko gumrah kar raha hai
@poojakushwaha3683 Жыл бұрын
Great answer br Shaikh sir bilkul Mohammad saw ka quraan me na pedaaish ka zikr hai or wfaat ka Mohammad saw Allah ke rasool hai all time ❤❤❤
@aniqashaikh40893 жыл бұрын
Muhammad pbuh is Rasool/Messenger of Allah and Khatum Nabeyeen/Seal of the prophets and not ancestors of any man. JazaAllah
@yunusemre5503 жыл бұрын
اگر شیخ صاحب صیحح ہیں تو بتائیں کیا یہ آیت آج کے دور کی ہے.... اگر ہے ......تو اب ہم کیسے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کو پکاریں ؟ 49:4-5 إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ 4 جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر سمجھ نہیں رکھتے. ٥ وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ 5 اور اگر وہ صبر کرتے یہاں تک کہ تم خود ان کے پاس نکل کر آجاو تو یہ ان کے لیے بہتر ہوتا- اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے-
@mariumsiddiqua4463 жыл бұрын
بھت بڑا فتنہ ھے یہ شخص ۔۔۔۔ لفظوں کا جادوگر ۔۔۔ استغراللہ۔۔۔۔ قران کے ترجمے میں بھت زیادہ تحریف کرتا ھے منکر حدیث ھے بھت بڑا ۔۔۔ اللہ پاک ھم سب کو دین مستقیم پر استقامت دے آ مین ثم آمین
@danishmund-tr3ey Жыл бұрын
Yes.our beautiful prophet Muhammad pbuh is very much alive.
@jamshedkhan81853 жыл бұрын
People who do not believe in hadeeth will always be confused by themselves and will confuse others as well
@waqasmunir7388 Жыл бұрын
بیشک محمد رسولاللہ نفس سے مبرا ہیں اور ہر گناہ سے پاک ہیں
When you read, recite or hear the Quran and you get the true understanding of what you heard within yourself / nafs, the reason you understood the meaning was because that was the messenger of Allah, he came to you otherwise you wouldn't understand a thing.
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاریشیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@ammarshabbir43873 жыл бұрын
اللہ الحی القیوم زندہ اور قائم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسان سے کلام کررہا ہے ماشآاللہ زبردست وضاحت شیخ صاحب جزاک اللہ
@hakeem93333 жыл бұрын
ALLAH QURAN E HAKEEM k zaraiy sy insan sy kalam kr raha hai iss ko apny kalam sy taabeer nahi kar sakty jaisy hm aapas m kalam karty hain
@masroorali96543 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 aap Allah S.W.T se hidayat maango tab sab samajh me aayega kyunki imaan wale thode hi hai
@yunusemre5503 жыл бұрын
اگر شیخ صاحب صیحح ہیں تو بتائیں کیا یہ آیت آج کے دور کی ہے.... اگر ہے ......تو اب ہم کیسے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کو پکاریں ؟ 49:4-5 إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ 4 جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر سمجھ نہیں رکھتے. ٥ وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ 5 اور اگر وہ صبر کرتے یہاں تک کہ تم خود ان کے پاس نکل کر آجاو تو یہ ان کے لیے بہتر ہوتا- اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے-
@DawateTauheedOfficial3 жыл бұрын
@@yunusemre550 حق کہا اپ نے واللہ
@naveedfarhan93653 жыл бұрын
@@yunusemre550 mere bhai ap is banday jo bhi daleel day den yeh banda sudharne ka nahi yeh gumrah ho chuka hai Allah isse hidayat day aur hamen iske fitnay se mahfooz rahke.
@makkhan5766 Жыл бұрын
Astagfirullah. Ya Rab tere Habib Muhammad Bin Abdullah Saw ke sadqe sabko sahi manne me ilm e deen aur amal ata farma
@waqasmunir73883 жыл бұрын
Al-Ahzab 33:40 مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًا محمد تم مردوں میں سے کسی کے باپ دادا نہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کی مہر ہیں ، اور اللہ تعالی ہر چیز کا (بخوبی) جاننے واﻻ ہئے
@adeelmian36673 жыл бұрын
مرزا غلام شیطان کادیانی مراثی مردود علیہ اسہال پر لعنت بےشمار
@amirluv653 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 اللہ کا مومن تو اکیلا کردیا جاتا ہے کیونکہ وہ قول رسول کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے.. #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین کی مثال ھمارے سامنے ہے جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا. اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں. زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں. دوسری طرف اللہ اور رسول کا نام بیچنے والے کہانیاں اور شاعری سنا سنا کر لوگوں کو سنی، شیعہ، یہودی، عیسائی، ھندو وغیرہ وغیرہ بنا رہے ہیں اگر کبھی آیت بولتے بھی ہیں تو جادوگری دکھاتے ہیں لوگوں کی زبان میں اس کے روح کی نمائندگی کرنے کی بجائے اپنے مذھب و مسلک، اپنے دبستانِ خیال، اپنے مکتبہ فکر اپنے نظریات و عقائد بتاتے ہیں عربی قواعد و لغات کو فنی مہارت سے وہ معانی پہنا دیتے ہیں جس کی تصدیق اسی موضوع پر اللہ کی آیات سے نہیں ہوتی بلکہ اختلاف ہوتا ہے ھر ایک فریق دوسروں کو غلط ثابت کرتا رہتا ہے. اور جب کوئی پادری جیفری رائٹ ، کوئی مفتی عبدالباقی محمد شیخ کے بتائے ہوئے آیات میں اختلاف نہیں دکھا پاتا اور اپنے عقائد و مسلک اپنے اختلافات قرآن سے ثابت نہیں کر پاتا، تو اللہ کا مومن بننے کی بجائے اپنے مذہب و مسلک اور مکتبہ فکر کی طرف پلٹ جاتا ہے. جبکہ اللہ کا مومن اللہ کے رسول کے ساتھ، رسول کے قول کے ذریعے ہی رہتا ہے جو جھانوں کے پروردگار کا نازل کیا ہوا ہے. اکیلا ہوتا ہے لیکن تنہا نہیں.
