#MujheKehteHainAbbas | #Karachi کراچی میں پہلی بار جب یہ نوحہ پڑھا تو کیا ہوا؟ یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں ذاکرِ بی بی سکینہ(س): سیّد فرحان علی وارث AT: IMAM(a.s.) BARGAH SHAH E NAJAF(a.s.), Martin Road, Karachi #FarhanAliWaris
Пікірлер: 39
@AbidHussain-uz6qm10 ай бұрын
Mashallah bahi mola slamat rekhe ap ko ameen slam ya gahzi abbas
السلام عليكم ستارہ عزاء و ولائے اہلبیت فرحان علی وارث بہت خوب خدمت عزاء انجام دے رھے ھوں اسی طرح محمد و آل محمد کا زکر عالم انسانیت کے پیروکاروں تک پہچاتے رھو آپکی کاوشیں میڈیا اور الیکٹرنک میڈیا پر دیکھ کر بہت خوشی محسوس ھوتی ھے کے علی علی علی علی علی کی صدائیں بلند ھوتی ہیں مولا آپکو اس کا اجر عظیم عزت کے طور پر دے رھے ہیں دعاگو ھوں مزید عزتوں میں اضافہ ھو دعاگو۔سید خورشید رضا کاظمی آنر آف عزاداری اور ولایت کینیڈا🇨🇦
@hanifatima407610 ай бұрын
Ap back se videos q bnwate hen Thora side ya samne se video bnwaya kre plzz