Mashallah main Kuch Din Pehle hi ahle hadesh hua Hoon. Aap Ki Dali gaye video Sunta Hoon aap ki video Sankar Mera Imaan Mashallah majboot Hua hai. Allah aapko jajaekair de.ameen.
@syedbari52054 жыл бұрын
Jazak Allah Khairan @ Sheikh Talib Ur Rehman Sahab
@bashadarbar20117 жыл бұрын
Subhanallah
@rafiqkhanrafiqkhan46405 жыл бұрын
Very nice
@WaytoTauheedOfficial5 жыл бұрын
Masha Allah
@amirfayyaz74954 жыл бұрын
So true
@javediqbal16707 жыл бұрын
masaallha
@ZEESHANAnsari-zz4yj8 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@user-ge1kk4nv8l10 ай бұрын
Allah aapko lambi Umra De aap Nabi Ki Hadees aise hi Sunate Rahe
@imranansari-ui2qr Жыл бұрын
Allah aapke ilm me taraqqi aur ata farmaye
@amjadhussain19917 жыл бұрын
masshalla
@imranansari-ui2qr Жыл бұрын
Allah aapko lambi umr ata farmaye
@RashidpakAlb22 жыл бұрын
JazakAllah khair
@fazalhussain85265 жыл бұрын
Dear muslims, brothers and sisters, beware of all the haram things for they will lead you to the fire hell...... BE GOOD,,, DESTROY,,,, WORK HARD,,,, AND FIGHT FOR ALL GOOD THINGS THAT LEAD TO ALLAH[SWT] MERCY.....Don't let the chief deceiver deceive you MAY ALLAH[SWT] HAVE MERCY ON THE UMMAH OF PROPHET MUHAMMAD[PBUH] AMEEN.
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Mirza Zilli Nabi hy Nabi SAW ky Tehtat aya hy
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Qaidayion ko Ghar muslim Qarar dny mn bhi 2 Numbri ki
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Her who Mashroob Jo Nasha Pedha kry Who Haraam hy
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Shraab pena mamoli Jurim nhi Shraab penay ky baad Bachay ka Qatil bhi kar dia aur Zinna bhi kar liya Shraab pena koi Mamoli Jurim nhì hy
@manishkumar-uo7nr5 жыл бұрын
Hamme apne aap ko Wahabi nahi bolna chaiye
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
یہ شخص طالب الرحمن اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی حاصل کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