@draltafkhan96802 жыл бұрын
@@amirluv65 میں نے آپ کی مکمل بات پڑ ھی ۔ جب آپ تاریخ کا رد کرتے ہو تو میرے اس سوال کا جواب دیجیے کہ قرآن مجید آپ کے ہاتھوں میں کہاں سے آیا ہے ؟ اس کی کیا تاریخ ہے ؟
@politicalsciencet.v20579 ай бұрын
ابا احد من ر جالکم ۔ یہ آباء واجداد کاترجمہ ابا کانہیں ہے ۔ ابا کا مطلب باپ ہے ۔ آباء جمع ہے ابا کی قرآن میں ابا ہے آباء نہیں ہے تو اس نے کیسے ابا کا ترجمہ جمع میں آباء واجداد نہیں ہیں ۔
@spreadingpeace78004 ай бұрын
@@amirluv65 کبھی بھی علمی استدلال فریقوں کی حکمت عملی پر تنقید کرکے نہیں کیا جاتا۔ علمی استدلال اپنی اصل بنیاد سے پیش ہونا چائیے۔ جیسے جب کلام پر بات ہوگی تو لفظ , جملے کی ساخت ٫اُسکا سیاق کو دلیل بنایا جائے گا۔ نا کہ فلا نے یہ کیا اور فلا نے ہے کیا۔
@shaziafaraz37993 жыл бұрын
Very important to identify!!! Who is Mohammed p.b.u.h????? Verify with ayaats of Allah!!! Must watch the lecture what Al Quran says about Mohammed p.b.u.h
@MuhammadImran-rc7jl3 жыл бұрын
Muhammad (pbuh) The Messenger of God/Allah is in the present وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ 21-Al-Anbiya : 107
@amirsiddiqi65422 жыл бұрын
His impact will remain till the jannah
@kashifKhan-ne4bl4 күн бұрын
Rasool Allah manty nhi qule Rasool manty hen Kamal hy ye hi tu nabi ka mojza hy
@drsarimkamalomar41053 жыл бұрын
Muhammed is indeed seal of the prophets and the Messenger of Allah and is indeed not an ancestor for us men
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
لـفظ " روح " اپنـے اپنـے Context کے اعـتبار سے معنیٰ دیتی ہے ہر Metaphysics شے پر اُس کا اطلاق ہوسکتا ہے۔ وہ فرشتہ جو وحی لاتا ہے وہ بھی Physical body نہیں رکھتا اِس لئے اُسے بھی روح کہا گیا ہے، خود وحی کو بھی روح کہا گیا ہے انسان کے اندر جو شعور اور آگہی ڈالی گئی اُسے بھی روح کہا گیا ہے ریح ہَـوا کو کہتے ہیں لیکن یہ قدرے ثقیل ہوتی ہے اور اُس کا شور بھی سنائی دیتا ہے جبکہ روح اُس سے بھی زیادہ لطیف ہوتی ہے مادّہ دونوں کا ایک ہی ہے شیخ صاحب کی Approach لغات تک ہوتی تو یوں کنفیوز نہ ہوتے ایک بات ذہن میں لازمی رکھیں کہ جو الفاظ متعددالمعنی ہوتے ہیں وہ اپنے درست معنیٰ Context میں ہی کلیر کرتے ہیں اے ایس انصاری
@shaista7239 Жыл бұрын
Very difficult to answer these kind of questions but you gave the answer wisely
@spreadingpeace7800 Жыл бұрын
when you are in denial of established history then you just creat chaos. like if someone say "humans haven't learnt a lesson from Hiroshima and Nagasaki" and you are blind about history what will you with this sentence? you might think these two are some teachers.... this is the serious mistake of sheikh sahab how he manipulates quranic ayat.
@M-Thee2 жыл бұрын
We should not hate Muhammad Sheikh rather pray for a quick recovery of his mental health.
