سُنا تھا ماں کے قدموں میں جنت ہوتی ہے مگر آج دیکھ لیا یار قدموں میں گرنے کی کیا ضرورت تھی ویسے دیکھا جائے تو آپکا پروگرام اب پھیکا پھیکا لگتا ہے اسلیئے کہ سردار صاحب نظر نہیں آتے اللہ سے دُعا ہے اللہ انکو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے اور انکے اہل عیال کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین انسان اس دُنیال سے رُخصت ہو جاتے ہیں بس باقی یادیں رہ جاتی ہیں