@namrahzaheer46243 жыл бұрын
Sb Sy Aala-o-bala Humary Nabiﷺ Apny Mola K Pyary Humary Nabiﷺ Khalq Sy Awliyaؒ, Awliyaؒ Sy Rusulؑ Or Rasulonؑ Sy Aala Humary Nabiﷺ
@arsalanrafiqsheikh89303 жыл бұрын
Mohammad PBUH The Honourable Messenger of Allah & The Seal of the Prophets, He is not the #Ancestor of any men.. Truth brought forward SubhanAllah
@ostrichism13 жыл бұрын
Wah wah subhanallah
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Allah ka pegham Rasool ke zaria hamesha insanoon tak pahunchta hai .
@aurangzaibabdullateef92383 жыл бұрын
7:55 پر آپ نے کہا آپ کلمہ میں یہ کہتےہیں، اشھد ان لا الہ الااللہ، و اشھد ان محمد عبدہ ورسولہ۔ قرآن میں یہ کلمہ کہاں لکھا ہے؟ اور قرآن میں لکھا ہے: اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ قرآن میں رکوع کرنےکا کا طریقہ کہاں لکھا ہے؟ قرآن میں لکھا ہے: لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ کہاں سے ملے گا؟ آپ نے کہا محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں تو آپ بتائیں کہاں ہیں وہ؟ ان سے ملنا ہے۔ کیونکہ قرآن میں لکھا ہے: وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّـهِ۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی ازواج بھی ہیں۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ ۖ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
@RajaRaja-or3kx3 жыл бұрын
یہ بس کو بے وقوف بنا رہا ہے
@abduljabbarnasir65233 жыл бұрын
منکر ختم نبوت اور گستاخ رسول ہے، یہ شخص۔ یہ دجال ہے۔
@Mahnoorkazmi252 жыл бұрын
Bhai Jan ye khud ko Muslim nahin bani Israel mante hen.ye Mohammad shekh Saab ka aqeeda he.or AP bhi jante ho k bani Israel Kon hen.
@muhammadinaam83515 ай бұрын
Unless someone points out specifically that the book is in singular and prophets are in plural the mind doesn't register the spirit of truth of this verse. This is mercy for mankind!
@playersmemesr Жыл бұрын
محمد شیخ صاحب ۔۔۔قران میں تو الله ر بالعزت رسول ﷺ سے مخاطب ہو کر فرما رہا ہے کہ ہمنے تمہیں یتیم پایا تو تمہاری پرورش کی اور تمہیں محتاج پایا تو غنی کیا تو جس یتیم کی بات کی جارہی ہے وہ یقینا پیدا ہوا ہوگا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش تو ثابت ہوجاتی ہے ۔۔
@kaisarriaz28853 жыл бұрын
Allah Pak Nay Har Zamanay Main Insanon Ki Rehnumaie K Liyay Insan Ko Hi Muntakhib Farmaya Hai,Our Insan Paida Bhi Hota Hai Insan Marta Bhi Hai,Aap S.A.W.W. Asman i Hidayat K Roushan Charagh Thhay Roushan Charagh Rahain Gai
@muhammadmukhtar54713 жыл бұрын
لیکچرز سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔
@syedzainulabidin58003 жыл бұрын
Ha shetan ki pairwi b karo wo b quran ko ghalt pesg kar gumrah karta he
@pakimarkhor20183 жыл бұрын
@@irfanahamadfarooqui9450 shetan sheikh mulhid he munkirehadees he nechri.parveizi .chukralwi .ki mix plate he gumrah karta he ...
@Abdulghaffar-uu2hz3 жыл бұрын
Sir, as an educated person ,how can we blindly follow the lectures of any person on Qur'an like he is authority from GOD, is Qur'an book of Allah ? Which is only understood by sheikh?
@ExploreXpert7776 ай бұрын
حقیقت محمدیہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ھر دور میں جاری و ساری ھے۔
@msgulss21217863 жыл бұрын
ماشااللہ سر شیخ محمد صاحب اللہ سبحان و تعالی آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے ۔
@waqasmunir73883 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@saqlainraza68623 жыл бұрын
Mashallah good pray ameen
@ostrichism13 жыл бұрын
@@saqlainraza6862 laikun "sir" is title given to the agents or loyal to the queen of great Britain and commonwealth
@MuhammadMustaqim19968 ай бұрын
بلکل غلط انفارمیشن بتائی ہے شیخ صاحب نے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں ❤❤
@adnankaleemi24743 жыл бұрын
What Allah tells about Muhammad PBUH in Quran is enough and absolute truth.
@spreadingpeace7800 Жыл бұрын
this asool is wrong in so many ways. we have 2 types of history 1 established 2 non established established history is like 9/11 It means everybody agreed that 9/11 happened this is called established history. but who was behind it ....we are not sure thats why it is non established history. now the mistake of sheikh sahab s criteria he denies established history. Let's take an example as the following sentence. "the world hasn't learnt a lesson from Hiroshima and nagasaki" now if you are totally blind about established history then this sentence is like telling us two teachers names.
@tariqueansari90303 жыл бұрын
best .بہترین
@emraanmughal3 жыл бұрын
After watching Br.Muhammad Shaikh’s lectures one can easily determine the count of years that one lived in darkness however if one believes and corrects himself, will be enlightened and attain peace in this world and hereafter.
@Abdulghaffar-uu2hz3 жыл бұрын
From all Muhammad sheikh followers one question, is there any one in the past or present who understood Qur'an like Muhammad sheikh?
@starshining41923 жыл бұрын
Asthaghfirullah. Kya Gumra insaan hai
@shaziafaraz37993 жыл бұрын
Clearly and beautifully explained Easy to understand! Guidance for those who take guard.
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 الو کے پٹھے تم گالیاں کیوں بک رہے ہو؟
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
@@Muhammadkaun شیخ صاحب ! قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
@@asmaafaqiasma6222 مجھے تو پتا ہی نہیں کہ اپ نے میرے کس کامنٹ پر یہ ایک ننھا سا لیکچر دینے کی کوشش کی۔ مجھے یاد نہیں کہ میں نے اس ویڈیو پر کیا کامنٹ کیا
@naveedahmedlashari6959 Жыл бұрын
Is lecture se confirm hota ha ke Muhammad PBUH is live with every ayat.
@birdspoint3093 жыл бұрын
محمد شیخ سے سوال ہے کہ فجر میں کتنے ركعت ہے
@xmhassnaingamer3571 Жыл бұрын
محمد ہمارے بڑی شان والے
@nighattausif51833 жыл бұрын
History has no match to Quran Quran is a book of guidance always to be practiced in present , it is live Book nota historical
@tariqnadeem89263 жыл бұрын
Shaikh sahib k tarjmey wala quran kahan ce melay ga
@sochbachar3 жыл бұрын
And it is not a scientific book either. That is why no mentions of planes rockets or medical science like germs and bacteria and virus.
@sadil713 жыл бұрын
950 years Quran 29:14 states that Noah had been living among the people who he was sent to for 950 years when the flood started. Is this present or past ? If present then should we look for Noah Ark ? If present then Prophet Younus must be in some fish ? Quran tells the past and history for the guidance but it is not just present as explained by Shaikh Muhammad Saheb
@sadil713 жыл бұрын
@@irfanahamadfarooqui9450 be in the context of lecture please . Why you have taken to Namaz ? Topic here is whether Quran tells only the present or past as well ? Obviously it tells the past and history as well for guidance. You can’t say the Quran is for present only .
@sadil713 жыл бұрын
@@irfanahamadfarooqui9450 bhai aap jawab na do ager samajh nahi aaya to. Bura nahi manna. May sirf yeh keh raha hun ka Quran May history bhi hay jaisay Nooh ka waqiya Hazrat Younus ka which happened in the past. Quran sirf aaj kay liyeh nahi bata ta. Mustaqbil , haal aur maazi ka bhi batata hay. Direct instructions bhi dayta hay Jaisay Namaz qaim kero . Jinhon nay pehlay perha un kay liyeh bhi tha jo abhi perh rahay hain un ka liyeh bhi aur aagay aanay Walon kay liyeh.
@ntctoronto Жыл бұрын
Mohammed pbuh is the Messenger of Allah and Seal of all Prophets including today
@ibrahimsheikh71903 жыл бұрын
Haan, mohammad sws zinda rasool hain
@faniwills3 жыл бұрын
Any authentic reference bro?
@syedmuhammadali62823 жыл бұрын
MashAllah 🥰 bhot achi information ha good luck with my prayers
@mukarrums3 жыл бұрын
Al Kitab/The Book addresses to living people of the present people of all times and everyone should correct their beliefs according to verses of Al Quran. Clear differentiation between Mohammad Rasool/Messenger of Allah and Mohammad bin Abdullah of history.
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
@shabbirahmed55743 жыл бұрын
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کےحساب سےنہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اوررسول کےدرمیان فرق کرنےسےمنع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کااپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئےاللہ کی آیات کی روح کوچھپانےوالےرسول کو اللہ سےفرق کرکےقرآن کواللہ اوردیگرباتوں،اقوال،وغیرہ کو رسول سےمنسوب کرکےگمراہی،اورتفرقہ کا باعث بنتےہیں . جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سےکرادی۔
@AMJAD123KT3 жыл бұрын
Jazak ALLAH khair for clearing misconception.
@nisarali74923 жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
یہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے اپ کی
@imranmoan26173 жыл бұрын
اس بندے نے بڑا خطرناک سوال کیا محمد شیخ صاحب تھوڑے پریشان ہو گئے ہیں
@asimsarwar6633 жыл бұрын
Preshan isliyea ho gay hain shek sab ki 1 taraf kahete hain ki logo ki likhi hui kitabo ko nai mante hai maslan Muslim bokhari ibne maza wagera serf quran ko manne k dawa hai magar amal wonhi sari chizo par hai jo hadiso me hai jaise aap pure quran me Allah hu akbar nai pay ge magar shekh sab iska khoob istimaal salato me karte hai aur attahiyaat hai hi nai aur ungli uthane baat bool rahe hai. Quran me milawat karna kitna bada shirk hai. Allah sab ko quran k mutabik amal karne ki tofik de.
@shortvideo23008 ай бұрын
Wama Muhammadun illa Rasool qad khalat min kablihil Rosol afaimmmat ao qutilat kalab Tum ala akabikum phir iska mtlb kiya nikalo ge sheikh shb
@amirluv653 жыл бұрын
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سے کرادی.
@shahzaibanwar73123 жыл бұрын
میرے آبا باپ دادا کے بنائے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔
@Meowbuckscoffee3 жыл бұрын
We believe in Quran.
@asmaafaqiasma62223 жыл бұрын
قرآن اُصول بیان کرتا ہے پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔ تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا ۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ شامل ہیں یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا ۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں ____ اے ایس انصاری
Quran came on Prophet Muhammad through Angels in the form of Ayat and Wahi and that is the reason Prophet Mohammad birth is not mentioned because it was in the present time when Muhammad was alive. Why Allah will tell Muhammad about his birth ? Allah had to explain Muhammad PBUH about past prophets so that is the reason birth of some of the prophets mentioned. Do not judge Muhammad PBUH on assumptions. Quran tells in the present tense , past and challenge people in the future . If it is only in present tense then find all the others prophets and their stories now. Now. When Ayat says that Muhammmad is not from you and he doesn’t have the family means people should not claim that they are from the family of Muhammad PBUH like nowadays many sects claims that that they are Syed , Ahl-e-bait etc. For that reason the Ayat came so that no one should claim but no one ponder to the Ayat and you see people are claiming.
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
In all times people understand book through Mohammed PBUH because he is the seal of the prophets.he's the source of understanding the book and the other prophets,we cannot understand the Quran/Book without Mohammed PBUH(Seal of the prophets).
@jahanzaibnajam3 жыл бұрын
A personality on whom Islam's foundations are based, and this personality is said to be based on the Qur'an. However, this clip and others which are actually based on the Qur'an (by Muhammad Shaikh) are telling us the reality of this foundation. The personality we all know of the Messenger Muhammad PBUH, is all based on events not mentioned in the Qur'an. In fact, the person we called Muhammad PBUH is not at all based on the Qur'an. Once the Qur'an starts to become evident we slowly realise that messenger Muhammad PBUH mentioned in the Qur'an is someone we don't know at all, unless we start to ponder on the verses. This is the time to ponder on the verses of the Qur'an so we can recognize the true messenger of Allah.
@sadil713 жыл бұрын
Shaikh sahab lectures are also based on events . Let Quran to say what it wants to tell Why do we need Shaikh’s lecture ? Just open the Quran and start getting Hidaya. Events lectures videos of Shaikh’s are very much required but the events of Muhammad PBUH are not required .
@abdulahbhatti77342 жыл бұрын
Muhshaamd PBUH is last prophet of Allah Jo is ko ni manta wo bgert insan h Hmary nabi SWW ka zikr wyamt tk rhy gA
@ZulfiqarAli-fk3kb3 жыл бұрын
Very good explanation it is not easy to understand for a general public not difficult for exclusive.Yes prophet is alive there is no doubt in it.
@kamransuperstar00183 жыл бұрын
Then Where is he right now ???
@ostrichism13 жыл бұрын
@@kamransuperstar0018 playing hide and seek
@ostrichism13 жыл бұрын
@@kamransuperstar0018 he is everywhere
@ostrichism13 жыл бұрын
@@kamransuperstar0018 mostly very close to maulbees
@doctormashori85744 ай бұрын
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَجِیۡبُوۡا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُوۡلِ اِذَا دَعَاکُمۡ لِمَا یُحۡیِیۡکُمۡ ۚ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَحُوۡلُ بَیۡنَ الۡمَرۡءِ وَ قَلۡبِہٖ وَ اَنَّہٗۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ Surat No. 8 Ayat NO. 24 اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کے بلانے پر حاضر ہو جب رسول تمہیں اس چیز کے لیے بلائیں جو تمہیں زندگی بخشے گی اور جان لو کہ اللہ کا حکم آدمی اور اس کے دلی ارادوں میں حائل ہو جاتا ہے اور یہ کہ تمہیں اس کی طرف اٹھنا ہے ۔ (تو یہ کون سی زندگی ہے جو رسول اکرم سے ملتی ہے۔؟ حالانکہ زندگی تو اللّٰہ نے پہلے ہی بخش دی ہے، موت کے بعد کی زندگی بھی اللّٰہ تعالیٰ ہی عطا فرمائے گا۔ مگر اس آیہ میں کون سی زندگی کی بات ہو رہی ہے۔؟ یہ وہ زندگی ہے جس کو موت نہیں پہنچ سکتی ہے۔ "ابدی زندگی". جب اللّٰہ کی راہ میں مرنے والے زندہ ہیں تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلام جن کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلهٖ واصحابہ وسلم زندگی عطا فرماتے ہیں تو وہ ان شہیدوں سے زیادہ طاقت کے ساتھ زندہ ہیں۔ الا ان اولیاء اللہ لایموتون بل ینتقلون من دار الیٰ دار تحقیق اللّٰہ کے ولی نہیں مرتے مگر وہ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہوجاتے ہیں۔ (حدیث مبارک) جب حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلهٖ واصحابہ وسلم کے غلام جو کہ فقط ولی کے درجہ پر وہ زندہ ہیں تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلهٖ واصحابہ وسلم بطریق اولیٰ زندہ ہیں۔
@brajendrachourasia49263 жыл бұрын
Jis tarah quran aaj mojud h usi tarah Mohammad bhi present time m h
@shakibansari72813 жыл бұрын
👌
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
قرآن کی آیات سے واضع ہوتا ہے کہ محمد صہ اللہ کے رسول ہیں، کسی کے باپ دادا نہیں ہیں اور قرآن ہمیںشہ سے موجود ہے اور رہے گا۔
@aneebsheikh11343 жыл бұрын
Har commen sense ki baat Quraan Mai Hona zruri hai , nae to hum nahi manain gain .. sheikh sab ka shaid yhi Matlab hai 😜
@akhlaqkhan94863 жыл бұрын
قران میں محمد رسولﷺ کی نہ تو پیدائش کا زکر ھے اور نہ وفات کا اللہ نے عیسیٰ اور یحیٰی کی پیدائش کا زکر کیا ھے محمد رسول ﷺ اللہ کے رسول و خاتم النبین ھیں اور مردوں میں سے کسی کے باپ دادا نہیں ھیں
@zohraimam6597 Жыл бұрын
مختصر بات یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کو پڑھنے کا حق ادا نہیں کیا تو آخرت میں اندھا اٹھنے کے لئے تیار ہو جائیں اللّٰہ معاف کرے آمین
@shahabuddin16413 жыл бұрын
دنیا میں محمد بن عبد اللہ کی شخصیت کے بارے میں ہندؤوں کی قدیم کتابوں میں جو لکھا ہوا ہے اُس کو احادیث کی کتابوں میں بھی نقل کیا گیا ہے
@syedzainulabidin58003 жыл бұрын
Mirza qadiyani maloon ki jo moat he wo tm jese khabiso k leye namona he
@Muhammadkaun3 жыл бұрын
مرزا غلام احمد قادیانی برحق اور محمد کے بعد سچے نبی ہیں۔ میں ان کے نبوت کی سچی گواہی دیتا ہوں۔ "لا الہ الا اللہ، غلام احمد رسول اللہ"
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
@@syedzainulabidin5800 اور جب وہ قرآن بولتے ہیں تواللہ کاکلام گونجتاھے۔ جبکہ مُحَمَّد شیخ صاحب کومختلف فرقوں کےلوگ کچھ کچھ بولتےھیں اوران کوخودساختہ القاب سےپکارتے ہیں، لیکن محمد شیخ صاحب صرف قرآن ہی بولتے ہیں، حقیقت یہ ہےکہ جواللہ کابندہ ہےاوراللہ ہی کی نوکری کرتا ہے وہ قرآن ہی بولے گا
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 اورجوفرقہ پرست ھےاورکسی انسان کی پیروی کرنےوالاہےوہ غیرقرآنی باتیں اورروایات ہی بولےگا۔
@masroorali96543 жыл бұрын
@@zmisolutionz9393 tum kaun hote ho kisi ko kuch kahne wale Qur'an padho aur samjho
@talhasuleman11322 жыл бұрын
aj mujy ehsaas hua k ku mana kiya jata ha kisi aalim k binaa QURAN pak ko tarjummy k sath parhny sy...............insaan bataak jata ha apni samj k mutabiq QURAN pak ka matlb saamj kr............. ALLAH mujy or apko sahi rasty ki pehchaan or sahi rasty py chalny ki tofeeq attah farmaay or humari islaah farmaay Aaameen
@Mrshowtimecam3 жыл бұрын
اس درس سے یہ علم ہوا کہ بےشک کتاب ﷲ ہر زمانے میں ہمیشہ سے موجود ہے۔ اس میں عیسیٰ ؏ ، یحیی ؏ کی پیدائش کا ذکر ہے اور اسماعیل ؏ اور اسحاق؏ کی غیر معمولی پیدائش کا بھی ذکر ہے ۔ معاشرے میں جو بھی معلومات ہمیں محمدﷺ کے بارے میں بتائی جاتی ہیں وہ حدیث اور تاریخ سے بتائی جاتی ہیں۔ محمدﷺ کی پیدائش اور وفات جو تاریخ سے بیان کی جاتی ہے اس میں بھی تضاد ہے۔ قرآن میں جس محمدﷺ کا ذکر ہے وہ رسول ﷲ ہیں اور خاتم ان نبیین / نبیوں کی مہر کا ذکر ہے۔ جس طرح مختلف انبیاء / پیغمبرکی نسب/ خاندان کا ذکر ہمیں قرآن سے پتہ چلتا ہے اس طرح محمدﷺ کے خاندان کا ذکر قرآن میں بیان نہیں ہے۔
@1solangi3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ﴾ (التوبہ: ۳۶/۹) ترجمہ:’’مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ (مہینوں) کی ہے۔ اسی دن سے جب آسمان اور زمین کو پیدا کیا ان میں چار حرمت اور ادب کے ہیں۔‘‘ آیت کریمہ نے بارہ مہینوں کی گنتی کتاب اللہ میں قرار دی ہے، اور لازمی سی بات ہے کہ اگر کتاب اللہ صرف قرآن ہی کو کہا گیا ہے تو اس میں بارہ ماہ اور ساتھ ہی چار مہینوں کی تفصیل جو حرمت والے ہیں لازمی ہونی چاہیے۔ مگر برعکس ہمیں قرآن مجید سے نہ ہی بارہ مہینوں کی گنتی اور نہ ہی ان چار ماہ کی تفصیل ملتی ہے جسے حرمت والے مہینوں سے قرآن نے متعارف کروایا ۔ بعضے لوگوں کا خیال ہے کہ کتاب اللہ سے مراد لوح محفوظ ہے، مگر یہ خیال صرف خیال ہی ہے کیونکہ اگر یہاں سے مراد لوح محفوظ ہے تو ہم کس طرح سے ان مہینوں کا حساب و کتاب رکھیں گے۔ یقیناً لوح محفوظ تک کسی کی بھی پہنچ نہیں ، تو لہٰذا اگر ایمان والوں کی پہنچ لوح محفوظ تک نہیں تو یہ تقاضا کرنا کہ حرمت والے مہینوں میں لڑنا حرام ہے ، ان مہینوں کا تقدس و احترام کیا جائے، بے معنی ہو کر رہ جاتے ہیں۔ بعضے لوگوں کا خیال ہے کہ مہینوں کا تعین جس طرح سے نبی ﷺ سے قبل چلا آ رہا ہے اب اسی طریقے سے چلتا رہے گا، یہ خیال بھی باطل ہے کیونکہ کیا اللہ کا دین غیروں، یہودیوں، یا نصرانیوں کا محتاج ہے کہ جس طرح سے چلتا رہا اسی طرح سے آپ بھی شمار کریں۔ ہم جانتے ہیں کہ سورة توبہ کی آیت نمبر ۳۷ میں واضح اعلان کر دیا گیا کہ مہینوں کے آگے پیچھے کرنا کفر میں زیادتی ہے۔ لہٰذا ہم کسی قسم کا رسک نہیں اٹھا سکتے ۔ اب ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ رسول اللہ ﷺ نے ان بارہ مہینوں کی گنتی اور چار مہینوں کی تفصیل واضح کر دی جن کی تفصیل ان جگہوں پر دیکھی جا سکتی ہے۔ ö صحیح البخاری کتاب التفسیر ج ۸ ، حدیث نمبر ۴۶۶۲۔ ö صحیح بخاری کتاب الطب ج ۱۰، حدیث نمبر ۵۷۰۷۔ ö صحیح بخاری کتاب الصوم ج ۳، حدیث نمبر ۱۸۹۸،۹۹۔ ö المنتظم لابن الجوزی ج ۳، صفحہ ۳۹۔ ö امام نسائی کی’الکبری‘ رقم الحدیث ۵۵۷۲ ان مقامات پر بارہ مہینوں کے نام درج ہیں ۔ لہٰذا معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کا اطلاق حدیثِ رسول پر بھی ہے۔
@rohullahullah77693 жыл бұрын
سورہ النجم کی پہلی آیت، پیغمبر صل اللہ علیہ السلام بات نہیں کرتے لیکن جو وحی کی جاتی ہے۔ اسطرح نماز ،روزہ ،زکواۃ کے بارے میں ،ان پر عمل کرنے کیلئے کہاں جائنگے۔لہذا ہر مسلمان مجبور ہے کہ اس کو حدیث میں تلاش کریں۔ اللہ اس کے فتنے سے سارے مسلما نوں کو اپنے امان میں رکیں، آمین
@azamalivlogs55663 жыл бұрын
Sar me aapse guzaris ye rakhta hnu ke you tube par joshua jo apne ko prophit kehta hai kya app is par video bana kar bazahat kare pls.sar....
@samazhar60679 ай бұрын
I completely got what Sheikh Sab saying but as a newbie or any person who is new to Quran will get confused. Sh.sab left them with confusions like if Muhammad S.W.W is not human then what?
@ijazhussainsaifi3 жыл бұрын
محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ص
@atifbajwa70043 жыл бұрын
Ma Sha Allah nicely explained
@fazalrahim78263 жыл бұрын
Wonderfully explained.
@humalakhani78163 жыл бұрын
That is why Mohammed Rasoolalah of Quran is ever living Rehmatulilalamin from the time Alamin r existed .
@nasirsaifi38383 жыл бұрын
Mashaallah behtreen wazahat se jawab allah ki aayat se jazzak allah
@shahabuddin16412 жыл бұрын
rasool Allah ke rasool hain aur woh kisi ke waalid ke waalid nahi hain aur woh tamam nabiyo ke mohar hain
@naburney3 жыл бұрын
یہ بد بخت اصل بات نہیں کہتا مگر اسکا کہنا ہے کہ رسول آتے رہیں گے۔
@kashifnawaz76293 жыл бұрын
bilkul thik kaha ya manhoos logo ko pagl bana raha ha
@AlphaMaverick11118 ай бұрын
ﷺ
@aazimkamal27343 жыл бұрын
Mohammad IS the messenger of Allah and Seal of the Prophets. Allah is not talking about Mohammad bin Abdullah
@rider52a3 жыл бұрын
Askum brother azim can u please clarify please . Im confused .
@ostrichism13 жыл бұрын
What do you mean by this? So mohammad is different person than mohd bin abdallah
@aazimkamal27343 жыл бұрын
@@rider52a Salam. Watch the video carefully. Man written books are describing the personality of Muhammad bin Abdullah. Allah describes the personality of His messenger in the best possible way Himself in Quran
@aazimkamal27343 жыл бұрын
Salam. Watch the video carefully. Man written books are describing the personality of Muhammad bin Abdullah. Allah describes the personality of His messenger in the best possible way Himself in Quran
@ostrichism13 жыл бұрын
@@aazimkamal2734 what you are saying is two different person?
@mohd.firozgajnavi63433 жыл бұрын
Very good thing you understand very well
@muhammadfaraztahir87293 жыл бұрын
واضح کردیا کہ اگر اللّہ نے اپنے رسولؐ کے پیدائش یا وفات کا ذکر نہیں کیا تو کیوں ایسی باتیں بتائی جاتی ھیں جبکہ جن آیات کو پڑھ کر وضاحت کی کہ محمد رسول اللّہ کون ھیں ان آیات سے پہچان کریں اور اپنی اصلاح کریں تاکہ اس دنیا میں آخرت میں اچھی زندگی گزاریں انشاءاللّہ
@ExploreXpert7777 ай бұрын
اگر ھر ایت پریزنٹ ٹینس میں ھے تو مان لو اج بھی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پریزنٹ حاضر و ناظر ھیں۔ اور جنکی روح زندہ ھو اج بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظاھری باطنی طور ان کو شرف ملاقات عطاء فرماتے ھیں
@eclecticeccentrickamikaze65267 ай бұрын
Ruh/ spirit never dies
@spreadingpeace7800 Жыл бұрын
شیخ صاحب کو کون سمجھائے کو 1400 پہلے قرآن نے ان لوگو سے present tens میں ہی بات کی تھی وہ تب سے ایسی ہی ہے کتاب اگر وُہ اج نازل ہوتی تو past tens میں ساری بات سناتی ہمیں۔
@salarhaider16214 ай бұрын
aapko Kon samjhaye Quran Pak qayamat tak ke logo kelye hadayat hai or ye puri insanyat par nazil hua na ke syrf unn logo par
@spreadingpeace78004 ай бұрын
@@salarhaider1621 اس بات سے کوئی مسلمان انکار نہیں کرتا تو سمجھانا کیسا؟ لیکن بات تو وہ انہی لوگوں سے کرتا ہے۔اگر وہ میرے سے بات کرتا تو اردو میں کرتا۔
@ZAQ-d5i2 ай бұрын
How he is alive ?
@spreadingpeace78002 ай бұрын
@@salarhaider1621 ہدایت تو قیامت تک کے لوگوں کے لیے ہے لیکن اسکے اولین مخاط چودہ سو سال پہلے والے لوگ ہیں۔
@salarhaider16212 ай бұрын
@@spreadingpeace7800 nabi pak puri insanyat kelye rehmat allil aalameen hain iska ummat ko yahi faida hai ke qayamat tak jo bi mushkilaat hongi unka hal quran mey aysy he mil jaye ga jesy usi kelye likha gya ho
@mukhtarsiddiqui5246 Жыл бұрын
All the messengers are intercessors with whom Allah has take covenant & pleased with their saying as mentioned in Quranic ayats.
@raheelkhan60663 жыл бұрын
Then who’s zaid bin Haris & their relevancy according to holy Quran?
@sochbachar3 жыл бұрын
Good question
@aftab1993 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/o3KqXp2wqLWHpbs
@ta32633 жыл бұрын
And who are the two persons when they stayed in the cave when they evacuated Makkah? And the full of the story is the history books which this person M.shiekh) denies. The historic evidence says it was The Prophet and his companion Abubakr. This person is misguiding the people. I urge people to read and research themselves instead of listening to others.